" وہ عرش کے چراغ ہیں..♥ میں ان کے قدموں کی دھول ہوں.. اے زندگی گواہ رہنا میں عاشق رسولﷺ ہوں😇 . تمام عاشقان رسول (صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم )کو 12 ربیع الاول مبارک ہو۔۔۔💓✨
بریلوی ہر رحمت کو زحمت میں تبدیل کرتے ہیں۔ ریلی میں پچاس بندے نہیں ہوتے لیکن ان کے لئیے روڈ بند۔ موبائیل سروس بند۔اور انکے بھونکنے کی وجہ سےکوئی شخص جو بد قسمتی سے بریلویوں کی مسجد کے قریب رہتا ہے گھر میں نہ آرام کر سکتا نہ عبادت۔ بس ایک شور شرابہ ھے جو کسی کی سمجھ میں بھی نہیں آتا۔ تو اس طرح رحمت کو زحمت میں تبدیل کرتے ہیں۔ اور جن سوا لاکھ صحابہ رضی اللہ عنہم نے بارہ ربیع الاول کو رسولِ پاک کا جنازہ پڑھا ھے وہ ایک طرف۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی کیا بات ہے میرے مرشد کامل حضرت علامہ مولانا حافظ محمد اشرف آصف جلالی دامت برکاتہم العالیہ کی
محفلِ میلاد کا موجد تاریخ کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ نبی ﷺ کی بعثت سے لے کر ساتویں صدی ہجری کی ابتداء تک محفل میلاد کے منعقد کرنے کا رواج نہیں تھا ”خیر القرون مشھود لھا بالجنۃ“ اس بدعت سے یکسر خالی ہے، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین، تابعین عظام، تبع تابعین اور ائمہ کرام کا زمانہ اس بدعت سے نا آشنا تھا۔ سب سے پہلے جس نے اس بدعت کو رواج دیا وہ فاطمی خلفاء تھے، جنہوں نے کرسمس کی نقل میں ”عید میلاد“ کو منایا۔ سب سے پہلا شخص جس نے اس کا باقاعدہ اہتمام کیا ملک مظفر ہے جو عراق کے شہر ’موصل‘ کے علاقہ ’اربل‘ کا حکمراں تھا اس کا پورا نام ابو سعید زید بن علی تھا، اور لقب ملک المعظم مظفر الدین تھا، یہ شخص مسلکا شیعہ تھا۔ ابو الخطاب عمر بن دحیہ نے میلاد کے جواز میں ایک کتاب ”التنویر فی مولد البشیر و النذیر“ لکھ کر ابو سعید کی خدمت میں پیش کی، جس سے خوش ہو کر ابوسعید نے ابن دحیہ کو ایک ہزار دینار انعام میں دیئے، یہ وہی ابن دحیہ ہے جس کے بارے میں علماء حدیث نے کہا ہے کہ یہ کذاب، ساقط الاعتبار، غیر صحیح النسب بے تکی اور اٹکل پچو باتیں کرنے والا تھا، (البدایہ والنہایہ :13/160،لسان المیزان :297-4/296) تعجب ہے کہ جو بدعت کئی صدی بعد ایجاد کی گئی اور جس کے موجد شیعہ اور کذاب و مکار لوگ ہوں وہ دین کا حصہ قرار دے دی گئی اور جو اس میں حصہ نہ لے اس کو برے بھلے القاب سے نوازا جاتا ہے! فالی اللہ نشتکی وھو المستعان! عید میلاد النبی کس نے شروع کی ؟ چوتھی صدی ہجری کے وسط میں فاطمیوں نے مصر پر قبضے کے بعد جہاں اور بہت ساری بدعتیں ایجاد کیں وہیں عید میلاد النبی کے بھی موجد بنے،یہ فاطمی کون تھے ان کے بارے میں علما٫ امت کے اقوال کا خلاصہ یہ ہے کہ وہ منافق اور زندیق تھے، اسلام کا اظہار کرتے اور کفر کو چھُپاتے تھے ،جن اہل ِ علم نے ان کے ایمان وتقوی اور صحت ِ نسب کی گواہی دی انہوں نے ان کے ظاہر پر نظر رکھا، علامہ قاضی باقلانی نے اپنی کتاب(کشف الاسرار وہتک الاستار)میں ان کی اسلام دشمنی کو واضح کیا،ان کے بارے میں لکھا ہے کہ وہ سب کے سب روافض ہیں ، کفر کو چھُپاتے اور اسلام کا اظہار کرتے ہیں۔
ہمیں بہت بہت اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ اللہ تعالٰی نے ہمیں حضرت محمد صلى علی علیہ وسلم کی امت میں پیدا یہ ہماری بہت بڑی خوش قسمتی ہے اور اللہ تعالٰی ہمیں آپ صلی علی علیہ وسلم کے حکم اور سنت کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Asalam u Alaikum جناب ایڈمن صاحب کی خدمت میں مودبانہ گذارش ! کتنا اچھا رہتا کہ آپ ہر short clip کو اپلوڈ کرتے وقت description میں اس کے full speech کا link بھی ساتھ دے دیتے ۔تاکہ پورے موضوع تک پہنچنا اور سماعت کرنے کی سعادت آسانی سے نصیب ہوجاتی ۔ امید کرتے ہیں ہماری یہ گذارش رائیگاں نہ جائے گی۔
Sahih al-Bukhari 114 Narrated 'Ubaidullah bin `Abdullah: Ibn `Abbas said, "When the ailment of the Prophet (ﷺ) became worse, he said, 'Bring for me (writing) paper and I will write for you a statement after which you will not go astray.' But `Umar said, 'The Prophet is seriously ill, and we have got Allah's Book with us and that is sufficient for us.'
قرآن مقدس کی ہر آیت پر جیسے اصحاب رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کا ایمان وعمل ھے۔۔اگر دنیا جہان کے لوگ اسطرح ایمان لائیں گے تو ھدایت پائیں گے۔۔۔خالق کائنات کا فرمان۔۔۔فان آمنوا بمثل ما آمنتم بہ فقد اھتدوا
محترم ایک سوال ہے کہ آج جس طرح لوگ میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم مناتے ہیں کیا وہ جائز ہے اتنا غلو ہو چکا ہے اس میں کہ مزید خرابی کی طرف جارہے ہیں ہر سال نئی چیز دیکھنے کو مل رہی ہے اس کا کیا کریں گے یہ تو شروع اللّٰہ اور اللّٰہ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی طرف بلانے کے لئے ہوا تھا اب تو کہیں سے نہیں لگتا کہ یہ عمل اللّٰہ اور اس کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی طرف بلانے کے لئے ہو رہا ہو آپ رات کو باہر نکلیں اور دیکھیں ضرور کیا حالات ہیں
Jo pura saal aik b nimaaz nai party Wo kehty hain aashiq e rasool hain Is liye milaad mana rahay hain Wah oo teri aashqi Pura saal mery nabi pak or Allah ki naafarmani or aik din nach gana Or ishq..........
MASLAK E AALA HAZRAT ZINDAH BAAD
Murtado ko Jine Do
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu, Zafar Heretic on You Tube at 9.30PM Indian time live
ماشاءالله الله پاک ہمارے امام جلالی صاحب کو سلامت رکھے آمین
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
Ya nabi Salam alaika
Mash Allah allah pak apko sehat wali lambi umre khizri aata farmai ameen bijahikhataminnabiyien
Ameen
آمین ثم آمین
Murtado ko Jine Do
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu, Zafar Heretic on You Tube at 9.30PM Indian time
Hazrat Muhammad Sallalahu Elayhay Wasalam PBUH, Per Cororoon Durood I Salam, Aameen.
بہت خوب جناب اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین،
Dr. Sahib zandabad
Ay deny haq byan krny waly❤
Allah ap ko sehto dandrost rkhy
SubhaanAllah🎉 Allah Pak Aapke Ilm Amal Aur Kamaai mein Barqaat Ataa Farmaye Ameen
❤❤❤❤❤❤❤❤ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤ صلی اللہ علی محمد ❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah aap ko salamat Rakhkhe aamin summa aamin jaza kalla sama aamin
Murtado ko Jine Do
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu, Zafar Heretic on You Tube
ماشاءاللہ🌹🌹🌹
اللہ پاک قبلہ امام جلالی صاحب کو سلامت💐🌹 مع کرامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العٰلمین بجاہ سید المرسلین ﷺ۔۔۔۔۔
" وہ عرش کے چراغ ہیں..♥
میں ان کے قدموں کی دھول ہوں..
اے زندگی گواہ رہنا
میں عاشق رسولﷺ ہوں😇 .
تمام عاشقان رسول (صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم )کو 12 ربیع الاول مبارک ہو۔۔۔💓✨
Murtado ko Jine Do
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu, Zafar Heretic and YASMIN KHAN and Harris Sultan
Mashallah ❤❤❤
@@syedbasharathusainsyed79556 no but he no use see but not see it now I'll see no no no
سارے بھائی منہ میٹھا کیجئے🥰
*اَللّٰھُمَّ صَلِِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*🥰🥰
ماشاءاللہ سبحان اللہ
لبّیک لبّیک لبّیک یا رسولﷺ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللَّهَ کے بعد سب سے آل ا سب سے بالا میرا نبیﷺ میرا نبیﷺ میرا نبیﷺ❤❤❤
اللہ پاک اشرف جلالی صاحب کو صحت عطا فرمائے
سبحان اللہ
بارہ ربیع الاول میرا اور ہر مؤمن و مومنہ کی سب سے بڑی عید ہے ۔
ما شاء اللہ امام جلالی زیدہ شرفہ ❤❤❤
Allah pak hmary Quaid Dr jlali sahib ko sht vali afiyt Vali zindgi ata frma ameeeeen ❤️❤️❤️🌹🌹🌹
Murtado ko Jine Do
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu, Zafar Heretic on You Tube at 9.30PM Indian time
MASLAK E AHLE SUNNAT ZINDAH BAAD
🌹🌹🌹🌹
Murtado ko Jine Do
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu, Zafar Heretic on You Tube at 9.30PM Indian time
حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف
😊😊😊
Murtado ko Jine Do
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu, Zafar Heretic on You Tube at 9.30PM Indian
بریلوی ہر رحمت کو زحمت میں تبدیل کرتے ہیں۔ ریلی میں پچاس بندے نہیں ہوتے لیکن ان کے لئیے روڈ بند۔ موبائیل سروس بند۔اور انکے بھونکنے کی وجہ سےکوئی شخص جو بد قسمتی سے بریلویوں کی مسجد کے قریب رہتا ہے گھر میں نہ آرام کر سکتا نہ عبادت۔ بس ایک شور شرابہ ھے جو کسی کی سمجھ میں بھی نہیں آتا۔ تو اس طرح رحمت کو زحمت میں تبدیل کرتے ہیں۔ اور جن سوا لاکھ صحابہ رضی اللہ عنہم نے بارہ ربیع الاول کو رسولِ پاک کا جنازہ پڑھا ھے وہ ایک طرف۔
Khuda najdoon ko tab o barbad Kary ameen 👹
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی کیا بات ہے میرے مرشد کامل حضرت علامہ مولانا حافظ محمد اشرف آصف جلالی دامت برکاتہم العالیہ کی
IMAM JALALI ZINDAH BAAD
Murtado ko Jine Do
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu, Zafar Heretic on You Tube at 9.30PM Indian time
❤️💞 Beshek ❤️ Subhanallah 🌹 Masha Allah 🌹❤️ Subhanallah 🌹💞
Mashallha imamehaq dr jalali sb subhanAllah haq haq
Murtado ko Jine Do
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu, Zafar Heretic and YASMIN KHAN on You Tube at 9.30PM Indian time
Haq jalali
محفلِ میلاد کا موجد
تاریخ کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ نبی ﷺ کی بعثت سے لے کر ساتویں صدی ہجری کی ابتداء تک محفل میلاد کے منعقد کرنے کا رواج نہیں تھا ”خیر القرون مشھود لھا بالجنۃ“ اس بدعت سے یکسر خالی ہے، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین، تابعین عظام، تبع تابعین اور ائمہ کرام کا زمانہ اس بدعت سے نا آشنا تھا۔ سب سے پہلے جس نے اس بدعت کو رواج دیا وہ فاطمی خلفاء تھے، جنہوں نے کرسمس کی نقل میں ”عید میلاد“ کو منایا۔ سب سے پہلا شخص جس نے اس کا باقاعدہ اہتمام کیا ملک مظفر ہے جو عراق کے شہر ’موصل‘ کے علاقہ ’اربل‘ کا حکمراں تھا اس کا پورا نام ابو سعید زید بن علی تھا، اور لقب ملک المعظم مظفر الدین تھا، یہ شخص مسلکا شیعہ تھا۔ ابو الخطاب عمر بن دحیہ نے میلاد کے جواز میں ایک کتاب ”التنویر فی مولد البشیر و النذیر“ لکھ کر ابو سعید کی خدمت میں پیش کی، جس سے خوش ہو کر ابوسعید نے ابن دحیہ کو ایک ہزار دینار انعام میں دیئے، یہ وہی ابن دحیہ ہے جس کے بارے میں علماء حدیث نے کہا ہے کہ یہ کذاب، ساقط الاعتبار، غیر صحیح النسب بے تکی اور اٹکل پچو باتیں کرنے والا تھا، (البدایہ والنہایہ :13/160،لسان المیزان :297-4/296) تعجب ہے کہ جو بدعت کئی صدی بعد ایجاد کی گئی اور جس کے موجد شیعہ اور کذاب و مکار لوگ ہوں وہ دین کا حصہ قرار دے دی گئی اور جو اس میں حصہ نہ لے اس کو برے بھلے القاب سے نوازا جاتا ہے! فالی اللہ نشتکی وھو المستعان!
عید میلاد النبی کس نے شروع کی ؟ چوتھی صدی ہجری کے وسط میں فاطمیوں نے مصر پر قبضے کے بعد جہاں اور بہت ساری بدعتیں ایجاد کیں وہیں عید میلاد النبی کے بھی موجد بنے،یہ فاطمی کون تھے ان کے بارے میں علما٫ امت کے اقوال کا خلاصہ یہ ہے کہ وہ منافق اور زندیق تھے، اسلام کا اظہار کرتے اور کفر کو چھُپاتے تھے ،جن اہل ِ علم نے ان کے ایمان وتقوی اور صحت ِ نسب کی گواہی دی انہوں نے ان کے ظاہر پر نظر رکھا، علامہ قاضی باقلانی نے اپنی کتاب(کشف الاسرار وہتک الاستار)میں ان کی اسلام دشمنی کو واضح کیا،ان کے بارے میں لکھا ہے کہ وہ سب کے سب روافض ہیں ، کفر کو چھُپاتے اور اسلام کا اظہار کرتے ہیں۔
Murtado ko Jine Do
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu, Zafar Heretic on You Tube at 9.30PM Indian time live
وکل بدعۃ ضلالہ وکل ضلالۃ فی النار
ہمیں بہت بہت اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ اللہ تعالٰی نے ہمیں حضرت محمد صلى علی علیہ وسلم کی امت میں پیدا یہ ہماری بہت بڑی خوش قسمتی ہے اور اللہ تعالٰی ہمیں آپ صلی علی علیہ وسلم کے حکم اور سنت کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
ماشاءﷲ🌹🌹🌹🌹🌹
Subhan Allah.
Beshak
امام ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
Mola salamat rakhe or lambi umr ata kare aur har Bala bimari se bachaye or hamesha khush raho
Allah paak is Azeem nemat ko salamat rakhe
ماشاءاللہ سبحان اللہ ❤
ماشاءاللہ❤
اللہ کریم اپنے پیارے محبوب ہمارے آقا ﷺ کہ صدقہ وسیلہ سے حضور کنز العلماء کو صحت تندرستی عطا فرمائے امین ثم امین
Ma Shaa Allah bohut khoob
Haq haq Imam Jalali❤
May Allah Almighty bless Dr.Ashraf Asif jlali and other ulma -e -Ahlesunnat, Ameen .
مرشدی امام جلالی ❤زندہ باد
زبردست بیان
MashAllah MASHALLAH
Everyone should try to share such informative clips on social media to educate our young generation. Thanks
ان جیسے اکابرین علماء کرام کو دیکھ کر دل باغ باغ ہوجاتا ہے عیاض احمد انصاری دربھنگہ بہار بھارت🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Masha Allah Sunnat jamaat muntashir Billa Allah Hu Akbar❤❤❤
❤❤❤❤❤
Ya Allah apne mhabbub ke sadak e tamam olemaye ahle sunnat ki hefazat farma aur unke saya hamare saro par gamjan farma
Allah kreem huzoor kanzul ulma sahab ko jald az jald sehat e kamila aata farmaye
Murtado ko Jine Do
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu, Zafar Heretic on You Tube at 9.30PM Indian time
HQ jlali such jlali ❤❤❤
Murtado ko Jine Do
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu, Zafar Heretic on You Tube at 9.30PM Indian time
ماشاءاللہ عزوجل
کیا بات ہے جلالی صاحب کی ❤❤❤❤❤
Asalam u Alaikum
جناب ایڈمن صاحب کی خدمت میں مودبانہ گذارش !
کتنا اچھا رہتا کہ آپ ہر short clip کو اپلوڈ کرتے وقت description میں اس کے full speech کا link بھی ساتھ دے دیتے ۔تاکہ پورے موضوع تک پہنچنا اور سماعت کرنے کی سعادت آسانی سے نصیب ہوجاتی ۔
امید کرتے ہیں ہماری یہ گذارش رائیگاں نہ جائے گی۔
Mashallah jazakallah
Mashallah ❤️👍👍👍 bhoot khoob ❤️👍👍
Murtado ko Jine Do
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu, Zafar Heretic on You Tube
ماشاءالله
MashaaAllah.
BaarakaAllah
حق جلالی سچ جلالی صاحب ❤❤❤❤
Labbayk ya Rasool Allah Labbayk 🙏
imam jalali zindabad
Haq jalali such jalali ❤
❤ماشاءاللہ میرے امام ❤
Masha allha g
Dr.sahib kamal h app
JAZZAK " ALLAH 🌺🌺
ALLAH - HO - AKBER
Haq Kaha sach Kaha @
(الحمد لله رب العالمين) آقا صلی الله عليه واله واصحابي وبارك وسلم کی آمد مرحباً
Subhanallah Mashaallah
Murtado ko Jine Do
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu, Zafar Heretic on You Tube at 9.30PM Indian time live
Jazak Allah
اللہ کی سر تا بقدم شان ہیں یہ
اِن سا نہیں اِنسان وہ اِنسان ہیں یہ
قرآن تو اِیمان بتاتا ہے انھیں
اِیمان یہ کہتا ہے مری جان ہیں یہ
Imam jalali zindabad ❤️ ❤️ ❤️
Khak ho jayen adu jal kar magar ham to Raza
Dam me jab tak dam hai Zikr unka sunate jaenge
Sarkar ki amad Marhaba
Murtado ko Jine Do
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu, Zafar Heretic on You Tube at 9.30PM Indian time live
Allah mashallah g haq
Haq jalali sach JALALI
Sahih al-Bukhari 114
Narrated 'Ubaidullah bin `Abdullah:
Ibn `Abbas said, "When the ailment of the Prophet (ﷺ) became worse, he said, 'Bring for me (writing) paper and I will write for you a statement after which you will not go astray.' But `Umar said, 'The Prophet is seriously ill, and we have got Allah's Book with us and that is sufficient for us.'
Masha Allah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Jalali sahib zindabad ❤
Jo angraiz warriors hein un ko khatrah Muhammad pbuh ke lovers se hae,
MashaAllah
Hasbunalla o nyamal wakil
Mashallah jalali sahib ne ayat Kuch aur parhi aur turjuma koi aur ayat ka kar diya. ..
Jalali murtad najdi wahabi
Jhoot bahot bolte hain
Mashallah Pakistan ma ek Azeem hira ha jis ko log pehcan nhai rhy
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
قرآن مقدس کی ہر آیت پر جیسے اصحاب رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کا ایمان وعمل ھے۔۔اگر دنیا جہان کے لوگ اسطرح ایمان لائیں گے تو ھدایت پائیں گے۔۔۔خالق کائنات کا فرمان۔۔۔فان آمنوا بمثل ما آمنتم بہ فقد اھتدوا
ماشاءاللہ صدا سلامت قاٸدِ محترم❤
Mashallah ♥️♥️💕💚💙💜🤎🤍
Wah 🌹
Imam Jalali zinda bad
تحریک منہاج القران انٹرنیشنل
💚
حق کا داعی حق کا واصف
اشرف آصف اشرف آصف ⚔️ 💪 💪
Maslake Alahazrath Zindabaad 🌹🥀🏁
Huzoor aap jaldi tikh ho jao
جناب والا صحابہ نے خوشی منائی تھی جب حضرت عمر رضی اللّٰہ عنہ نے اسلام قبول کیا تھا کہ اج کفار سے ازادی ملی ہے❤
Iss ko drood parhte bhi suna hae,hae to mashallah neik ...
محترم ایک سوال ہے کہ آج جس طرح لوگ میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم مناتے ہیں کیا وہ جائز ہے اتنا غلو ہو چکا ہے اس میں کہ مزید خرابی کی طرف جارہے ہیں ہر سال نئی چیز دیکھنے کو مل رہی ہے اس کا کیا کریں گے یہ تو شروع اللّٰہ اور اللّٰہ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی طرف بلانے کے لئے ہوا تھا اب تو کہیں سے نہیں لگتا کہ یہ عمل اللّٰہ اور اس کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی طرف بلانے کے لئے ہو رہا ہو آپ رات کو باہر نکلیں اور دیکھیں ضرور کیا حالات ہیں
Jo pura saal aik b nimaaz nai party
Wo kehty hain aashiq e rasool hain
Is liye milaad mana rahay hain
Wah oo teri aashqi
Pura saal mery nabi pak or Allah ki naafarmani or aik din nach gana
Or ishq..........
Bhai Jo hujoor ki paidais per khus nhi hote vo bhi to naam nhi padte
Ghazi mumtaz hussain son pakistan flags 14 august 2024 video
Murtado ko Jine Do
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu, Zafar Heretic on You Tube at 9.30PM Indian time live