Tahir Qadri Podcast : Episode 1 | Hafiz Tahir Qadri ft.Mufti Qamaruzzaman Aazmi | Exclusive Podcast

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 ส.ค. 2024
  • Tahir Qadri Podcast : Episode 1 | Hafiz Tahir Qadri ft.Mufti Qamaruzzaman Aazmi | Exclusive Podcast
    #TahirQadriPodcast #hafiztahirqadri #MuftiQamaruzzamanAazmi #podcast #islamicdigitalstudio #ids #tahirqadri
    00:00 - Intro
    07:03 - Bete Ke Inteqal Ka Purana Waqia
    09:02 - Afghanistan Se India Hijrat Karne Wala Aik Khandan
    12:02 - Mufti e Azam Hind Ki Zindagi Ka Yadgar Waqia
    13:46 - Talaba e Kiram Ke Liye Chand Rehnuma Usool
    15:24 - Huzoor Hafiz e Millat Ka Apne Shagird Par Shafqat Ka Anokha Andaz
    17:12 - Mufti Sahab India Chor Kar Kyun Gaye?
    29:50 - Mahol Ki Takleef
    34:16 - Ahle Sunnat Mei Mojod Kali Bheren
    38:13 - Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Hi Kyun?
    41:35 - Kia Ahle Sunnat Mei Ittehad Mumkin Hai?
    45:34 - Ghairon Ko Apna Kis Tarha Banaen/
    48:02 - Hamare Peer Sahab Kisi Ko Bura Nahi Kehte Hain
    49:14 - Aulad Ki Tarbiyat Kab Aur Kaise Karen?
    52:12 - Bad Amal Naat Khuwan
    55:45 - Outro
    𝐇𝐨𝐬𝐭 : Hafiz Tahir Qadri
    𝐆𝐮𝐞𝐬𝐭 : Mufti Qamaruzzaman Aazmi
    𝙋𝙤𝙨𝙩 𝙋𝙧𝙤𝙙𝙪𝙘𝙩𝙞𝙤𝙣 : 𝙄𝙏 𝘿𝙚𝙥𝙖𝙧𝙩𝙢𝙚𝙣𝙩 𝙤𝙛 𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞𝙘 𝘿𝙞𝙜𝙞𝙩𝙖𝙡 𝙎𝙩𝙪𝙙𝙞𝙤
    ________________________________________________________________
    Do not forget to subscribe and hit the bell icon for best &
    100% Authentic Islamic Content
    ➽SUBSCRIBE HERE ➽
    / @islamicdigitalstudio
    _______________________
    - Connect with Islamic Digital Studio -
    Official Facebook page : / islamicdigital
    Official Instagram acc : / islamicdigital
    Official Twitter Handle : / theidsofficial
    _______________________
    - Connect with Hafiz Tahir Qadri -
    Official Facebook page : / hafiztahirqadri
    Official Instagram acc : / hafiztahirqadri
    Official Twitter Handle : / realtahirqadri

ความคิดเห็น • 1K

  • @saleemraza7958
    @saleemraza7958 10 หลายเดือนก่อน +7

    ایک مرتبہ عرس سرکار اعلیٰ حضرت امام امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ
    کے موقع پر دست بوسی شرف حاصل ہوا تھا

  • @mominmaksudaalammominmaksu1008
    @mominmaksudaalammominmaksu1008 8 หลายเดือนก่อน +8

    امیر دعوتِ اسلامی اور امیر سنی دعوتِ اسلامی کا بھی انٹرویو ہو تو کیا ہی اچھی بات ہو۔ انشا اللّٰہ

  • @faizaneauliya0207
    @faizaneauliya0207 10 หลายเดือนก่อน +9

    الحمد للہ مجھ فقیر کو حضرت کی خدمت کا شرف حاصل ہے

  • @sufiyan8234
    @sufiyan8234 10 หลายเดือนก่อน +6

    اللہ تعالیٰ مفکر اسلام علامہ قمر الزماں اعظمی صاحب قبلہ کو سلامت رکھے اور ھم سب ان سایۂ عاطفت دراز فرمائے

  • @muhammadsalim3427
    @muhammadsalim3427 10 หลายเดือนก่อน +12

    حافظ طاہر قادری صاحب
    ایسے حضرت کے 100 انٹرویو آپ کو لینے چاہیے الگ الگ ٹاپک کے ساتھ
    تاکہ حضرت کی فکر محفوظ ہوسکے اور آتی دنیا تک پہنچے اور اس طرح کا مزاج اپنائے

  • @knowledge_is_786
    @knowledge_is_786 9 หลายเดือนก่อน +6

    دنیائے سنیت کے اس عظیم ہیرے کو اللہ جل و علا سلامت رکھے

  • @hanifalhassani
    @hanifalhassani 3 หลายเดือนก่อน +1

    💜یا اللہ یا اللہ یا اللہ 💜
    پنجتن پاک پر لاکھوں درود وسلام
    آل نبی اولادِ علی پنجتنی بغداد والے غوث الاعظم پر لاکھوں درود وسلام
    💜
    ہر خادم اہلبیت جنتی جنتی جنتی
    ہر خادم اہلبیت جنتی جنتی جنتی
    ہر خادم اہلبیت جنتی جنتی جنتی
    💜,
    عطاریہ فرقہ الیاس گندے بال والے الیاس سے اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو عطاریہ فرقہ الیاس سے محفوظ رکھے-آمین
    💜

  • @sadiquemisbahi2515
    @sadiquemisbahi2515 8 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاء اللہ
    بہت معلوماتی اور دعوتی فکرانگیز ا نٹرویو ہے اللہ تعالٰی مفکر اسلام کی عمر میں برکتیں عطافرمائے آمین

  • @asjadraza2469
    @asjadraza2469 10 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاءاللہ بہت عمدہ انٹرویو ۔ تلمیذ حافظ ملت علامہ قمر الزماں اعظمی حفظہ اللہ ۔ اللہ تعالیٰ ان سایہ عاطفت اہل سنت پر دراز فرمائے

  • @adilpasha5444
    @adilpasha5444 10 หลายเดือนก่อน +3

    Tahir ul qadri ke zarye india ke mufti saheb taruf howa shukriya jazakalla khair from india

  • @user-fn6kr9if3g
    @user-fn6kr9if3g 5 หลายเดือนก่อน +2

    Mashallah
    Dil Khush ho gaya hazrat ki baatein sun kar ke ....🤗🤗🤗🤗

  • @Ejazzhabibansari27
    @Ejazzhabibansari27 7 หลายเดือนก่อน +1

    41:30 DAAL DI QALB MEIN AZMATE MUSTAFAﷺ,
    SAYYADI AALA HAZRAT PE LAAKHON SALAAM ❤️❤❤
    Ulama-e-ahlesunnat Zindabad 💞💝

  • @khalidiqbal177
    @khalidiqbal177 10 หลายเดือนก่อน +3

    Qamruzama aazmi sahab zindabad
    Mere attar zindabad
    Attar ki shan nirali he

  • @IslamicLearningCenter
    @IslamicLearningCenter 10 หลายเดือนก่อน +9

    ماشاء اللہ بہت خوبصورت انٹرویو رہا. اللہ تعالیٰ حضرت کو اور آپ سب کو صحت و سلامتی عطا فرمائے اور آپ سب کا سایہ اہل سنت و الجماعت پر دراز فرمائے آمین. الحمد للہ مکمل دیکھا بہت خوب پایا جزاکم اللّٰه تعالیٰ خيرا الجزاء
    مولانا ممتاز احمد القادري الثقافي الهندي

  • @tayyibshoukat
    @tayyibshoukat 5 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ ❤❤❤❤اللٰہ تعالیٰ اہلسنت کو عروج عطایا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @FurqanKhan-qs7fj
    @FurqanKhan-qs7fj 9 หลายเดือนก่อน +1

    Dil ko bohut sukoon mila ya podcast dekha kar ALLAMA QAMARUZZAMAN AZMI Saheb ki awaz aur unka andas aur unka lahaza aur unki fiqar ko sunna kar aur dekha bohut acha allah rabbul izzat inka jaisa aur bhi alim e deen AHLE SUNNAT WAL JAMAT paida farmaya aur hamma unki sohbat aur chahana wala banna
    Ameen

  • @NumanSaeed-tf9vr
    @NumanSaeed-tf9vr 10 หลายเดือนก่อน +37

    ماشاءاللہ سبحان الله
    الله پاک خاندانِ اعلیٰ حضرت اور خلفاٸے خاندانِ اعلیٰ حضرت کو عروج ترقی عزت و مرتبہ عطا فرمائے آمین آمین آمین

    • @user-nc1dp6yh9z
      @user-nc1dp6yh9z 8 หลายเดือนก่อน

      Beshak
      Mgar vediography par ماشاءاللہ سبحان الله khna haraam hai

  • @Maakapyar786
    @Maakapyar786 10 หลายเดือนก่อน +186

    جب پہلے بٹن والا موبائل ہوتا تھا تو میں ان کی تقریر بہت سنا کرتا تھا I love you hazrat

    • @ismailraza9728
      @ismailraza9728 10 หลายเดือนก่อน +7

      ❤❤❤❤

    • @ismailraza9728
      @ismailraza9728 10 หลายเดือนก่อน +6

      ❤❤❤❤❤❤❤

    • @allauddind6004
      @allauddind6004 10 หลายเดือนก่อน

      @@ismailraza9728 a 89

    • @omaid155
      @omaid155 10 หลายเดือนก่อน +1

      To Bhai shaib abhi bhi Suna kro

    • @imranoh3358
      @imranoh3358 10 หลายเดือนก่อน +3

      الحمدللہ رب العالمین
      فقیر کو بھی حضرت علامہ قمرالزماں اعظمی صاحب کی خدمت کرنے کا موقع بہت بار میسر آیا ہے❤❤❤❤
      محمد عمران حنفی ماتریدی محمدی غفرلہ اللہ تعالی لہ گل برگہ شریف کرناٹک انڈیا 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @mdmahmoodraza9435
    @mdmahmoodraza9435 9 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ
    دل کی دنیا بدل گی دل باغ باغ ہوگیا حضور والا قبلہ کے دہن سے نکلنے والا ایک ایک لفظ شبستان وجود کو معطر کرتا چلا گیا
    یقینًا یہ فضل ربی ہے حضور سرور کائنات صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نظر کرم ورحمت ہے کہ ہمارے اکابرین نے قربانیاں دے کر اہلسنت والجماعت کو محفوظ رکھا
    اللہ تعالی حضور مفکر اسلام کو صحت وتندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرماۓ اس پروگرام کے سبھی معززین حفاظت فرمائے عمر خضر عطا فرماۓ امین بجاہ سید المرسلینﷺ ❤

  • @shahidekbal886
    @shahidekbal886 9 หลายเดือนก่อน +1

    حضور مفکر اسلام صاحب الجامعتہ الاشرفیہ مبارکپور شریف انڈیا کے پڑوسی قصبہ خالص پور کے رہنے والے ہیں۔ الحمداللہ میں بھی مبارک پور شریف سے ہوں۔

  • @arshadahmed447
    @arshadahmed447 10 หลายเดือนก่อน +22

    اللہ تعالیٰ حضور مفکر اسلام کو سلامت رکھے اور ان سایہ اہلسنت پر تہ دیر قائم فرمائے

  • @khadim-e-islam7408
    @khadim-e-islam7408 10 หลายเดือนก่อน +13

    بہترین انٹرویو
    تفضیلیت اور ناصبیت پر علامہ کے خدشات فکر انگیز ہیں
    ایک گزارش ہے کہ اس قسم کے پروگرام کو انگلش اور عربی Subtitle کے ساتھ بھی عام کیا جائے.

  • @sameersahil5588
    @sameersahil5588 9 หลายเดือนก่อน

    افق اشرفیہ کا ایک حسین ستارہ
    علمی دنیا کا آفتاب ماہتاب
    فکر و فن کا امام
    دنیائے فصاحت و بلاغت کا عظیم شہسوار
    علامہ قمر الزمان اعظمی مصباحی دامت فیوضہ

  • @MOHAMMADASHRAF-ly6oh
    @MOHAMMADASHRAF-ly6oh 9 หลายเดือนก่อน

    بہت ہی عمدہ اور لاجواب انٹرویو رہا
    کراچی والے انٹرویو کا ذکر جو کیا گیا اس کا انتظار رہے گا۔
    اللہ حافظ طاہر قادری صاحب کو سلامت رکھے انہوں نے ہمارے ملک اس عظیم عالم کو انٹرویو پر بلایا جن کی فکر کی بدولت اہل سنت وجماعت میں حرارت باقی ہے۔۔

  • @abrar_misbahi01
    @abrar_misbahi01 10 หลายเดือนก่อน +32

    الحمد للہ حضرت علامہ صاحب قبلہ بہت عمدہ فکر کے مالک ہیں___ الحمد للہ مادر علمی الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ انڈیا میں حضرت سے کئ دفعہ ملاقات اور دست بوسی کا شرف حاصل ہوا۔ حضرت بہت عمدہ اخلاق کے مالک بھی ہیں بہت ہی خندہ پیشانی کے ساتھ ملتے ہیں اور دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔

    • @abuosama6729
      @abuosama6729 10 หลายเดือนก่อน +1

      ❤ mashallah ❤

    • @realworld1565
      @realworld1565 9 หลายเดือนก่อน

      خوس قسمت

  • @sufiyan_raza_9220
    @sufiyan_raza_9220 10 หลายเดือนก่อน +99

    یقین مانیں اپ لوگ حافظ طاہر قادری کے جتنے بھی پروگرام ائی ڈی کے پلیٹ فارم پر ہوتا ہے ان سب میں سب سے پیارا پروگرام اج کا تھا اللہ تعالی علامہ صاحب کی عمر میں خوب برکتیں عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

    • @faaniii2380
      @faaniii2380 10 หลายเดือนก่อน +1

  • @Sayyeda_haya_noor
    @Sayyeda_haya_noor 9 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاء اللہ اتنا حلم بربادی باوقار انداز اللہ تعالیٰ سلامت رکھے علماء اہلسنت و خدام اہلسنت کو اللھم آمین اللھم اعزّ الاسلام و المسلمین و اذلّ الشرک و المشرکین آمین

  • @tatheerahmad2045
    @tatheerahmad2045 9 หลายเดือนก่อน +3

    Allah Hazrat ka saya ham sab per ta der qaim o daim rakhe aameen Aameen Aameen

  • @aqnmasoodi3182
    @aqnmasoodi3182 10 หลายเดือนก่อน +26

    ماشاءاللہ بہت عمدہ انٹریو ہے سننے کے دوران کئی مرتبہ آنسو چھلک پڑے۔۔۔۔
    اللّہ تعالیٰ حضرت کے ظل عاطفت دراز تر فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین ﷺ

  • @ZahidIQbalArif
    @ZahidIQbalArif 10 หลายเดือนก่อน +17

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
    تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد

  • @Qadari92network
    @Qadari92network 10 หลายเดือนก่อน +3

    سبحان اللہ عزوجل
    بہت عمدہ گفتگو
    اگر ہوسکے تو حضور محدث کبیر مدظلہ العالی کا بھی انٹرویو کریں

  • @mohammedshaheeq4901
    @mohammedshaheeq4901 10 หลายเดือนก่อน +7

    Allah taa'la pyare Aaqa Huzur Alaihissalam k sadqe Hzrt mufakir e Islam Allama Kamaruzzaman Aazmi Sahab Qibla ki umar me bepanah barkath sehath o tandurusti Ata farmaye.. Aameen

  • @muzammilnjmimuzammilnjmi5830
    @muzammilnjmimuzammilnjmi5830 10 หลายเดือนก่อน +9

    ماشاءاللہ
    واقعی تاریخ ساز انٹریو ہے
    اللہ پاک دونوں کو سلامت رکھیں

  • @gulamnabi5285
    @gulamnabi5285 10 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ عزوجل اپ کو سلامت رکھے

  • @nasirraza26
    @nasirraza26 10 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ الکریم ۔
    مزہ اگیا۔۔۔

  • @faizfarooqui2577
    @faizfarooqui2577 10 หลายเดือนก่อน +13

    اللہ تعالیٰ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے طفیل علماء اہلسنت والجماعت کا سایہ ہم پر تا دیر قائم و دائم فرمائے

    • @muftimuhammadnoornabbi206
      @muftimuhammadnoornabbi206 9 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔ جناب عالی! ناراض نہ ھونا
      کلمہ ("اھل سنت و الجماعت" ) درست نہیں ھے بلکہ ("اھل سنت و جماعت" ) درست ھے یا پھر ("اھل السنت والجماعت" ) لکھا پڑھا اور بولا جائے
      غذا ماعندی و اللہ تعالی اعلم ورسولہ الاعظم صلی اللہ تعالی علیہ وآبائہ و آلہ واصحابہ وسلم *

    • @faizfarooqui2577
      @faizfarooqui2577 8 หลายเดือนก่อน

      @@muftimuhammadnoornabbi206 mufti sahab qibla ishlah ke liye shukriya

  • @Maakapyar786
    @Maakapyar786 10 หลายเดือนก่อน +10

    حافظ صاحب میرے دل کو تسکین نہیں ہوئی دل کرتا ہے انٹرویو دیکھتا ہی رہوں
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @user-fx6pd1ym2r
    @user-fx6pd1ym2r 10 หลายเดือนก่อน +2

    10 saal phle Maine hazrat ko nzro k samne Ranchi me taqreer krte suna tha
    Maa Shaa Allah kya Rohani shakshiyat hy hzrt ki ink rwangiye byan ki koi nazeer nhi

  • @mohdraza208
    @mohdraza208 9 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ بہت عمدہ بیان ہے

  • @azharmehmoodattari6691
    @azharmehmoodattari6691 10 หลายเดือนก่อน +6

    Subhan Allah Masha Allah.
    Mein bohat muntazir tha huzoor Mufakir e Islam ka. Alhamdulillah dil se muhabbat hai. Jazak Allah hu khaira

  • @alijan5896
    @alijan5896 10 หลายเดือนก่อน +73

    ماشاءاللہ حضرت کی زندگی کی باتوں سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے ، اللہ تعالیٰ قمر الزمان اعظمی صاحب کو دارین کی سعادتوں سے مالا مال فرمائے

    • @noushadalam7824
      @noushadalam7824 10 หลายเดือนก่อน

      ماشاءاللہ بہت خوب دل باغ باغ ہو گیا

    • @KhakJammi
      @KhakJammi 9 หลายเดือนก่อน

      ❤❤❤❤

    • @muftimuhammadnoornabbi206
      @muftimuhammadnoornabbi206 9 หลายเดือนก่อน

      آمین ثم آمین بجاہ نبیہ خاتم النبیین صلی اللہ تعالی علیہ وآبائہ و آلہ واصحابہ وسلم *

    • @mueenparkar6356
      @mueenparkar6356 9 หลายเดือนก่อน +1

      Ameen bijahi saidul Mursaleen sallallahu Alaihi wassallam Ameen

  • @akhtarmisbahi3864
    @akhtarmisbahi3864 9 หลายเดือนก่อน

    اللہ کریم آپ دونوں کو سعادت دارین سے نوازے۔۔۔محمد اختر نامؔی مصباحی (ہند)

  • @Tanveermustafa
    @Tanveermustafa 9 หลายเดือนก่อน

    اللہ پاک سلامت باکرامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین

  • @insafqadrisamri8010
    @insafqadrisamri8010 10 หลายเดือนก่อน +6

    اللہ تبارک وتعالی خصو مفکر اسلام کی عمر میں بے پناہ برکتیں عطا فرمائے

  • @Hayat_misbahi07
    @Hayat_misbahi07 10 หลายเดือนก่อน +5

    ماشاءاللہ بہت خوب
    اسلامک اسٹڈیو میں حضرت مفکر اسلام دام ظلہ العالی کا تہ دل سے استقبال ہے ۔
    آپ یقینا جماعت اہل سنت والجماعت کے لئے بڑا سرمایہ ہیں ،
    آپ کا سایہ ہمارے سروں پر تا دم حیات قائم رہے ۔
    مولا کریم آپ سے خوب خوب دین متین کی خدمت لے ۔

  • @ndbahauddin6540
    @ndbahauddin6540 9 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ تعالٰی حضرت کو درازی عمر عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہم پر دراز فرمائے

  • @ImranSheikh-cr7ce
    @ImranSheikh-cr7ce 9 หลายเดือนก่อน +2

    اللہ پاک کی بارگاہ میں دعا ھے کہ مولی تعالی علامہ صاحب کی عمر میں برکتیں عطا فرماۓ۔

  • @acchibeatenimran1356
    @acchibeatenimran1356 10 หลายเดือนก่อน +29

    زبردست گفتگو ۔۔۔۔۔۔دلوں کو ہلا دینے والی،دل ودماغ کو جھنجھوڑنے والی ،

  • @TMThought
    @TMThought 10 หลายเดือนก่อน +10

    ماشاء اللہ ❤ قابل تعریف ہیں حضرت حافظ طاہر صاحب قبلہ
    جنہوں نے ایسے سوالات کو موضوع سخن بنایا، جو ہمارے دل میں موجزن تھے ۔۔

  • @irshadmemon1
    @irshadmemon1 8 หลายเดือนก่อน

    الصلوٰة والسلام علیک یَا سیّدی یا رسول اللہ ﷺ
    الصلوۃ والسلام علیک یَا سیّدی یا حبیب اللہﷺ
    الصلوة والسلام علیک یَا سیّدی یا نور اللہﷺ
    الصلوٰة والسلام علیک یَا سیّدی یا رحمة للعالمینﷺ
    الصلوٰة والسلام علیک یَا سیّدی یا خاتم النبیینﷺ

  • @KhakJammi
    @KhakJammi 9 หลายเดือนก่อน

    Bhoot se zehni tehqiqi sawalat k jawab atta frmye
    ماشاءاللہ آپکو دیکھ کر
    اشرف سیالوی عبدالحکیم شرف قادری
    رائس القلم علامہ نورانی
    نیازی حضوری کوژی
    انکی یاد آگی ۔
    ایسے ھیں میرے اسلاف ❤❤❤

  • @shahjahanrazvi5382
    @shahjahanrazvi5382 10 หลายเดือนก่อน +3

    Ab Tak Sab Se Behtareen Interview Jis Jitna Suno Utna Kam Hai Aur Is Ki Wajah Allama Azmi Saheb Hain

  • @cricketfan374
    @cricketfan374 10 หลายเดือนก่อน +3

    Sunni dawati Islami zindabad ❤

  • @gudduguddu2194
    @gudduguddu2194 10 หลายเดือนก่อน +1

    MASHAALLAH ALAAH PAAK ULMAYEE AHELE SUNNAT KAA SAAYA HUM TAA DER QAYAM O DAAYAM RAKHE

  • @rafiquechughtai5600
    @rafiquechughtai5600 9 หลายเดือนก่อน

    ALLAH TAALA sehat o slamti wali lambi zindghi ata farmay (AAMEEN})

  • @faizfarooqui2577
    @faizfarooqui2577 10 หลายเดือนก่อน +7

    اللہ تعالی حضور مفکر اسلام کا سایہ ہم پر تا دیر قائم و دائم فرمائے

  • @mohammeds3691
    @mohammeds3691 9 หลายเดือนก่อน +3

    Allah Pak Hazrat ke Umr daraaz bel Khair ata kare ! Hazrat Sunniyat ke Mashyel e deen hai ! Mashaa’Allah
    Been fortunate to meet Hazrat in Manchester, UK….Alhamdulillah

  • @happyking63
    @happyking63 8 หลายเดือนก่อน

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تاجدارِ ختم نبوّت زندہ باد زندہ باد زندہ باد

  • @zafarkamal4645
    @zafarkamal4645 8 หลายเดือนก่อน

    ایسی شخصیت کبھی کبھی پیدا ہوتے ہیں اللہ ان کی سایہ ہمارے اوپر قائم رکھے

  • @mohiuddinofficial2879
    @mohiuddinofficial2879 10 หลายเดือนก่อน +5

    ماشاء اللہ اللہ تبارک وتعالیٰ سے دعا ہے کی مولیٰ مفکراسلام کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❤

  • @abdulqadarwaghoo4825
    @abdulqadarwaghoo4825 10 หลายเดือนก่อน +3

    Bahaut zabardasti shaksiyat hai Allama Qamruzama Axzmi❤

  • @intekhabmarkazi8257
    @intekhabmarkazi8257 9 หลายเดือนก่อน

    الحمد للہ خلیفۂ حضور مفتی اعظم ہند حضور مفکرواسلام علامہ قمرا الزماں اعظمی دام ظلہ علینا کی گفتگو سے دل میں سرور پیدا ہوا اور حضرت کی تاریخ ساز گفتگو سے میں خوب متاثر ہوا اور انمول ہیرے کی طرح حضرت نے بہت سارے تجربات کو موتیوں کی لڑی میں پرویا ہے
    اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں بے پناہ برکت عطا فرمائے ۰ آمین یارب العالمین

  • @alhabib92
    @alhabib92 9 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ تعالیٰ علامہ قمر الزمان اعظمی مصباحی قبلہ کو اللہ تعالیٰ سلامت باکرامت رکھے

  • @abrar_misbahi01
    @abrar_misbahi01 10 หลายเดือนก่อน +27

    اللہ سبحانہ و تعالیٰ علامہ قمر الزماں خان مصباحی اعظمی دامت برکاتہم العالیہ کے علم و عمر میں مزید اضافہ فرمائے اور ان کا سایۂ عاطفت تا دیر قائم و دائم رکھے۔ آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ ❣️

  • @muhammadshabbirqadri6617
    @muhammadshabbirqadri6617 10 หลายเดือนก่อน +4

    Hafiz Tahirb Qadri Sahab 2014 Me Maine Mumbai (Bombay) Me Dale Carnegie Inc Se Skill Development Training Workshop Kiya Tab Mufakkire Islam Ne UK Se Call Kar Duao Se Nawaza Aur Yeh Ehsas Dilaya Ki Apni Salahiyato Se Din Ki Nashro Isha't Aur Ummat Ki Falah Ke Kaamo Me Sarf Karne Ka Sunehra Paigam Diya. Wah Lamha Mere Zindagi Ka Khubsurat Yaadgar Hai.
    Allah Pak Mufakkire Islam Ko Salamat Rakhen Aur Unki Umar Me Afwo Aafiyat Ke Sath Barkat Ata Farmaye Aamin Bijahin Nabi Karimﷺ

    • @abuosama6729
      @abuosama6729 10 หลายเดือนก่อน

      ❤ mashallah ❤

  • @HassanRaza-wz9ow
    @HassanRaza-wz9ow 9 หลายเดือนก่อน +2

    Masha Allah hazrat sahb ko pehli baar suna or bhut sy swalaat ka jawab or ulamah or ala hazrat ka ishq or aqaid samjha diye masha Allah .Allah hazrat ko lambi umer ata farmae

  • @omaid155
    @omaid155 10 หลายเดือนก่อน +1

    میرے حضور مفتیِ اعظم ہند کی زندہ کرامت ہیں
    میرے مفکرِ اسلام علامہ قمر الزماں خان اعظمی
    میرے سر میں درد تھا علامہ صاحب کو دیکھتے سنتے ہی ختم ہوگیا

  • @kalimhabibi4046
    @kalimhabibi4046 9 หลายเดือนก่อน +3

    Masha Allah ye sun ke bohot acha laga aap ne hozur mujahid e millat ka bhi waqaiya bola aur itne ache se bayan kiya

  • @aarifahushaikh1237
    @aarifahushaikh1237 10 หลายเดือนก่อน +6

    Hum hazrat ko pahli baar dekh rahe hai lekin parde me rahkar azaad maidan Mumbai ka ijtema me bahut sune hai Masha Allah

    • @youknowtech6233
      @youknowtech6233 8 หลายเดือนก่อน

      Isbar nahi aye tha hazrat

  • @firozmirza4725
    @firozmirza4725 10 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاء اللہ بہت خوب

  • @sharukhnizamikhan7559
    @sharukhnizamikhan7559 9 หลายเดือนก่อน

    WA AALAIKUM MUSSALAAM WA REHMATULLAAHI WA BARAKATUH

  • @MuftiShanRazaMisbahi
    @MuftiShanRazaMisbahi 10 หลายเดือนก่อน +4

    حضور علامہ قمر الزماں صاحب کی گفتگو نے دل کی حالت بدل دی
    کئی مقامات پر خصوصا علامہ ارشد علیہ الرحمہ کے تذکرے نے آنکھیں نم کر دیں
    اللہ حضرت کو دراز عمر مع صحت اور علامہ ارشد القادری کی مغفرت فرمائے

  • @maqsoodashraf9260
    @maqsoodashraf9260 10 หลายเดือนก่อน +18

    Aye Allah hamare Khatib e azam ki Umar Mae barkath ata farmaye ameen suma ameen ❤

  • @qamaralam570
    @qamaralam570 9 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ حضرت کو سلامت رکھے مجھے بھی حضرت کی خدمت کا موقع ملا ہے الجامعۃ الاسلامیہ روناہی میں۔

  • @user-ds6pf7ds3j
    @user-ds6pf7ds3j 10 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءالله ۔۔۔الللہ پاک سلامت رکھے ۔۔بہت اچھا لگا ۔۔

  • @shahjahanrazvi5382
    @shahjahanrazvi5382 10 หลายเดือนก่อน +82

    One Of My Favourite Scholar's Allama Qamaruzzman Azmi Hafiza Hu Allah ❤️

    • @mahmmadpathan4812
      @mahmmadpathan4812 10 หลายเดือนก่อน +1

      ❤❤❤❤❤

    • @freeboy6881
      @freeboy6881 9 หลายเดือนก่อน +1

      Assalamualaikum bhai Allama sab ka number mil sakta hai kya

    • @shahjahanrazvi5382
      @shahjahanrazvi5382 9 หลายเดือนก่อน

      @@freeboy6881 Wa Alaikum Assalam
      Bhai Mere Pas Nahi Hai

  • @sahilkhanqadri5354
    @sahilkhanqadri5354 10 หลายเดือนก่อน +3

    Khalifa e mufti e azam zindabaad❤❤❤❤❤❤

  • @user-gs7lr6yu3f
    @user-gs7lr6yu3f 10 หลายเดือนก่อน +1

    Salam.. Mai Jamshedpur se hun.. Syed Allama Arshadul Qadri رحمة الله عليه ka Mazaar paak yahi h.. Kash Hazrat k Parda Farmane k pehle unka deedar ho pata.. Allah rehmaton k barishen kre.. Ameen

  • @abdulkalamkhan496
    @abdulkalamkhan496 9 หลายเดือนก่อน +1

    سبحان الله ماشاء الله انديا

  • @arwazkhan6284
    @arwazkhan6284 10 หลายเดือนก่อน +13

    Azeem shaqs hai allama Qamaruzzama azmi sahab.. A revolutionary personality for youths and the ones who wish to make a balance between deen and duniya.

  • @anifsultan9357
    @anifsultan9357 10 หลายเดือนก่อน +10

    MashaAllah Hafiz Tahir Qadri bhai, Mai Raeesul qalam Allama Arshadul Qadri ke sheher se hoon, ❤
    Love from Jamshedpur, 🇮🇳

    • @sha786sultan
      @sha786sultan 10 หลายเดือนก่อน +3

      🇮🇳❤️

  • @AlauddinSalmani-vl2xx
    @AlauddinSalmani-vl2xx 9 หลายเดือนก่อน +2

    آج مزہ آگیا
    ماشاءاللہ
    خطیب اعظم علامہ قمر الزمان اعظمی دامت برکاتہ العالیہ کو اللہ تعالیٰ صحت و سلامت رکھے اور آپ کا سایۂ عاطفت دراز فرمائے آمین ۔۔
    دعا گو ہوں کہ مولیٰ تعالیٰ ہمیں اخلاص عطا فرمائے آمین ۔۔

  • @ansariasfaque3238
    @ansariasfaque3238 10 หลายเดือนก่อน +3

    Allama sb aap ki zindagi par quban jau

  • @hopenotout5159
    @hopenotout5159 10 หลายเดือนก่อน +10

    بہت ہی خوبصورت علمی انٹرویو ۔حضرت کی ہر ہر بات سے روح اور دل خوش ہوگئی ۔اور دین کے کام کا جذبہ بیدار ہوا ۔

  • @mohammadabdullahkhan385
    @mohammadabdullahkhan385 8 หลายเดือนก่อน

    *‎🌹آمین بجاه شفیع المذنبین ﷺ🌹*

  • @paigamemohsin236
    @paigamemohsin236 9 หลายเดือนก่อน +1

    Allahu Akbar....subhan Allah bahut khub kya la jawab shkh siyat hai
    Allah aap ki umar me be panah bar kat ata bar maye aameen ya rabbul aala meen.

  • @sammii..3493
    @sammii..3493 9 หลายเดือนก่อน +3

    Masha allah I'm from Mubarak pur...❤

  • @arslanraza898
    @arslanraza898 10 หลายเดือนก่อน +3

    اللّٰہ کریم بطفیل نبٸ اکرم ﷺ حضور مفکر اسلام حضرت قبلہ علامہ قمرالزماں اعظمی صاحب کو صحت و سلامتی والی طویل زندگی اور مزید خدمت دین متین کی توفیق عطا ٕ فرماۓ۔۔۔آمین🌹♥🌹

  • @altafraza4968
    @altafraza4968 10 หลายเดือนก่อน +2

    میں ہندوستان مہاراشٹر کے ایک شہر پربھنی سے ہوں مولانا قمر الزماں خان اعظمی صاحب کی میرے شہر میں کئیں بار حضرت آچکے ہیں اور حضرت کا مسلک اعلی حضرت اہل سنت پر بہت بڑا احسان ہے حضرت نے دین کا بہت کام کیا ہے

    • @malang-star
      @malang-star 10 หลายเดือนก่อน +1

      Mashaallah bhai mai Nanded se hon,❤❤❤❤

  • @ansariasfaque3238
    @ansariasfaque3238 10 หลายเดือนก่อน +3

    Hafiz tahir sb kabi aap hamare hazrat uzur ameer e sunni dawate islami se bhi mile bhaot ba kamal hai❤ maulana shakir noori sb

  • @GharibNawazMisbahi
    @GharibNawazMisbahi 10 หลายเดือนก่อน +11

    ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ انٹرویو
    الل تبارک و تعالیٰ ان کے علم و عمل میں اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلين صلی اللہ علیہ و سلم ❤

  • @HappyLock-we1pt
    @HappyLock-we1pt 6 หลายเดือนก่อน

    Mashallah subahanallah
    Nice
    Shukriya jazakallah khair 🤲👍🌹❤️💐🤲👍❤️💐🤲👍❤️💐💐🤲🌹❤️💐💐

  • @MFarhanOfficial
    @MFarhanOfficial 10 หลายเดือนก่อน +17

    Allah pak allama Qamarzaman shab ji ko hamesha haste muskurate salamat rakhe Ameen suma Ameen💖❤️💙💛💖💙👌

  • @muhammadmahtabraza
    @muhammadmahtabraza 10 หลายเดือนก่อน +22

    یقین جانے طاھر بھائی اس سلسلے میں جتنا سیکھنے کو ملا اور کسی بوڈکاسٹ میں سیکھنے کو نہیں ملا
    مفتی اعظم کے خلفاء وقعی دین کے بڑے رہنما ہیں ❤❤❤❤❤

  • @TTSamjadi
    @TTSamjadi 10 หลายเดือนก่อน +1

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
    الحمدللہ
    میں نے پورا انٹرویو سنا
    حقیقتاً بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور سن کر بہت اچھا لگا اب تک میں نے حضرت کا نام سنا تھا کچھ تحریریں پڑھی تھیں لیکن آواز پہلی مرتبہ میں نے سنا بہت اچھا لگا
    طاہر بھائی سے میرا ایک مخلصانہ عریضہ ہے اگر آپ میری نیک خواہش کو پوری کر سکیں تو میں آپ کا بہت ممنون ہونگا
    ہندوستان کی ایک بہت ہی بڑی شخصیت جو حضور صدر الشریعہ علیہ الرحمہ کی امانت ہیں اور حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ کے نور نظر ہیں یعنی محدث کبیر علامہ ضیاء المصطفیٰ قادری اطال اللّٰہ عمرہ ہیں ہیں اگر ایک بار آپ ان سے انٹرویو لیکر نشر کردیں تو بہت اچھا رہیگا
    علامہ صاحب ویڈیو کے قائل تو نہیں ہیں آپ ان سے آئیڈیو ہی میں انٹرویو لیکر اپنے پلیٹ فارم سے نشر کر دیں کیونکہ آپ کی نیت بھی خالص ہے اور دین کی اشاعت ہی اصل مقصد ہے تو ایک بار ضرور کوشش کریں

  • @afzalkazi2423
    @afzalkazi2423 10 หลายเดือนก่อน +2

    Bohot achi suruat hai mashallah

  • @rizwankarim274
    @rizwankarim274 10 หลายเดือนก่อน +8

    Mashallah aise aalim ke liye Dil se dua nikalti hai!! Jo fasad aur fitna NH fehlate .... mashallah hazrat ka saya hum sab pe Qayam aur dayam rakhe !!! Ameen

  • @danachennal3777
    @danachennal3777 10 หลายเดือนก่อน +3

    MERE DEEN KE MUFAKKIR HE YE ... HAQ HE ... ALLAMA AAZAMI SAHAB ZINDABAD

  • @imranoh3358
    @imranoh3358 10 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤
    Allama Qamruzzaman Azmi Sahab UK 🎉🎉🎉🎉🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @islam.tv.formuslim
    @islam.tv.formuslim 9 หลายเดือนก่อน

    جب حضرت کراچی آئے تو اگلہ انٹرویو ضرور عطا فرمائے ❤