''خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی'' بلا شبہ قرآن شفا ہے مگر اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس شفا کی واحد ضمانت ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ کے فرمان مبارکہ کا مفہوم ہے کسی آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات آگے بیان کرتا رہے۔ کالا پیلا علم شیطان کی طرف سے ہے اور انسان کو یقینی کافر اور جہنمی بنا دیتا ہے۔
جن کے نصیب میں شفاء ہو انکے لئیے اسباب بھی بن جاتے ہیں کتنے مریض ہیں جن کو حادثاتی طور پر حرآم مغز میں چوٹ لگی مگر شفاء کے کرائیے تک نہ پہنچے پائیے خدا نے جس کو جب شفاء دینی ہے شفاء کے زرائیے تک وہ پہنچا دیا جاتا ہے
@@nailasaboor1939 producers tum jaise faaltu logon ke comments youtube pe parh ke apni soch badal ke tv pe aane waali sab aurton ko hijaab pehna deinge lol
فرشتوں سے بہتر ہے انسان بننا مگر پڑتی ہے اس میں محنت زیادہ قرآن اللّٰہ تعالیٰ کا کلام ہے اور اللّٰہ ہر چیز پر قادر ہے. جو ایک پانی کے قطرے سے انسان کی تخلیق کر سکتا ہے تو ایک جیتے جاگتے انسان کا مورا ٹھیک کرنا اس کے نزدیک کونسا مشکل کام ہے.. وہ تو کن فیکون کہتا ہے کہ ہو جا تو وہ چیز ویسی ہی ہو جاتی ہے.
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے جھوٹ بولنے پر پاکستان میں کوئی پابندی نہیں ہسپتال بھرے ہوئے ہیں ایسے مریضوں سے بھائی صاحب بابا صاحب کو ہسپتالوں کا وزٹ کرنا چاہیے ، ان شاءاللہ تعالیٰ کبھی بھی نہیں کریں گے یہ احباب لوگوں کا ایمان خراب کر رہے ہیں
تقدیر کا موضوع بہت پیچیدہ ہے رسول پاک نے اس پر بحث کرنے سے منع فرمایا ہے لیکن تقدیر پر یقین ہمارے ایمان کا حصہ ہے لیکن جس طرح عموماً لوگ تقدیر کو جامد چیز سمجھتے ہیں ایسا نہیں ہے/تقدیر دو قسم کی ہے /1نہ بدلنے والی /2بدلنے والی/ اور تقدیر کا بدل جانا بھی تقدیر ہے/علامہ اقبال کا ایک شعر ہے/تقدیر کے پابند جمادات و نباتات/مومن ہے فقط احکامِ الٰہی کا پابند
اللہ کو گواہ بناکر کہتا ہوں کہ میری بھی کمر ٹوٹ چکی تھی اور 20 سال تک بستر پر رہا اور 15 منٹ سے زیادہ نہ چل سکتا تھا نہ کھڑا ہوسکتا تھا بس بستر پر رہتا تھا ڈاکٹر کچھ بھی نہیں کرسکے۔ اور پھر اللہ نے ایک ایسا ذریعہ بنایا کہ ایک منٹ میں اللہ نے مجھے کامل صحت دے دی مرض ختم ہوا اور کمر پہلے سے زیادہ مضبوط ہوئی ھر قسم کا بوجھ اٹھا سکتا ہوں الحمد للہ رب العالمین حمد و ثنا ہے میرے اللہ کے لیے۔ اس کو کہتے ہیں اللہ کے معجزات۔۔
آن روحانی بابا کا نمبر مل سکتا ہے مجھے بچپن سے سر میں درد ہے جو روز بروز بڑھتی جا رہی ہے شاید میں بھی ان سے فیضیاب ہو جاوں اگر ان کا نمبر اور ایڈریس مل جائے تو مہربانی ہوگی شکریہ
Yeh Pakistani khaatoon naheen bulkeh Pakistani Muslim khaatoon kay nam per aik bara dhabba hai. Yeh Pakistan mein liberals elite's extremists ki aik qism hai jo na sirf apnay foreighn masters kay ishharay per Pakistani aur Muslim tehzeeb ko tabah aur barbad kernay per tuli huwi hai bulkeh yeh 'Mer jism meri merzi' ki active member bhi hai jo pakistan mein Khawaateen ko aazadi kay nam per gumrah kerti hai aur besharmi ka daras daiti hai. Yeh mehman bhi aik pseudo intellectual hai aur bara mushrik bhi jo mazhab kay nam ko badnam he naheen ker raha bulkeh isko cash bhi ker raha hai.
السلام و علیکم جناب میرے بھی ڑیڑھ کی ہڑی کا پرابلم ہے تقریبا 6سال سے بہت علاج کروا چکا ہوں لیکن کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوا برائے مہربانی آگر آپ ان صاحب شخصیت کا رابطہ نمبر عنایت فرما دیں تو بہت مہربانی ہوگی آپکی شکریہ
پروفیسر صاحب مجھے مجھے نمبر دین۔ اگر آپ جھوٹ بول رہین ہین تو اللاہ اور اسکے رسول کی آپ پر نعلت ہو۔ مین تین سال سے بستر پر ہون۔ ایک رات کا ذکر ہے رات کے تین بجے کیسی نے میرے پیر کے انگھٹھے ہیلا یا آنکھ کھول کر دیکھا کھول کردیکھا دو کالے ساۓ نظر آۓ اس رات کےبعدسے میرے کمر مین درد ہے۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے مہرے کھسک گۓ ہین بڑی مہربانی ہم سب مسامانون کی مدد کرین۔ انشاللاہ اللاہ آپ کو اس خدمت خلل کے بدلے اللاہ آپ کو جنت فردوس عطاء کرےگا۔ آمین
مخدوم سید صفدر علی بخاری اُن کا نام ہے اور بابا جان 2005 میں ظاہری دنیا سے پردہ فرما گئے ہیں اُن کا فیض ہے سورۃ رحمٰن سات دن سُنیں ہر مسئلے بیماری کیلیے قاری باسط مصری کی آواز میں ایک گلاس پانی سامنے رکھ کے آنکھیں بند کرکے مکمل سُننے کے بعد تین بار پورے دل سے اللہ اللہ اللہ کہنا ہے اور پانی پی لینا ہے سات دن یہ عمل کرنا ہے اسکا ہدیہ یہ ہے کہ جو شفا پائے آگے لوگوں کو بتائے اور جو بابا جان کو جاننا چاہتا ہے مخدوم سید صفدر علی بخاری المعروف کاکیاں والی سرکار اور اُن کے وارث ہیں سید شاکر عزیر Tohfaya qalender سرچ کرلیں

قوم کو بیوقوف بنانا چھوڑ دو ۔ اس طرح کا کوئی بابا ہے تو اسے سامنے لاؤ تاکہ پوری دنیا سے مریض لا کر اس سے علاج کروائیں اور ڈالر کمائیں ۔پاکستان کو ڈالروں کی شدید ضرورت ہے
''خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی''
بلا شبہ قرآن شفا ہے مگر اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس شفا کی واحد ضمانت ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ کے فرمان مبارکہ کا مفہوم ہے کسی آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات آگے بیان کرتا رہے۔
کالا پیلا علم شیطان کی طرف سے ہے اور انسان کو یقینی کافر اور جہنمی بنا دیتا ہے۔
Yes, you are Absolutely right.🌹👍🤲
Last wala waqiya mujhy bht pehlay ka maloom hai. Ye bilkul sach hai
Could you give number of Dr.Nasir?
@@osamalone5052 I haven't Sorry
Yes I also need Dr sahab number
Please un ka nomber bta den
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں کافی سال سے بیمار ہوں پلز مجھے بھی ان کا نمبر چاہئیے
جن کے نصیب میں شفاء ہو انکے لئیے اسباب بھی بن جاتے ہیں کتنے مریض ہیں جن کو حادثاتی طور پر حرآم مغز میں چوٹ لگی مگر شفاء کے کرائیے تک نہ پہنچے پائیے خدا نے جس کو جب شفاء دینی ہے شفاء کے زرائیے تک وہ پہنچا دیا جاتا ہے
MASHALLAH NICE
TALK
Yea khawateen ne dupatta phena q chordiya hai kya allergy hoti hai usay?
Ye sharam to producers ko bhi nahe hy na in khawateen k ghar walon ko. Sb k liye ab rating paisa aor viewerships he ahm hy
اس کے پاس وہ سامان ہی نہیں جس کو چھپانے کے لیے دوپٹہ چاہیے ہوتا ہے۔
True point nottdd
Western kapron pe kon dupatta leta hai?
@@nailasaboor1939 producers tum jaise faaltu logon ke comments youtube pe parh ke apni soch badal ke tv pe aane waali sab aurton ko hijaab pehna deinge lol
God is greatest 😊❤
فرشتوں سے بہتر ہے انسان بننا
مگر پڑتی ہے اس میں محنت زیادہ
قرآن اللّٰہ تعالیٰ کا کلام ہے اور اللّٰہ ہر چیز پر قادر ہے. جو ایک پانی کے قطرے سے انسان کی تخلیق کر سکتا ہے تو ایک جیتے جاگتے انسان کا مورا ٹھیک کرنا اس کے نزدیک کونسا مشکل کام ہے.. وہ تو کن فیکون کہتا ہے کہ ہو جا تو وہ چیز ویسی ہی ہو جاتی ہے.
الله اكبر الله اكبر الله اكبر الله الحق
میں پچلے 17 سال سے بیڈ پرپڑاھوں ریڑھ کی ہڈی انجری کی وجہ سے۔۔۔ اس بابا جی کا موبایل نمبر اگر مل جائے تو دعایئں دونگا ڈاکٹر صاحب
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے جھوٹ بولنے پر پاکستان میں کوئی پابندی نہیں ہسپتال بھرے ہوئے ہیں ایسے مریضوں سے بھائی صاحب بابا صاحب کو ہسپتالوں کا وزٹ کرنا چاہیے ، ان شاءاللہ تعالیٰ کبھی بھی نہیں کریں گے یہ احباب لوگوں کا ایمان خراب کر رہے ہیں
سر اور مریضوں کے لیے بھی صدقہ جاریہ کے طور پر اس شخص کا بتادیں ہمیں بھی مہروں کی پرابلم ہے
تقدیر کا موضوع بہت پیچیدہ ہے رسول پاک نے اس پر بحث کرنے سے منع فرمایا ہے لیکن تقدیر پر یقین ہمارے ایمان کا حصہ ہے لیکن جس طرح عموماً لوگ تقدیر کو جامد چیز سمجھتے ہیں ایسا نہیں ہے/تقدیر دو قسم کی ہے /1نہ بدلنے والی /2بدلنے والی/ اور تقدیر کا بدل جانا بھی تقدیر ہے/علامہ اقبال کا ایک شعر ہے/تقدیر کے پابند جمادات و نباتات/مومن ہے فقط احکامِ الٰہی کا پابند
*SALLALAHU ALYHI WALA'AALIHEE WASALAM*
*NAAM-E-MUBARAK TOU POORA LIKHA KARO BHAI*
@@tradingenergy-en6wnKarna warna Kuch nahi bus tanked kerna hai bus
❤
Kindly share the number of that person who treats back problem
مخدوم سید صفدر علی بخاری سرچ کرلیں
issi terha log ja'ali peer aur aamilon k peechhey chal perhtey hain
Very. Nice. To. Lissen. All. This
جب نمبر نہیں دینا ہوتا۔ نیکی کاکام نہیں کرنا ہوتا لمبی لمبی چھوڑا نہ کرو جو دکھی اور بیمار لوگ سنتے ہیں وہ ان باتوں کیا کریں سچ ہیے
میری بھی کمر کی ھڈی کسی نے توڑ دی تھی
کسی بزرگ نے خواب میں ھاتھ رکھا اور کہا جڑ گئ ھے
آج میں بالکل نارمل ھوں پتہ ھی نہیں ھڈی کبھی ٹوٹی تھی کے نہیں
unka contac no baki logon ko bhi day dyn jo mare jasa elaj krwa k thk giya hy bhala ho jy
@@saraali4470 مخدوم سید صفدر علی بخاری سرچ کریں سب مل جائے گا
Nambr is liye nahi de sakta k in ka chenal kon dekega aur like aur comment kon kare ga ye jooth bol raha he
Cool
اللہ کو گواہ بناکر کہتا ہوں کہ میری بھی کمر ٹوٹ چکی تھی اور 20 سال تک بستر پر رہا اور 15 منٹ سے زیادہ نہ چل سکتا تھا نہ کھڑا ہوسکتا تھا بس بستر پر رہتا تھا ڈاکٹر کچھ بھی نہیں کرسکے۔ اور پھر اللہ نے ایک ایسا ذریعہ بنایا کہ ایک منٹ میں اللہ نے مجھے کامل صحت دے دی مرض ختم ہوا اور کمر پہلے سے زیادہ مضبوط ہوئی ھر قسم کا بوجھ اٹھا سکتا ہوں الحمد للہ رب العالمین حمد و ثنا ہے میرے اللہ کے لیے۔ اس کو کہتے ہیں اللہ کے معجزات۔۔
Wo kasy
is ka alje be baty dey please
WO kayse apki Lamar sahi hoi WO kia iilaj tha jiss se apki kamar pehly se bhi zada bather hoi plz bataye
@@saqib1546 وہ علاج میں کرسکتا تو ہوں لیکن بتا نہیں سکتا بھائی جان
@@nadeemakhter464 وہ علاج میں کرسکتا تو ہوں لیکن بتا نہیں سکتا بھائی جان
Producer sb. Kindly kuch norms rules and regulations set krein apni hosts k liye
آپ کا چینل انہی کاموں کے لیے بالکُل ٹھیک۔ شاباش یہی کام کیے جاؤ۔
خدا را اس بندے کا فون نمبر دیں۔ بہتوں کا بھلا ھو گا۔ جزاک اللہ الاخیر واسلام
Why do you watch this show if a woman's dress is important to you
@@zahidshah7557 مخدوم سید صفدر علی بخاری ہیں وہ
الحمداللہ باقاعدگی سے نماز پڑھنے اونچے اور لمبے سجدے کرنے سے کمر کی درد اور مہروں کا مسلہ حل ہو جاتا ہے انشاللہ ❤❤❤
CT scan Kya bala hai apko pata hai ???? Kuch Kam Dua se hota hai Kuch Dawa se
روحانی نہیں بلکہ قرآنی معجزات
Ager peer sb ka number bhi mention kr dety tu boht soan ko faida ho jata
Un sahb nyapko kia bataya rehr ki hadi ko thek karny k lye ap plz bataen
Sir meri mother ki left leg ka operation hoye 6 month ho gye hy per still not run pls share his. Number for treatment.
Wo number chahey mere walda ki bhi reer ki Hadi ka masla ha bilkul charpai par par Gai ha plz bta dain .duain day gy ap ko.plz
Ap plz un sahb ka baten jin sy shefa mile
How to contact dr. Nasir?
آن روحانی بابا کا نمبر مل سکتا ہے مجھے بچپن سے سر میں درد ہے جو روز بروز بڑھتی جا رہی ہے شاید میں بھی ان سے فیضیاب ہو جاوں اگر ان کا نمبر اور ایڈریس مل جائے تو مہربانی ہوگی شکریہ
Aap kitnay saal kay hain....
Aap sorat rehman treatment explained by dr javed check karain.
Mery sar m bhe 13 sal ki umer sy dard h jo aj bhe hota .45 sal ki hun mery ley bhe dua kry ur bhe tklify h jin ja elajh he dr nhi kr pay😢
Sar dard he to Surah Rehman sunain eyes close kr k 15 se 20 mnt me aram ajaey ga @@ompk142
@@fahadshuja2515 مخدوم سید صفدرعلی بخاری سرچ کریں
@@rizwanafarhad3032 مخدوم سید صفدر علی بخاری سرچ کریں
Ashee kahanee he toba Karo toba
سر آپ ان صاحب کا نبر دے سکتے ہیں پلیز مہربانی ہوگی
Plzz pore bat batahy jb sir aus adme sy mely tu kia baat hoi plz es py pore guftago hone chaye its v important
سید صفدر علی بخاری
issi terha log ja'ali peer aur aamilon k peechhey chal perhtey hain
issi terha log ja'ali peer aur aamilon k peechhey chal perhtey hain
Plz un ka no share kar den.
Meri age 45 hai per kamar ki waja se bistar pe hon .
Ilaj karwa karwa k thak gai hon.plz.
پروفیسر ڈاکٹر صاحب نمبر دیں تاکہ
One who possess IRFAN then there is nothing impossible for him
Khatoon ji, wear proper clothes, this is Pakistan, no one is growing, so no.
Yeh Pakistani khaatoon naheen bulkeh Pakistani Muslim khaatoon kay nam per aik bara dhabba hai. Yeh Pakistan mein liberals elite's extremists ki aik qism hai jo na sirf apnay foreighn masters kay ishharay per Pakistani aur Muslim tehzeeb ko tabah aur barbad kernay per tuli huwi hai bulkeh yeh 'Mer jism meri merzi' ki active member bhi hai jo pakistan mein Khawaateen ko aazadi kay nam per gumrah kerti hai aur besharmi ka daras daiti hai. Yeh mehman bhi aik pseudo intellectual hai aur bara mushrik bhi jo mazhab kay nam ko badnam he naheen ker raha bulkeh isko cash bhi ker raha hai.
Han ajeb lgti aunty is dress m
Pakistan mein shariah law nahin hai jiska joe dil chahe pehen sakta hai.
@@DailyManovlogswoh aunty lag rahi hai toe tum khud kya ho? Tom cruise brad Pitt lagte ho dekhney mein lol?
@@Nefertiti-gm9lhtumari sis bikini pehne to muja Dekhne ka ikhteyar ha us public ma
Plzz muje disc slipp sarvical problam hy bohat taklif hy un rohani baba ka No mil sakta hy
Lahore main kis ko Aesy Alamka Adess bata dyee jo jinat ki nuzer khtem kerty ho. Pleas wo frood na ho.
Your conversation is very good but behind scenes are horrible please change
Dressing khilarion wali kyon hay in khatoon ki? Male's dressing is so perfectly graceful
Look at her dress. He probably wants to call her 'Beti' but how can he?
Saraa jhot ka zema Samaa NY he lya hy?sab fake news fazool tajzia nigar ,planted program fazool program sb ksb es channel py milta hy...
Please could you share me the number of said Baba because I'm also have disck spinal problem
kya un baba g ka no mil sakta hy plz plz
Bushra real smart
Han ji ye kalay ilm wala Kaisa. AP UN ka batain pl Jin ka pH
No AP k pass hay.
Number bata den please mujhe bhi mohron ki takleef hai or bhi bhot si bemariyan hain main bhot pershan hun please bata den
No mil sakta ha plz
تاریک نہیں گہرا سمندر ہے
Please un ka no r address dy dyn mri ami ka muhro ka msla hy wi bed pr hy
Ye muslman bibeon ka dress hy thora khayaal kia kren
Bhai Jan lebas se Kuch nahi hota pinki pirni ka lebas dekha hai apny wo Karti Kya hai ???????
Plz mjhy un baba g ka number mil skta hai mn bohat bohat paraishan plz
num mjy bhi chaey
Sura rehman sune 7 day sone se pehle abdul basit qari ki paani dum karke piyen
Janab un ka no tou dey dein merbani ho gi
Jab innsan ke Zuban isske Hath ker Herkatun k sath Saath na dain tu samjj Jawo yee Bandh Jutaa hy os abi abi joute banaraha hy
Kya mujhy no mil sakta he pls
Kindly no agr mil jy.
السلام و علیکم جناب میرے بھی ڑیڑھ کی ہڑی کا پرابلم ہے تقریبا 6سال سے بہت علاج کروا چکا ہوں لیکن کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوا برائے مہربانی آگر آپ ان صاحب شخصیت کا رابطہ نمبر عنایت فرما دیں تو بہت مہربانی ہوگی آپکی شکریہ
Same problem hai mjy lakan kala jado ki wja sa hai agr number mil jay to ma bi thek ho jaon g😊
@@rajamehvish817آپ لاھور سے ھے تو بتائیں
آپ لاھور سے ھے تو بتائیں
پروفیسر صاحب مجھے مجھے نمبر دین۔ اگر آپ جھوٹ بول رہین ہین تو اللاہ اور اسکے رسول کی آپ پر نعلت ہو۔ مین تین سال سے بستر پر ہون۔ ایک رات کا ذکر ہے رات کے تین بجے کیسی نے میرے پیر کے انگھٹھے ہیلا یا آنکھ کھول کر دیکھا کھول کردیکھا دو کالے ساۓ نظر آۓ اس رات کےبعدسے میرے کمر مین درد ہے۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے مہرے کھسک گۓ ہین بڑی مہربانی ہم سب مسامانون کی مدد کرین۔ انشاللاہ اللاہ آپ کو اس خدمت خلل کے بدلے اللاہ آپ کو جنت فردوس عطاء کرےگا۔ آمین
@@FRODOON1 بھائی جی آپ لاھور سے ھے بتائیں
Sir aoor loogon kay ly please share the number
I ama patient of arthritis
@@tahiraejaz7630 مخدوم سید صفدر علی بخاری سرچ کریں آپ سب مسائل کا حل مل جائے گا
ramzano mein yehi anchor momina ban kar beth jati hai aam dino mein modern Kya munafqat hai faqad 😢
Docter sahab ka he no dy plzz
@@timmyidrees7368 مخدوم سید صفدرعلی بخاری
Pls Nasir Sahab Ka number mil skta?
مہربانی کر کے اس شخص کا مجھے نمبر دے دیں۔ مجھے بھی یہ تکلیف ھے۔ بھلا ھو گا۔
Cell number of Nasir bin Abbas mil sakta hey?
Sir ka no
Ji Salam Walekum doctor sahab number Nahin Denge kisi ko bhi apna channel chalane ke liye Aisa kar rahe hain
Asalam
آپ اس سے کیا نتیجہ نکالنا چاہتے ہیں یہ ایک استثنائی واقعہ ہے ۔۔۔عیسائی کہنا ضروری ہے
Ye topics kya he or ye kes tara kapro me larki ko betai he
Plz share cell no of Prof.Nasir Ibne Abbas
Please close all the Hospitals where are such type of babas Is prof ke kableyat kaya har except zaban ka cheska
اچھا بھلا قصہ چل رہا تھا
" کڑک " نے بیڑہ غرق کر دیا ہے۔۔۔😂😂😂
Ye sir abdullah bhatti sb hain
Kahan rehte hain
Send me number
No
Plz share the contact number of that kind person we want to contact, my mother is sick. Plz
Un baba g ka num bi btta dain ta k hum sab ka bi bala ho jye
مخدوم سید صفدر علی بخاری
یہ تو نام بتایا ہے فون ۔نمبربھی بتادیتے بھای
@@pakrespies
یہ پیر صاحب دنیا سے پردہ کر گئے ہیں ۔۔ @@pakrespies
@@pakrespiesیہ کیس شہر میں ھے
کیا کسی بہن بھائی کو ان بزرگوار کا رابطہ نمبر ملا ؟
Pani py kya phrha gaya tha
Assalam Alaikum. Please share baba jee number. Thanks
Aap apna no den plz.
Use Bazurg ka number mil sakta hai? Mairi baiti ko finger kitnay say buch jaey gi
Is Baba ji number cheiye
Is aurat k deku ya programme k host h
Assalam o Alaikum mam please can you give me the number of Dr sahab for right guidelines
مخدوم سید صفدر علی بخاری اُن کا نام ہے اور بابا جان 2005 میں ظاہری دنیا سے پردہ فرما گئے ہیں اُن کا فیض ہے سورۃ رحمٰن سات دن سُنیں ہر مسئلے بیماری کیلیے قاری باسط مصری کی آواز میں ایک گلاس پانی سامنے رکھ کے آنکھیں بند کرکے مکمل سُننے کے بعد تین بار پورے دل سے اللہ اللہ اللہ کہنا ہے اور پانی پی لینا ہے سات دن یہ عمل کرنا ہے اسکا ہدیہ یہ ہے کہ جو شفا پائے آگے لوگوں کو بتائے اور جو بابا جان کو جاننا چاہتا ہے مخدوم سید صفدر علی بخاری المعروف کاکیاں والی سرکار اور اُن کے وارث ہیں سید شاکر عزیر Tohfaya qalender سرچ کرلیں
Why is the anchor wearing such Westernized clothes
صرف کہانیاں بیان کررہاہے
Sir unka number mil sakta hay
مخدوم سید صفدر علی بخاری اُن کا نام ہے اور بابا جان 2005 میں ظاہری دنیا سے پردہ فرما گئے ہیں اُن کا فیض ہے سورۃ رحمٰن سات دن سُنیں ہر مسئلے بیماری کیلیے قاری باسط مصری کی آواز میں ایک گلاس پانی سامنے رکھ کے آنکھیں بند کرکے مکمل سُننے کے بعد تین بار پورے دل سے اللہ اللہ اللہ کہنا ہے اور پانی پی لینا ہے سات دن یہ عمل کرنا ہے اسکا ہدیہ یہ ہے کہ جو شفا پائے آگے لوگوں کو بتائے اور جو بابا جان کو جاننا چاہتا ہے مخدوم سید صفدر علی بخاری المعروف کاکیاں والی سرکار اور اُن کے وارث ہیں سید شاکر عزیر Tohfaya qalender سرچ کرلیں
Plzzz mugy be un ka contact dn mai be mohrey ki waja sy bht preshan hn abi mai young hn
Itna third clas set ese show me theme kia hei or set kia hei mtlab kon log hein ye kaha se atey hein
Andaza karo.. Pakistan pay kya guzar rahi, Palestine kya halat.. and Samaa bajai science and research ko promote karay… ???
محترم میں 12 سال سے صرف 100 گز چل سکتا ھوں مہربانی فرمائیں ان کا نمبر دیں اپکو دعائیں دیتا رھوں گا
Pls share the no if possible
Host ka kapary tu teak pahnya kro pata nihen kon se culture ko follow krty hu
Host sykhyn k dress to dhng ka phny
Chair chir chir so annoying 😐
Kisi ku shrem ju y kahey k roohani batey kurtee hu or libas angrezee
mazrat k sath aap ki story me jan nahi hia , jhoti khani.
قوم کو بیوقوف بنانا چھوڑ دو ۔ اس طرح کا کوئی بابا ہے تو اسے سامنے لاؤ تاکہ پوری دنیا سے مریض لا کر اس سے علاج کروائیں اور ڈالر کمائیں ۔پاکستان کو ڈالروں کی شدید ضرورت ہے