Hand maker machin se ap roti banao or or mazey karo...wo bhi sirf uae ki kemat hey 80 dherms. .yani 6 Hazar ya 7000...pakistani rupees. . Bhai koi pagal ya bewakoof hoga jo 2 lac dey ker bhi mamoo bun jaye? Is se bheter conviour wali machine bhi asani se pakistan me log bana rahey hen. Ap search karen ..wo fully manually ho gi just like auto matic. ..YE bhi 3 se 4 lakh me mil hi jaye gi...LOG samjhdar hen
Yeh yareeqa sehat k lray bohst nuqsan deh hae sui gas main methane hoti jo roti ko gas walay flame per daslnay say poisonous ho hati hae aur cancer kr sakti hae.
مشین بیچنے والے بھائی صاحب اگر آٹا خود گوندنا ھے اور پیڑے بھی خود بنانے ھیں تو بیلنے پر بیل کر توے پر ڈالنا یا تندور میں لگانا کیا بڑی بات ھے جس پر دو لاکھ روپے خرچ کئے جائیں۔ چند ھزار کی بات ھوتی تو کچھ سوچ سکتے تھے۔
❤❤❤❤ ماشاءاللہ اپ نے یہ والی مشین بھی بہت پیاری اور اچھی دکھائی ہے اور میں بھی اپ سب بہن بھائیوں کی محبتوں سے چل رہا ہوں کبھی فرصت ملے ضرور چکر لگائیں بدقسمتی سے میرے میسج بند ہوتی ہے تو اپ سب بھی ناراض ہو جاتے ہو ایسے نہیں کیا کرو ہمارے ساتھ کبھی کبھی میں ہماری طرف بھی ضرور چکر لگایا کرو اور میں اپ سب کو ویلکم کرتا ہوں❤❤❤❤❤❤❤❤❤
لوٹ مار کا دھندہ ھے گوجرنوالہ میں بہترین روٹی پلانٹ بناے جاتے اور صرف آٹا گوندھ ھوا مشین میں ڈال دو روٹی تیار نکلتی ھے اور آپ ہر قسم کی روٹی بنا سکتے ہیں 8 گھنٹے میں 4000 سے اوپر روٹیاں تیار ھوتی ہیں یہ آن لاہن کا دھندا ہی پھندا ھے یہ جو دیکھتا ھے ویسا ھوتا نہیں احتیاط کریں اور ان کے پھندے میں نا آہیں
گھر کے لئے ٹھیک ہے مگر اس پر نان نہیں چلے گا.. مسلئہ .. آپ نے غلط video بنائی ہے . یہ دوکان کے لئے کارآمد نہیں ہے. نہ نان لگے گا نہ تل نہ آلو والا نان نہ ہی قیمہ والا نان..
پاکستان میں فیزیبل نہیں ھے ۔ یہاں سٹن لیس سٹیل انڈیا سے بہت مہنگی ھے ۔ مینوفیکچرنگ بھی مہنگی ھے ۔ یہاں روٹی بنانے کی لیبر سستی ھے ۔ پاکستان میں تندور والا نظام بہت بہتر ھے ۔
1 ghanta ma 1 unit is Ka MATLAB ha knya 1 ghanta ma 700 rotiyan , Jo k jhoot bol rehy ho ap or simply bakwas , Sahi batao kitni bijli use kerti ha ya machine
اس مشین پر چپاتی جب سوئ گیس کے ننگے شعلے پر ڈالی جاتی ہے تو سوئ گیس میں موجود میتھین گیس ادھ پکی روٹی کے اندر آبی بخارات کیساتھ کیمیائ الحاق کر کے زھر میں بدل جاتی ہے ـ یہ مشین انسانی صحت کیلۓ خطرناک ہے
don't provide half information. please mention machine supplier/maker address & contact mobile/phone number. so general public get benefit of your video. pls add supplier/maker address and contact mobile/phone number. update your video
Good Nice Zindabad
Zabardast
Nice video
دو لاکھ قیمت بتائی لیکن آپ نے اخراجات میں تین لاکھ کا بتایا ، اس کا کیا مطلب ہے ، یہ بھی بتا دیں کہ کنٹکٹ کس طرح اور کس سے ہو گا ؟؟🤓🤥😷
یہ انڈین پروڈکٹ ہے جو پاکستان میں دستیاب نہیں ہے صرف ویوز کے لئے انڈین پروڈکٹ پر ڈبنگ کر دی ہے
Sir ,
Muje to ye pathooray bananey wali machine lgti ha 😋😋😅😅😅👍💜
Itni kum kemut wonderful
3:03.
Salam
براندرتھ روڈ بلاک گنج سے پرزے لے کر خود بنائیں چالیس ہزار روپے کے اندر بن جاتی ہے
Sir kindly make video on safety razer factory
Hand maker machin se ap roti banao or or mazey karo...wo bhi sirf uae ki kemat hey 80 dherms. .yani 6 Hazar ya 7000...pakistani rupees. .
Bhai koi pagal ya bewakoof hoga jo 2 lac dey ker bhi mamoo bun jaye?
Is se bheter conviour wali machine bhi asani se pakistan me log bana rahey hen. Ap search karen ..wo fully manually ho gi just like auto matic. ..YE bhi 3 se 4 lakh me mil hi jaye gi...LOG samjhdar hen
tandoor wali roti tu nhi bane gi na
Bhi eska koi fyda ni q ka esma atta k paraa khud bna k dlna pra ga
زیادہ سے زیادہ قیمت 60000 ھونی چاہیے
Yeh koch nahi. 40 hazar ban jayee gi.
Yeh yareeqa sehat k lray bohst nuqsan deh hae sui gas main methane hoti jo roti ko gas walay flame per daslnay say poisonous ho hati hae aur cancer kr sakti hae.
Price kia hi aur kasay mangwain
Automatic kisay kahtay hain?
How much is the cost of this machine
Have much price for this rotimaker
گھر کے استعمال کے لئے چھوٹی مشین چاہئے۔
مشین بیچنے والے بھائی صاحب اگر آٹا خود گوندنا ھے اور پیڑے بھی خود بنانے ھیں تو بیلنے پر بیل کر توے پر ڈالنا یا تندور میں لگانا کیا بڑی بات ھے جس پر دو لاکھ روپے خرچ کئے جائیں۔ چند ھزار کی بات ھوتی تو کچھ سوچ سکتے تھے۔
❤❤❤❤ ماشاءاللہ اپ نے یہ والی مشین بھی بہت پیاری اور اچھی دکھائی ہے اور میں بھی اپ سب بہن بھائیوں کی محبتوں سے چل رہا ہوں کبھی فرصت ملے ضرور چکر لگائیں بدقسمتی سے میرے میسج بند ہوتی ہے تو اپ سب بھی ناراض ہو جاتے ہو ایسے نہیں کیا کرو ہمارے ساتھ کبھی کبھی میں ہماری طرف بھی ضرور چکر لگایا کرو اور میں اپ سب کو ویلکم کرتا ہوں❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Yeh machine kahan se milay ge
Kahan se milega
AOA ye Kaha sy mil jay ga??????
Nice
I wnat this machine
J
Kahan se mile gi. Or Kitne mein
Ye Kahan se mily gi
ملازمین کے دشمن بھای یہ مشین کوئی بھی نہیں لگاے گا
Aoa foo nmbr to dia ni kesy mngeaen yh mashine
Location plz
Ch
Naan to nahi buntay naaa
From where we get it
As ma be 2 bundy use ho raye ha phyer bijlei Bill koyi fyda nyi
Kia is machine per Nan b iag sakta heey
Is machine ka koe fida nhe Q k para ap ko hand sa bana kr machine main dalna h
Is sa bhtr h ap manual ly lain ruti machine jis ka expence is sa kam h
Machine tho beshak lajawab hai, magar Pakistan mai bijli kahan hai,
Sir ye Kahan sy or kis trha mily gi koi address fone number to send krain plz
یہ کتنے کا ہے اور بجلی پر ہےکیا یا گیس پر؟
Dono pr
@@Wali7Tv یہ مشین کہاں سے ملے گی ؟
Contact no please please please
پہلے والی بجلی اور توے والی گیس
Kitny ki machine hy
یہ مشین انڈیا کی لگتی ہے پاکستان کی نہیں
لوٹ مار کا دھندہ ھے گوجرنوالہ میں بہترین روٹی پلانٹ بناے جاتے اور صرف آٹا گوندھ ھوا مشین میں ڈال دو روٹی تیار نکلتی ھے اور آپ ہر قسم کی روٹی بنا سکتے ہیں 8 گھنٹے میں 4000 سے اوپر روٹیاں تیار ھوتی ہیں یہ آن لاہن کا دھندا ہی پھندا ھے یہ جو دیکھتا ھے ویسا ھوتا نہیں احتیاط کریں اور ان کے پھندے میں نا آہیں
گیس کا خرچہ کتنا ہے ؟
Very expensive,price is very high.
گیس بھی تو لگی ہوی سچ بتایا کرو۔ تندور کی روٹی کا تو یہ روٹی مقابلہ نہی کر سکتی۔
Bijli india se mange ga 😅😂
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
بھائی صاحب یہ آدھی معلومات دینے کا کیا فایدہ نہ فون نمبر اور نہ ہی قیمت بتائی ہے ایسی فضولیات کی ویڈیو نہ بنایا کریں
بھائ انڈیا نے بنائ ھے۔۔۔نمبر۔ پتہ کیسے دے گا
تین لاکھ کی مشین اور جب سوئی گیس کا بل ائے گا تین لاکھ ہوش ٹھکانے ا جائیں گے
Allah ke Bewaqoof bandey Roti Roti karney ke bajaey Machine ke baarey mein ziada bataty to Acha hota.
ڈراما بازی کے لئے ویڈیو بنائی کسی بات سر نہ پاؤں
گھر کے لئے ٹھیک ہے مگر اس پر نان نہیں چلے گا.. مسلئہ .. آپ نے غلط video بنائی ہے . یہ دوکان کے لئے کارآمد نہیں ہے. نہ نان لگے گا نہ تل نہ آلو والا نان نہ ہی قیمہ والا نان..
بیوقوف بنا رہا ہے 3 لاکھ کی مشین خرید کر ناواپس ہوگی نہ چلے گی... فراڈ معلوم ہوتا ہے.. نہ سپلائر کا ایڈریںس نہ ہی فون نمبر... اسلئے جھوٹا ہے😢😢😢😢
پاکستان میں فیزیبل نہیں ھے ۔ یہاں سٹن لیس سٹیل انڈیا سے بہت مہنگی ھے ۔ مینوفیکچرنگ بھی مہنگی ھے ۔
یہاں روٹی بنانے کی لیبر سستی ھے ۔
پاکستان میں تندور والا نظام بہت بہتر ھے ۔
1 ghanta ma 1 unit is Ka MATLAB ha knya 1 ghanta ma 700 rotiyan , Jo k jhoot bol rehy ho ap or simply bakwas , Sahi batao kitni bijli use kerti ha ya machine
Fool making fool
Fake information
Adhuri information Dene Ka Kya fayda bakwas
اس مشین پر چپاتی جب سوئ گیس کے ننگے شعلے پر ڈالی جاتی ہے تو سوئ گیس میں موجود میتھین گیس ادھ پکی روٹی کے اندر آبی بخارات کیساتھ کیمیائ الحاق کر کے زھر میں بدل جاتی ہے ـ یہ مشین انسانی صحت کیلۓ خطرناک ہے
لوکیشن کیا آپ کی ۔😊
یار یہ مشین کیسے کام کرتی ہے آٹا خود گوندا جاتا ہے اور پیڑے کون بناتا ہے ؟
پاکستانی ایسی چیزیں نہیں بنا سکتے پاکستانی کام کرنے والے بہت کم۔ علم ھیں
don't provide half information. please mention machine supplier/maker address & contact mobile/phone number. so general public get benefit of your video. pls add supplier/maker address and contact mobile/phone number. update your video
I assalam walekum bhai mujhe yah machine chahie kahan se milegi mere ko phone number de Unka
Contact number....?
Contact number?
Brother, After Asslamo-Aulkum you are doing good job and please tell me Address and contact number, thanks Asif