مری میں آنے والے ٹورسٹ بھائیوں کو اسلام علیکم۔ اس دفع مری میں بہت کم ٹورسٹ دیکھنے کو ملے گا اس کی بہت وجوہات جن کا زکر میں انشاللہ پھر کسی کمینٹ میں کروں گا میرا ھوٹل والوں کو مشورہ ھے کہ کسی انتظار میں نہ رہیں مناسب ریٹس پر بکنگ شروع کر دیں۔ اور جو ھمارے ٹورسٹ بھائی مری میں آنا چاہتے ہیں وہ 2022 کے بہترین سانحہ کو زھین میں رکھا کر آئیں اور مکمل حفاظتی انتظامات کے ساتھ آئیں۔ اللہ تعالیٰ ھمارے سب آنے والے ٹورسٹ بھائیوں کو اپنے ایمان حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
Allah Ka shukr hai. Hotel walon KO bhi Allah hidayt dei.😊
What a beautiful scenes ❤
ماشاء اللہ لوگ کافی خوش لگ رہے ہیں😊
Good hogya
bohat khoob, thanks
Allhamdulillah
Big like,MA SHA ALLAH beautiful place and snowfall, awesome amazing sharing my dear friend,I am your friend stay connected 😊❤❤❤
مری میں آنے والے ٹورسٹ بھائیوں کو اسلام علیکم۔ اس دفع مری میں بہت کم ٹورسٹ دیکھنے کو ملے گا اس کی بہت وجوہات جن کا زکر میں انشاللہ پھر کسی کمینٹ میں کروں گا میرا ھوٹل والوں کو مشورہ ھے کہ کسی انتظار میں نہ رہیں مناسب ریٹس پر بکنگ شروع کر دیں۔ اور جو ھمارے ٹورسٹ بھائی مری میں آنا چاہتے ہیں وہ 2022 کے بہترین سانحہ کو زھین میں رکھا کر آئیں اور مکمل حفاظتی انتظامات کے ساتھ آئیں۔ اللہ تعالیٰ ھمارے سب آنے والے ٹورسٹ بھائیوں کو اپنے ایمان حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
اللہ مری ہوٹل انتظامیہ کو ہدایت دے آمین
Kash k aj udhr hoty....!🙄🙄🙄
❤❤❤❤
Bhai kal ap ne kha tha k es week mein nai ana....! Or aj snowfall start ho gai hai.....!
مری والوں چھریاں تیز کر لو
na jao na jao na jao Allah ka wasta ha na jao bycotte kardo murree ko nai tu ap sab ka Allah he hafiz ha,,
😂🎉
مری کے موسم کا کچھ پتہ نہی کب بدل جائے ساتھ یہ بھی کہ دیں کہ مری کے لوگ بھی بڑے بے وفا ھیں دفا نہی ان میں بس مری کے لوگ پیسوں سے وفا کرتے ھیں۔