Mufti Mohammad Qasim Fakhri Dabang Speech In Sindh Assembly | Tehreek-e-Labbaik Pakistan

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 25 ส.ค. 2024
  • Mufti Mohammad Qasim Fakhri Dabang Speech In Sindh Assembly | Tehreek-e-Labbaik Pakistan
    #MuftiQasim #SindhAssembly #BOLNews

ความคิดเห็น • 7K

  • @Fatimarajput6800
    @Fatimarajput6800 3 ปีที่แล้ว +92

    بے شک اک مسلمان کی للکار اور دلیری ایسی ہوتی ہے ۔یہی ہے اک مسلمان کا اندازہ مسلمانی۔ ❤❤❤

    • @regularguy2391
      @regularguy2391 3 ปีที่แล้ว

      Sub say pahlay musalman mulkon kay safeer nikal, is liye kay musalman mulkon ki hakumat saad rizvi ki baat nahi maan rahi hai

  • @parvejparvej5327
    @parvejparvej5327 2 ปีที่แล้ว +102

    انشاءاللہ وہ وقت دور نہین جب ہر طرف سے لبیک لبیک لبیک یارسول کی آوازیں

  • @haseebmansab1965
    @haseebmansab1965 2 ปีที่แล้ว +45

    اللہ پاک آپ جیسے ہزاروں عاشقان مصطفےٰ صل اللہ علیہ والہ و سلم پیدا فرمائے گا

  • @NawabOnline
    @NawabOnline 2 ปีที่แล้ว +26

    انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں عنقریب نظام مصطفے قائم ہونے والا ہے لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم

  • @luckydar3781
    @luckydar3781 2 ปีที่แล้ว +270

    ما شا اللّه مفتی صاحب اپ نے ہمارے ووٹ کا حق ادا کر دیا شکریہ TLP
    لبیک یا رسول اللّه ﷺ

  • @user-tm7eq5pt2v
    @user-tm7eq5pt2v 3 ปีที่แล้ว +157

    سچ کہنے والے بولتے وقت کبھی ہچکچاتے نہیں ہے ماشااللّہ
    مفتی صاحب ❤️❤️❤️

  • @user-hi5lf5in3l
    @user-hi5lf5in3l ปีที่แล้ว +9

    ❤ بیشک بیشک ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤

  • @muhammadasifshah7467
    @muhammadasifshah7467 ปีที่แล้ว +3

    لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مفتی صاحب آپ نے کمال کر دیا آپ نے تو دل خوش کر دے ہم تو بار بار کر رہے ہیں اللہ تعالی آپ کو اس کی بہترین جزائے خیر عطا فرمائے

  • @AmanatAli-qr3ih
    @AmanatAli-qr3ih 3 ปีที่แล้ว +106

    اس علاقے کے لوگوں کو میرا سلام جس حلقے کے لوگوں نے اس انسان کو ووٹ دیا

    • @sumairashabbir6273
      @sumairashabbir6273 3 ปีที่แล้ว +3

      Lakho salam

    • @Rana295C
      @Rana295C 3 ปีที่แล้ว +4

      کروڑوں سلام

    • @Rana295C
      @Rana295C 3 ปีที่แล้ว +4

      عربوں کھربوں سلام

    • @manobili107
      @manobili107 3 ปีที่แล้ว +3

      ھمارا بھی سلام ان لوگوں کو جنہوں نے انھیں ووٹ دیا

    • @urduislamofficial731
      @urduislamofficial731 7 หลายเดือนก่อน

  • @sadiashabir2125
    @sadiashabir2125 3 ปีที่แล้ว +60

    شاباش آفرین سبحان اللہ ماشاء اللہ جزاک اللہ سلام ہیں آپکے قاید کو آپکی ماوں کو آپ کے جزبوں کو ❤️لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم

    • @Travelplus786
      @Travelplus786 3 ปีที่แล้ว

      صادیہ شبیر اسلام علیکم بہت ہی اچھا کمنٹ کیا آپ نے

  • @hijazi4960
    @hijazi4960 2 ปีที่แล้ว +11

    بےشک نبی پاک حضرت محمد صلی علیہ وسلم پر ہمارا سب کچھ قربان

  • @shermohammad7432
    @shermohammad7432 2 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @iftikharahmed3601
    @iftikharahmed3601 3 ปีที่แล้ว +105

    اللہ پاک تمام شہیدوں کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر دے کر اس پر اجر عظیم عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 😭😭

    • @kamransk6514
      @kamransk6514 3 ปีที่แล้ว +2

      AMEEEEEEEN somameen 💯✅❤🌻❤🤝❤🌹❤🤲❤☝️❤🕋❤👑❤✌🌹✌❤⚖🌹❤🌹❤🌹❤🤲❤🤲🌹✌🌹✌🌹👈

    • @cricketpatients2202
      @cricketpatients2202 3 ปีที่แล้ว +2

      ameen

    • @akbarraza2569
      @akbarraza2569 3 ปีที่แล้ว +1

      Aameen

  • @ameerbuxrajper2249
    @ameerbuxrajper2249 3 ปีที่แล้ว +83

    ماشاءاللہ بہت ہی اعلیٰ زبردست بھائی اللّٰہ آپ کو اور تمام عاشقان رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو سلامت رکھے

    • @regularguy2391
      @regularguy2391 3 ปีที่แล้ว

      Sub say pahlay musalman mulkon kay safeer nikal, is liye kay musalman mulkon ki hakumat saad rizvi ki baat nahi maan rahi hai

  • @nimrabutt7642
    @nimrabutt7642 2 ปีที่แล้ว +42

    لبیک یا رسولﷺ ❤

  • @saadgemini2899
    @saadgemini2899 3 ปีที่แล้ว +414

    سبحان الله جب تک ایسے شیر موجود ہیں خد اکی قسم اسلام پہ آنچ آ ہی نہیں سکتی زندہ باد لبیک یا رسول الله

    • @onlinenaatlearning7723
      @onlinenaatlearning7723 3 ปีที่แล้ว +14

      جی ہاں جی کاش اے ھمارے ملک کے بادشاہ ہوں ھمارے لیڈر ایسے ہونے چاہئیں آمین ثم آمین

    • @geniuschild3059
      @geniuschild3059 3 ปีที่แล้ว

      فسادی ملاں

    • @geniuschild3059
      @geniuschild3059 3 ปีที่แล้ว +1

      ہمارے لیڈر اس وقت ان سب مل وں سے بہترہے حلوہ خوروں دین کو تماشہ بنانے والے

    • @CookingExpertNomy
      @CookingExpertNomy 3 ปีที่แล้ว +2

      Fasaadi mulla tlp yahoodi fitna jamaat

    • @xima7140
      @xima7140 3 ปีที่แล้ว +1

      @@geniuschild3059 woof woof

  • @imranch1545
    @imranch1545 3 ปีที่แล้ว +59

    صدقے جاواں اوے۔تجھے پیدا کرنے والی ماں کی عظمت کو سلام ۔ 💚🥀💙

  • @globalsensemovement1022
    @globalsensemovement1022 ปีที่แล้ว +7

    TLP Zindabad vote only for khadim Hussain rizvi 🌹♥️♥️

  • @MuhmmadSarmadShakeelAli
    @MuhmmadSarmadShakeelAli 9 หลายเดือนก่อน +26

    مفتی صاحب نے کمال کردیا ہے ۔ ہم سب تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ اللّٰہ پاک آپکی مدد فرمائیں ۔

  • @riazshahid2134
    @riazshahid2134 3 ปีที่แล้ว +142

    سمیع ابراہیم سچ دا ساتھ دتا ای
    تیرے بچے جیون تیریاں نسلاں آباد رہن
    آمین

  • @fiko8754
    @fiko8754 3 ปีที่แล้ว +178

    دل خوش ہو گیا ہے پارلمینٹ میں عاشقان رسول ہونے کا ہک اداکیا لبیک یا رسول اللّٰہ صلی علیہ

    • @mkamran2970
      @mkamran2970 3 ปีที่แล้ว +2

      mashallaha bhut ala g

    • @junaidfaiz
      @junaidfaiz 3 ปีที่แล้ว

      ننھے دل ایسے بہت ساروں نے خوش کیے ہیں مگر حقیقت میں کوئی عمل سامنے نہیں آیا افسوس کہ کتنی جلدی ہماری قوم خوش ہو جاتی ہے !!!!

    • @loverofislam3631
      @loverofislam3631 3 ปีที่แล้ว +3

      @@junaidfaiz in ka kam ha baat krna amal krna hakumat ka kaam han

  • @tlppp1214
    @tlppp1214 2 ปีที่แล้ว +8

    MasahAllah
    I stand with Tlp🇵🇰

  • @nafisali4225
    @nafisali4225 2 ปีที่แล้ว +29

    زبردست وری گڈ ماشااللہ سبحان اللہ

  • @muhammadnoman3970
    @muhammadnoman3970 3 ปีที่แล้ว +23

    ماشاءاللہ مفتی صاحب کیا ہی پیارہ انداز ہے آپ کا ماشاءاللہ

  • @roshanqadri4911
    @roshanqadri4911 3 ปีที่แล้ว +59

    تحریک لبیک یارسول اللّهﷺ کا ایک ہی پیغام ہے حضورﷺ سے وفا *_عزت اُسی کی ہوگی جو حضورﷺ کی عزّت کی بات کرے گا_* ⚔️ _*مَن٘ سَبَّ نَبِیّ

  • @SanaKhan-nd6xf
    @SanaKhan-nd6xf 2 ปีที่แล้ว +3

    آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین 💕سبحان اللہ دل خوش ہو گیا لبیک یا رسول اللہ۔۔

  • @fatehmuhammadkhanbhatti1023
    @fatehmuhammadkhanbhatti1023 2 ปีที่แล้ว +40

    لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازاجہ واولیاء امتہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا لبیک لبیک

  • @ummesalma5048
    @ummesalma5048 3 ปีที่แล้ว +228

    *_عزت اُسی کی ہوگی جو حضورﷺ کی عزّت کی بات کرے گا_*
    لبیک یارسول اللّٰہ❤️♥️

  • @wasimfaisalsukhera
    @wasimfaisalsukhera 3 ปีที่แล้ว +32

    ماشاء اللہ بہت خوب۔۔۔
    اللہ تعالیٰ ایسے ہی غیرت مند لوگوں کو ملک کی باگ دوڑ سنبھالنے کا موقع دے
    آمین ثم آمین

    • @regularguy2391
      @regularguy2391 3 ปีที่แล้ว

      Sub say pahlay musalman mulkon kay safeer nikal, is liye kay musalman mulkon ki hakumat saad rizvi ki baat nahi maan rahi hai

    • @aqsanoor5791
      @aqsanoor5791 3 ปีที่แล้ว

      Ameen

  • @akashaslam8175
    @akashaslam8175 ปีที่แล้ว +1

    الللہ پاک پاکستان میں جلد نظام مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم عطا فرمائے آمین

  • @whitefaceofficialpage7526
    @whitefaceofficialpage7526 2 ปีที่แล้ว +23

    Qasim fakhri sb aap ki jurrat ko salam zindabad

  • @iftikharahmed3601
    @iftikharahmed3601 3 ปีที่แล้ว +53

    پوری قوم تحریک لبیک یا رسول اللہ کی احسان مند ہے جنہوں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی غلامی کا حق ادا کر دیا تحریک لبیک یا رسول اللہ

  • @hffd1742
    @hffd1742 3 ปีที่แล้ว +14

    ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ میرے پیارے بھائی بھائیوں کو ایمان دے بیشک رزق اللّٰهِ تعالیٰ دیتا ہے

  • @Raheel-xq6jo
    @Raheel-xq6jo 2 ปีที่แล้ว +15

    Hm apny Hazoor pak ki namoos pr qurban honey ko tiyar hen

  • @sha1108
    @sha1108 2 ปีที่แล้ว +18

    Ap ki azmat ko salam mufti sahib

  • @purevillager3256
    @purevillager3256 3 ปีที่แล้ว +24

    khuda ki qasim ajj mufti shb ny dil khush kr dia mashallh💜💚❤💗💜💙💖💛

  • @faqadristudio8530
    @faqadristudio8530 3 ปีที่แล้ว +31

    ماشاءاللّٰہ مفتی محمد قاسم فخری صاحب اللّٰہ کریم آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @bilalkhan-0099
    @bilalkhan-0099 2 ปีที่แล้ว +9

    لبیک لبیک لبیک یا رسول ﷺ اللّه

  • @abbgjgvn
    @abbgjgvn 2 ปีที่แล้ว +48

    میرے تو رونگٹے کھڑے ہوگئے خدا کی قسم ان کی تقریر سن کر ۔۔۔۔

  • @pothwarivlogs5726
    @pothwarivlogs5726 3 ปีที่แล้ว +111

    یہ ویڈیو اس وقت سب سے زیادہ وارل ہو رہی ہے۔۔ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 🥰🥰🥰👍۔۔یہ ہیں لبیک کے ببر شیر قاسم فخری 🥰🥰🥰

    • @islamkibaten3428
      @islamkibaten3428 3 ปีที่แล้ว

      صلی اللہ علیہ وسلم
      اللہ کی رضا کے لیے میرے چینل کو سبسکراب کر دیں بے روزگار ہوں اس رات میں اللہ کے بعد آپ لوگوں سے گزارش ہے اللہ آپ پر رحم کرے اور ہماری زندگی کو آسان کرے آمین

  • @naseemabano1787
    @naseemabano1787 3 ปีที่แล้ว +27

    ماشاءاللہ اللہ مبارک کرے کہ کوئ تو رسول اللہ کاشیدائ ہے۔ اللہ ہم سب کے دل میں ایسی ہی محبت قائم کردے آمین

  • @islamicworldc
    @islamicworldc ปีที่แล้ว +9

    Mufti Qasim love 💕

  • @rashidattari5207
    @rashidattari5207 2 ปีที่แล้ว +10

    لبیک یا رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم

  • @shehbazansari8978
    @shehbazansari8978 3 ปีที่แล้ว +23

    me khush hun hamesha k meri zindagi ka pehla vot tlp pe laga tha aj usi tlp ne nabi ki izzat pe pehradya,mera vot kia meri jan mal sab nabi pak l ye hazir he,qk ghulam e rasool me mot bhe qabool he,

  • @sunnischolars3703
    @sunnischolars3703 3 ปีที่แล้ว +75

    ماشاالله مفتی صاحب دل جیت لیے آپ نےالله پاک آپ کو سلامت رکھے
    لبیک یارسول الله صلیٰ علیہ وسلم

    • @srrana5216
      @srrana5216 3 ปีที่แล้ว

      تحریک لبیک کے قائدین کے نام
      ًڈاکٹررحیق احمد عباسی کا پیغام
      گستاخانہ خاکے جہاں بھی شائع ہںوں وہ قابل مذمت ہیں ۔ ان کے خلاف پر امن احتجاج کرنا مسلمانوں کا بنیادی حق اور غیرت ایمانی کا تقاضہ ہںے۔ لیکن کیا پاکستان سے فرانس کے سفیر کو نکالنے کا مطالبہ کرنے والے ہمارے محترم دوست یہ نہیں جانتے کہ فرانس میں 40 لاکھ سے ذائد مسلمان رہائش پذیر ہیں اور وہاں 2300 سے ذائد مساجد قائم ہیں ۔ اگر فرانس ان مسلمانوں کو خدانخواستہ نکال دیتا ہے تو کونسا ملک ان کو اپنے ہاں بسانے کے لئے تیار ہوگا ؟؟ اگر مسلمانوں کو نہیں بھی نکالا جاتا اور صرف ان مساجد کو ہی بند کردیا جاتا ہے تو یہ لاکھوں مسلمان کیا کریں گے؟ ان کے آئندہ نسلوں میں دین کا تحفظ کیسے ہوگا ؟ کیا آپ کو یاد ہے کہ شام میں خانہ جنگی کے بعد اکثر مسلمان ممالک نے اپنے بارڈر بند کر دیے تھے اور لاکھوں کی تعداد میں ان مہاجرین کو پورپ کے مخلتف ممالک نے پناہ دی ہوئی ہے جن میں جرمنی اور فرانس سر فہرست ہیں ۔
      احتجاج ضرور کریں لیکن عالمی سفارتی معاملات کس طرح طے ہوتے ہیں یہ الگ فلیڈ ہے ۔ دنیا میں اس وقت سب سے بڑی مفادات کی جنگ امریکہ اور چین کے درمیان ہے لیکن اس جنگ کے باجود ان کے سفارتی و تجارتی تعلقات قائم ہیں. دہائیوں تک روس اور امریکہ میں جاری رہنے والی سرد جنگ کے دوران بھی دونوں ممالک میں ایک دو سرے کے سفیر موجود رہے ۔ حضور بنی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے مدنی دور میں کفار مکہ کے ساتھ بھی سفارتی تعلقات مکمل منقطع نہیں فرمائے۔ خلفائے راشدین کے دور میں ایران اور روم کے ساتھ جنگیں بھی ہوتی رہیں مگر سفارتی و تجارتی تعلقات منقطع نہیں ہوئے۔ صالح الدین ایوبی جیسی جری مجاہد نے بھی بیت المقدس پر حملہ آور صلیبیوں کے ساتھ مذاکرت کا دروازہ بند نہیں کیا اور بالآخر ان سے امن معائدہ کیا۔ ریاستی سطح پر سفارتی تعلقات منقطع کرنے کو جیسے آپ سمجھ رہے ہیں یہ اس طرح کا معاملہ نہیں ۔ فرانس یورپین یونین کا حصہ ہے اس سے تعلقات کے خاتمہ کا مطلب پوری ہورہیں یونین کے 30 ممالک سے قطع تعلق کرنا ہے ۔ اس سارے اقدام سے ان پر کوئی ایسا اثر نہیں پڑے گا کہ وہ آئندہ کوئی قبیح حرکت نہیں کریں گے البتہ آپ کے اپنے ملک کی ڈوبتی معیشت کا دیوالیہ نکل جائے گا اور یہ ملک بھی اللہ نہ کرے شام لیبیا اور عراق کی طرح خانہ جنگی کی نذر ہو جائے گا۔ لہذا ریاست کا کام ریاست کو کرنے دیں ۔ موجودہ وزیر اعظم نے اقوام متحدہ سمیت عالمی فورمز پر جس موثر انداز میں مسلمانوں کے جذبات کی ترجمانی کی ہے وہ اپنی مثال آپ ہے ۔ اس سے پہلے پاکستان یا دنیا کے کسی حکمران نے اتنے موثر انداز میں آواز بلند نہیں ۔ وہ او آئی سی کی سطح پر بھی مسلمان ممالک کو ملکر اس مسئلہ پر متفقہ کردار ادا کرنے کے لئے قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ آپ کے نرے جذبات پر مبنی احتجاج اور تشدد کے نتیجے میں اگر ان کی حکومت کمزور ہوتی ہے تو آپ کیا سمجھتے ہیں کہ آپ ملک کے سربراہ بن جائیں گے۔ ابھی حال ہی میں ڈسکہ میں آپ نے دیکھ لیا کہ جیتنے والا امید وار ایک لاکھ سے ذائد اور دوسرے نمبر والے 90 ہزار سے ذائد ووٹ لے رہا ہے جبکہ آپ کے امیدوار کو 6 ہزار ووٹ پڑ رہے ہیں ۔ احتجاج کے ذریعے چند روڈ بند کر دینا اور بات ہے ۔ ملک بھر سے لوگوں کا جمع کر کے احتجاج و مارچ کر لینا دوسرا معاملہ ہے اور پورے ملک سے انتخابات میں کامیابی حاصل کر کے حکومت قائم کرنا چیز دیگر است۔ تو عمران خان کی حکومت کمزور ہوتی یا ٹوٹتی ہے تو پھر ملک پر مسلط ہونے کے لئے مریم نواز اور بلاول بھٹو تیار بیٹھے ہیں ۔ آپ کا کا کیا خیال ہے کہ ان کی حکومت بن جاتی ہے تو وہ فرانس کے سفیر کو ملک سے نکال دیں گے یا ناموس رسالت کا معاملہ عالمی سطح پر عمران خان سے ذیادہ موثر انداز میں اٹھا سکیں گے ؟ موجودہ حکومت آپ کو space دینے کے لئے تیار ہے وہ آپ سے دو دفعہ مذاکرات کر چکی ہے آئیندہ بھی مذاکرات کے ذریعے بات چیت کرنے کے لئے تیار ہے ۔ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں ۔ اہلسنت کی اس وقت کوئی سیاسی نمائندہ جماعت موجود نہیں ۔ آپ سیاست میں یہ خلا پر کر سکتے ہیں بشرطیکہ آپ ریاست سے ٹکراو کا راستہ اختیار کئے بغیر پر امن انداز میں اپنے مشن کو آگے بڑھائیں ۔ تشدد توڑ پھوڑ جلاو گھیراو کبھی اہل سنت کا معمول رہا ہے کہ یہ ان کی پہچان ہے ۔ تاریخ میں ہمارے اکابر ایسے معمول رکھنے والوں کو خوارج کے زمرے میں شمار کرتے رہے ہیں یا یہ کام باطنی فرقہ کا معمول رہا ہے ۔ اہلسنت کے دامن کو داغدار کر کے 1400 سو سالہ تاریخ پر دھبہ کا باعث نہ بنیں ۔ مذاکرات اور پر امن راستے کو اپنائیں ۔ اسی میں اسلام کی عزت ہے اسی میں ملک و قوم کی بہتری اور اسی میں آپ کو بہتر مستقبل ۔

  • @muhammadnazikjahanmasoomi7318
    @muhammadnazikjahanmasoomi7318 2 ปีที่แล้ว +13

    دل 💓 خوش ہو گیا

  • @shahzadbashir7865
    @shahzadbashir7865 2 ปีที่แล้ว +13

    Tlp zindabad Islam zindabad 🇵🇰

  • @ismailghaznavi4880
    @ismailghaznavi4880 3 ปีที่แล้ว +146

    Mufti Sahab ki Azmat Ko Lakhon Salam Lakhon Salam Khadim Hussain Rizvi Sahab pe

    • @regularguy2391
      @regularguy2391 3 ปีที่แล้ว +3

      Sub say pahlay musalman mulkon kay safeer nikal, is liye kay musalman mulkon ki hakumat saad rizvi ki baat nahi maan rahi hai

    • @bijaykumargupta5418
      @bijaykumargupta5418 3 ปีที่แล้ว

      @@regularguy2391 yeh iďea achchha hai,saudia aur turkey se shuruat karte hain.

  • @muhammadimranmajeed6182
    @muhammadimranmajeed6182 3 ปีที่แล้ว +126

    واہ، فخری صاحب آپکے والدین کی عظمت کو سلام ہے۔
    لببک يا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    • @regularguy2391
      @regularguy2391 3 ปีที่แล้ว

      Sub say pahlay musalman mulkon kay safeer nikal, is liye kay musalman mulkon ki hakumat saad rizvi ki baat nahi maan rahi hai

    • @islamkibaten3428
      @islamkibaten3428 3 ปีที่แล้ว

      صلی اللہ علیہ وسلم
      اللہ کی رضا کے لیے میرے چینل کو سبسکراب کر دیں بے روزگار ہوں اس رات میں اللہ کے بعد آپ لوگوں سے گزارش ہے اللہ آپ پر رحم کرے اور ہماری زندگی کو آسان کرے آمین

    • @islamkibaten3428
      @islamkibaten3428 3 ปีที่แล้ว

      صلی اللہ علیہ وسلم
      اللہ کی رضا کے لیے میرے چینل کو سبسکراب کر دیں بے روزگار ہوں اس رات میں اللہ کے بعد آپ لوگوں سے گزارش ہے اللہ آپ پر رحم کرے اور ہماری زندگی کو آسان کرے آمین

  • @mohammedmian9820
    @mohammedmian9820 2 ปีที่แล้ว +43

    Good statement and way of talking as a true lover of Prophet. This is way of showing love with Prophet.

    • @SajidAnsari-sl4zr
      @SajidAnsari-sl4zr 2 ปีที่แล้ว

      💆

    • @farrukhjavaid7
      @farrukhjavaid7 2 ปีที่แล้ว

      that is the problem, we have good speakers not practical. we all inspire with loud voice. chalo acha hai kaan paro eik dosaraay daay.

  • @QadriTv-us9bi
    @QadriTv-us9bi 2 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ قبلہ مفتی صاحب

  • @najafshah5760
    @najafshah5760 3 ปีที่แล้ว +77

    ماشاءاللہ.حقیقی مسلمانوں کے دل کی آواز سنائی ہے آپ نے. سبحان اللہ.

  • @thepakistanichannel1466
    @thepakistanichannel1466 3 ปีที่แล้ว +255

    مصطفٰی صلی الللہ علیہ والہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام اور انپے ہماری جان بھی قربان۔

    • @mirzamabdullah6906
      @mirzamabdullah6906 3 ปีที่แล้ว +3

      Mashallah

    • @hassanfaraz9034
      @hassanfaraz9034 3 ปีที่แล้ว +2

      بيشك ❤❤❤❤❤❤❤❤❤😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

    • @hassanfaraz9034
      @hassanfaraz9034 3 ปีที่แล้ว +3

      MERY MA BAP MERI JAN MERY JISAM AK AK TUKRA QURBAN AQQA PAK S A W WASLAM K NAM PE QURBAN ❤❤❤❤❤❤❤❤😢😢😢😢😢😢😢😢😢امين يارب العالمين

    • @asgarali7720
      @asgarali7720 3 ปีที่แล้ว +1

      ❤️

  • @fakharabbas8917
    @fakharabbas8917 2 ปีที่แล้ว +8

    لبیک یا رسول اللہ 💕💕💕

  • @jamshaidmalik4421
    @jamshaidmalik4421 2 ปีที่แล้ว +3

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

  • @VlogsbyAsif
    @VlogsbyAsif 3 ปีที่แล้ว +75

    InshaAllah Aik din esa hnga National Assembly or Provisional Assembly mai Ya Rasool Alla kheny waly hngy Vo din door nh hain❤

  • @abidmehmoodabidmehmood1182
    @abidmehmoodabidmehmood1182 2 ปีที่แล้ว +18

    قاسم فخری صاحب اللہ آ پ کو شاد آ باد رھیں۔اور ان کافروں کو بھی ھدایت دے

  • @iftikharahmed3601
    @iftikharahmed3601 3 ปีที่แล้ว +142

    تمام علماء کرام اور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس مشکل وقت میں تحریک لبیک یا رسول اللہ کا ساتھ دیا ہم ان کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں

  • @muhammadraja5964
    @muhammadraja5964 3 ปีที่แล้ว +56

    ماشاء اللہ بہت خوبصورت میسج. کماااااااااال کیا فخری صاحب 🌹🌹🌹🌹
    لبیک لبیک یارسول للہ لبیک لبیک یارسول للہ لبیک لبیک

  • @iftakharali1317
    @iftakharali1317 2 ปีที่แล้ว +5

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @rashidkhankhan7248
    @rashidkhankhan7248 2 ปีที่แล้ว +4

    Subhanallah mashallah bahut khoob hazrat❤️❤️❤️❤️

  • @punjabipind6002
    @punjabipind6002 3 ปีที่แล้ว +57

    اللہ تعالی لبیک یارسول اللہ کے شھدا کو جنت الفردوس جگہ عطا فرمائے

    • @islamkibaten3428
      @islamkibaten3428 3 ปีที่แล้ว

      صلی اللہ علیہ وسلم
      اللہ کی رضا کے لیے میرے چینل کو سبسکراب کر دیں بے روزگار ہوں اس رات میں اللہ کے بعد آپ لوگوں سے گزارش ہے اللہ آپ پر رحم کرے اور ہماری زندگی کو آسان کرے آمین

    • @naeem8123
      @naeem8123 3 ปีที่แล้ว

      Ameen

    • @aminullahkhan9842
      @aminullahkhan9842 3 ปีที่แล้ว

      آمین ثم آمین

  • @muhammadasifakram1066
    @muhammadasifakram1066 3 ปีที่แล้ว +45

    ‏پوچھیں گے سبھی حشر میں سرکارﷺ کہاں ہیں
    اور سرکارﷺ یہ پوچھیں گے گنہگار کہاں ہیں
    کوثر بھی پکارے گا ذرا ڈھونڈ کے لاؤ
    وہ ختم نبوتﷺ کے پہرے دار کہاں ہیں
    ❤️❤️❤️❤️

  • @tanveerbasheer5367
    @tanveerbasheer5367 ปีที่แล้ว +1

    ماشاللہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد

  • @FreeFreePalestine_EndGenocide
    @FreeFreePalestine_EndGenocide 3 ปีที่แล้ว +26

    Great Speach By A Great Man ❤

  • @Abdul-so3fz
    @Abdul-so3fz 3 ปีที่แล้ว +475

    کوئی گل باقی رہے گا نہ چمن رہ جائے گا بس رسول اللّٰہ کا دین حسن رے جائے گا

    • @malikhammad
      @malikhammad 3 ปีที่แล้ว +1

      Mashaallah

    • @nasarmehmood6632
      @nasarmehmood6632 3 ปีที่แล้ว +1

      Labaik Ya Rasoolallah

    • @islamkibaten3428
      @islamkibaten3428 3 ปีที่แล้ว

      صلی اللہ علیہ وسلم
      اللہ کی رضا کے لیے میرے چینل کو سبسکراب کر دیں بے روزگار ہوں اس رات میں اللہ کے بعد آپ لوگوں سے گزارش ہے اللہ آپ پر رحم کرے اور ہماری زندگی کو آسان کرے آمین

  • @mohammadsaleemqureshi9653
    @mohammadsaleemqureshi9653 2 ปีที่แล้ว +2

    Labbaik ya rasoolallah labbaik ya rasoolallah sallalahu alahi hi wa sallam

  • @irfan_sohrani
    @irfan_sohrani 2 ปีที่แล้ว +2

    LABAIK LABAIK LABAIK Ya RASOOLULLAH ❤️

  • @abdulrehman-pt4ov
    @abdulrehman-pt4ov 3 ปีที่แล้ว +332

    دل خوش ہو گیا ۔۔ پارلیمنٹ میں عاشقان رسول اللّٰہﷺ ہونے کا حق ادا کیا ۔۔ ما شاءاللہ

    • @najeebullah8104
      @najeebullah8104 3 ปีที่แล้ว +10

      جی لیکن افسوس صد افسوس پارلیمنٹ میں سننے والوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی
      اللہ پاک ہم سب کو عشق نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسم عطا فرماۓ

    • @worldismystery8863
      @worldismystery8863 3 ปีที่แล้ว

      بھاڑ میں جاؤ

    • @adnannafees7799
      @adnannafees7799 2 ปีที่แล้ว

      ماشاءاللہ ...
      اب پارلیمنٹ میں ایک اوراعلان کر دیں .. کہ سچے عاشق فرانس سے فورًا واپس آ جائیں گیں. پیسہ... حرمت سے زیادہ قیمتی نہیں.

    • @syedrizwanalishah2378
      @syedrizwanalishah2378 2 ปีที่แล้ว

      ماشاءاللہ ماشاءاللہ

    • @bilalsohail2304
      @bilalsohail2304 2 ปีที่แล้ว

      @@najeebullah8104 oooooooooooo

  • @ahmadashraf8878
    @ahmadashraf8878 3 ปีที่แล้ว +30

    لبیک یا رسولاللہ ہم اپنی جانین بہی اپ پر قربان کر دین گے انشااللہ

  • @MuhammadMunir-pc5do
    @MuhammadMunir-pc5do 2 ปีที่แล้ว +2

    لبيک يارسول الله 💗💗🇵🇰🤲💯

  • @anilarani1688
    @anilarani1688 2 ปีที่แล้ว +2

    Labik ya Rasol(PBUH)

  • @asiabano8801
    @asiabano8801 3 ปีที่แล้ว +79

    اللہ دین دشمنوں کو نیست و نابود فرمائے آمین 🤲 اور ہمیں سچا عاشق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بنائے آمین ثم آمین

    • @khalidmasood1837
      @khalidmasood1837 3 ปีที่แล้ว

      آمین اللہ سب ایسے بہائیوں کے دعا قبول کرے

    • @IdressLashari
      @IdressLashari 3 ปีที่แล้ว

      Ameen

    • @sheralamkhan2977
      @sheralamkhan2977 3 ปีที่แล้ว

      آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @birdsandanimals01
    @birdsandanimals01 2 ปีที่แล้ว +13

    TLP Zindabad ❤️

  • @nadiaawan5737
    @nadiaawan5737 2 ปีที่แล้ว +1

    Labaik yaa RasoolAllah
    Labaik yaa RasoolAllah
    Labaik yaa RasoolAllah

  • @aggold9270
    @aggold9270 3 ปีที่แล้ว +17

    جناب مفتی قاسم فخری اللہ آپکو جزا دے۔ماشااللہ بہت خوب۔آپکی محنت رنگ لاۓگی۔إن شاءالله

  • @muhammadrafique6285
    @muhammadrafique6285 3 ปีที่แล้ว +38

    زندہ باد مفتی صاحب ا اللہ پاک آپ کے جذبے کو سلامت رکھے لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم

  • @arslanalishaikh3287
    @arslanalishaikh3287 2 ปีที่แล้ว +4

    SubhanAllah Labbaik Ya Rasoolallah peace be upon him 💖😘

  • @mubashirmaqbool9446
    @mubashirmaqbool9446 2 ปีที่แล้ว +13

    واہ کیا دلیرانہ و بے باکانہ انداز ہے.

  • @humahamid7830
    @humahamid7830 3 ปีที่แล้ว +22

    الله قاسم فخری کی حفاظت فرمایے آمین

  • @farazahmedsheikh4301
    @farazahmedsheikh4301 2 ปีที่แล้ว +2

    Labbaik ya rasulallah

  • @arslanahmedshaikh1200
    @arslanahmedshaikh1200 2 ปีที่แล้ว +2

    Labbaik labbaik Ya RasoolAllah SAWW 💖😘

  • @gulamsarver786
    @gulamsarver786 3 ปีที่แล้ว +138

    ﷲ ظالموں کو ان کے انجام تک ضرور پہنچائے گا ان شا ﷲ
    کیونک میرا خدا کچھ نہیں بھولتا وہ قہار ہے ظالموں پر
    لبیک یا رسول ﷲ

  • @hassanalishah8969
    @hassanalishah8969 2 ปีที่แล้ว +10

    بتلا دو گستاخِ نبی(ص) سے غیرتِ مسلم زندہ ہے
    اُن پہ مر مٹنے کا جذبہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے.
    کروڑوں درود و سلام آپ پر اے ہمارے پیارے آقا سرکارِ دو جہاں حضرت محمدِ مصطفی (ص)❤️

  • @saimshahzad7840
    @saimshahzad7840 2 ปีที่แล้ว +17

    JazakAllah
    Is shair ki man ko mera slam h .mulsman hone ka haq ada kr dia

  • @gulamsarver786
    @gulamsarver786 3 ปีที่แล้ว +52

    ہم سب مسلمان آپ کے ساتھ ہیں
    لبیک یا رسول ﷲﷺ❤

  • @zeeofficialvlogs
    @zeeofficialvlogs 3 ปีที่แล้ว +81

    سبحان اللہ ❤️
    میرے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے شیر ھیں آپ اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی دے ۔

  • @sohaibpak6785
    @sohaibpak6785 ปีที่แล้ว +2

    اللہ تعالیٰ ہمارے مجاہد قاسم فخری صاحب کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @AliHassanTLP-sc2ln
    @AliHassanTLP-sc2ln 2 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب کا ذکر بلند فرمایا ہے اور ہمیشہ بلند رہے گا
    لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤❤❤

  • @soniahakamali3774
    @soniahakamali3774 3 ปีที่แล้ว +47

    ان شاءاللہ ایک روز ضرور آۓ گا جب نظامِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم قائم ہوگا😍

  • @TheIslamicMotivationalShowTMS
    @TheIslamicMotivationalShowTMS 3 ปีที่แล้ว +353

    اور میرے نبیﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا❤️

  • @mqasimali4864
    @mqasimali4864 2 ปีที่แล้ว +2

    الله أكبرﷻ مُحَمَّد ﷺ

  • @danigamingdg7094
    @danigamingdg7094 2 ปีที่แล้ว +6

    Mashallah

  • @islamgul9113
    @islamgul9113 3 ปีที่แล้ว +30

    آخری سانس تک لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم

  • @ashfaqahmad9813
    @ashfaqahmad9813 3 ปีที่แล้ว +95

    سلام اے آمنہ کے لال محبوب سبحانی۔لبیک یا سییدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم۔

  • @mianbasitnazir7074
    @mianbasitnazir7074 2 ปีที่แล้ว +4

    سبحان اللّٰہ ماشاءاللہ ♥️

  • @nadiakhan5958
    @nadiakhan5958 2 ปีที่แล้ว +2

    Labaik Ya Rasoollaha

  • @PurZouq
    @PurZouq 3 ปีที่แล้ว +200

    میرے پاس ایسے الفاظ نہیںہیں جن سے میں محمد قاسم فخری صاحب آپ کا شکریہ ادا کروں آپکو تمام غلامان مصطفےﷺ کی جانب سے سلام پیش کرتا ہوں

  • @yasiralishahyasiralishah2259
    @yasiralishahyasiralishah2259 3 ปีที่แล้ว +33

    ماشااللہ اللہ زندگی دے جب تک ایسے شیر زندہ ہے انشااللہ اسلام کا کوئی کچھہ نہیں بیگاڑ سکتا

    • @imranyousaf6468
      @imranyousaf6468 3 ปีที่แล้ว

      Shair ya fasadi???

    • @yasiralishahyasiralishah2259
      @yasiralishahyasiralishah2259 3 ปีที่แล้ว +2

      @@imranyousaf6468 sher

    • @No-name11M
      @No-name11M 3 ปีที่แล้ว +2

      @@imranyousaf6468 Buzdil or ghafil fasadi smjhte hein.
      Liyun k bus tum logon ka zindgi ka maqsad khaa lo pii lo mer jao.

  • @mmatloobhashmi921
    @mmatloobhashmi921 2 ปีที่แล้ว +2

    Mashallaha salamat rahain