ماشاءالللہ الللہ پاک مزید کامیابیاں دے آمین ثم آمین یارب العالمین الللہ پاک ھم سب مسلمانوں کو حقیقی طور پر دین اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کی اور اس پر عمل پیرا ہونے کی ھدایت نصیب فرمائے آمین
الحمدللہ کسی بیٹی کو اتنی باکمال لباس میں ملبوس دیکھ کر ان کے والدین کو سلام پیش کرتا ھون۔ کیا خوب تربیت کی ھے اس قوم کی بیٹی کی۔ ھمارا دیں بھی اسی قسم کی اعلی تربیت کے لیے رہنمائی فراہم کرتا ھے۔ الله تعالى نے ماشاءاللہ خوب علمی فضیلت سے بھی خوب نوازا ھے اس بیٹی کو۔ رب العزت اس کو سلامت رکھے۔
@@Karimkhawaja-x5w اس خاتون نے فاسٹ سے کمپیوٹر میں بیچلرز کی ڈگری حاصل کی ہئے ۔ پھر ہالینڈ سے ایڈوانس ڈپلومہ اور آسٹریلیا سے ماسٹرز کیا ہئے ۔ بہت خوب ہوتا کہ آپ لباس کی تعریف کے ساتھ اس کی سائنس اور کمپیوٹر کی تعلیم کی بھی تعریف کرتے جس کی وجہ سے وہ اس مقام تک پہنچی ہئے
@@drabdurrahmanabid7364 ارے بھائی سائنس کی بات کیا ہے اس کے لباس میں ؟ میں نے کامیابی کے بارے میں کہا ہے کہ کچھ لوگ کامیاب ہونے کے بعد یا کامیاب ہونے کے لیے دوپٹہ اسکارف تو کیا کپڑے بھی اتارنے کے لئے تیار ہو جاتے ہیں آپ مکمل انٹرویو سننے کے بعد مجھے بتائیں کہ جب انہوں نے 5 لوگوں میں سے ان کو دبئی میں چنا گیا تو اس وقت بھی وہاں ہر طرح کی لڑکیوں میں جو لازمی نہیں کہ حجاب والی ہوں۔ ان کا سلیکشن ہوا۔
Ma sha ALLAH She’s so beautiful intelligent have so wonderful knowledge of Artificial Intelligence ❤🇵🇰👍🏻😇No doubt Pakistan has so much talent ❤she’s more than beautiful Aish Both guests are so talented ❤
ماشاءاللہ کنول آپی اللّٰہ تعالیٰ آپکی صلاحیتوں کو سلامت رکھے اور ان میں مزید ترقی اور وسعت عطا فرمائے آمین اور اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ وہ آپکی شرم و حیا کو ہمیشہ قائم رکھے آمین
Let the guest speak. She was sharing valuable information and the "marassis" kept bickering in between . It ruined the flow and it's also disrespectful towards the guest.
ہر بات بے بےتکی بکواس کرنا اس قوم نے اپنا وطیرہ بنالیا ہے۔ کام کی بات خود سیکھنے کی عقل تو ہے نہیں جس نے سیکھی ہے اس کا بھی تمسخر اڑا رہے ہیں۔ وصی شاہ جیسے پڑھے لکھے آدمی کو کیا ہوگیا۔ کومنٹس میں بھی اس بچی کی شکل اور لباس پر بے محل اور بے ضرورت تبصرہ ہے۔ اس نے کیا پڑھا کیسے پڑھا کیسے محنت کرکے اس مقام پر پہونچی اس سے کوئی غرض نہیں ہے۔ کبھی دنیا میں جوتے کھارہے ہیں
oye ghareebo, oudi gal v soun lo... Yeh Cisco mein job karti thi, Pakistan mein aisay b log hain jo google mein b kaam kartay hain... Saudi Aramco mein b kaam kartay hain... lekin purra Pakistan Dress pey aankh rakh k baitha huwa hai... tusi bilawaja ghareeb nai o, tusi zehni ghareeb o
A successful business overseas Pakistani lady .now back in Pakistan. We are proud of her achievements and loyalty to motherland. Pakistan. Message from UK.
Grea Information. Alhamdulillah Some Months ago I completed my Full stack Developer course and am now working on some projects with this I have learned Artificial Intelligence and after this, my next subject is Metaverse and Web 3.0.
اللہ پاک اس بہن کو مزید ترقیاں دے ہم اس بہن کو سلام پیش کرتے ہیں کہ اتنی بڑی post پر رہ کر بھی حیا کا دامن نہیں چھوڑا دوپٹہ پہنے حيادار لباس خوبصورت گفتگو ہمارے معاشرے میں ایک بہت بڑی مثال ہے
وصی صاحب۔ اسلام وعلیکُم آپ بڑا پُر وقار interview کرتے ہیں اور پھر یہ تو بڑا informative پروگرام ہے ، آپ اِن دو کامیڈینز کو خاموش رہنے کا کہیں ، یہ کہیں laughter نہیں پیدا کر پا رہے ہیں اور show کو خراب کر رہے ہیں آپ کا شو ان کے بغیر بہت اچھا رہے گا الطاف ترمذی نیو یارک
Your this Show with Ms. Kanwal Cheema is very useful and beneficial. but with this over-acting laughter becomes abnormal. Kindly ask him not to bark too much to disturb the attention of viewers/listeners. Please pay a little attention to this. THIS IS VERY IMPORTANT PLEASE.
She looks like Aishwarya but her abilities r beyond to Aishwarya...Ma ShA ALLAH she is Muslim and have a decent personality with intellectual communications
مجھے وسی صاحب ایک عتراذ ہے اپ کے پروگرام سے پلیز ایک چیز کا خیال رکھا کریں جب کوئی گیسٹ بات کر رہا ہو تو پلیز اس کی بات کے دوران جگت بازی سے پرہیز کیا کریں
The real problem with our country is the over exaggeration of anything and everything. Microsoft, Google, Cisco and many other companies hire millions of Indian citizens. You don't see them on the TV shows.
Ma.sha Allah she is pretty girl. We shud respect for all human being specially for ladies bcoz our islam gives much respect. We shud also.not match with aishoria
بیشک با پردہ باحیا لباس اور مہذب گفتگو کردار کا حقیقی حسن ھے جو پروردگار کو بہت پسند ہے ۔۔۔ ماشاءاللہ
کیا ہی اچھی ڈریسنگ ہے۔ماشاءاللہ
ماشاء اللہ مدت کے بعد کسی پرسنیلٹی کو دوپٹے میں دیکھا..... واو
Blkl
Mudet ke bad kisi personlti ko pakistani cultur me deka . Mashallah.
Lots of love dear
اتنی خوبصورت انداز سے دوپٹہ لیئے آپ تو ہمارے ڈک میں اُتر گئیں ۔ایسی خواتیں ھم عورتوں کا فخر ہیں ۔
یہ آپ کا ڈک کہاں ہے بھائی؟😊
ماشاءالللہ الللہ پاک مزید کامیابیاں دے آمین ثم آمین یارب العالمین الللہ پاک ھم سب مسلمانوں کو حقیقی طور پر دین اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کی اور اس پر عمل پیرا ہونے کی ھدایت نصیب فرمائے آمین
الحمدللہ
کسی بیٹی کو اتنی باکمال لباس میں ملبوس دیکھ کر ان کے والدین کو سلام پیش کرتا ھون۔
کیا خوب تربیت کی ھے اس قوم کی بیٹی کی۔
ھمارا دیں بھی اسی قسم کی اعلی تربیت کے لیے رہنمائی فراہم کرتا ھے۔
الله تعالى نے ماشاءاللہ خوب علمی فضیلت سے بھی خوب نوازا ھے اس بیٹی کو۔
رب العزت اس کو سلامت رکھے۔
اللۃشرم پڑدارکےامین ڈوپٹا اوڑےکتنی حؤبصورت لگرھی اللہ ھربیٹی کواسی طراپڑدےکاپابند بنادےھماری دوعااپکے سااتھے
اپ ایک خوبصورت دل کے مالک ھیں اس لئے سراھتے ھیں
@@Karimkhawaja-x5w اس خاتون نے فاسٹ سے کمپیوٹر میں بیچلرز کی ڈگری حاصل کی ہئے ۔ پھر ہالینڈ سے ایڈوانس ڈپلومہ اور آسٹریلیا سے ماسٹرز کیا ہئے ۔
بہت خوب ہوتا کہ آپ لباس کی تعریف کے ساتھ اس کی سائنس اور کمپیوٹر کی تعلیم کی بھی تعریف کرتے جس کی وجہ سے وہ اس مقام تک پہنچی ہئے
با حیا، با پردہ، زہین، آئی ٹی ایکسپرٹ، پاکستانی بچیوں کو کنول صاحبہ کو اپنا رول ماڈل بنانا چاہیے۔ ماشاءاللہ
آج اس انٹرویو سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ بغیر دوپٹہ اسکارف اتارے اور بغیر جسم دیکھائے بھی کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے
صرف دوپٹہ اور سکارف کامیابی کی ضمانت ہوتا تو افغانستان کی خواتین ہر بڑے کارپوریٹ کی ہیڈ ہوتی۔
بھائی۔ یہ سائنس کی تعلیم کا کرشمہ ہئے
Tou b ti ka hai
@@drabdurrahmanabid7364 ارے بھائی سائنس کی بات کیا ہے اس کے لباس میں ؟ میں نے کامیابی کے بارے میں کہا ہے کہ کچھ لوگ کامیاب ہونے کے بعد یا کامیاب ہونے کے لیے دوپٹہ اسکارف تو کیا کپڑے بھی اتارنے کے لئے تیار ہو جاتے ہیں آپ مکمل انٹرویو سننے کے بعد مجھے بتائیں کہ جب انہوں نے 5 لوگوں میں سے ان کو دبئی میں چنا گیا تو اس وقت بھی وہاں ہر طرح کی لڑکیوں میں جو لازمی نہیں کہ حجاب والی ہوں۔ ان کا سلیکشن ہوا۔
😅
Beshak
Please let her finish her valuable knowledge. This mirasi trend is sooo unnecessary. Please avoid them.
You are right. Kash hum akal rakhtay.
You are right
@@altafsadiq1inhi harkaton ki waja se to pak taraqi maipeechy hai
Yes you are right
They should be be removed from all talk shows. So foolish and non serious people.
Sar par dopta apk parents ki Tarbyiet ko salam boht khushi hue apko dekh kr❤
Beshak 💓💞💓💞💓💞🥰🥰
MashAllah
Remove jockers in such a serious
Knowledgeable programme.
Ese mat bolen . Hansen bi life le zarori he.
Ma sha ALLAH She’s so beautiful intelligent have so wonderful knowledge of Artificial Intelligence ❤🇵🇰👍🏻😇No doubt Pakistan has so much talent ❤she’s more than beautiful Aish Both guests are so talented ❤
ماشاءاللہ کنول آپی اللّٰہ تعالیٰ آپکی صلاحیتوں کو سلامت رکھے اور ان میں مزید ترقی اور وسعت عطا فرمائے آمین
اور اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ وہ آپکی شرم و حیا کو ہمیشہ قائم رکھے آمین
Let the guest speak. She was sharing valuable information and the "marassis" kept bickering in between . It ruined the flow and it's also disrespectful towards the guest.
We like to live non serious most of the time and that's why world doesn't take us seriously.
@@Hizone1 true
ہر بات بے بےتکی بکواس کرنا اس قوم نے اپنا وطیرہ بنالیا ہے۔ کام کی بات خود سیکھنے کی عقل تو ہے نہیں جس نے سیکھی ہے اس کا بھی تمسخر اڑا رہے ہیں۔ وصی شاہ جیسے پڑھے لکھے آدمی کو کیا ہوگیا۔ کومنٹس میں بھی اس بچی کی شکل اور لباس پر بے محل اور بے ضرورت تبصرہ ہے۔ اس نے کیا پڑھا کیسے پڑھا کیسے محنت کرکے اس مقام پر پہونچی اس سے کوئی غرض نہیں ہے۔ کبھی دنیا میں جوتے کھارہے ہیں
Salam n great respect for her parents.
Real daughter of Pakistan
❤❤❤❤❤
Ladies like her must be invited in shows so that youth can learn other than fashion and love, romance or vulgarity from media
Kunwal
Mashaallah aapki dressing
Behtreen
oye ghareebo, oudi gal v soun lo... Yeh Cisco mein job karti thi, Pakistan mein aisay b log hain jo google mein b kaam kartay hain... Saudi Aramco mein b kaam kartay hain... lekin purra Pakistan Dress pey aankh rakh k baitha huwa hai... tusi bilawaja ghareeb nai o, tusi zehni ghareeb o
She is nice muslim girl. Do not compare with indian, film actress.. plz.
A successful business overseas Pakistani lady .now back in Pakistan. We are proud of her achievements and loyalty to motherland. Pakistan.
Message from UK.
Allah made her beautiful not indians so don't
Grea Information. Alhamdulillah Some Months ago I completed my Full stack Developer course and am now working on some projects with this I have learned Artificial Intelligence and after this, my next subject is Metaverse and Web 3.0.
Maa shaa Allah she z lkng beautiful 😊
She is so talented, working at high level and covered 👍
وصی صاحب گیسٹ کو بولنے دیا کرو بیچ میں کم سے کم مداخلت کرو یہی تہذیب ہے.
Mashallah main thing her dress is presentable proper pakistani cloth also I like this channel ❤ from uk punjab pakistan
Ma SHA Allah,,,very decent,,, pretty and intelligent girl.
MashaAllah very useful interview
Very good Proud pakistani 👏 👍 she is Girl who make The perfect sense knowledge 👌 😊😊
ماشااللہ ماشاللہ انسان کاخاندانئ ہونا پتہ چل جاتا ہے۔ کسی عظیم باپ کی بھی بیٹی ہیں۔ اللہ تعالی عزت عطا فرمائے❤
اتنی اہم سنجیدہ گفتگو کو بار بار بیچ میں توڑنا وہ بھی غیر ضروری یہ غیر اخلاقی بھی ہے اور اس طرح بات کا فلو بھی خراب ہوتا ہے
MashAllah Allah paak is sister ko nezr e bed se bchye ameen.
Ma Sha Allah....nice
Audience is blessed with our new generation Pakistani ladies successful career. Don't interfere the valuable conversation..
پڑھی لکھی بی بی کی گفتگو اچھی معلومات لیکن وچ میراثی ۔۔۔۔۔۔حیرت
اللہ پاک اس بہن کو مزید ترقیاں دے
ہم اس بہن کو سلام پیش کرتے ہیں کہ اتنی بڑی post پر رہ کر بھی حیا کا دامن نہیں چھوڑا دوپٹہ
پہنے حيادار لباس خوبصورت گفتگو ہمارے معاشرے میں ایک بہت بڑی مثال ہے
وصی صاحب۔ اسلام وعلیکُم
آپ بڑا پُر وقار interview کرتے ہیں اور پھر یہ تو بڑا informative پروگرام ہے ، آپ اِن دو کامیڈینز کو خاموش رہنے کا کہیں ، یہ کہیں laughter نہیں پیدا کر پا رہے ہیں اور show کو خراب کر رہے ہیں آپ کا شو ان کے بغیر بہت اچھا رہے گا
الطاف ترمذی نیو یارک
Wasi Sb,
Please keep the
3rd Class comedians (marasis, phands) away from serious discussion day, Not needed.
Mashallah.
Ap ny culture ko save kia ha
Ms.Cheema is an intelligent soul and an asset of Pakistan soil.
Really an admirable Lady , symbol-for youngsters
Good ... conversation
Masha Allah Bahoat acha
Mughrib main aapko lakhoon baitian aor behnay milliain gii
Per hummain ezzat daini chahyey
با کمال بیٹی کو سلام ۔ان جیلوں کو تو چپ کرائیں ۔
ہنسی مذاق میں ایک کامیاب لڑکی بہت کچھ مسلم معاشرے کو سکھا رہی ہیے رب اسکو اپنے امان میں رکھے
Stay blessed gorgeous lady with the most beautiful symbol of dressing ❤
She is the daughter of Pakistan. She is a beautiful and intellectual mind. May Allah bless you Kanwal Cheema.
Good show
Your this Show with Ms. Kanwal Cheema is very useful and beneficial. but with this over-acting laughter becomes abnormal. Kindly ask him not to bark too much to disturb the attention of viewers/listeners. Please pay a little attention to this. THIS IS VERY IMPORTANT PLEASE.
MashaALLAH face to milta hi h awaz bhi bilkul ashwariya jesi h
اتنی اہم بات ہو رہی ہوتی ہے اور درمیان میں میراثی اپنی جگتیں شروع کر دیتے ہیں شاہ صاحب ان کو روکتے کیوں نہیں؟
Well done.
Ma Sha Allah ❤
I love her...❤
Masha Allah
MashaALLAH ❤️ behen khushi hui apko ba parda dekh kar
I'm chairperson of syed naeem abbas naqvi welfare trust pk.
Dekhye lerkyo dopata our khobsorati mai izafa lagta h humari pehchan bh h jism ko cover krna
Brilliant
Impressive
Lov u sis mn bh apki cast.ki hu
Khubsurat aur Khubseerat, Masha Allah.... her lerka aesi he bivi chahta hy...
Khuda hamari is Behan ko slamat rakhe
Good job 👍❣️
She looks like Aishwarya but her abilities r beyond to Aishwarya...Ma ShA ALLAH she is Muslim and have a decent personality with intellectual communications
یہ جو پروگرام میں ڈمی بیٹھائ ہوئی ہے اگر یہ بھی شلوار قمیض اور دوپٹہ لے کر بیٹھ جاے تو پروگرام زیادہ اچھا لگے گا
Great woman
I'm 1st one reator from Pakistan 🇵🇰.
Guest KY according show ka tempo generate Kary only 5 to 10 minutes win the show. Plz
Ye chahory bethaye juway han , sari guftgu ka bayra garq kernay k leye.
I am also working at CISCO Systems Ltd USA as a reverse engineer to test the firmwares before they are made available for public
She has her own personality, and it is unfair to compare her with an Indian actress
Bht piyari hy
Decent dressing with dopatta looking nice Masha Allah
Masha Allah she is nice girl.
Allah apko salmty de baparda ho k ai Mash'Allah
This girl is proud of pakisrtan.
اس پروگرام میں ویسے یہ بھی ثابت ہوا کہ ہم مراثی گری میں ہی اچھے ہیں
کوئی کام کی بات نہ کسی کو کرنے دینی ہے اور نہ خود کرنی ہے
Dressing to he hi un ki talim ko deke. Ur bolne ka indaz bi mashallah.
مجھے وسی صاحب ایک عتراذ ہے اپ کے پروگرام سے پلیز ایک چیز کا خیال رکھا کریں جب کوئی گیسٹ بات کر رہا ہو تو پلیز اس کی بات کے دوران جگت بازی سے پرہیز کیا کریں
Saparate detailed interview without intruption would have been more graceful and beneficial.
Unko batt complete krnay he nai daitay wahayat batain beach m krni hn inho naaaay fazoooooool😡
Right gusa na kren
The real problem with our country is the over exaggeration of anything and everything. Microsoft, Google, Cisco and many other companies hire millions of Indian citizens. You don't see them on the TV shows.
Yes mostly Indians. It's novelty for Pakistan. Gross thing is they are not letting her speak and want to know her salary on tv. No professionalism.
Masha Allah a very nice Muslim girl rather ideal Muslim girl.
❤❤❤
آپ کی سادگی معاشرے کی سھی عکاسی ھے
Please let every guest speak completely.
وصی صاحب پریشان ھورھے ھیں ان لوگوں سے😂
Ma.sha Allah she is pretty girl. We shud respect for all human being specially for ladies bcoz our islam gives much respect. We shud also.not match with aishoria
These are not etiquettes. You and your team is interrupting her again and again. We want to listen kanwal cheema continusly...
just information please
Kash tameez hi seek lain ye comedians
Wasi sahab bolne diya kre ap or apk namonay br br bt kaat rhy mehman ko bolne ka moka hi nhi dety ya to ap akele hi show krliya kre zada behtr hoga
She is nice
Ma Sha Allah, for sure She is Beautiful than Ashwaria, pls everyone vote
Not fifteen seconds. For hundreds meters. But below ten seconds WORLD RECORD. PLEASE CORRECT
These anchors should learn how to talk during discussion.!!!
ماشااللہ اس ایڈریس کے ساتھ بہت خوبصورت لگ رھی ھے۔۔۔
Kanwal ky sath ayshvarya ka kya muqabla ,na icjahanmy na agly jahan my❤
I'm Owner of my chenel, plus CEO
Etni achey subject per guftu lekin pand bazi ny sara mza kirkra ker diya
Why don't you allow the guests to speak in flow....stop over commedy and let the guest speak....
In marasion kay program main intellectual logon ko nai bulana chahiye like this lady
Cute girl with chader
Itnay bhetareen program may commedian ko nahee rakhna chaheyee tha program ka sateyanas kerdia