@Easytechinfoo sir phir hum gareeb log kya karen kahan jaen yamaha under power ha gs 150 ki shape 200 saal purani ha gd 110 ground clearance se maar khata ha gr 150 mehnga buhat ha honda wese hi vibrations ka baap ha phir kya option bachi ha hamare liye
@Game4keyper بھائی جی ایس بہت بہتر آپشن ہے انڈر پاور بھی نہیں پیسے انجن کے حساب سے کم ہیں پرابلمز اتنے نہیں ہیں جی ایس کی کسٹمائیزیشن بہت اچھی ہو سکتی ہے
حماد بھائی کل اپنا علیحدہ علیحدہ سے بنائی ویڈیو وائی بی زیڈ کی علیحدہ بنائے اور وائی بی ار کی علیحدہ سے یہ ایسے ہی اس طرح پتہ لگ رہا ہے کہ مکس ہوگئی ہے اج اپ جس طرح دکھا رہے ہیں نہ وہ موٹر سائیکل مکس ہو رہے ہیں بائے بی ار بائی ویز سے اس طرح کا سمجھ نہیں ارہی بالکل علیحدہ سے بنایا ہے یعنی کہ ایک بار بھی ارکی ہو اور ایک وائی بی زیڈ کی ہو
Sir behtreen comparison video ha, ybr g zayada pyara ha magar family ke liye thek nhi ha
Very nice video and knowledge
both have telescopic shocks?
@@zain7270 yes
Zabardast ❤❤❤
Thank You
i bought ybr 125 G isko ppf ap recommend krty or konse wala?
@@zain7270 کونسا کلر لیا ہے ؟
@@Easytechinfoo black
@zain7270
ٹرانسپیرنٹ کروائیں اور دھوپ میں کھڑی کرکے نہیں کروانی
@@Easytechinfoo Thanks sir
Touring purpose k liye kon sa purchase krna chahiye mujhe lena h bilkul 0 meter
@@ShaheerRaza-ow1wx ٹوورنگ کے لیے جی ایس بسٹ ہے ybr125g انڈر پاور بن جاتا ہے بجٹ کا مسئلہ نہیں تو جی آر بسٹ ہے
Ybr ya phir us united 150cc
@@waheedkhanniaziofficial ybr g
one more difference is ybr125 G ke front shocks different look ke ha simple ybr se...kia ye cover ha difference ha only?
Bhai jan ab ye btay k suzuki 150 lena chahiy ya nai. Apki video dekhny k bad sy confused hogia hu
@@usamashafique241
سب ہرابلمز کے باوجود سوزوکی جیسی بائیک کوئی نہیں ہے
Is mulk ki economy farig ha na ache bikes hain yahan or agar ajaen to wo buhat hi mehnge hain bera gharq hua ha pore mulk ki economy ka
سروائیو کرنا مشکل ہوچکا ہے
Hamad bhai united 150 or honda cb 150 or ybr ka comparison kren PLEASE thank u
How best
Yamaha ka 150 konsa bike
Laraha hy
میں نے کنفرم کیا ہے ابھی ان کا گلحال کوئی ارادہ نہیں خان کے دور میں پروگرام بنا تھا پھر حالات خراب ہوگئے تو معاملہ بیچ میں ہی رہ گیا
Kafi logon se suna ha yamaha ke engine under power feel hote hain hain kya ye sach ha
@@Game4keyper
اسی طرح ہے
@Easytechinfoo sir phir hum gareeb log kya karen kahan jaen yamaha under power ha gs 150 ki shape 200 saal purani ha gd 110 ground clearance se maar khata ha gr 150 mehnga buhat ha honda wese hi vibrations ka baap ha phir kya option bachi ha hamare liye
@Game4keyper
بھائی جی ایس بہت بہتر آپشن ہے انڈر پاور بھی نہیں پیسے انجن کے حساب سے کم ہیں پرابلمز اتنے نہیں ہیں جی ایس کی کسٹمائیزیشن بہت اچھی ہو سکتی ہے
حماد بھائی کل اپنا علیحدہ علیحدہ سے بنائی ویڈیو وائی بی زیڈ کی علیحدہ بنائے اور وائی بی ار کی علیحدہ سے یہ ایسے ہی اس طرح پتہ لگ رہا ہے کہ مکس ہوگئی ہے اج اپ جس طرح دکھا رہے ہیں نہ وہ موٹر سائیکل مکس ہو رہے ہیں بائے بی ار بائی ویز سے اس طرح کا سمجھ نہیں ارہی بالکل علیحدہ سے بنایا ہے یعنی کہ ایک بار بھی ارکی ہو اور ایک وائی بی زیڈ کی ہو
بھائی جگہ نہیں تھی دونوں بائیکس کو ایک ساتھ کھڑا کرنے کی ۔
only CG125 CD70
سر سرگودھا میں آپ کس شوروم پر کھڑے ہیں
@@AhmadHayat-mm3gt
rafique yamaha