MashaAllah very nice house, Can I ask you for Floor Plan of house if possible. If you need any Cost of Floor Plan I dont need free I will Pay, I like it.
Na yahan gas hy. Society ka pani bi nahy ho ga. Open kitchen hy. Har kumray mai dhawan phail jye ga. Intehai mengha ghar bata rahy hain aap. Is ki qeemat 80 lakh sy zayada nahy. Bajli ka bi koi pata nahy. Sanitory bi hulky quality ki lagaye howy hy.
بھائی صاحب اپ کی لگتا ہے طبیعت نہیں ٹھیک۔ آپ کو کس گدھے نے مشورہ دیا کہ یہ ویڈیو بنائیں کمائی کا آپ کی کوئی اور ذریعہ نہیں۔ بھائی صاحب آپ سے تو بولا بھی نہیں جا رہا یہاں تک کہ آپ کا تلفظ اور انداز اور الفاظ کی ادائیگی ہی ٹھیک نہیں۔ اب آتے ہیں اپ کی گھر کی طرف اس بیہودہ قسم کی کنسٹرکشن میں نے پوری زندگی میں نہیں دیکھی۔ ڈھائی کروڑ اگر یہ تم دو کروڑ کا بھی دو تو مہنگا ہے اس کے نہ روم کا سائز اور نہ واش روم کی شکل وجہ نہ کوئی ایسا گھر کا ڈیزائن کچھ بھی قابل قبول نہیں۔
بہت شکریہ سر آپ نے حوصلہ افزائی کی اصل میں اس قوم کا المیہ ہے اسے طنز کرنا بہت اچھے سے آتا ہے۔ باقی رہی بات گھر کی تو وہ پم نہیں بناتے وہ بلڈر بناتے ہیں اور پھر اس کی ڈیمانڈ آپ یا میں نہیں رکھ سکتے ڈیمانڈ وہ خود کرتے ہیں ان کی چیز ہوتی ہے وہ جتنی چائیں ڈیمانڈ کر سکتے ہیں جس کی سمجھ میں آئے گا تو وہ اہنی آفر دے گا اگر مالک کی سمجھ میں ایا تو وہ دے دے گا نیں تو اس کی چیز یے اس سے کوئی ذبردستی نہیں لے سکتا۔ اور جہاں تک تلفظ کی بات ہے تو سیکھ رہے ہیں کوشش ہے جلدی سیکھ جائیں گے انشااللہ
@@Proprety-Sale-purchese اب آپ نے دل خوش کر دیا۔۔۔ تحمل مزاجی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری اور خاص بات میں نے آپ کو طنز نہیں کیا حقیقت سے آگاہ کیا۔ چلیں آپ کو سکھا بھی دیتے ہیں۔ جب بھی آپ کسی پروجیکٹ پہ ویڈیو بنائیں۔ اس کے سب پوائنٹس ایک پیپر پر لکھ لیں جن میں الفاظ کا چناؤ بہتر اور آسان ہو۔ اٹک اٹک کر بولنا الفاظ کی صحیح ادائیگی نہ کرنا۔ اس سے انسان انپر اور گوار لگتا ہے۔ ایسا لگتا ہے اس کو تو بولنے کی بھی تمیز نہیں۔ اور آپ میری بات کا برا نہ منائیے گا ویڈیو میں اپ کے بولنے کے انداز سے ایسا لگ رہا تھا کہ آپ سکول جانا تو دور کی بات سکول کے دروازے کے اگے سے بھی نہیں گزرے۔ اور یہی حقیقت ہے جو اپ کے انداز سے ظاہر ہو رہی تھی مجھے اندازہ ہے اپ کو میرے الفاظ بالکل بھی اچھے نہیں لگ رہے۔ میرا ماننا ہے کسی کو سکھانے کے لیے اس کی غلطی کو بیان کرنا اس کی رہنمائی کرنے کے برابر ہوتا ہے۔ جزاك الله اللہ نگہبان
@@pirsrawalpindi8481Aap ny kiya sabit kiya lagta hai poray mahalay mai zalil nakaam insaan ho lagta hai koe gaas b nhi dhalta masi khursheed poray gaaon ki banay hogay edar udar lagaai bujhaai krty hungay zara sharam karo is uncle k alfaz behtareen or tehzeeb k dairay mai ty lekin aap k alfaz jahil aur gawaar walay ty
برائے مہربانی کروڑوں والے گھروں کو آپ حضرات سستے کیوں کہتے ھیں۔ یہ مبالغہ آرائی ھے۔ اللہ تعالیٰ سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ امین۔
Safety grills in windows ?
Gas or electricity or water k baray mn nhi bataya hn ya nhi
قریباً سال پہلے بھی اس گھر کو سیل کرنے کی ویڈیو آئ تھی کیا وجہ ہے کہ ابھی تک نہیں بکا
Price?
open kitchen saree umer kee museebat
MashaAllah very nice house, Can I ask you for Floor Plan of house if possible. If you need any Cost of Floor Plan I dont need free I will Pay, I like it.
𝐈𝐬𝐬 𝐤𝐚 𝐝𝐫𝐚𝐰𝐚𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐫𝐞𝐚 𝐧𝐬𝐡𝐢 𝐡𝐚?
Where is Mumtaz city
Nearest new airport
Demand Details
Demand
2.50
ی تو قارون کا خزانہ ھوگا
Pp
Prooert koini le raha r ap 150 k price 250 bta rage he . Zulim r fruad k b inteha hti he .
5 marla aur 10 Marla plot ki Kiya qeemat hy
Please send me WhatsApp number
Dahi crore ?? Yani Ghar bnanay walay hazrat Kam az kam ek crore , Pachas lakh 150,00,000 munafa bnana cha rahay hain es ek makan par. 😮
50 ka plot 80 construction =130
Final price
Assalamualaikum bhai, ghar visit karenge
2.5 coror ka ha
Send me WhatsApp number
Video has no sound
bro mute hoga apka
Makan Banda koi sasta Sa dikhayen
Haram ka paisa bohat ha is liya khetay hain kisi greeb say maloom karo 2500 bi bohat hain
Very expensive
ji bilkul owner to free denay laga tha phir is bhai ne owner ko samjhaya k bhai thoray bohat paisay bhe le lo 😂😂
No safety grills WC accessories very low quality.
Na yahan gas hy.
Society ka pani bi nahy ho ga.
Open kitchen hy.
Har kumray mai dhawan phail jye ga.
Intehai mengha ghar bata rahy hain aap.
Is ki qeemat 80 lakh sy zayada nahy.
Bajli ka bi koi pata nahy.
Sanitory bi hulky quality ki lagaye howy hy.
3rd class construction and no security/ safety measures
highly overpriced....
بھائی صاحب اپ کی لگتا ہے طبیعت نہیں ٹھیک۔ آپ کو کس گدھے نے مشورہ دیا کہ یہ ویڈیو بنائیں کمائی کا آپ کی کوئی اور ذریعہ نہیں۔
بھائی صاحب آپ سے تو بولا بھی نہیں جا رہا یہاں تک کہ آپ کا تلفظ اور انداز اور الفاظ کی ادائیگی ہی ٹھیک نہیں۔
اب آتے ہیں اپ کی گھر کی طرف اس بیہودہ قسم کی کنسٹرکشن میں نے پوری زندگی میں نہیں دیکھی۔
ڈھائی کروڑ اگر یہ تم دو کروڑ کا بھی دو تو مہنگا ہے اس کے نہ روم کا سائز اور نہ واش روم کی شکل وجہ نہ کوئی ایسا گھر کا ڈیزائن کچھ بھی قابل قبول نہیں۔
بہت شکریہ سر آپ نے حوصلہ افزائی کی اصل میں اس قوم کا المیہ ہے اسے طنز کرنا بہت اچھے سے آتا ہے۔ باقی رہی بات گھر کی تو وہ پم نہیں بناتے وہ بلڈر بناتے ہیں اور پھر اس کی ڈیمانڈ آپ یا میں نہیں رکھ سکتے ڈیمانڈ وہ خود کرتے ہیں ان کی چیز ہوتی ہے وہ جتنی چائیں ڈیمانڈ کر سکتے ہیں جس کی سمجھ میں آئے گا تو وہ اہنی آفر دے گا اگر مالک کی سمجھ میں ایا تو وہ دے دے گا نیں تو اس کی چیز یے اس سے کوئی ذبردستی نہیں لے سکتا۔ اور جہاں تک تلفظ کی بات ہے تو سیکھ رہے ہیں کوشش ہے جلدی سیکھ جائیں گے انشااللہ
@@Proprety-Sale-purchese
اب آپ نے دل خوش کر دیا۔۔۔
تحمل مزاجی کا مظاہرہ کرتے ہوئے
دوسری اور خاص بات میں نے آپ کو طنز نہیں کیا حقیقت سے آگاہ کیا۔ چلیں آپ کو سکھا بھی دیتے ہیں۔ جب بھی آپ کسی پروجیکٹ پہ ویڈیو بنائیں۔ اس کے سب پوائنٹس ایک پیپر پر لکھ لیں جن میں الفاظ کا چناؤ بہتر اور آسان ہو۔ اٹک اٹک کر بولنا الفاظ کی صحیح ادائیگی نہ کرنا۔ اس سے انسان انپر اور گوار لگتا ہے۔ ایسا لگتا ہے اس کو تو بولنے کی بھی تمیز نہیں۔ اور آپ میری بات کا برا نہ منائیے گا ویڈیو میں اپ کے بولنے کے انداز سے ایسا لگ رہا تھا کہ آپ سکول جانا تو دور کی بات سکول کے دروازے کے اگے سے بھی نہیں گزرے۔
اور یہی حقیقت ہے جو اپ کے انداز سے ظاہر ہو رہی تھی مجھے اندازہ ہے اپ کو میرے الفاظ بالکل بھی اچھے نہیں لگ رہے۔
میرا ماننا ہے کسی کو سکھانے کے لیے اس کی غلطی کو بیان کرنا اس کی رہنمائی کرنے کے برابر ہوتا ہے۔
جزاك الله
اللہ نگہبان
I appreciate your work.. Focus on ur work..
Batameez insan ap apne Ghar k ghosa. ap uncle pe nekal rhy ho
Kuch haya kro tameez se bat kro apki Walid ki jaga pe Hai
@@pirsrawalpindi8481Aap ny kiya sabit kiya lagta hai poray mahalay mai zalil nakaam insaan ho lagta hai koe gaas b nhi dhalta masi khursheed poray gaaon ki banay hogay edar udar lagaai bujhaai krty hungay zara sharam karo is uncle k alfaz behtareen or tehzeeb k dairay mai ty lekin aap k alfaz jahil aur gawaar walay ty