@@kisanagrizone3907 ایک شخص کسی شیخ کو پہچانتا نہیں تھا۔ ان سے ملنے پہنچا ۔ شیخ اس سے ملنا نہیں چاہتے تھے لیکن کبھی جھوٹ بھی نہیں بولا تھا۔ اس آدمی نے شیخ کا نام لے کر ان سے پوچھا کہ شیخ سے ملنا ہے ۔ شیخ صاحب اپنی جگہ سے دو قدم سائیڈ پر ہوئے اور فرمایا " ابھی تو یہیں تھے " 😊
Asslam alikum mian sahib Allah pak KO mazeed kamyabian attta frmain boht achi kavshain ap Ki Jnab 1847 KO kya average I by Rashid from Farooq a bad skp
السلام وعلیکم جناب محترم پی۔بی 1847 کے چاول کا ذائقہ اور پکوائی ٹھیک ہے ۔ لیکن یہ معلومات ہمیں انڈیا سے ملی ہیں۔ ہم نے خود ابھی تک نہ تو اس کے چاول کی میلنگ کروائی ہے اور نہ ہی پکایا ہے۔
A.o.a sir.. Mry 2 Question hn.. Pehl Ap sy seed ml jay ga is ka..?? And 2nd is k agr isy 2nd crop k tor py lgana ho to gandam ki tatai k foran bad kn c variety recommend krain gy ap..??
جناب محترم رضوان صاحب۔ بہت خوب بڑی اچھی جامع معلومات 1847 کے متعلق۔ ھر پہلو کو ڈسکس کیا۔اس لئے تو مجھے اچھے لگتے ھو۔ جناب محترم رضوان صاحب ایک سوال رہ گیا ھے آپ کے بقول 1847 چونکہ 1509 اور 1692 کی فیملی سے تعلق رکھتی ھے اور ان کا لیٹسٹ یعنی جدید version ھے تو کیا یہ ورائٹی یعنی 1847 مارچ/ اپریل میں بھی لگ سکتی ہے گندم کی کھٹائی کے بعد ، ھمارے ھاں ضلع بنوں کے پی کے میں گندم کی لگ بھگ 20 اپریل کو کٹائی شروع ھوتی ھے۔ پلیز رپلائی
Well explain sir
Nice sharing Mian Sb. Very nice guide line for the agricultural revolution. Please keep it up and high.
mashaa allah i am happy to see your crop.
MASHALAH sir rizwan is legend progressive farmer. respect from bottom of heart . i m comming soon to get its seed.bilal sheikhupura
Thank you so much for such kind words
MashaAllah mian sb meri 1847 b same condition pr ha
Thank you sir for this information.
تسی قمر عباس نوں جولائی اچ بیھ دے دتا
تے اسی "ہنوز دلّی دور است"
میں نے جولائی میں کسی بھی شخص کو 1847 کا بیج نہیں دیا تھا
@@kisanagrizone3907
ایک شخص کسی شیخ کو پہچانتا نہیں تھا۔ ان سے ملنے پہنچا ۔ شیخ اس سے ملنا نہیں چاہتے تھے لیکن کبھی جھوٹ بھی نہیں بولا تھا۔
اس آدمی نے شیخ کا نام لے کر ان سے پوچھا کہ شیخ سے ملنا ہے ۔
شیخ صاحب اپنی جگہ سے دو قدم سائیڈ پر ہوئے اور فرمایا " ابھی تو یہیں تھے " 😊
Ma sha allah
کسان کی حالت پر رحم کھا کر سیڈ کا ریٹ بھی جائز رکھیے گا تاکہ چھوٹا کسان بھی خرید سکے
Mashallah
Mashallh g
Mashllha
MA SHAA ALLAH, excellent crop.
I intend to visit your farm. Please inform prior to harvesting your 105 acres crop of PB 1847.
You are most welcome here at any time
Harvesting will be on 25th of October
@@kisanagrizone3907
Thanks.
IN SHAA ALLAH
Asslam alikum mian sahib Allah pak KO mazeed kamyabian attta frmain boht achi kavshain ap Ki
Jnab 1847 KO kya average I by
Rashid from Farooq a bad skp
Heatwave ma kesa perform krti?
Like 1509 ya 1692 pollination to effect ni hoti high temperature me?
اس ورائٹی کا بہترین وقت کاشت 10 جولائی سے آخر جولائی تک ہے۔
Dear sir in ke chawlon ka zyika kisa hi pakyi tek hi
السلام وعلیکم جناب محترم
پی۔بی 1847 کے چاول کا ذائقہ اور پکوائی ٹھیک ہے ۔
لیکن یہ معلومات ہمیں انڈیا سے ملی ہیں۔ ہم نے خود ابھی تک نہ تو اس کے چاول کی میلنگ کروائی ہے اور نہ ہی پکایا ہے۔
A 1
Bhai jaan insecticide ki spray kitne kitne din par kri thi aapne ??
❤❤❤❤❤❤❤
A.o.a sir..
Mry 2 Question hn..
Pehl Ap sy seed ml jay ga is ka..??
And 2nd is k agr isy 2nd crop k tor py lgana ho to gandam ki tatai k foran bad kn c variety recommend krain gy ap..??
تفصیلی معلومات کے حصول کے لئے براہ مہربانی واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں
0344 6080199
AoA
Good info for 1547.
Ap ki kya yield aai h?
Sir, Sukkur main bahut temperature high hota hai, Tu kia ye wahan py Achi average Dy sakti hai?
جی بالکل !! یہ ورائٹی سکھر میں جولائی کے آخر یا اگست کے اوائل میں کاشت کر کے اچھی پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے۔
Mashallah. Mian sb kya rate hoga g iska? I mean agar 5, 6 mann chahiye ho to kis rate p mily ga 1847?
آپ براہ مہربانی واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں!!
0344 6080199
❤
Mian sb please keep 40 kg seed for me.
M. Jamil Gujjar Dera Tayyab Nagar Keelay PO Ajnianwala Tehsil and District Sheikhupura
Ty veery tery pind to 20 25 mint da rasta a us k ky a
Sir 1847 Jo aap ne march,April me lagi thee us ke Kya evrage aai thee.
1847 کی جو فصل 4 مارچ کو کاشت کی گئی تھی اس کی پیداوار 57 من فی ایکڑ تھی
Sir eski monjer ki or kea nishani he Nook kitni he
براہ مہربانی فون پر رابطہ فرمائیں
0344 6080199
Mian sb 1847 ki paidawar bataen
پی۔بی 1847 کی اوسط پیداوار 75من فی ایکڑ ہے
seed available hoga
جی بالکل!! بیج دستیاب ہے۔
براہ مہربانی واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں
0344 6080199
Sir 1886 kasi ha super karnal ke jaga lagani chahya
پی۔بی 1886 بہت اچھی ورائٹی ہے۔ مستقبل میں مارکیٹ میں اچھی جگہ بنا لے گی۔
seed price pr kg
براہ مہربانی واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں
0344 6080199
جناب محترم رضوان صاحب۔ بہت خوب بڑی اچھی جامع معلومات 1847 کے متعلق۔ ھر پہلو کو ڈسکس کیا۔اس لئے تو مجھے اچھے لگتے ھو۔
جناب محترم رضوان صاحب ایک سوال رہ گیا ھے آپ کے بقول 1847
چونکہ 1509 اور 1692 کی فیملی سے تعلق رکھتی ھے اور ان کا لیٹسٹ
یعنی جدید version ھے تو کیا یہ ورائٹی یعنی 1847 مارچ/ اپریل میں بھی لگ سکتی ہے گندم کی کھٹائی کے بعد ، ھمارے ھاں ضلع بنوں کے پی کے میں گندم کی لگ بھگ 20 اپریل کو کٹائی شروع ھوتی ھے۔ پلیز رپلائی
بہت شکریہ جناب
میری ذاتی رائے میں ایک چھوٹے پیمانے پر تجربہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
Sir seed laena ha mil jae ga kia?
کیا بیج دستیاب ھو گا
برائے مہربانی واٹساپ پر رابطہ فرمائیں
0344-6080199
کیا 1847 کی ڈبل کاشت ھو سکتی ھے؟
برائے مہربانی واٹساپ پر رابطہ فرمائیں
0344-6080199
Sir chawal ke chorrai 1509 jitne ha ya km ha
اس ورائٹی کا چاول لمبائی میں ، 1509 اور 1692 سے لمبا ہے اور چپٹا ہے