اللہ تعالی ھم سب مسلمانوں کو قرآن اور حدیث کی پڑھنے سمجھ اور عمل کرنے کی توفیق دے الھمہ امین منجا نب عطاءاللہ مدنی خادم علماء دیوبند اھلسنت والجماعت مدینہ منورہ سعودی عرب
واللہ اگلے درس کابہت انتظارتھا الحمدللہ درس دیکھ کر بےانتہاء خوشی ہوئ آپ جیسےعلماء کی بہت ضرورت ہے امت کو اللہ آپکی عمر بعافیت دراز فرمائے آپکی حفاظت فرمائے دنیاوآخرت کی ہرخیرسےنوازیی آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ رنگ حیات قائم ودائم رھے آنجناب سے درخواست ہےکہ تیس تیس منٹ کادرس تقسیم فرمادیں تولوگ زیادہ مستفید ہو سکیں گے امید کہ غور فرمائیں گے اور کچھ علمی سوالات بھی ھیں لیکن میں یہاں کرنے سے معذرت خواہ ہوں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سعد بھائی میں بیان نہیں کر سکتا کہ میں اس درس حدیث کو دیکھ کر کتنا زیادہ خوش ہوا ہوں میں بہت وقت سے سوچ رہا تھا کہ مولانامنظورمینگل دامت برکاتہم العالیہ کا درس حدیث مل جائے لیکن مجھے کہیں بھی نہیں مل رہا تھا میں آپ کا ممنون ہوں بہت شکر گزار ہوں سعد بھائی کہ آپ نے بخاری کا درس اپنے چینل پر اپلوڈ کردیا اللہ رب العالمین آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
Muhammad shaik ke bahut sare bayanaat uski channel per urdu me hai ye kai lakoh log dek rahe hai iske batil istedlalaat per tafseeli videos hona chahiye Allah kisi se ye kam le aameen
عصرِ حاضر میں اگر چوٹی کے علماء کی ایک فہرست تیار کی جائے تو بلا شک و ریب ان میں ایک نام ڈاکٹر منظور احمد مینگل کا شمار ہوگا ـ یہ اس زمانے کا موتی ہے ـ
Alla Sahib ilm ke kabad mey dhakka de rahe Hain . Vo to ye achchha hai ki ziyada tar ke sir par se guzar jayegi, Hazrat ko pata hee nhi kitne samajh sakenge.
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ آپ سے معلوم کرنا تھا کہ کیا آپ حضرت مولانا مینگل صاحب دامت برکاتہم کے سارے اسباق اپلوڈ کریں گے؟ اور اگلا سبق کب اپلوڈ ہونے والا ہے؟ جزاک اللہ خیراً
اور سعد نشریات کو میری طرف سے دلی مبارکباد
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ نظر بد سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین
اللہ تبارک وتعالیٰ حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین
علم کا سمندر ہیں مولانا
اللہ مولانا کی حفاظت فرماۓ
مولانا کے عمر میں برکت عطا فرماۓ آمین یارب العالمین بجاہ سید المصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
اس گوہر نایاب کی حفاظت کرو یہ امت پر احسان ہوگا (مجذوب )
یہ شخص ہر فنون کے ماہروں کا ماہر ہیں
ماشاءاللہ بہت خوب حضرت کی جتنی بھی
تعریف کی جاےء اتنا ہی کم ہے......۔ یہ بات
بلا مبالغہ کے ہے
الله حفظ و امان میں رکھے۔۔۔۔۔۔علامہ صاحب علم کے سمندر ہیں!!!
میں انڈیا سے حضرت جی کا درس سماعت کررہا ہوں اور ہر درس کو محفوظ کرکے دو تین بار سنتاہوں
الفاظ ذو معنی میں تصوف نہیں لیکن
ملا کی اذان اور ہے مجاہد کی اذان اور
میں مولانا عبد الاول جامعی کانپور. یو .پی.انڈیا سے .میں حضرت کا بیان سنے بغیر رات کو سوتا نہیں ..اللہ حضرت کے علم میں برکت عطاءفرمائے .آمین
ماشاءاللہ
کاش کہ اس عظیم شخصیت کی شاگردی کا شرف حاصل ہوا ہوتا۔
ماشاء اللہ
اللہ پاک حضرت کے علم میں مزید برکت عطاء فرماے
اللہ تعالی ھم سب مسلمانوں کو قرآن اور حدیث کی پڑھنے سمجھ اور عمل کرنے کی توفیق دے الھمہ امین منجا نب عطاءاللہ مدنی خادم علماء دیوبند اھلسنت والجماعت مدینہ منورہ سعودی عرب
I listene his lecturers properly i started before a weak .
ماشاءاللہ میں انڈیا کے گجرات سے🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
واللہ اگلے درس کابہت انتظارتھا الحمدللہ درس دیکھ کر بےانتہاء خوشی ہوئ آپ جیسےعلماء کی بہت ضرورت ہے امت کو اللہ آپکی عمر بعافیت دراز فرمائے آپکی حفاظت فرمائے دنیاوآخرت کی ہرخیرسےنوازیی آمین
آمین
اللہ پاک آپ کے علم وعمر میں برکت عطافرمائے
Subhanallah Alhamdulillah
Love from Kashmir (india).... 💞💕💟❣️💓❤️💗❤️🖤💜💙💚💛🧡
اللہ حضرت کے علم میں برکت عطاءفرمائے .
ماشاءاللہ میں🙋🙋🙋🙋🙋 انڈیا India🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳سے
بارک اللہ فیکم
سعد اللہ تعالی اپ کو بہت بہت بہت جزاے خیر دے اپ بہت بڑا کام کر رہے ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ رنگ حیات قائم ودائم رھے
آنجناب سے درخواست ہےکہ تیس تیس منٹ کادرس تقسیم فرمادیں تولوگ زیادہ مستفید ہو سکیں گے
امید کہ غور فرمائیں گے
اور کچھ علمی سوالات بھی ھیں لیکن میں یہاں کرنے سے معذرت خواہ ہوں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سعد بھائی میں بیان نہیں کر سکتا کہ میں اس درس حدیث کو دیکھ کر کتنا زیادہ خوش ہوا ہوں میں بہت وقت سے سوچ رہا تھا کہ مولانامنظورمینگل دامت برکاتہم العالیہ کا درس حدیث مل جائے لیکن مجھے کہیں بھی نہیں مل رہا تھا میں آپ کا ممنون ہوں بہت شکر گزار ہوں سعد بھائی کہ آپ نے بخاری کا درس اپنے چینل پر اپلوڈ کردیا اللہ رب العالمین آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللّٰه د ے ډير عمر او ښـــــــــــــــــه صحتــــــ د ر نصیــبـــــــکړي
علم حدیث کا بے تاج بادشاہ
باتاج بادشاہ ہے
Alhamdulilah
MashaAllah
mashAllah
Maulana manzoor mengal shaab slaam
بہت خوب ماشاءاللہ
Ma sha allah
Jazakallaha Saad nashriyat
Mashallah
ماشاءالله
I am INDIAN
26 Feb 2023
آپ لوگ مھربانی کرکے ڈاکٹر صاحب کا درس بخاری شریف کا ھر کلاس اپلوڈ کرے ۔ صدقہ جاریہ ھے ۔ ہمیں فائدہ ھوگا آپ کو دعائیں دینگے ۔
میں جرمنی سے کوشش کرتاہوں ہر درس بیان کو بلا ناغہ باربار سونوں۔
Jazakallah khaira
786
313
حضرت کے تمام مباحث پر الگ الگ ویڈیو ھوجائے تو بھتر ھوگا
جن کا حضرت نے ذکر کیا ھے
Mashaallah
आपकी उम्र में बरकत नसीब फरमा
Muhammad shaik ke bahut sare bayanaat uski channel per urdu me hai ye kai lakoh log dek rahe hai iske batil istedlalaat per tafseeli videos hona chahiye Allah kisi se ye kam le aameen
عصرِ حاضر میں اگر چوٹی کے علماء کی ایک فہرست تیار کی جائے تو بلا شک و ریب ان میں ایک نام ڈاکٹر منظور احمد مینگل کا شمار ہوگا ـ یہ اس زمانے کا موتی ہے ـ
Muneer Ahmad Naseer Ahmad Qasmi
میں بنگلہ دیش سے حضرت جی کے درس سے بہت مستفید ہوں
آگے کی اسباق بھی چاہیئے
حضرت کے بقیہ دروس بہی اپلوڈ کریں مہربانی فرما کر
يار كسى قيمت پر ہوسکے رکارڈنگ کی پابندی کریں اور آپ لوڈ کریں قیمت چکانے میں ہم بھی دریغ نہیں کریں گے!
حجۃ الله البالغہ کا درس بھی رکارڈ ہونا چاہیے
St1 from liyari
آج کل اسباق کیوں نہیں آرہے
براے مہربانی حضرت کی درس کو تسلسل سے اپ لوڈ کیا کریں جزا ک اللہ احسن الجزاء۔بارک اللہ فی عمرک
ہے کاش میں انکا تلمیذ ہو تا
Alla Sahib ilm ke kabad mey dhakka de rahe Hain . Vo to ye achchha hai ki ziyada tar ke sir par se guzar jayegi, Hazrat ko pata hee nhi kitne samajh sakenge.
Right
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔
آپ سے معلوم کرنا تھا کہ کیا آپ حضرت مولانا مینگل صاحب دامت برکاتہم کے سارے اسباق اپلوڈ کریں گے؟ اور اگلا سبق کب اپلوڈ ہونے والا ہے؟
جزاک اللہ خیراً
السلام علیکم ورحمۃاللہ و بر کاتہ حضرت مولانا مفتی ڈاکٹر مناظر اسلام صاحب کے سارے دروس بخاری ترمذی اپلوڈ کر دیجیئے خلق خدا کا بھٹہ فائدہ ہو گا
حضرت شیخ الحدیث مینگل صاحب کےدروس بخاری اول کےقسط١ ٢ ٣ ٤ کوڈاٶن لوڈکرلۓاوراقسام تواترکومسلسل سنتارہتاہوں
سارے ایفسوڈ شئر کرو پلیز درخواست ہے
Hadees k new dars upload kijiya
Shoro ghol wale bayanat me both se log comment karte he lekin ye ilmi bayanat me log kaha he ?
Baloch bhai ye ilmi video he aur jinki baat aap kar rahe ho unka ilm se kya wasta unke pas ilm hai heeee nahi siwaye kuch masail ke.
ulma e deoand
Hi
Utg
کاش کہ اس عظیم شخصیت کی شاگردی کا شرف حاصل ہوا ہوتا۔
اللہ حضرت کے علم میں برکت عطاءفرمائے .
Mashallah
Ma Sha Allah
اللہ حضرت کے علم میں برکت عطاءفرمائے .
ماشاءالله
ما شاء ﷲ