موتیا کی قلم لگانے کا بہترین موسم

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 9 ก.ย. 2024
  • #flowersgarden #cosmos #dimorphotheca #dracaena #gardenflower #gardenwork #gulshangarden #portulacagrandiflora #rose

ความคิดเห็น • 28

  • @umemuhammad8712
    @umemuhammad8712 14 วันที่ผ่านมา

    Very informational video

  • @user-yc1lz5rb1y
    @user-yc1lz5rb1y หลายเดือนก่อน

    گڈ انفارمیشن افضل بھائی

  • @khawajaharoon8574
    @khawajaharoon8574 17 วันที่ผ่านมา

    pineapple pr video bna dain

  • @nasirmalik2837
    @nasirmalik2837 15 วันที่ผ่านมา +1

    Meray motia k poday ko keera lg raha ha

    • @gardenwithafzal03
      @gardenwithafzal03  15 วันที่ผ่านมา

      اپ اپنے پودے کو لیمڈا کا سپرے کریں پودا ٹھیک ہو جائے گا

  • @mikeschaoticgardening
    @mikeschaoticgardening หลายเดือนก่อน

    Excellent!

  • @smkshorts-tf4sh
    @smkshorts-tf4sh หลายเดือนก่อน

    Very nice

  • @maihangstrawberry
    @maihangstrawberry หลายเดือนก่อน

    Good morning . 😊
    Have a great weekend .

  • @sajidyousaf6438
    @sajidyousaf6438 หลายเดือนก่อน +1

    ❤ ماشاءاللہ بہت خوب بھائی صاحب موتیا کی قلم لگا کر پولی ہاؤس میں رکھے یا دوپ میں یآ شاپر سے کور کر دے پلیز بتاے مہربانی ہوگی ❤❤❤

    • @gardenwithafzal03
      @gardenwithafzal03  หลายเดือนก่อน +1

      اس کو اپ نے چھاؤں کے اندر رکھنا ہے دوپ کے اندر رکھیں گے تو یہ سارے جو ہے نا قلم خراب ہو جائے گی کوشش کریں کہ اگر اپ کے پاس درخت کی چھاؤں ہے تو اس کے نیچے رکھیں جہاں پہ دھوپ نہ ائے

  • @Ali.ali-mb2cc
    @Ali.ali-mb2cc 27 วันที่ผ่านมา +1

    Dop m rah y kia ya ni

    • @Ali.ali-mb2cc
      @Ali.ali-mb2cc 27 วันที่ผ่านมา +1

      Ma ny as lagi ti tu rot ni bni jal ga.

    • @gardenwithafzal03
      @gardenwithafzal03  26 วันที่ผ่านมา

      اپ نے اس کو دھوپ کے اندر نہیں رکھنا بلکہ اس کو اپ نے چھاؤں میں رکھنا ہے اگر دھوپ میں رکھیں گے تو یہ اہستہ اہستہ جل جائے گی اور اس کی جڑیں بھی نہیں بنے گی چھاؤں میں رکھیں گے تو ہری بھری رہے گی ہو سکتا ہے تھوڑی تھوڑی جو ہے نا وہ پتے جو تھوڑے تھوڑے اس کے جلنا شروع ہو جائیں لیکن جب نیچے سے جڑ پکڑ لے گی تو نئے پتے نکلنا شروع ہو جائیں گے

    • @Ali.ali-mb2cc
      @Ali.ali-mb2cc 26 วันที่ผ่านมา +1

      @@gardenwithafzal03 ok tank u Mani plant b btya

    • @gardenwithafzal03
      @gardenwithafzal03  26 วันที่ผ่านมา

      جی منی پلانٹ کے بارے میں اپ کو بتاتا چلوں کہ یہ تو پودا ہی چھاؤں والا ہے اس کو اپ نے چھاؤں کے اندر ہی لگانا ہے ایک گملے کے اندر چار سے پانچ کلمے لگائیں منی پلانٹ کی تو انشاءاللہ وہ اگر ایک دو مرتی بھی ہیں تو باقی تو چل جائیں گی اور رکھنا بھی چھاؤں کے اندر ہی ہے اج کل موسم بالکل ٹھیک ہے لگانے والا لگا لیں اپ

    • @Ali.ali-mb2cc
      @Ali.ali-mb2cc 26 วันที่ผ่านมา +1

      @@gardenwithafzal03 dop na lag touri sy b.

  • @nasirmalik2837
    @nasirmalik2837 15 วันที่ผ่านมา

    Jala sa bn jata ha us k lye kia krun...?

    • @gardenwithafzal03
      @gardenwithafzal03  14 วันที่ผ่านมา

      Lamda ka sapry kary thek ho jaye ga

  • @yousafehsan1824
    @yousafehsan1824 29 วันที่ผ่านมา +1

    Hamare climate men Humidity boht kam hoti he to kiya cuttings ko Summer men shopper men rakhen ya nahi?

    • @gardenwithafzal03
      @gardenwithafzal03  28 วันที่ผ่านมา

      السلام علیکم اپ اس طرح کریں کہ اپ نومبر کے اندر اس کی کٹنگ لگائیں تھیلیاں بھر کر اور اس کے اوپر جو ہے نا اپ شاپر ڈال دیں اور مکمل طور پہ اپ نے اس کو بند کر دینا ہے ایک دفعہ پانی لگانا ہے اچھے طریقے سے اور اس کو اچھے طریقے سے اپ نے نومبر کے اندر اس کو بند کر دینا ہے تاکہ کسی بھی جگہ سے ہوا اندر نہ جائے تو انشاء اللہ تعالی اپ کی یہ کٹنگ جو ہے نا یہ امید ہے کہ 25 سے 20 دن کے اندر اندر تیار ہو جائے گی 25 سے 20 دن کے بعد اپ نے ہلکا سا شاپر اٹھانا ہے نیچے سے اور ہلکا سا بالکل ہلکا سا شاپر اتارنا ہے اور اس کے اندر پانی لگانا ہے تھوڑا سا چیک کر کے

  • @durenayab4364
    @durenayab4364 หลายเดือนก่อน +2

    مٹی کے بارے میں کوئی نہیں بتاتا کہ مٹی کونسی ھونی چاہیے 😮

    • @gardenwithafzal03
      @gardenwithafzal03  หลายเดือนก่อน +3

      السلام علیکم جی اپ کوشش کریں کہ اپ کو دریائی بھل جو ہے نا وہ مل جائے وہ سب سے بہتر ہے وہ سب سے اچھی ہوتی ہے نرم ہوتی ہے وہ بل اس کے اندر اپ اس کی قلم لگائیں اور بہترین چلے گی اگر اپ کے پاس اگر اپ کے پاس سے کہیں سے پتوں کی کھاد مل جائے گلے ساڑھے پتے وہ اس سے بھی زیادہ بہتر ہو جائے گا کیونکہ مٹی نرم ہوگی تو نیچے سے جڑیں نکلیں گی اور مٹی نرم ہوں گی تو جڑیں زیادہ پھیلے گی

    • @beautyofnature912
      @beautyofnature912 27 วันที่ผ่านมา +1

      ​@@gardenwithafzal03motia plant ki care video bnye plants dry ho jaty han

    • @gardenwithafzal03
      @gardenwithafzal03  26 วันที่ผ่านมา

      @beautyofnature912
      G zaroor

    • @asimabbasi1742
      @asimabbasi1742 17 วันที่ผ่านมา

      Mny agust mn lagai thi SB sokh gai

  • @splashtoplants4342
    @splashtoplants4342 26 วันที่ผ่านมา

    Nice info +1 sub stay connected