❤️الصلوة اور معراج کی نہایت ہی لطیف، جامع اور عارفانہ تشریح❤️

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 ต.ค. 2024
  • نماز کی حقیقی لذت پانے کیلئے نماز کی حقیقت جاننا ضروری ہے۔رسول مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کے پر حکمت الفاظ کو سمجھنا ضروری ہے۔یہ ہماری بہت بڑی خوش نصیبی ہے کہ اس مادیت کے دور میں کوئی مرد خدا ہے جو حکمت کے سمندر سے عرفان کے موتی نکال نکال کر اپنے محبوب آقا حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کے چاہنے والوں میں بانٹ رہا ہے۔ہمیں نہ صرف اسکا مشکور اور اس کیلئے دعا گو ہونا چاہئے بلکہ اس کے درد کو اپنا درد بنانا چاہئے ۔اس مرد خدا کا تو ایک ہی درد تھا کہ جو خدا کے بندے خدا سے دور ہو رہے ہیں، وہ اس کی طرف لوٹ آئیں، اس سے جڑ جائیں ۔آئیے اس سفر میں اس کے ہم سفر بن جائیں۔
    21.11.1997
    #Ahmadiyya
    #Islam
    #Ahmadiyya
    #Muslim
    #Community
    #Arabic
    #mirzatahirahmad
    #questions
    #muslim
    #holy quran
    #jihad
    #Tilawat
    #Recitation
    #Quran
    #Holy
    #Urdu
    #Qadiani
    #Ahmadipeace
    #MirzaGhulamAhmad
    #Ahmadiyyat
    #KhatmeNabuwat
    #AhleHadith
    #Salafi
    #Deobandi
    #Barelvi
    #Wahabi
    #Qadiani
    #MuhammadAliMirza
    #Ahmadi
    #Ahmadiyya
    #Ahmadiyyah
    #Dawah​
    #MirzaGhulamAhmad​
    #Ahmadiyyat​
    #KhatmeNabuwat​
    #AhleHadith​
    #Salafi​
    #Deobandi​
    #Barelvi​
    #Wahabi​
    #Qadiani​
    #DusDawah​
    #Ahmadi​
    #Ahmadiyya​
    #Ahmadiyyah​
    #Mirzai​
    #TrueIslam​
    #AliDawah​
    #Shamsi​
    #Mansur​
    #Christian​

ความคิดเห็น • 2

  • @QudoosJani-dq6ny
    @QudoosJani-dq6ny 2 หลายเดือนก่อน +1

    ❤دل کا نور یہ خطبہ