2k23 Celebration of independence day of PAK in Jamia Rizwia Zia ul Uloom Rawalpindi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 13 ส.ค. 2023
  • 14/8/2023
    گلستانِ مہر علی جامعہ رضویہ ضیاءالعلوم ڈی بلاک سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی میں پاکستان کے 76ویں جشن آزادی کی تقریب کے مناظر
    پرچم کشائی کے ساتھ ساتھ تحریک پاکستان کے شہداء اور بانیانِ پاکستان کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور دعا کا خصوصی اہتمام کیا گیا
    زیرسرپرستی
    شیخ الحدیث والتفسير ابوالخير سید حسین الدین شاہ سلطانپوری ضیائی
    #2k23
    #syed
    #islam
    #viral
    #like
    #islam
    #peer
    #bayan
    #yotube
    #meladmustafa
    #yotube
    #like

ความคิดเห็น • 28

  • @muftimasoodbinabdulazizqad6993
    @muftimasoodbinabdulazizqad6993 10 หลายเดือนก่อน +2

    گلستان مہر علی جامعہ رضویہ ضیاءالعلوم زندہ باد

  • @syedhabibgardazisyedhabibg4937
    @syedhabibgardazisyedhabibg4937 10 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadshahidabbasishahid5812
    @muhammadshahidabbasishahid5812 10 หลายเดือนก่อน

    ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ❤

  • @HafizAbbas_
    @HafizAbbas_ 10 หลายเดือนก่อน

    ❤❤اسلام زندہ باد پاکستان زندہ باد ❤ ❤
    گلستان مہر علی جامعہ رضویہ ضیاء العلوم زندہ باد ❤❤

  • @muftihaseeburrehmanqadrizi2454
    @muftihaseeburrehmanqadrizi2454 10 หลายเดือนก่อน

    بے شک

  • @ZahidIqbal-fr1pk
    @ZahidIqbal-fr1pk 10 หลายเดือนก่อน

    masha allah

  • @awaisawan516
    @awaisawan516 10 หลายเดือนก่อน

    Ma Sha Allah

  • @JMabbasi7
    @JMabbasi7 3 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤

  • @syedhabibgardazisyedhabibg4937
    @syedhabibgardazisyedhabibg4937 10 หลายเดือนก่อน

    گلستان مہر علی ذندہ باد

  • @muftihaseeburrehmanqadrizi2454
    @muftihaseeburrehmanqadrizi2454 10 หลายเดือนก่อน

    🌹🌹🌹🌹

  • @user-ur2dk3dx7q
    @user-ur2dk3dx7q 10 หลายเดือนก่อน

    ما شاء اللہ

  • @hafiz13
    @hafiz13 10 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ

  • @muftihaseeburrehmanqadrizi2454
    @muftihaseeburrehmanqadrizi2454 10 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤

  • @awaisawan516
    @awaisawan516 10 หลายเดือนก่อน

    🌹🌹🌹

  • @hafizirfansatti
    @hafizirfansatti 10 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @wasifaliqureshii
    @wasifaliqureshii 10 หลายเดือนก่อน

    مرکز اسلام گلستان مہر علی جامعہ رضویہ ضیاءالعلوم کو اللہ سلامت رکھء

  • @Daniraja545
    @Daniraja545 10 หลายเดือนก่อน

    #ziaulloom❤❤❤

  • @muftimasoodbinabdulazizqad6993
    @muftimasoodbinabdulazizqad6993 10 หลายเดือนก่อน

    پاکستان زندہ باد

  • @PeacefulLife12
    @PeacefulLife12 10 หลายเดือนก่อน

    Zinda abad

  • @hafizkiani
    @hafizkiani 10 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤

  • @hafizkiani
    @hafizkiani 10 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب❤❤

  • @guftaresaadi2603
    @guftaresaadi2603 10 หลายเดือนก่อน +1

    گلستان مہر علی میں منعقدہ پرچم کشائی کی *تقریب یوم تحدیث نعمت* کے حوالے سے *ابنائے ضیاء العلوم* میں سے ایک عزیز *فرخ شبیر* کی تحریر دلپذیر بلمس اناملہ الحریر آج نظر نواز ھوئی ، احباب دیگراں کے *”تنافس و تباغط“* کے لیے شیئر کی جا رہی ہے ۔ *لمثل ھذا فلیعمل العاملون ۔۔۔۔ وفی ذلک فلیتنافس المتنافسون* ۔
    محمد اسحاق ظفر
    14۔ اگست 2023ء بوقت مغرب
    *یومِ آزادی کی تقریب کا آنکھوں دیکھا حال:*
    مادرِ علمی کی روایات میں شامل ہے کہ مذہبی تہوار ہو یا ملی، پورے جوش و خروش سے یہاں مناۓ جاتے ہیں۔ لہذا اپنی ریت کو برقرار رکھتے ہوۓ آج ١۴ اگست ٢٠٢٣ء کو سالہاۓ گذشتہ کی طرح جامعہ رضویہ ضیاء العلوم میں یومِ تحدیثِ نعمت منانے کا اہتمام کیا گیا۔
    تیاریوں کا سلسلہ جو گذشتہ دو، تین روز سے جاری تھا آج صبح نمازِ فجر کے بعد سرعت اختیار کرگیا،اقامتی طلباء نے بادلِ خواستہ و بارخِ فرخندہ اپنے اوپر عائد کردہ ذمہ داریوں کو بطریقِ احسن سرانجام دیا۔
    گلستانِ مہرِ علی لان میں سجاوٹ ہورہی تھی مشرقی جانب سٹیج تیار ہورہا تھا درآن وقت صبح کی اسمبلی اٹینڈ کرنے کے لیے طلباء خطیب العصر ہال کی جانب گامزن تھے جہاں پر پہلے قرآن خوانی ہوئ بعد ازاں حسبِ معمول قصیدہ بردہ
    شریف پڑھا گیا اور اجتماعی دعا میں ملکی سلامتی و استحکام لے لیے دعا کی گئ۔
    اسمبلی ہال میں استاذ محترم حافظ محمد اسحاق ظفر صاحب تشریف لاۓ چونکہ آپ سارے پروگرام کو ترتیب دے رہے تھے اس لیے کچھ ضروری ہدایات کرنے کے بعد آپ نے طلباء کو صحن میں بھجوا دیا,،جو کہ سبز ہلالی پرچموں اور چھوٹی جھنڈیوں سے سجایا گیا تھا جامعہ مشرقی جانب سٹیج بنایا گیا تھا جہاں پر اساتذہ کرام اور عملے کے افراد کے بیٹھنےکے لیے کرسیاں نصب تھیں۔اسٹیج کے دائیں اور بائیں جانب دورہء حدیث سالِ اول اور دوم کے طلباءِکرام کو بٹھایا گیا جبکہ پنڈال میں باقی طلباء نشست براجمان تھے۔
    ناظمِ اسٹیج کے فرائض استاذ محترم حافظ محمد اسحاق ظفر صاحب سرانجام دے رہے تھے۔تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ الہی سے ہوا بعد ازاں افضال قادری کو نعت کے لیے مدعو کیاگیا،جس نے اعلی حضرت کا کلام عشق میں ڈوبی ہوئ آواز میں پڑھ کر سماں باندھ دیا۔جب حافظ تیمور کو اپنے ساتھیوں سمیت دعاۓ اقبال پیش کرنے کے لیے آۓ تو اسکی درد بھری آواز گلستانِ مہرِ علی کے در و دیوار سے ٹکرا کر سماعتوں کے اندر رس گھول رہی تھی اور محفل میں چارسو کیف و سرور چھاچکا تھا۔بعد ازاں پرچم کشائ کے لیے استاذ محترم قبلہ حسین الدین شاہ صاحب کو دعوت دی گئ، تو آپ نے اپنے دست مبارک سے پرچم کشائ کی اس دوران پاکستان زندہ باد کے واشگاف نعروں سے فضا میں گھن گرج پیدا ہورہی تھی جوکہ علماء و طلباء کی وطنِ عزیز کے ساتھ محبت کی غمازی کررہی تھی
    اسکے بعد استاذ محترم نے قومی ترانہ پیش کرنے کے لیے "حسنین حفیظ" کو اسکے ساتھیوں سمیت مدعو کیا۔پھر خطاب کرنےکے لیے سید امتیاز شاہ صاحب کو بلایا گیا۔شاہ صاحب نے اپنے مخصوص اندازِ خطابت سے سامعین کے دلوں کو گرمایا۔آپ کا کہنا تھا کہ "آزادی بہت بڑی نعمت ہے اس نعمت کی قدر محکوم کشمیری،فلسطینی اور بوسنیا کی عوام سے پوچھی جاۓ۔آج اگر ہم ببانگِ دہل دین متین کی ترویج و اشاعت کرسکتے ہیں اور شعائرِ اسلام پر عمل کرسکتے ہیں تو یہ ایک آزاد وطن کے باعث ہی ممکن ہے"
    شاہ صاحب کے خطاب کرنے کے بعد جامعہ رضویہ کا ترانہ پیش کرنے کے لیے حافظ تیمور اور انکے ساتھیوں کو ایک دفعہ پھر سٹیج پر بلایا گیا ترانے کے سارے اشعار ہی دل کو موہ لینے والے ہیں لیکن جب ہم سب کا پسندیدہ شعر پڑھا گیا تو محفل کا رنگ دیدنی تھا اور وہ شعر یہ ہے:
    " سید شاہ حسین الدیں ہیں جامعہ کا سرمایہ
    انکے حسن عمل نے اس کو کیسا ہے چمکایا
    اے دل ان کا ماتھا چوم، مرکزِ دین و فنون و علوم
    کون ہے جس کو نہیں معلوم جامعہ رضویہ موسوم،ہے یہ بنامِ ضیاءالعلوم"
    آخر میں استاذ محترم قبلہ حسین الدین شاہ صاحب کو دعا کرنے کے لیے عرض کی گئ اور آپ نے وطنِ عزیز کی سلامتی اور ترقی کےلیے اپنے رب کے حضور دست سائل دراز کیے۔یوں اس پرمسرت اور رونق افروز تقریب کا اختتام ہوا۔

  • @ababbasii
    @ababbasii 10 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ ❤

  • @muhammadarshadziai8747
    @muhammadarshadziai8747 10 หลายเดือนก่อน

    MashaAlah

  • @muftihaseeburrehmanqadrizi2454
    @muftihaseeburrehmanqadrizi2454 10 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ

  • @awaisawan516
    @awaisawan516 10 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤

  • @muftimasoodbinabdulazizqad6993
    @muftimasoodbinabdulazizqad6993 10 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ