Ghulam Ahmed Pervez Exposed | Javed Ahmad Ghamidi VS Ghulam Ahmed Pervez | Shajar TV

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 26 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 13

  • @harriskhan7671
    @harriskhan7671 ปีที่แล้ว +1

    bhoot acha jazakAllahhukhairan.

  • @amirmehmood7777
    @amirmehmood7777 ปีที่แล้ว +4

    قرآن و سنت کو ماننا ضروری ہے

    • @asifjalil1
      @asifjalil1 ปีที่แล้ว

      کوئی سنت کی کتاب ہے تو بتائیں

  • @amirmehmood7777
    @amirmehmood7777 ปีที่แล้ว +3

    قرآن کے ساتھ حدیث کو ماننا ضروری ہے

    • @muhammadislaam9911
      @muhammadislaam9911 11 หลายเดือนก่อน

      حدیث مبارکہ میں عثمان بن حنیف روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ایک نابینا صحابی رضی اللہ عنہ کو دعا سکھلائ جس میں بنبیکا کا لفظ آتا ہے علماء ب کا ترجمہ وسیلہ کرتے ہیں حالانکہ صحیح معنی ساتھ ہے۔ سورہ النمل آیت نمبر چارتلیس مع سلیمان علیہ السلام یہنی کہ ساتھ۔ اس سے ثابت ہوتا ہے وسیلے کی دعا نہ قرآن پاک میں ہے نا ہی حدیث مبارکہ میں۔
      اکثر لوگ منکر حدیث کا فتوی لگا کر ایسے واضح اور روشن دلائل کو رد کر دیتے ہیں۔ اور آندھی تقلید کو ترجیح دیتے ہیں۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔ آمین

  • @muhammadislaam9911
    @muhammadislaam9911 ปีที่แล้ว

    اگر علماء روایتوں کو قرآن مجید کے معیار پر پرکھیں تو بہت سے مسائل حل ہو جاتے ہیں۔ مگر علماء غیر معتبر روایات کا ایڑی چوٹی کا زور لگا کر دفاع کرتے ہیں اس لیے ایسے لوگوں کو موقع ملتا ہے۔ مثال کے طور پر قرآن مجید میں وسیلے کی کوئی دعا نہیں ہے مگر علماء روایات سے ثابت کرتے ہیں کہ وسیلے سے دعا کرنا جائز ہے۔ سورہ یونس آیت نمبر اٹھارہ واضح طور پر لکھا ہے اللہ تعالٰی کے سوا کوئی بھی تمہیں نفع و نقصان نہیں پہنچا سکتا اور نہ ہی کوئی سفارشی ہے۔ پھر بھی علماء وسیلے سے دعا کرنے سے باز نہیں آتے۔ اگر یہ علماء صحیح ہیں تو قرآن مجید سے ایک عدد وسیلے کی دعا دکھا دیں میں ماننے کے لیے تیار ہوں۔ اگر نہیں دکھا سکتے تو خود توبہ کریں اور اعلانیہ طور پر سب مسلمانوں کو بتا دیں ہم غلط تھے اور قرآن مجید میں یہ لکھا ہوا ہے۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔ آمین۔

  • @asifjalil1
    @asifjalil1 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالٰی نے کسی انسان کو حق نہیں دیا کہ وہ لوگوں کے ایمان کا فیصلہ کریں۔ اس لئے اس طرح کے متعصب لوگوں کی جھوٹی باتوں پر یقین کرنے کی بجائے علامہ پرویز کی کتب کا خود مطالعہ کرنے اور ان کے درس سن کر خود فیصلہ کریں۔

  • @bilalsaeed8697
    @bilalsaeed8697 ปีที่แล้ว +1

    صرف اپنے فرقہ کی رائے کو درست سمجھ کر باقی تمام آراء کو غلط بلکہ کفر سمجھتے ھیں۔ آپکا بیان انتہائی درجہ کی بد زبانی کی بدترین مثال ھے۔ لگتا ھے کہ اس بیان کو لکھنے والے نے سرے سے پرویز کا مطالعہ نہیں کیا اور جتنا کچھ آب نے اس شخص کی بابت جتنے الزام لگائے آپ ان کا ماخذ یا مقام نہیں بتا سکتے کہ اسنے سرے سے ایسی کوئی بات نہیں لکھی۔

  • @IRFANULHAQSIDDIQUI
    @IRFANULHAQSIDDIQUI ปีที่แล้ว

    اسلام علیکم
    باس ویڈیو بنانے سے پہلے کم از کم پرویز تو لیتے۔ آپ کی کوشش کو میں سلام کرتا ہوں۔ اللہ آپ کو صحیح دیں پیش کرنے کی ہمیشہ توفیق دے۔ تو میں عرض کر رھا تھا کہ علمی گفتگو علم کے ہی انداز میں ہونی چاھیے۔ بے جا تنقید مناسب نہیں۔۔ ۔ تحقیق کرکے ویڈیو بنائیں۔ میں سب سے پہلے لائیک کرونگا۔ لیکن سنی سنائی باتوں کو آگے کرنا تحقیق نہیں ہے