PTV Memories,Rare historical footage - Zia referendum - Pakistan 1984 - Has anything changed?

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 20 ต.ค. 2024
  • PLEASE LIKE, SUBSCRIBE & SHARE WITH YOUR FRIENDS !
    Mahpara Safdar - Journalist, Broadcaster, Writer - Having worked for PTV News, Radio Pakistan and BBC Urdu.
    Facebook - / mahpara.safdar.5
    Twitter - / mahparasafdar
    Instagram - / mahpara.safdar

ความคิดเห็น • 508

  • @noumansarwar3237
    @noumansarwar3237 4 ปีที่แล้ว +4

    عظیم مسلمان لیڈر صدر ضیا الحق شہید۔ ❤❤💚💚

    • @azharhussain8127
      @azharhussain8127 3 ปีที่แล้ว

      Lantee,qatil,munafiq,bay ghairut,kutta khabees,kana dujal zia

    • @azharhussain8127
      @azharhussain8127 3 ปีที่แล้ว

      @Hyphen Idrees yazeed bhe to froon yazeed etc bhe to mr chuky hn..inko gali nah dee jaay?? person who destroyed whole country,who spread hate, sectarianism,clashunkof culture, heroin,mqm etc.. who come just for 90days and ruled more than a decade uptil his terrible death, problem we are all because of this kana dujal.he killed an elected, international leader za Bhutto so brutally,aisa zulm keh jis pr zulm bhee shurma jaay..is baygharut ko Gali nah dee jaay to kia is kaleey achay word's use keey jain..no sir.i m not hiporate.

  • @faisalkhanafridi856
    @faisalkhanafridi856 5 ปีที่แล้ว +7

    ضیاء الحق مرحوم ایک مرد مجاہد انسان اور سچے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم تھے . انکا دور پاکستان کی ترقی کے حوالے سے سنہری دور تھا, جس میں خاص طور پر ایٹمی پروگرام چوری چھپے اور خاموشی سے ترقی کی منازل طے کر تا رہا اور بالآخر پاکستان ایک ایٹمی قوت کے طور آج الحمداللہ ہمارے سامنے ہے. جنرل ضیاء الحق مرحوم کا دور آج کے نام نہاد جمہوری دور سے ہزار چند ببہتر تھا.

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  5 ปีที่แล้ว

      ایٹمی پروگرام کے علاوہ بتائیے کیا ترقی ہوئی

    • @faisalkhanafridi856
      @faisalkhanafridi856 5 ปีที่แล้ว

      @@MahparaSafdar کیا ایٹمی پروگرام معمولی کارنامہ ہے, جسکی بدولت آج ملک خدا داد پاکستان اقوام عالم میں ایک عظیم فوجی قوت کے طور پر دیکھا جا تا ہے. خدا نخواستہ اگر ہم ایٹمی قوت نہ ہو تے تو بھارت ہم پر کب کا چڑھ دوڑا ہوتا. آج دنیا میں پاکستان کی جو تھوڑی بہت عزت ھے وہ اللہ کے فضل سے اسکی مرہون منت ہے. جس پر ہمیں اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرنا چاہیے.

    • @akrampardesi4780
      @akrampardesi4780 3 ปีที่แล้ว

      بھائی ان کتوں کو کیا پتہ ضیاالحق شہید رحمت اللہ علیہ کی اہمیت کا...وہ تو وقت ولی تھا ولی ..انمول ہیرا ..

    • @muhammadarshad2573
      @muhammadarshad2573 9 หลายเดือนก่อน

      صلاح الدین ایوبی کے بعد جنرل ضیاء الحق عموماً اقوام عالم اور خصوصاً اسلامی دنیا کے بہترین پاکستانی جنرل تھے ۔ ان کے دور میں پاکستان کا ڈیفنس مضبوط ھوا۔ اگر انکے دور میں تمام دیہاتوں میں بنیادی ھیلتھ سنٹر قائم ھوے۔ ھر گاؤں میں سولنگ اور بجلی کو مہیا کیا گیا ۔ بازاروں میں کھانے پینے کی اشیاء کا معیار اور قیمتوں کا تعین ھوا۔ سب سے بڑھ کر لوگوں کو اسلامی اقدار اور عمل کی ترغیب دی گئی ۔
      وقت بدلنے کے بعد عموماً لوگوں کا معیار سامنے آتا ھے جو اچھے وقت میں ساتھ دیتے ھیں اور جب وقت تبدیل ھو جاتا ھے تو عیب تلاش کرتے ھیں ۔

  • @TheShakee80
    @TheShakee80 3 ปีที่แล้ว +5

    Hearing you speak Urdu in its finest accent, one realizes why in the educated circle of the West consider Urdu as the sweetest language of South Asia. I was a child in the late 80’s and 90’s and remember watching and listening you and your colleagues on PTV with my late Grandma regularly at 9pm. Those were the days.

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  3 ปีที่แล้ว

      Thanks so much for your very kind words, no doubt Urdu s a sweat language,,
      Thanks for sharing your memories with me, ❤️❤️

  • @JamilAhmed-el7gw
    @JamilAhmed-el7gw 5 ปีที่แล้ว +17

    مرحوم دلدار پرویز بھٹی کا پنجابی پروگرام "پنجند " یاد آگیا۔
    وقت کتنی جلدی گزر گیا پتہ ہی نہیں چلا۔😔😔😔

  • @BEEBANI
    @BEEBANI 3 ปีที่แล้ว +2

    آپکی ساری باتیں اچھی ہیں مگر
    ضیاء الحق شہید جیسا لیڈر ہمیں قائد اعظم رح کے بعد دوبارہ نہیں ملا۔

  • @JunaidKhan-qp7uk
    @JunaidKhan-qp7uk 5 ปีที่แล้ว +2

    مہ پارہ جی، آپکے سیاسی تبصرہ کی کوئی تک نہیں بنتی تھی،
    ویسے وہ دور ہر لحاظ سے بہتر تھا کہ اس گھسی پٹی جمہوریت میں جو کچھ دیکھا وہ ناقابل بیان ہے۔
    اور اسکا سب سے بڑا ثبوت جنرل ضیاءالحق کا جنازہ تھا کہ عوام نے بھرپور شرکت کر کے ثابت کیا کہ جنرل صاحب واقعی ایک سچے اور مخلص پاکستانی تھے۔

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  5 ปีที่แล้ว

      You might have some reason to admire him but ruined the country, plz read pak history

  • @jehangirkhan1404
    @jehangirkhan1404 5 ปีที่แล้ว +5

    مرد مومن مرد حق ضیاء الحق شہید رح کی پالیسی پہ عمل پیرا ھونے کا جذبہ پیدا ھو تا کہ پاکستان ترقی کر سکے اور وطن عزیز اندرونی اور بیرونی ملک دشمن عناصر سے پاک ھو

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  5 ปีที่แล้ว

      اسے زندہ کرلیں تاکہ جو بربادی بچ گئی ہے وہ اب ہوجائے

  • @mohammadaslam4985
    @mohammadaslam4985 5 ปีที่แล้ว +7

    میں جنرل ضیاء الحق شہید کا فین ہوں پسند اپنی اپنی اختلاف اتفاق ممکن ہے آ پ کی آواز اس وقت بھی سنتے تھے اور اب بھی سننا اچھا لگتا ہے

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  5 ปีที่แล้ว +1

      Mohammad Aslam
      بئت شکریہ اسلُم، آپ نے اپنے خیالات شئیر کیے،اور بہت سچائی کے ساتھ، مجھے اچھا لگا، آپ ان کے فین ہیں یقینا اس کی وجہ ہوگی۔ لیکن تاریخ انھیں ایک ایسے آمر کے طور پر یاد رکھے گی جس کے دور اقتدار میں ملک میں انتہا پسندی اور سیاسی نظام کو درہم برہم کرنے فصل بوئی گئی، ملک آج تک اسی فصل کو کاٹ رہا ہے ، سلامت رہیے

    • @mohammadaslam4985
      @mohammadaslam4985 5 ปีที่แล้ว

      @@MahparaSafdar شکریہ میڈیم ہاں اس کی وجہ ہے میں نے گذشتہ برس یا دو برس قبل آ پ کو یو ٹیوب پر دیکھا تو خوشی دیدنی تھی اور تفصیل سے میں نے جواب لکھا تھا اور آ پ کا اس وقت بھی شکریہ ادا کیا اور اب کرتا ہوں کہ مناسب طریقے سے جواب دیتی ہیں آجکل تو اگر کسی کے افکار سے اتفاق نہ کیا جائے تو بڑے بڑے نام بازاری زبان میں جواب دیتے ہیں اب بازاری زبان بھی تہذیب و ثقافت کی آئینہ دار بنا کر پیش کی جاتی ہے بیالیس بہاریں دیکھنے کے بعد زہر ہلال کو قند کہنا ممکن نہیں سمجھتا اب تو بی بی سی اردو بھی 90%جانبدارانہ خبریں اور توروڑ مروڑ کر ابھی گزشتہ کل کی ہی ایک محترمہ کہ رہی تھی بی بی سی اردو پر کہ بلوچ خاندان تقسیم ہیں عمان میں بلوچستان میں میں بیس برس سے یہاں مقیم ہوں اور مطرح میں بلوچ قوم آ باد ہیں اب تو عمان کے طول و عرض ہر شعبے میں اور مکمل عرب ہیں لیکن خبر اور اس سفر کے ساتھ میل نہیں جو تاریخ میں دستیاب ہے حالانکہ میرا بلوچستان سے تعلق نہیں کہاں کشمیر اور کہاں بلوچستان

    • @allasain
      @allasain 4 ปีที่แล้ว

      Edar be vist kary

  • @BEEBANI
    @BEEBANI 4 ปีที่แล้ว

    Mahpara...Zindabad.
    Hazrat Zia ul Haq shaheed.....Zindabad

  • @akrampardesi4780
    @akrampardesi4780 3 ปีที่แล้ว +1

    مہ پارہ جی اپ کے خیالات سے تعصب کی بو آتی ھے ..یاد رکھیں صدر ضیاالحق شہید رحمت اللہ علیہ پاکستان کی تاریخ کے اب تک کے سب سے بہتریں حکمران ھیں اور اللہ نیک بندے تھے اور وقت کے ولی تھے

  • @dildarahmad5673
    @dildarahmad5673 3 ปีที่แล้ว +1

    Mahpara safdar sahiba aap hamaray mulk ka fakhar aor maan hain. Apko dekh kar bohat khushi hui aor hamari jawani ka waqt dobara aankhon k samnay aa gia. Slamat rahain aap k liay dheron duaain

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  3 ปีที่แล้ว

      Thanks so much for sharing your memories, you always welcome stay connected..🙏

  • @k.p.k.pakistan1904
    @k.p.k.pakistan1904 5 ปีที่แล้ว +5

    Aap ko daikh kr mujhy mera bachpan yaad agya
    Bari khushi howi aap ko itnay arsa key bad daikhr
    Aap bohot achi hein
    Allah aap ko lambi zindagi day, Aameen

  • @zahidmehmood6453
    @zahidmehmood6453 5 ปีที่แล้ว +8

    Salam Mahpara Sahiba great memories of my childhood that era was great.

    • @akhtojan8852
      @akhtojan8852 3 ปีที่แล้ว

      WE WANT FULL KHABAR NANA OF 1984 WJEN I WAS CHILD AGE ABOUT SRVENTH YEARS

  • @adilzaidi9624
    @adilzaidi9624 3 ปีที่แล้ว +1

    Wah... Purani yaden taza ho gayen
    Thank mahpara madam

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  3 ปีที่แล้ว

      Thanks so much for visiting my channel...

  • @automationpk6720
    @automationpk6720 5 ปีที่แล้ว +19

    آپ بہت اچھی یادیں تازہ کر رھی ہیں آپ نے مجھے میرا بچپن یاد دلا دیا آپ بہت اچھی ہیں

  • @muhammadyaseenbhatti977
    @muhammadyaseenbhatti977 5 ปีที่แล้ว +9

    Excellent exercise. I appreciate your selection dear madam.pls continue your telling truth from past history pages.may Allah bless you madam

  • @hasnatahmedchishti1689
    @hasnatahmedchishti1689 5 ปีที่แล้ว +2

    You are a lady of substance, courage, and self-esteem. Stay blessed and keep smiling

  • @kingyasir3731
    @kingyasir3731 3 ปีที่แล้ว +1

    You were the best newscaster ptv ever had. I used to watch when I was small. You are a national asset. I'm happy to see you after 30 years 's gape. You are like my family. God bless you.

  • @hamzarmalik156
    @hamzarmalik156 5 ปีที่แล้ว +5

    It’s amazing and rejoicing to note that madam still has same super audio/ voice quality MashaAllah. Stay blessed. As a journalist I am really your glad that you are continuously contributing something for us. 👍🏻

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  4 ปีที่แล้ว

      Thank you so much for your very kind words , you know in America there s no retirement age, until to want to take retirement....Bless you

  • @onewordfortruth157
    @onewordfortruth157 5 ปีที่แล้ว +7

    My childhood 😢😢😢
    I’m feeling those right now!!
    Reminds me of days with my dear mom passed away last year.

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  4 ปีที่แล้ว +1

      Sorry to know about ur mother, may she rest in peace Ameen, bless u

    • @onewordfortruth157
      @onewordfortruth157 4 ปีที่แล้ว

      Mahpara Safdar
      Thanks

  • @thehindukushheights
    @thehindukushheights 4 ปีที่แล้ว

    Bachpan..... thub jub hum Mahpaara ko PTV pe dekty thay hans-mukh andaz k sath,,,,
    Thub hamara khyal hota tha k Khalid Hameed ya Mah-Paara Sadre Mumlikat ki soch wu fikr say 100% mutmayin hain...
    Adulthood.... aaj jub Mahpaara nay dil ki barhaas nikali hay tho patha chala k 1984 mei os din khabrein parh k Sister Mah-Paara jub wapas gharr aaei houngi tho khud ko kitna khousa hoga, unhein kitna dard huwa hoga, because she didn't agree with general Zia-ul-Haq. Perhaps that was why soon after that she eventually left for BBC URDU SERVICE..
    Lekin she is a very brave lady... she wants to show us the other face of the picture, the picture of reality, ,,
    I strongly appreciate her for her courageous way of expression.

  • @faheemshaikh2694
    @faheemshaikh2694 5 ปีที่แล้ว +5

    Life m kitna sukoon Nazar aah Raha he , golden past

  • @nisarali9788
    @nisarali9788 5 ปีที่แล้ว +2

    Mam ap ko dekh or news ka music sun kar dil udas ho jata hay boht achy wakat thy.

  • @amirkiani100
    @amirkiani100 5 ปีที่แล้ว +3

    And more thing after long time saw mehmood masood. Love him thanks for the clip. Pakistan zindabad

  • @mayub2303
    @mayub2303 2 ปีที่แล้ว

    سلام۔! بانو میں آپ کو داد دیتا ہوں آپ نے اُس وقت سمجھداری کا مظاہرہ کیا اور ماضی کی اتنی اچھی یادوں کو آسانیاں اور سہولیات نہ ہونے کے باوجود محفوظ کیا واقعِ آپ کی کاوِشیں لائق تحسن اور قابلِ زکر ہیں۔

  • @bmabbasi965
    @bmabbasi965 3 ปีที่แล้ว

    I like you Mahapara Safdar Sahiba.May Allah bless you. In 1987 I came in Pakistan.I used to listen Khabar Nama on Pakistan Television.Thank You for your presentation.From Bareilly U.P. India.

  • @syedinamalishah755
    @syedinamalishah755 5 ปีที่แล้ว

    آپ یقین کریں آپ کا یہ پروگرام بہت بہترین ہے اور قسم سے دل خوش ہو گیا یے آپ پرانی تاریخ دیکھا رہے ہو جو ہم نے نہیں دیکھا تھا شہید جنرل محمد ضیاء الحق وہ دور جو ہم اخباروں میں پڑھتے ہیں اس ٹائم اب دکھا رہے ہو یہ بڑی باتیں اور یہ آپ کا پروگرام بہت اچھا ہے ہمیں امیدیں ہیں آپ آئندہ بھی اچھے اچھے پروگرام ہمارے لئے لائیں گے

  • @mazharshaheen3993
    @mazharshaheen3993 5 ปีที่แล้ว +3

    محترمہ مہ پارہ صفدر صاحبہ
    السلامُ علیکم
    بہت عرصہ کے بعد آپکو سکرین پر دیکھا.... لیکن پی ٹی وی کے پرانے logo کے ساتھ کی بجائے موبائل فون پر.... وقت بہت ھی بدل گیا ھے-
    آپ سے کچھ معلومات چاھیئے اور آپ اس سلسلے میں شاید مدد کر سکیں- پی ٹی وی پر خبرنامہ میں یاسمین واسطہ اور صبیحہ اعجاز بھی نیوز کاسٹر ھوتی تھیں- کیا ان سے کوئی رابطہ ھو سکتا ھے؟
    بہت شکریہ اور والسلام
    مظہر حسام

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  5 ปีที่แล้ว +1

      Buhar shukria, Yasmin Wasti lives in lahore, but don't know about sabiha Ejaz..I think she left long ago probably 78/79 ..

    • @mazharshaheen3993
      @mazharshaheen3993 5 ปีที่แล้ว

      @@MahparaSafdar
      آپ کے جواب کا بہت شکریہ... بہت خوشی ھوئی-
      یاسمین واسطی صاحبہ تو اب کافی بزرگ خاتون ھوں گی- ان سے رابطہ کس طرح ھو سکتا ھے- راھنمائی فرمائیں گی تو بہت مہربانی ھو گی- بہت بہت شکریہ

  • @miansarwar7568
    @miansarwar7568 3 ปีที่แล้ว

    Mam AOA I grew up with you as your news reading on PTV was one of the best.

  • @tibzig1
    @tibzig1 ปีที่แล้ว

    It is fascinating to see how a person's voice changes a bit over the years, yet a certain quality remains constant through the decades. I clearly remember you reading the news back in the 1980s. Our family left Pakistan for the US back in the mid 1980s. Wonderful to see you again. I'm 59 now and you have not changed very much!

  • @khalidmahmood5829
    @khalidmahmood5829 5 ปีที่แล้ว +2

    thankyou v much

  • @asadagha1309
    @asadagha1309 5 ปีที่แล้ว +1

    Ap na bachpan yad dilaya wo wkt buatt acha ta ur ap ki awaz ab b buatt achi he ap ko dek kr buatt kushi howe

  • @tahirsharief7622
    @tahirsharief7622 5 ปีที่แล้ว +2

    u are the pride for sargodha.you dont know me but many times u came to our house with ur sisters nazo and nilofer.ALLAH bless all of u.

  • @noorellahi8653
    @noorellahi8653 ปีที่แล้ว +1

    Nice & informative for me, because I was 9(nine) years old in those days...

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  ปีที่แล้ว

      Loved to hear from you, stay blessed 🙏

  • @syedriaz1258
    @syedriaz1258 4 ปีที่แล้ว

    ماشااللہ بہت خوب جناب پرانی یادیں تازہ ترین خبریں

  • @irshad45
    @irshad45 5 ปีที่แล้ว +1

    Thanks for these old clips which revived some nostalgic moments; Marhoom Dildar Bhatti was with me in PU Eng Dept; "Huq Maghfirat Karey ajab azaad mard thaa" wali baat hai. Stay happy and blessed

  • @amirkiani100
    @amirkiani100 5 ปีที่แล้ว +4

    the reason I write u about president Zia. Basically my mostly family members belong to military. Secondly u might disagree with me over president Zia policy. But in reality Pakistan was front state against Soviet Union. He doesn't want any disruption. After long time if we look behind Pakistan took revenge of east Pakistan debacle. Soviets and India was full involved to separate Pakistan eastern wing. They were supplying weapons and diplomatic support in United Security council to India. But still difference with u doesn't mean, we don't love u. U r still living legend for us and we still love u. Pakistan zindabad mahapara safdar zindabad.

    • @rakshiayaz1115
      @rakshiayaz1115 4 ปีที่แล้ว

      Disaqree about the policies and deciplane in army at that time we lost bangladesh not because shortage of supply of armed
      the eastern pakistan was against west pakistan for their behaviour of armies gemerals and our political Governmemt

  • @khalilullahshaikh8366
    @khalilullahshaikh8366 5 ปีที่แล้ว +8

    میڈم صاحبہ،
    مہربانی ہوگی اگر آپ کچھ "نشریاتی گھپلے" بھی اس چینل پر رکھیں۔

  • @nazianaaz9325
    @nazianaaz9325 5 ปีที่แล้ว +5

    مہ پارہ ھاے ھاے یادوں نے دل کر دیا پاراھ پاراھ

    • @dndjndnd4372
      @dndjndnd4372 5 ปีที่แล้ว

      یہ مہ پارہ کا مطبل کی اے

    • @nazianaaz9325
      @nazianaaz9325 5 ปีที่แล้ว

      @@dndjndnd4372 مہکتی ہوی چمک دھمک

    • @dndjndnd4372
      @dndjndnd4372 5 ปีที่แล้ว

      @@nazianaaz9325 phir to is men islami lafaz to ni

    • @khalidmahmood2232
      @khalidmahmood2232 4 ปีที่แล้ว

      Naaz je ye ap ne Kia keh dia Dil k tukray tukray Kar k muskara k chal de-a jaatay jaatay ye tho bataa ja hum je-ain gy kis k Lia

    • @khalidmahmood2232
      @khalidmahmood2232 4 ปีที่แล้ว

      0741232117 ap ke BAAT mujh ko baho passand aai bahot khoob MashAllah

  • @aliijaz4130
    @aliijaz4130 3 ปีที่แล้ว +2

    Ap k u tube channel ha ya shaheed zia k against mahaz ha

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  3 ปีที่แล้ว

      It’s not mahaz, it’s the real history of the country. about Which you been told ever unfortunately

    • @aliijaz4130
      @aliijaz4130 3 ปีที่แล้ว +1

      @@MahparaSafdar oh mam this is ur point of view. I respect u alot u r like me mother but when I comment on ur video against ur thinking. Then don't mind .

  • @mughni1234
    @mughni1234 5 ปีที่แล้ว +2

    Thank you madam

  • @MuhammadYousaf-xi1tc
    @MuhammadYousaf-xi1tc 3 ปีที่แล้ว +1

    You and your every programme is admirabke

  • @husbanish
    @husbanish 4 ปีที่แล้ว

    We r happy to watch historical videos.......thanks a lot

  • @mohammedraees9300
    @mohammedraees9300 4 ปีที่แล้ว

    Very good MA Para safdar

  • @muzaffarhassan5645
    @muzaffarhassan5645 4 ปีที่แล้ว +2

    سلام. اچھی کاوش۔ البتہ اس ریفرینڈم نے معاشرے میں جھوٹ کو وباء کی طرح پھیلا دیا

  • @zafarasim3617
    @zafarasim3617 5 ปีที่แล้ว +4

    کاش آپ ماضی کی سنہری یادیں ہی دوہراتیں اور اپنے آپ کو سیاست سے دور رکھتیں ۔

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  5 ปีที่แล้ว +1

      ظفر بھیا، آپ کو کچھ اچھا نہیں لگا تو بہت معذرت مگر میرا تو پروفیشن ہی سیاست۔اور سیاست دانوں کا تجزی کرتے گزرا ہے، میری یادیں تو کچھ ذاتی تو ضرور ہیں مگر زیادہ تر تو ملکی حالات کے گرد گھومتی ہیں اور یہ کہ ان کے بارے میں میری نکتہ نظر کیا ہے،

  • @lifearoundus5107
    @lifearoundus5107 5 ปีที่แล้ว +9

    I miss that voice on tv. Bless you.
    These days all the anchors sound like out of tone loud mouths.

  • @tariqabbasi4852
    @tariqabbasi4852 3 ปีที่แล้ว +1

    Thanks exposing Late Zia.

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  3 ปีที่แล้ว

      Thanks so much you liked it, plz share with friends.

  • @rizwansaleem9613
    @rizwansaleem9613 5 ปีที่แล้ว +1

    Thank you!

  • @CookingwithRehanaPK
    @CookingwithRehanaPK 4 ปีที่แล้ว

    Salam bohat he time k baad ap ko daikh kr khushi hue.. Sister

  • @MahmoodAhmed-sl9lj
    @MahmoodAhmed-sl9lj 5 ปีที่แล้ว

    مہ پارہ صاحبہ
    بہت اچھا لگا آپ کا چینل دیکھ کر اس قدر خوبصورت یادیں آپ نے ھمارے ساتھ شیئر کی ھیں کہ دل خوش ھو گیا اللہ کریم آپ کو صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین

  • @m.tufailabbasikashmir4417
    @m.tufailabbasikashmir4417 5 ปีที่แล้ว +3

    السلام علیکم ماہ پارہ صفدر صاحبہ جرنل ضیاءالحق جیسا بھی تھا اس وقت انڈیا اور پاکستان کے اعداد و شمار دیکھ لیں پاکستان کہا تھا اور انڈیا نے کتنی ترقی کی تھی اس کے بعد آپ کی پسند کی جمہوریت آگئی اور آج 2019 میں دیکھ لیں ملک کے کیا حال ہے تو کیا صورتحال ہے اور انڈیا کو دیکھ لیں اس کی اکانومی دیکھ لیں یہ تو پھر اللہ پاک کا شکر ہے عمران خان جیسا بندہ میلا پاکستان کو جو اپنی پوری کوشش کر رہا ہے ملک کو بحران سے نکالنے کی ایسے جمہوریت کا کیا فائدہ جس میں غریب عوام کی تباہی نکل گئی اس سے تو پھر فوجی حکومت ٹھیک تھی مجھے نہیں لگتا جرنل ضیاءالحق کی اولاد میں باہر جائیدادیں بنائی ہیں یا لندن امریکہ میں فلیٹ لیے ہیں

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  5 ปีที่แล้ว

      آپ نے فرمایا انڈیا کی اکانومی دیلھ لیں تو وہاں تو یہ جمہوریت کے ثمرات ہیں پاکستان کس حال میں پہنچ گیا، ، شاید بتانے کی تو ضرورت نہیں

  • @nisarali9788
    @nisarali9788 5 ปีที่แล้ว +1

    Very nice information.

  • @khalidmahmood2232
    @khalidmahmood2232 4 ปีที่แล้ว

    Baaji bahot khusi houi Allah taala ap k pooray khandan ko upni hifzo Iman mein rakhay Ameen janay Ka- han gai wo din Achay log b Kam ho gai ab sirf shor sharba reh gia

  • @JabirKhan-nh9wv
    @JabirKhan-nh9wv ปีที่แล้ว

    Mahpara Safdar, best news castor

  • @Raza-j3g
    @Raza-j3g 2 วันที่ผ่านมา

    Mahpara main jub chota tha to ap ko ptv par ddkhta tha 😢❤wo zamana wo wakt wo log wo daur aur tha

  • @fazalgul4362
    @fazalgul4362 4 ปีที่แล้ว

    mahphara baji aap ny hamy boht yaday yaad ky aap hamesha zinda rahy aap ka khabarnaama aaj b hamay yaad hay

  • @mztv5710
    @mztv5710 2 ปีที่แล้ว +1

    Mahpara. Is great news caster.
    Mz. Sohail.

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  2 ปีที่แล้ว

      Welcome on social media Suhail sahib. So glad to see you here, how re you, thanks so much for your comment,
      I feel humbled 🙏

  • @ijazbhai5742
    @ijazbhai5742 5 ปีที่แล้ว +3

    Kindly ap newscaster Abdul slam ki koi video dikhaen.

  • @Laibashamsheer2931
    @Laibashamsheer2931 5 ปีที่แล้ว +4

    I Love Gr Zia u haqe

  • @amiarooba
    @amiarooba 5 ปีที่แล้ว +1

    Classica dancer Faqir hussain saga also performed in Refrendum transmission. Do you have that footage please I need it?

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  5 ปีที่แล้ว +1

      sorry, I don't have his footage..

    • @amiarooba
      @amiarooba 5 ปีที่แล้ว

      @@MahparaSafdar okay thankyou for replying :)

  • @hazratrahman6030
    @hazratrahman6030 5 ปีที่แล้ว +2

    ھم اچھی طرح جانتے ہیں کہ جمہوریت ایک بہترین عمل ھے مگر پاکستان میں ہمیشہ ترقی مارشلا کے ادوار میں ھوئے ہیں، چاھے وہ ایوب خان کی مارشلا تھا یا جنرل ضیا الحق کا یا جنرل پرویز مشرف کا مارشلا تھی پچھلے دس میں عوام نے جمہوریت کی مزا چکا ھے اور اج تک بھگت رہے ہیں

  • @Parachute880
    @Parachute880 5 ปีที่แล้ว +3

    اظہر لودھی صاحب کہاں ہیں ان دنوں ؟ برائے مہربانی آگاہی ضرور دیجیے گا۔

  • @qasimnaqvi4628
    @qasimnaqvi4628 4 ปีที่แล้ว

    hello api
    hope you are fine.
    what a great memorable glimps.
    any idea of Mahmood Masood sahib where about???

  • @fazalgul4362
    @fazalgul4362 4 ปีที่แล้ว

    mahbaara sahiba aap ko special salaam

  • @beautyofpakistan3217
    @beautyofpakistan3217 4 ปีที่แล้ว

    پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں اپ۔ اللہ تعالی اپکو خوش رکھے ۔ امین

  • @supersonic8477
    @supersonic8477 4 ปีที่แล้ว +1

    Where is your duptta now

  • @gulshansinghdhoomi235
    @gulshansinghdhoomi235 2 ปีที่แล้ว +1

    Khoobsurat face wali beautiful mahpara safdar sahiba

  • @ishaqzadazada285
    @ishaqzadazada285 5 ปีที่แล้ว +1

    آپ کی بہت مہربانی لیکن یہ پرانی ویڈیو دیکھ کہ ہم کو ھمارا بچپن یاد دلایا اس وقت میرے آنکھوں میں آنسو آرہے ہیں

  • @munirhussain2427
    @munirhussain2427 2 ปีที่แล้ว +1

    Very nice

  • @AliKhan-om6yd
    @AliKhan-om6yd 5 ปีที่แล้ว +1

    We are your fans... kindly keep it up
    regards

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  5 ปีที่แล้ว

      Buhat Shukria, glad to hear from you, sure inshallah

  • @shahhussain6209
    @shahhussain6209 4 ปีที่แล้ว

    یہ ریفرنڈم انتہائ کامیاب اور شفاف تھا جسمیں میرے گاؤں کے چھ سات بزرگوں نے جن کے انتقال کو بھی عرصہ ھوا تھا، ؤوٹ ڈالا تھا۔

  • @munirahmed4093
    @munirahmed4093 4 ปีที่แล้ว

    You know, reminded that referendum and made me laugh as it brightened up my memories of those days!!

  • @mohdikram09
    @mohdikram09 5 ปีที่แล้ว

    No doubt you were not only one of the best news casters of that time but a good actor as well., because without acting you cannot read news.

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  5 ปีที่แล้ว

      Its not acting, for acting watch Tv Channels,

  • @shamimkhan5123
    @shamimkhan5123 5 ปีที่แล้ว +1

    Tv pe ankr k sir pe dopatta dikh k Zia sahb ki phir yad aa rahi ha Kia khobsort waqt hova ho ga kash aj b koi Zia aa jay

  • @amirkiani100
    @amirkiani100 5 ปีที่แล้ว +2

    The reason behind he stayed because soviet afghan war was on with full swing. He don't want destabilization in Pakistan. Still salute him. People might don't agree with him but he defeated Soviet and took revenge of 1971 war. Pakistan zindabad

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  5 ปีที่แล้ว

      I think you need to know the history,

    • @amirkiani100
      @amirkiani100 5 ปีที่แล้ว

      @@MahparaSafdar the reason I write u about president Zia. Basically my mostly family members belong to military. Secondly u might disagree with me over president Zia policy. But in reality Pakistan was front state against Soviet Union. He doesn't want any disruption. After long time if we look behind Pakistan took revenge of east Pakistan debacle. Soviets and India was full involved to separate Pakistan eastern wing. They were supplying weapons and diplomatic support in United Security council to India. But still difference with u doesn't mean, we don't love u. U r still living legend for us and we still love u. Pakistan zindabad mahapara safdar zindabad.

    • @azizurrehman2561
      @azizurrehman2561 5 ปีที่แล้ว

      Soviet defeat by American stranger misilleis not by puppet Zia kanjar

  • @MsShahbazjamal
    @MsShahbazjamal 3 ปีที่แล้ว +1

    My childhood memories unforgettable

  • @MuhammadAhmed-ly7yt
    @MuhammadAhmed-ly7yt 4 ปีที่แล้ว

    Thanks keep it up

  • @nightprinceshahid
    @nightprinceshahid 4 ปีที่แล้ว

    So Nice mam .....very very beautiful peoples Dildar sb and Masood sb ..good memoies ....kindly upload some old musical program clips Like Sukhanwer (Black & White) etc....

  • @khalidmahmood2232
    @khalidmahmood2232 4 ปีที่แล้ว

    Baaji Allah taala ap ko Iman ke daolat se malamal karay Ameen ap ko daikh Kar bahot Acha Lagta hai

  • @gulzarahmadkhan5205
    @gulzarahmadkhan5205 5 ปีที่แล้ว

    Assalamo alaikum mah para safder. Mai apka channel har roz dekhta ho. Bht acha lagta hi

  • @ahadkhan7141
    @ahadkhan7141 5 ปีที่แล้ว +6

    Marde mujahid marde haq. Zia ul haq. Zia ul haq.Allah shaheedi Islam General Muhammad zia ul haq ko jannat ul firdos me jaga naseeb kare ameen.

  • @нєятнкєямя
    @нєятнкєямя 5 ปีที่แล้ว

    Superb welldone job Ms pari
    Maazi k jharokoon sy aik page...
    Stay blssd always.
    Love n regards from jeddah

  • @shahnazbegum2549
    @shahnazbegum2549 5 ปีที่แล้ว

    Nice to see you u remind me my student life Then u were my favourite newsreader and Arjmand Shaheen surya Shabaab Khalid hameed Nobody can read the news inStyle of those people's They are legend

  • @fassenm6041
    @fassenm6041 5 ปีที่แล้ว +1

    I remember watching this transmission in 1985. I was in 8th grade.

  • @cookingwithfarahshameem4844
    @cookingwithfarahshameem4844 5 ปีที่แล้ว

    You all time my favorite newscaster 👌

  • @WittyWisdomz
    @WittyWisdomz 5 ปีที่แล้ว +12

    یہ جنرل ضیاء الحق ہی کا کمال تھا کہ اس وقت آپ کے سر پر دوپٹہ تھا جبکہ ابھی نہیں ہے پلیز ڈونٹ مائنڈ

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  5 ปีที่แล้ว +3

      اس میں کمال کیا ہے ْڈکٹیٹر آکر ایسے ہی احکامات دیتا ہے، تاکے لوگ اسی میں الجھے رہیں
      بات تو تب تھی جب وہ اپنے عوام کی قسمتیں بدل دیتا، ، وہ تو نہ کر سکا جہادی بنا گیا تھکہ نہ زندہ رہیں نہ کو ئی ضرورت رہے
      I hope you don't mind, we better agree to disagree

    • @muhammadsaleem4627
      @muhammadsaleem4627 5 ปีที่แล้ว +1

      Very nice
      Behan u said absolutely right

    • @Adi_SH_007
      @Adi_SH_007 5 ปีที่แล้ว +1

      @@MahparaSafdar i totally agree with you and in that era radical islam took birth jis ko aj tak bhugat rhay hain. aur yeh jis nai ap ko criticize kia yeh mindset bhe zia ul haq ka he gift kia gya hai. religion k name p control krna easy hota iss liye iss ko hatheyar hamesha bnaya gya. you can't impose religion forcefully. religion is personal choice. Islam ka nifaz mein uss soorat mein manta ager qom mein ikhlaqiyat hoti.aur ap nai bola jihadi bna gya sahi kaha but aik baat miss kr de ap nai k inteha pasand bhe bna gya..jis ki waja sai har koi mazhabi thekedaar bna phirta hai...By the way what an answer you have given. totally nailed it.

    • @mohammadnadeem5624
      @mohammadnadeem5624 5 ปีที่แล้ว +2

      پاکستان کلیے ڈاکٹیٹر ہی ٹھیک ہيں,کرپشن تو نہيں ہوتی ہر کوئی ڈنڈے سی ڈرتا ہے,سول حکومتوں نے ہمیں کیا دیا ,لوٹ مار قتلو غارت کرسی کے لیے دوسروں کی ماؤں بہنوں کی عزتیں اچھالنا.

    • @roshniroshni355
      @roshniroshni355 5 ปีที่แล้ว

      @@MahparaSafdar بہت تکلیف دہ بات یہ ہے کہ اس وقت آپ کو شہرت و پیسہ کی ہوس اتنی شدید تھی کہ بقول آپ کے آپ جھوٹ بھی پھیلاتی رہیں ___ اب جا کے آپ کو ان ساری باتوں کا خیال آیا حیرت ہے 😏🙄

  • @mozz786
    @mozz786 5 ปีที่แล้ว

    My all respect for you maam So graceful

  • @fazalwahid494
    @fazalwahid494 3 ปีที่แล้ว

    میرے طرف سے آپ پر سلام ھو سسٹر صاحبہ وقت کتنی سپیڈ سے آگے بڑھ چکا ھے

  • @ijazbhai5742
    @ijazbhai5742 5 ปีที่แล้ว

    Good, I miss that moments, great memories of childhood.

  • @waheedahmad-hs7ek
    @waheedahmad-hs7ek 5 ปีที่แล้ว +7

    جنرل ضیاء صاحب کی فوجی حکومت کا کیا زمانہ تها مہنگائی بے روزگاری نہیں تهی ہر چیز سستی اور خالص بازاروں سے ملتی تهی سکولوں میں باقائده قرآن خانی اور اسلامیات اختیاری اور اسلامیات لازمی پڑهائی جاتی تهی فوجی جنرل کے زمانے میں قانون سب کے لیئے برابر تها اگر وه زنده رہتے تو ہمارے ملک و قوم کی آج یہ حالت نہ ہوتی جو 40 سالوں میں جہموریت کے نام پر بنائی گئی ہے ؟ وه زہین پرہیزگار محب وطن تهے اور وه ملک و قوم کے لیئے جیتے تهے سائیکل کا استعمال کرتے تهے ہمارا ایک روپیہ اور انڈیا کے دو روپیے برابر تهے ریلوے پی آئی اے سٹیل ملز سب ٹاپ پر جا رہی تهیں اگر وه زنده رہتے تو خالصتان اور کشمیر کب کے آزاد ہو چکے ہوتے اللہ تعالی ان کی روح کو جنت عطا فرمائے آمین

    • @useressuseeess
      @useressuseeess 10 หลายเดือนก่อน

      زندہ باد جناب والا

  • @adilaslam6917
    @adilaslam6917 5 ปีที่แล้ว

    میڈمُ بہت بہت شکریہ آپکا

  • @ahmedsyed9475
    @ahmedsyed9475 3 ปีที่แล้ว +2

    آپ غا لیبن 90 کی دہائ میں ٹی وی چھوڑ چکی تھیں، آپ یہ باتیں اب کییوں اور کس کے لیے دورہ رہی ہیں، آپ نئ نسل کے زہینوں میں فوج کے خلاف زہر نہ بھریں۔ یقینن آپ پاکستان با ہر ہونگی ورنہ اتی سچی ہیں تو پاکستان میں رہ کر یہ سب بیان کرتیں، نوجوان نسل جو پہلے ہی بے راہروی کا شکار ہے ان سچ بتانے کی کوشیش کرریں، سب جانتے ہیں کسطرح بھٹو نے پاکستان کے دو ٹکڑے کرواۓ، اگر سچ ہی بتانا تو سقوط ڈھاکہ اور حمید الرحمن کمیش کے بارے میں بتائیں،

    • @roshniroshni355
      @roshniroshni355 3 ปีที่แล้ว

      جناب یہ bbc کی پروردہ خاتون ہیں اور آپ کو bbc کا تو پتہ ہی ہوگا ۔۔ سچ اور حق آمروں کا ہی نہیں بلکہ جھوٹے گھٹیا سیاستدانوں کا بھی ہوتا ہے جو یہ کبھی نہیں بتائینگی

  • @apnakarobar4006
    @apnakarobar4006 5 ปีที่แล้ว +10

    آپ کافی دنوں کےبعد نظر آتی ہیں جلدي آيا كريں انتظار رہتا ہے

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  5 ปีที่แล้ว +2

      Buhat shukria, stay blessed

    • @dndjndnd4372
      @dndjndnd4372 5 ปีที่แล้ว +1

      جلدی آئینگی توآپ انتظار نہیں رہینگے اور بور ہو جائنگے

    • @firasatabbas9691
      @firasatabbas9691 4 ปีที่แล้ว

      beautiful. mashallah lovely

  • @rahimyarkhan5548
    @rahimyarkhan5548 3 ปีที่แล้ว +1

    ماہ پارہ صفدر

  • @umerch2361
    @umerch2361 5 ปีที่แล้ว +1

    آپ کو دیکھ کر مجھے اپنا زمانہ طالبعلمی یاد آ جاتا ہے. آپ کی آواز سن کر لگتا ہے جیسے میں اپنے کمرے میں کالج کا کام کر رہا ہوں میرے مرحوم والد آپ کی خبریں سن رھے ہیں.... آواز کا جادو بھی کیا کیا دکھا دیتا ہے.

  • @sartajkhan4778
    @sartajkhan4778 5 ปีที่แล้ว +2

    I was only 8 years in 84 but i remember that moments.

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  5 ปีที่แล้ว +1

      Wow, what a memory ,bless you

  • @nassermj7671
    @nassermj7671 5 ปีที่แล้ว +4

    In USA back then I was taking a political science class. Our Professor Dr. Brown told me 'Mr. Nasser, with all due respect your Prez is making a fool of his people'. DAH!

    • @dansnyder2494
      @dansnyder2494 5 ปีที่แล้ว +1

      How ironic, i been in Pakistan for a fairly large amount of time, to figure how each one of us fools the other in various forms.

  • @MrAzamsamad
    @MrAzamsamad 4 ปีที่แล้ว

    Why don't you come back on TV news . We all want to see you again .You are still beautiful and smart and can read News much better then youngsters.♥️🇵🇰😄

  • @kasaeed
    @kasaeed 5 ปีที่แล้ว +1

    I remember going to Referendum with my Father. He read the statement and said how can you say no to this statement. In my view it was not a referendum but a blackmail made by the government to the normal Muslim citizens of Pakistan.

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  5 ปีที่แล้ว

      Very true, cleverly worded, no one could refuse..