What's going to happen in UAE and Saudi Arabia? Details by Usama Ghazi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 1.4K

  • @aamirkhan-yu2ev
    @aamirkhan-yu2ev 4 ปีที่แล้ว +696

    :مشہور شخصیات کے فین مت بنو
    جو آپکو جانتے تک نہیں ہے
    بننا ہے تو مُحَمَّد ﷺ کے فین بنو جو آج سے1450سال پہلے آپ کے لئے روئے تھے.❤❤❤💓💓💓💓🤔🤔🤔🤔😱😱😱

  • @azlanameer4912
    @azlanameer4912 4 ปีที่แล้ว +430

    آ جائیں جی سب واپس۔ زمینیں آباد کریں۔۔۔ بھینسیں پالیں گے۔۔۔گندم اگائیں گے اور زندگی گزارتے رہیں گے۔۔۔ اللہ خیر کرے گا۔ کچھ قیامت نہیں آ جائے گی۔

  • @Aliyakhan-im2qy
    @Aliyakhan-im2qy 4 ปีที่แล้ว +335

    کرونا کےخلاف جنگ ونگ جیتنے کی رٹ چھوڑو!
    سیدھی طرح اللہ سے کہو کہ یااللہ ہم ہار گئے!
    ہمیں معاف فرمادے🙏

    • @imranmushtaq9482
      @imranmushtaq9482 4 ปีที่แล้ว +1

      Bashak

    • @waheedzaman9086
      @waheedzaman9086 4 ปีที่แล้ว +1

      Bayshak

    • @nabaras5229
      @nabaras5229 4 ปีที่แล้ว +2

      Allah hum har gaey NAHE. Harna r jeedna muqaabelo me gotta he. Allah SE appne gunaho p roo roo k maafy mangna chahey.

    • @guddujii7076
      @guddujii7076 4 ปีที่แล้ว +2

      اللّٰہ سے کون جیت سکا ہے تو بتا۔
      پھر ہار کیسی ؟

    • @m.abdullahksavlogs2855
      @m.abdullahksavlogs2855 4 ปีที่แล้ว +1

      Bay Sak Subhan ALLAH

  • @mohammadtaimoor4634
    @mohammadtaimoor4634 4 ปีที่แล้ว +5

    اللہ تعالیٰ ہم سب پر خصوصی رحم فرمائے.
    آمین یارب العالمین

  • @bilalamjad924
    @bilalamjad924 4 ปีที่แล้ว +176

    جناب والا ۔۔۔ میری تو دعا ھے اللہ تعالی پاکستان کو ھر مشکل اور مصیبت سے بچائے ۔ اور اس موذی مرض سے نجات دلائے ۔ تمام دنیا پر اپنا کرم فرمائے ۔ آمین

  • @ansarwadhra2954
    @ansarwadhra2954 4 ปีที่แล้ว +96

    یااللہ توں کرم کر
    اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے
    آمین ثم آمین ⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘

  • @fahadbilal4034
    @fahadbilal4034 4 ปีที่แล้ว +198

    سرکار موت دبئ سے بہتر ھے گھر پے اجاے اور دوسری بات پیسے سب کھچ نھیں ھوتا رزق کا وعدہ اللہ پاک زات نے کیا ھے۔

    • @mehwishfaisal196
      @mehwishfaisal196 4 ปีที่แล้ว +3

      jo log wapis ana chahty hain un bechorn k pass to rent tak ni hy daynay k liya is liya wo jana chahty hain

    • @Braceletandart2013
      @Braceletandart2013 4 ปีที่แล้ว +3

      Hadees k mutabic jis ilaqy my wba phely Jo jha ho whi rhy

    • @rehmanilyas3273
      @rehmanilyas3273 4 ปีที่แล้ว +1

      بے شک

    • @fahadbilal4034
      @fahadbilal4034 4 ปีที่แล้ว

      @@Braceletandart2013 Bilkul sahi farmaya lekhan musafar esy log hea b hain jo waba ki waja say nh baag rahy jesy k me . idhar hee hu or jo log majboor hea taras gyee ghar walo k dekhy bina tm shayed os dard ko nh samjogy

    • @fahadbilal4034
      @fahadbilal4034 4 ปีที่แล้ว

      @@mehwishfaisal196 ye baat bohat kaam.log samjty hain omeed rakhta hu is bat ka

  • @TipuSultan-cc2kn
    @TipuSultan-cc2kn 4 ปีที่แล้ว +1

    میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبیﷺ ہیں۔ آپ خاتم النبین ؑ ہیں۔ اور جو اس بات پر ایمان نہیں رکھتا وہ مسلمان نہیں۔

  • @الطافہمراز
    @الطافہمراز 4 ปีที่แล้ว +189

    یہ وقت بھی گذر جائےگا زوال میں صبر کریں اور عروج میں عاجزی
    قیامت اب بہت قریب ہے

    • @Lifestyle_In_SaudiArabia
      @Lifestyle_In_SaudiArabia 4 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/lxZ9EGoyBrY/w-d-xo.html

    • @akramsab4272
      @akramsab4272 4 ปีที่แล้ว

      اور ساتھ ساتھ میں دھشت گردی سے بھی دور رہنا چاہیے جو اب ھمارے فوج کررہے ہیں

    • @waseembabar8797
      @waseembabar8797 4 ปีที่แล้ว +1

      @@akramsab4272 lakh lanat ap pr

    • @akramsab4272
      @akramsab4272 4 ปีที่แล้ว

      @@waseembabar8797 👹👅

  • @SameeraChughtaisBackyardGarden
    @SameeraChughtaisBackyardGarden 4 ปีที่แล้ว +1

    سب لوگ اپنے گھروں کی چھتوں پر سبزیاں اور پھل دار درخت لگائیں اور سارا سال کھائیں ،اور محلے میں کسی کی بھی مدد کریں
    مرغیاں رکھیں انڈوں سے بچے پیدا کریں اور تازہ گوشت حاصل کریں ، بکریاں پالیں ،اور سب سے اچھا دودھ بکریوں کا ھوتا ھے
    گھر کی تمام سبزیوں کے چھلکوں کو مرغیوں کو کھلائیں ، جو بچ جاۓ کھاد بنائیں پودوں کے لیۓ

  • @ranatariq7915
    @ranatariq7915 4 ปีที่แล้ว +45

    ہمارے پاکستانی بھائیوں کو تھوڑا صبر سے کام لینا چاہیے یہ وبائی مرض اور بے روزگاری تو اب ہر ملک میں موجود ہے اپنا ملک ہے یا پردیس بس اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق پر رحم فرمائے اور بیماروں شفا عطا فرمائے آمین

    • @mmuhammed8176
      @mmuhammed8176 4 ปีที่แล้ว +3

      آپکی بات ٹھیک ہیں لیکن باہر ملکوں ایسے لوگ ہیں ۔ جو اس وبا کی وجہ سے بیروزگار ہو گئے ہیں ۔ آب ان کے پاس نا روم کا کرایا ہیں ۔ نا کھانے پینے کے لیے پیسے ہیں
      وہ لوگ کس طرح سے زندہ رہے گا؟

    • @sunnygorgeous8578
      @sunnygorgeous8578 4 ปีที่แล้ว

      Aamin!

  • @sunnysubhani
    @sunnysubhani 4 ปีที่แล้ว +72

    زمینی وآسمانی تمام آفتوں سے اللہ پاک نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے۔ آمین ۔۔۔

  • @barkatulharamain7202
    @barkatulharamain7202 4 ปีที่แล้ว +2

    اللہ سب کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے۔

  • @abdulmajeedmughal8853
    @abdulmajeedmughal8853 4 ปีที่แล้ว +87

    غازی صاحب یومیہ اجرت لینے والوں کے لئے دن بدن مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے حاص طور وہ جو عرب ممالک میں ۔مزدوری کرتے ہیں

  • @qeiserali4786
    @qeiserali4786 4 ปีที่แล้ว +2

    اللہ پاک سب کو اپنے حفاظت میں رکھے آمین

  • @noorakbar5520
    @noorakbar5520 4 ปีที่แล้ว +1

    بیرون ملک پاکستانی ملک کا اساسہ ھیں جو دگرگوں حالات میں اپنے بچوں کے لیے رزق حلال اور ملک کے لئے زر مبادلہ کماتے ھیں جو بیرون ملک مقیم پاکستانی اس وقت پاکستان آنا چاہتے ہیں ان کے لئے فی الفور بہتر انتظامات مکمل کر کے ان کو لایا جائے

  • @shahzadiqbal6810
    @shahzadiqbal6810 4 ปีที่แล้ว +30

    جو قسمت میں ہو گا، وہی ہونا ہے، اس ارض پاک کو زوال نہيں آئے گا انشاءاللہ

  • @MuhammadArshad-uo6me
    @MuhammadArshad-uo6me 3 ปีที่แล้ว +1

    عرب ملکوں کی مسافری ویسے بھی کسی عذاب سے کم نہیں۔
    اسکے باوجود وہاں انسان کی کوئ قدر نہیں

  • @ashrafnawazppm6769
    @ashrafnawazppm6769 4 ปีที่แล้ว +78

    Koi Baat Nahi, Allah Bohot Bara Hai, Hamary Pakistani Wapis Ajaey, unky Aany Sai Pehly Unka Riziq Pakistan Ajaey ga,

  • @pakistannewsupdate5502
    @pakistannewsupdate5502 4 ปีที่แล้ว +1

    اللہ پاک کا ارشاد ہے کہ ميں صبر اور شکر کرنے والوں کے ساتھ ہوں بس جو صابر اور شاکر ہے اسے فکر نيں کرنی چاہئیے کيونکہ اللہُ پاک اس کے ساتھ ہے بس اللہُ پر توکل رکھيں سب بہتر ہو گا وہی رازق وہی خالق ہے

  • @کمبوہبرادرز
    @کمبوہبرادرز 4 ปีที่แล้ว +35

    ھم پانچ سال سے پاکستان نہیں آ سکے سعودی عرب سے۔ کیونکہ کفیل نے سفر پر پابندی لگائی ھوی ھے ۔بہت ظالم ہے کفیل نےحروف لگایا ھوا ہے ۔ہم بہت مشکل میں پھنسے ہوئے ہیں۔یااللہ مدد

  • @ehs29ify
    @ehs29ify 4 ปีที่แล้ว +1

    پاکستان الحمداللہ وسائل سے مالا مال ہے، پاکستان غریب ملک ہرگز نہیں ہے، صرف نظام درست کرنے کی ضرورت ہے، سرمایہ داروں سے صحیح طریقے سے ٹیکس لیا جائے، جاگیر داری نظام کی اصلاح کی جائے تو یہ بدو پاکستان میں آ کر نوکریاں تلاش کریں گے ۔

  • @tahirmahmoudsoduziy1486
    @tahirmahmoudsoduziy1486 4 ปีที่แล้ว +20

    کوئی مشکل نہیں جناب روزی رساں اللہ پاک ھے وہ بہت بڑا اسباب مسابب ھے اس وعدہ ھے روزی کا
    فکر نہ کرو اللہ پاک کی لاٹھی بے آواز ھے سب ٹھیک ہو جائیں گے

  • @15shafique
    @15shafique 4 ปีที่แล้ว +2

    Very good. Very timely and helpful news.

  • @الحاجممتازاحمدمغل
    @الحاجممتازاحمدمغل 4 ปีที่แล้ว +24

    اسامہ بھائی میں سعودی عرب میں مقیم ہوں یہاں پر ایسا اعلان ابھی تک بالکل نہیں ہوا دبئی کا میں کچھ کہ نہیں سکتا مہربانی فرما کر آپ تحقیق کر کے خبر دیا کریں سعودی عرب کی حکومت نے کبھی بھی کسی اجنبی کے بارے میں برا نہیں سوچا ملک سلمان صاحب نے تو ہر کسی کو مفت علاج کا کہا ہے کوئی غیر قانونی طور پر بھی رہ رہا ہے ان کا بھی علاج ہو گا خدانخواستہ کسی کو کرونا وائرس ہو باقی اللہ مالک ہے سب کا وہی رازق ہے اللہ پاک امت مسلمہ کو ہر بیماری سے محفوظ رکھے آمین

    • @ajaanibtv1363
      @ajaanibtv1363 4 ปีที่แล้ว +1

      ye chutya bana ne ki machine hai

    • @craftandeditwithrija7687
      @craftandeditwithrija7687 4 ปีที่แล้ว

      @@ajaanibtv1363 Is that attitude is right or wrong
      th-cam.com/video/ilWA3l8ehUY/w-d-xo.html

    • @latifsatti1515
      @latifsatti1515 4 ปีที่แล้ว

      AMEEN

    • @abdullaaleem661
      @abdullaaleem661 4 ปีที่แล้ว

      Video py UAE or Saudi ka lekha hy or bta uae ka rha hy jhoty py Allah ki lant Saudi Gov workar k sath acha Tawn kar rhy hy

    • @danialpk
      @danialpk 4 ปีที่แล้ว

      ان مادر چودوں نے کبھی ہہلے سچ بولا ہے جو ابھی بولیں گے ۔۔۔

  • @nimco.nimco.3790
    @nimco.nimco.3790 4 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالی نے پاکستان کو بہت ساری نعمتوں سے نوازا ہے ۔بس اس پر دیانتداری سے اور محنت سے کام کرنے کی ضرورت ہے ۔
    خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے۔🤗

    • @shahidking9168
      @shahidking9168 4 ปีที่แล้ว

      mangne ki aadat hai hamaraPM b mang raha hai

  • @Skprotube007
    @Skprotube007 4 ปีที่แล้ว +3

    Jo hona hai wo ho kr hi rahy gha.bus dua ye kry k Allah pak humay is mushkil se nikalne ki himmat ata frmay

  • @bilalelahi4241
    @bilalelahi4241 4 ปีที่แล้ว

    Ameen sum Ameen

  • @amunir65
    @amunir65 4 ปีที่แล้ว +7

    بھارت نے ٹھیک کہا ھے انہوں نے صحت مند لیبر بھیجی تھی اب بیمار کیوں واپس لیں اگر بیماری عرب امارات میں ہوئی ھے تو علاج بھی وہیں ہونا چاہئیے ۔پاکستان کو بھی اس بات پہ سٹینڈ لینا چاہئیے

  • @humanempire8199
    @humanempire8199 3 ปีที่แล้ว +1

    برصغیر کے عوام غلامی سے نجات کیسے حاصل کرے پہلے انگریزوں اور اب ساتھ ساتھ عربوں کے بھی غلام ہے۔ وجہ نااہل حکمران جو بہادر شاہ ظفر کیطرح اپنے عیاشی میں مگن ہے۔

  • @m.waseemawan8060
    @m.waseemawan8060 4 ปีที่แล้ว +3

    There are certain areas where there are multiple cases and whole area is quarantined. I saw one video where was crowd of people and police through our embassy personnels were advising them to stay in their houses but there were several urdu speaking person unnecessarily demanding to send them bavk to Pakistan. Infact UAE government is very caring towards all the citizens or residents. UAE is one of the safest place I must say.

  • @walirahman7902
    @walirahman7902 4 ปีที่แล้ว

    Ameen

  • @AttiaVlogs
    @AttiaVlogs 4 ปีที่แล้ว +49

    Ya Allah hm sb ki mushkilat door frma. Ameen

    • @asifsaab5895
      @asifsaab5895 4 ปีที่แล้ว +2

      Ameen

    • @sabirpiya6337
      @sabirpiya6337 4 ปีที่แล้ว +1

      Ammeen

    • @mustafazaeem7975
      @mustafazaeem7975 4 ปีที่แล้ว

      Please my dear Pakistani read the SORAH LAHAB.with tarjuma and its detail. And look himself
      Then comments

    • @mohdthair1375
      @mohdthair1375 4 ปีที่แล้ว +1

      Ameen

    • @rashidmustafa290
      @rashidmustafa290 4 ปีที่แล้ว

      Kya mushkil hy g. Apni Zindagi mukaml islaam k mutabiq bnao. Much b mushkil nhi hy.

  • @MdKamal-jq7kr
    @MdKamal-jq7kr 4 ปีที่แล้ว +22

    یا رب العالمین ہمارے حفاظت فرمائیں آمین ثمہ امين

  • @fatahlangah7803
    @fatahlangah7803 4 ปีที่แล้ว +48

    رب رزاق است UAEوالے خد گداگر ہیں وہ دن اب دور نہیں جب دوبارہ یے بدو اونٹ چرائے گے۔ انشااللہ

  • @Mian_Shahbaz_Haans
    @Mian_Shahbaz_Haans 4 ปีที่แล้ว +1

    بہت خوب جناب بہت اعلیٰ

  • @khalidiqbal787
    @khalidiqbal787 4 ปีที่แล้ว +4

    We all should pray to almighty Allah Pak we all be out of this situation so that we could be able to come back to our life together Aamee sum. Aameen

  • @mukamilshah8013
    @mukamilshah8013 4 ปีที่แล้ว

    پاکستان میں موجودہ پاکستانیوں کی کمینٹ دیکھ بہت اچھا لگا اس سے مسافر لوگوں کو حوصلہ افزائی ملتا ہے بہت اچھا کمینٹ کیا ہے ایمان بھی انکی مظبوط ہے پاکستانیوں کی بہت لوگوں کمینٹ میں کہا کے رزق کا وعدہ رب نے کیا ہے یہ حقیقت ہے ہم بھی یہی بات دل سے مانتے ہے تو اپنے پاکستانیوں پر پخر ہے اوصلہ دینے کی لیکن افسوس یہ ہے کے یو اے ای کی حکمرانو کا اللہ پاک پے یقین بروصہ ختم ہوا بہت دکھ کی بات ہے مجھے دوست نے کہا کے دس یا بیس دن بعد سارپ اجنبی بیجنگے دکھ تو ہوا لیکن دل میں کہا شکر اللہ پاک کے ہمارا پیار ملک پاکستان تو ہے جایینگے کیا کرے لاچار بےبس ہے ہمارا ادھر کیا چلتا ہے کے ہم کہینگے نہیں جایینگے

  • @khalidbaloch1283
    @khalidbaloch1283 4 ปีที่แล้ว +4

    یا اللہ ہمارے کبیرہ صغیرہ گناہ معاف فرما دے آمین
    اور ہمارے پیارے ملک پاکستان کو اپنی حفظ امان میں رکھنا آمین

  • @ishtiaqaham8693
    @ishtiaqaham8693 4 ปีที่แล้ว

    انشاءاللہ اللہ جو کچھ کرے گا بہتر کرے گا

  • @ahgdmm8401
    @ahgdmm8401 4 ปีที่แล้ว +23

    کاش پاکستانی حکومت کو بھی افغانی لوگوں کو افغانستان بھیجنے کا خیال آ جاتا

  • @AbdulLatif-jp2hl
    @AbdulLatif-jp2hl 4 ปีที่แล้ว +1

    اللہ آپ کو ہدایت دے جھوٹ نہ بولو

  • @mahjidkhan9888
    @mahjidkhan9888 4 ปีที่แล้ว +22

    سعودی عرب میں تو ایسا کچھ بھی نہیں ہوا ہے ۔سعودی عرب نے کمپنیوں کو یہ اجازات دے دی ہے کہ اپ کی اپنی مرضی ہے کہ لوگوں کو اپنے ملکوں میں بیجھنا ہے چھٹی پر یا گھر پر بیٹھانا ہے تنخواء کے بغیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    تو اب یہ ہو سکتا ہے کہ وہ اپنے عاملوں کو کمرے پر بیٹھا دے گا اور جب خالت نرمل ہونگے تو ان کو کام پر بلایا جائے گا۔۔۔۔۔کیونکہ کمپنی بھی سب کو چھٹی پر نہیں بیج سکتا کیونکہ اگر وہ چھٹی پر بیجھنا چاہے تو ان سب کے ٹکٹ ؛ چھٹی ؛اور اقامے پر بھی زیادہ پیسے اتے ہے اس لیے وہ ان سب کو کمروں پر ہی بیٹھائے گا۔

    • @balochiboss9565
      @balochiboss9565 4 ปีที่แล้ว

      بھئ کمروں میں بیٹھا کر تنخواہ نہیں دیں گے تو کھائیں گے کہاں سے

    • @Lifestyle_In_SaudiArabia
      @Lifestyle_In_SaudiArabia 4 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/lxZ9EGoyBrY/w-d-xo.html

    • @mahjidkhan9888
      @mahjidkhan9888 4 ปีที่แล้ว

      @@balochiboss9565 کھانے کا پیسہ تو کمپنی دیں گی بھائی۔

    • @mumtazalam9592
      @mumtazalam9592 4 ปีที่แล้ว

      سعودی بھی امارات کی طرح راستہ پر چل پڑھ سکتی ہیں

    • @ABDULWAHAB-is1hm
      @ABDULWAHAB-is1hm 4 ปีที่แล้ว

      @@mumtazalam9592 BILKUL BAI KANAY K PESAY NAHE DETAY BAI

  • @abdulmajidmear1989
    @abdulmajidmear1989 4 ปีที่แล้ว +3

    Insha Allah we will fight and win insha Allah.

  • @khankhankwt804
    @khankhankwt804 4 ปีที่แล้ว +8

    امين الله اپنا رحم كريں

  • @kokabfaruqi9878
    @kokabfaruqi9878 4 ปีที่แล้ว

    InshAllah khair

  • @Superman-ho1td
    @Superman-ho1td 4 ปีที่แล้ว +3

    Allah save us all frm every bad condition ..mk asani for our muslims brothers staying out of pakistan..

  • @shafqatayaz9592
    @shafqatayaz9592 4 ปีที่แล้ว

    Thanks for your UPDATE

  • @Games-wj5rf
    @Games-wj5rf 4 ปีที่แล้ว +72

    انڈیا کا دبئی میں زیادہ بزنس اس لیے وہ تو بول سکتے ہیں پر پاکستان کا کیا ہے یہاں پر

    • @ZafarIqbal-jl8yq
      @ZafarIqbal-jl8yq 4 ปีที่แล้ว +10

      چوروں کی بے نامی جائیدادیں 🤑🤑🤑جو انہوں نے غریبوں سے لوٹی ہوئی دولت ہے۔

    • @adambutt3738
      @adambutt3738 4 ปีที่แล้ว +3

      Irfan bhai pakistan second per hai jis k sab se ziyada pesay lagay howay hain uae main, check kar lena👍

    • @asadullah1903
      @asadullah1903 4 ปีที่แล้ว +5

      شریفوں اور ذارداریوں اور اسحاق ڈارو اور ان جیسے کتوں کہ بے نامی جائدادیں اور ٹاور ہیں اور اربوں کی پراپرٹی ہے

    • @ch.muhammadsiddiq633
      @ch.muhammadsiddiq633 4 ปีที่แล้ว +3

      انڈیا والے اس لئے بول سکتے ہیں کہ یہ ان چوروں کے ساتھی عربی دلالوں کو عیاشی فراھم کرتے ہیں ۔
      اسی لئے سرکاری خر چ پر مندر بنائے جارھے ہیں ۔
      اعلٰی تمغے اس مسلم کش موذی کو پہنائے جا رھے ہیں ۔
      حرام خور عربی دلے ۔

    • @sardarbahadar3618
      @sardarbahadar3618 4 ปีที่แล้ว +1

      Ma UAE par Lanat bajta hun

  • @rashidkhalil5385
    @rashidkhalil5385 4 ปีที่แล้ว +4

    جناب میں یہ گزارش کرتا ہوں کہ خان صاحب کو چاہیے کہ وہ روس کی طرح سے بزنس سسٹم چلا کر ملک کو مضبوط محفوظ بنا لیں

  • @WaseemKhan-pv5li
    @WaseemKhan-pv5li 4 ปีที่แล้ว +1

    اللّٰہ پاک پوری انسانیت پر اپنا رحم کرے۔ آمین ثم آمین

  • @AFZALKhan-ju4lp
    @AFZALKhan-ju4lp 4 ปีที่แล้ว +6

    یہ بات سچ ھے اگر حالات ایسے ہی رہے تو لوگ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے واپس آئیں گے

  • @AMIR-es5mg
    @AMIR-es5mg 4 ปีที่แล้ว +28

    یہ وقت بھی گذر جائےگا زوال میں صبر کریں اور عروج میں عاجزی

  • @jameelahmad5454
    @jameelahmad5454 4 ปีที่แล้ว

    آمین ثم آمین

  • @sajiabudhabi
    @sajiabudhabi 4 ปีที่แล้ว +48

    شرم کرو کیوں سنسی پھیلا رہے ھو ہم متحدہ عرب امارات میں ہی رھ رہے ہیں کوئی ایسی بات نہیں ادھر جو اپنی مرضی سے چھٹی جانا چاہتے ہیں اُن کے لئیے بولا ہے پاکستان کا نام نہیں لیا سب ملکوں کو بولا ہے اور جو جو پاکستانی بھی جانا چاہتے ہیں وہ سب صحت مند ھیں ائرپورٹ سے سیدھ اپنے گھر جائے گئے

    • @alirayanjatt5103
      @alirayanjatt5103 4 ปีที่แล้ว +4

      سو فیصد درست بات ہے آپ کی بھائی

    • @zafranmuhammad7317
      @zafranmuhammad7317 4 ปีที่แล้ว +1

      Lol

    • @khankhan-kv5vk
      @khankhan-kv5vk 4 ปีที่แล้ว +1

      g bahi esa kuch nahi abi idr mein b UAE mein he hon

    • @naseerahmed1454
      @naseerahmed1454 4 ปีที่แล้ว

      اگر تم ٹھیک ہو تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ سب ٹھیک ہوں فضول بکواس کر رہے ہو اللہ کرے تمھارے اوپر بھی یہ وقت آ جائے تو تب میں پوچھوں گا

    • @ajaanibtv1363
      @ajaanibtv1363 4 ปีที่แล้ว +1

      oh bhai ye saray channels ka maqsad hai pardesio ko mushkil me dalna, ye madarchod har mulk se nikalwanay pe tulay huay hain expats ko

  • @amberdua9029
    @amberdua9029 4 ปีที่แล้ว +1

    انشاءاللہ

  • @bushrasharjeelsiddiquiii6318
    @bushrasharjeelsiddiquiii6318 4 ปีที่แล้ว +13

    UAE ney sahi kaha hy q k pakistan ney apna loogon ko lawaris choor dia hy jab paison ki zaroorat hoti hy tu khan sahab ko overseas yaad ata hy or ab kaha gayai overseas..

  • @niazahmedkashmir8517
    @niazahmedkashmir8517 4 ปีที่แล้ว +7

    No tenshn Allah ha na wo apne bnde se 70 maa se bi zyada pyar krta ha wo har mushkl ko asani me bdl de ga bas sabr kro

  • @muhammadbilal6732
    @muhammadbilal6732 4 ปีที่แล้ว +2

    Allah hu Akbar
    Subhan Allah
    Alhamdulilah

  • @amanullahmuhammad7566
    @amanullahmuhammad7566 4 ปีที่แล้ว +22

    Aur allaha behtree rezq deney wala ha al quran majeed

  • @Nazbilli4568
    @Nazbilli4568 4 ปีที่แล้ว

    shukriya usama bhai

  • @Deenkibatay01yt
    @Deenkibatay01yt 4 ปีที่แล้ว +3

    Allah Help all of us 🤲Ameen

  • @aishabano5463
    @aishabano5463 4 ปีที่แล้ว +2

    Allha hifazt farmaye ummat ke musalmano ki

  • @noorijuttjutt1808
    @noorijuttjutt1808 4 ปีที่แล้ว +9

    ایک راستہ شیطان بناتا ہیں اس بڑھ راستہ اللہ اپنے بندوں کے لیے بناتا ہیں اور ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہی

  • @greenlife811-l4
    @greenlife811-l4 4 ปีที่แล้ว +1

    الله معك يا اسامة غازي...ان شاء الله

  • @shahidmaqboolhussain2
    @shahidmaqboolhussain2 4 ปีที่แล้ว +14

    Allah pak sari dunia pe Apna reham aur Karam farmaye, Aameen.

  • @nadeemanjum3466
    @nadeemanjum3466 4 ปีที่แล้ว

    Allah paak rehm farmane wala hai Pakistani overseas Pakistanion k sath Allah Rabb ul izzat hai INSHAA ALLAH acha hi hoga sb Pakistani k liye aisy b hum overseas jitni mehnat gulf countries main krte Hain us se half mehnat b Pakistan kr Len to sb acha hai Pakistan k jesi country pori dunya main koi nhi hai

  • @hassannisar10
    @hassannisar10 4 ปีที่แล้ว +10

    ‏اعظم سواتی واپس
    بابر اعوان واپس
    اسد عمر واپس
    عامر کیانی واپس
    خسرہ بختیار وزارت تبدیل
    شہزاد ارباب واپس
    شہریار آفریدی واپس
    احتساب کا جنازہ ہی اٹھا دیا

  • @ruhankhan6567
    @ruhankhan6567 4 ปีที่แล้ว

    ہوگا وہ ہی جو میرا اللہ چاہئے گا

  • @KhalidMahmood-zz1zp
    @KhalidMahmood-zz1zp 4 ปีที่แล้ว +10

    ALLAH TAALA Pakistan 🇵🇰 ki Madad farmai aur Hefazat farmai Ameen Ya Rabbil aalameen

  • @arsalansaeed9292
    @arsalansaeed9292 2 ปีที่แล้ว

    Keep up the good work

  • @abduljabbarshaikh6729
    @abduljabbarshaikh6729 4 ปีที่แล้ว +4

    سعودی عرب کے لئے حج اور عمرہ ایک آمدنی کا ذریعہ ہے اس کو عرب ملکو کا زوال بھی کہہ سکتے ہیں اور عذاب ہے

  • @farzanatajammul1761
    @farzanatajammul1761 4 ปีที่แล้ว +12

    ابھی کویت کا بھی انتظار کریں اللہ تعالی خیر فرمائے
    اللہ تعالی کے ہر حکم مین حکمت ہے انسان کےلئے

    • @AhmedRaza-ro1fg
      @AhmedRaza-ro1fg 4 ปีที่แล้ว +1

      Me kuwait se... Kuwait airport officer. Aisa kuch nai he abi

    • @jamrozali2961
      @jamrozali2961 4 ปีที่แล้ว

      @@AhmedRaza-ro1fg mery husbund b kuwait hain .pta nahi kya bnyga ab?

    • @AhmedRaza-ro1fg
      @AhmedRaza-ro1fg 4 ปีที่แล้ว

      @@jamrozali2961 apka rabta huwa unse??

    • @AhmedRaza-ro1fg
      @AhmedRaza-ro1fg 4 ปีที่แล้ว

      Halaat to abhi tak theek hi hain kwt ke. MASHALLAH AS COMPARE TO OTHER COUNTRIES. Lockdown he bas kuch ilaqon main 24 hrs

  • @imamshahmeerbaloch555
    @imamshahmeerbaloch555 4 ปีที่แล้ว +4

    35000 persons means 35000 families. Allah sub ki mushkil aasan farmaey,, Aameen.

    • @mdsakhan4946
      @mdsakhan4946 4 ปีที่แล้ว

      ميرارب مير ي سات ح

  • @mohammadbaloshe3796
    @mohammadbaloshe3796 4 ปีที่แล้ว +23

    اسامہ ۔۔۔بھائی
    ھماری حکومت کو کیا تکلیف ھے اگر وہ اعلان کرے کہ ایک ایک گاڑی فری آف کسٹم ڈیوٹی لاو ۔۔اور بائی روڈ چلے آو ۔۔لوگ اپنے طور پر آ جائیں گے۔۔کم از کم ۔۔جو لوگ آئیں گے ۔۔اپنے طور پر ۔۔ایک چھوٹے روزگا کے قابل تو ھونگے ۔۔پاکستان نے 70 سالوں سے ۔۔اووسیز پاکستانیوں کا خون نچوڑا ھے اس مشکل وقت میں تو کچھ شرم کر لینی چاہیے

    • @khanmohammad904
      @khanmohammad904 4 ปีที่แล้ว

      زبردست⁦🇸🇦⁩⁦🇵🇰⁩👍

    • @talhasajjad103
      @talhasajjad103 4 ปีที่แล้ว

      Wah kya baat ha

    • @smooth6510
      @smooth6510 4 ปีที่แล้ว

      Sahe keh rahe hain ap Pakistan k liye ap bahir rehne walo ne bht kiya specially Saudi Arabia or United Arab Emirates mai
      Rehne walo ne Allah ap k liye asani kre

    • @TheRakhagee
      @TheRakhagee 4 ปีที่แล้ว

      Yes this is best solution

    • @TheRakhagee
      @TheRakhagee 4 ปีที่แล้ว

      Ussama bhai you are right it is best solution

  • @studentfoodofficial5070
    @studentfoodofficial5070 4 ปีที่แล้ว +4

    🇦🇪🇦🇪🇦🇪 متحدہ عرب امارات زندہ باد ک

    • @بڑیچ
      @بڑیچ 4 ปีที่แล้ว

      پاکستان زندہ باد پایندہ باد۔۔⁦⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩

  • @fayyazjaan3200
    @fayyazjaan3200 4 ปีที่แล้ว

    آمین

  • @punjabmandibahaiddin5171
    @punjabmandibahaiddin5171 4 ปีที่แล้ว +7

    بہتر تو ہے پاکستان UAE پر قبضہ کر لے۔ فوج کب کام آئے گی۔😅😅😅

  • @altafmalikofficial
    @altafmalikofficial 4 ปีที่แล้ว +10

    اے مالک و مولا ہم مسلمانوں پر رحم فرما

  • @rajaarshadmahmood2925
    @rajaarshadmahmood2925 4 ปีที่แล้ว

    Ameen.

  • @NasirKhan-rs8oq
    @NasirKhan-rs8oq 4 ปีที่แล้ว +4

    حب پتا چل رہ ہے کہ پاکستان اپنے باہر ملک کہ پاکستانیوں کا کتنا قدر کرتا ہے ؟

  • @umarb8718
    @umarb8718 4 ปีที่แล้ว

    Thanks

  • @mnadeemmnadeem1710
    @mnadeemmnadeem1710 4 ปีที่แล้ว +5

    Mashaallah bhai Allah pak pakistan our hame Sab par raham farmay ameen

  • @بڑیچ
    @بڑیچ 4 ปีที่แล้ว

    موسٹ ویلکم ۔۔واللہ خیر الرازقین۔۔ رزق کا وعدہ اللہُ تعالیٰ نے کیا ہے۔ اور جو اس پر یقین نہیں رکھتے وہ مسلمان ھی نہیں۔پاکستان کو اللہ تعالی نے اتنا کچھ دیا ہے جو دنیا میں شاید کسی ملک کے پاس ھو۔ بس وہی محنت چاہیے جو ھمارے پاکستانی بھائی دبئی اور سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک میں کرتے ہیں۔ ۔ پاکستان زندہ باد پایندہ باد۔۔۔ 🥰🥰🥰

  • @rashidmustafa290
    @rashidmustafa290 4 ปีที่แล้ว +25

    Insaano sy mangne k bjay Allah sy mango.

  • @ejazqureshi7006
    @ejazqureshi7006 4 ปีที่แล้ว

    Ameen sum Ameen... Usama bhai hum sab dua hi kr skty hen bas agy Allah malik hai

  • @kidsvideos7677
    @kidsvideos7677 4 ปีที่แล้ว +3

    Imran Khan ko Allah himmat de

  • @rubietaha8999
    @rubietaha8999 4 ปีที่แล้ว +4

    سب لوگ یہ پڑہیں فدعا ربه أني مغلوب فانتصر

  • @Bilalaleeofficial
    @Bilalaleeofficial 4 ปีที่แล้ว

    Main khud UAE main hon, aur corona main mubtila hon, hamary sath room main 27 march ko postive howa hy abhi tak koi us k leny nahi aya, us larky ki waja sy hum 6 bndy be bemar hogae hy, Yaha buhot bura hal hy, ksm sy hamara mulk buhot acha hy apny mulk ka qadar karna chaheye ♥️

  • @SajjadKhan-yi2dh
    @SajjadKhan-yi2dh 4 ปีที่แล้ว +6

    کویی بات نہیں وقت اییگا جب ہم اپنے پیروں پر کھڑےہوجاینگے دیکھ لینگے پھر

  • @nadeemanjum3466
    @nadeemanjum3466 4 ปีที่แล้ว

    bas sirf Thora sa hosla chahye wapsi k liye baki hota kuch b nhi main 10 years saudia RHA hun phir Dil ko mazboot Kiya k ab wapis Jana hai khud resighn Kiya 120000 salery bnti thi Meri saudia main but main ne nhi socha or Dil ko mazboot kr k wapis aagya k apni family k sath Zindagi guzarni hai or apne mulk main guzarni hai Pakistan main main 700 ya 800 rupya yomia kmata hun but boht khush hun kuo k Jo b hai apne Des jesi koi b Chez nhi hai Pakistani wapis aajaen to koi qayamat nhi aajati Pakistan main mujhe 1 years se ziada hogae but main boht khush hun or mutmaeen b hun Alhamdolillah,

  • @ahmedrafiq6402
    @ahmedrafiq6402 4 ปีที่แล้ว +11

    Itni barhi tadad wapus ayegi Pakistan? Bhai Kia baat Kar rahe ho ham Kia Chand se aa rahe Hai ya Afghanistan se? Isi Pakistan se to gye te

  • @celebrate4867
    @celebrate4867 4 ปีที่แล้ว +1

    الله تعالى خير کرے

  • @ranaali7926
    @ranaali7926 4 ปีที่แล้ว +4

    UAE downfall tourism economy bankruptcy.
    Unemployment will increases overall.

  • @asifmengalasifmengal1102
    @asifmengalasifmengal1102 4 ปีที่แล้ว

    اسامہ بھائی یہ بات تو سچ ہے ھم لوگ یہاں تکلیف میں ھے

  • @farid7102
    @farid7102 4 ปีที่แล้ว +3

    Bro i think why our govt sleep before i live in UAE me and all other people request applications send high commission if our govt 1 flight daily travel in UAE there is no problem this problem creat our govt 35000 people only in UAE

    • @zeeshananjum6112
      @zeeshananjum6112 4 ปีที่แล้ว

      Farid Mustafa should u pay money for Air Ticket bro this is not easy decesion governament arranging system to finish this problem please believe on ALLAH after your Government

    • @farid7102
      @farid7102 4 ปีที่แล้ว

      @@zeeshananjum6112 This time i don't know when embassy inform i purchase a ticket or not and bro you see in UAE live peoples there is no money even food no room rent landlord put your material through the road what can he do ?

  • @siddiqpanjwani3967
    @siddiqpanjwani3967 3 ปีที่แล้ว

    اسلام علیکم ۔ الللہ رب العزت کی طرف ہماری نظر ہی نہیں جاتی سارے مما لک آسی کے محتاج یہیں

  • @alramadyalmusalas4138
    @alramadyalmusalas4138 4 ปีที่แล้ว +4

    bhai jaan aap pls sach bataoo logo ko know gumrah karahee hoo allah ka khoof khaoo saudia ne key nickalne wale bat naheen ki hai jhoot hai allah tallah pure dunia ki hifazat karee ameeen

  • @muhammadarman2139
    @muhammadarman2139 4 ปีที่แล้ว

    اچھا واودی

  • @mohammadarslan6254
    @mohammadarslan6254 4 ปีที่แล้ว +3

    1mah se ab Tak koi intzam nhi Kiya Ya Allah mire toba