AAP yaqeen Jansen jab aap wapes khabar hear maen aye to etni khoshi hui kae maen bata nahin sakti Allah ap ko mazeed taraqi dae sehat kae saath aur please khabar hear aur afhtab sab kae saath aesae hi jurae raena azar bahi love from uk ❤️🥰🙏🏻
السلام علیکم رنگیلا صاحب اپ ایک اچھا دل رکھنے والا انسان ہے اور اپ بہت صاف گو ہیں اس لیے ہم اپ کو پسند کرتے ہیں لیکن ایک بات میں ضرور کہوں گا افتاب اقبال صاحب کے پروگرام کی وجہ سے ہی میں اپ کو جانتا ہوں اللہ تعالی اپ کو مزید ترقی عطا فرمائے❤
میری فلم چوڑیاں ٹی وی ڈرامہ بوٹا فرام ٹوبہ ٹیک سنگھ لنڈا بازار صبا قمر کے ساتھ جیو کا ڈرامہ ایس ایچ ای باقی اللہ کا شکر ہے کہ افتاب اقبال صاحب کے پروگرام سے جو عزت ملی اس کا لاکھ لاکھ شکر ہے اپ پسند کرتے ہیں اپ کا بھی شکریہ سلامت رہیں
بھائی ہم آپ سے پیار کرتے ہیں آپ کے کام کی وجہ سے اور رنگیلا صاحب کی وجہ سے یہ آفتاب اقبال کا نام ساتھ لکھ کر یا اس کی فوٹو کا تھم نیل لگا کر آپ اپنی قدر گھٹا دیتے ہیں آپ کی اپنی بہت اچھی پہچان ہے پلیز اس باتکو سمجھیں
Hpy new year to aftab sahab n his team
❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب جناب رنگیلا صاحب
سلامت رھو
Ap great hain sir g ❤❤❤❤
Allah pak apko lambi sehat or salamti wali zindagi dy ameen 🌹
شکریہ
Azhar bhai, ur vlogs are awesome MashAllah
اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے اپ کی محبتوں کا شکریہ
so nice....
شکریہ
AAP yaqeen Jansen jab aap wapes khabar hear maen aye to etni khoshi hui kae maen bata nahin sakti Allah ap ko mazeed taraqi dae sehat kae saath aur please khabar hear aur afhtab sab kae saath aesae hi jurae raena azar bahi love from uk ❤️🥰🙏🏻
انشاءاللہ
Resha 💞🌹💞😍
شکریہ
رنگیلا صاحب آپ میرے پسندیدہ فنکار ہیں۔
شکریہ
السلام علیکم رنگیلا صاحب اپ ایک اچھا دل رکھنے والا انسان ہے اور اپ بہت صاف گو ہیں اس لیے ہم اپ کو پسند کرتے ہیں لیکن ایک بات میں ضرور کہوں گا افتاب اقبال صاحب کے پروگرام کی وجہ سے ہی میں اپ کو جانتا ہوں اللہ تعالی اپ کو مزید ترقی عطا فرمائے❤
میری فلم چوڑیاں ٹی وی ڈرامہ بوٹا فرام ٹوبہ ٹیک سنگھ لنڈا بازار صبا قمر کے ساتھ جیو کا ڈرامہ ایس ایچ ای باقی اللہ کا شکر ہے کہ افتاب اقبال صاحب کے پروگرام سے جو عزت ملی اس کا لاکھ لاکھ شکر ہے اپ پسند کرتے ہیں اپ کا بھی شکریہ سلامت رہیں
بھائی ہم آپ سے پیار کرتے ہیں آپ کے کام کی وجہ سے اور رنگیلا صاحب کی وجہ سے یہ آفتاب اقبال کا نام ساتھ لکھ کر یا اس کی فوٹو کا تھم نیل لگا کر آپ اپنی قدر گھٹا دیتے ہیں آپ کی اپنی بہت اچھی پہچان ہے پلیز اس باتکو سمجھیں
جی ٹھیک ھے شکریہ