Ilme Sarf Class 21: اسم مبالغہ کا بیان اور اس کے اوزان || صفت مشبہ کا بیان اور اس کے اوزان

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น •

  • @Fatimaibrahim-iw1bi
    @Fatimaibrahim-iw1bi 2 หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    مجھے پلیز اسم مبالغہ کی گردان کا بتا دیں
    _اور مشاء سے کیسے اسم. مبالغہ کی گردان بنے گی؟

  • @irammustafa1173
    @irammustafa1173 7 หลายเดือนก่อน +1

    السلام علیکم و رحمة الله وبركاته شیطانٌ اسم مبالغہ کے طور پہ آتا ہے لیکن ہم نے پڑھا کہ ان پہ ختم ہونے والا اسم غیر منصرف ہوتا تو شیطان اسم کے طور پہ سمجھا جائے گا یا اسم مبالغہ کے طور پہ پلیز رہنمائی فرمائیےجزاکم اللہ خیراً کثیرا

    • @farhanbajrai
      @farhanbajrai  7 หลายเดือนก่อน

      وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ ان شاءاللہ جلد ہی اس کا جواب دیتا ہوں