مومن از عشق است عشق از مومن است عشق را نا ممکن ما ممکن است ❤ (علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ) پاکستان کے فوجی شیر خدا مولا علی کے شیر ھیں پاکستان زندہ باد ❤ 🇵🇰 افواج پاکستان پائندہ باد
Allah apko Imran Khan k sath salamat rakhay AAmeeN plz sach ka sath do chahea jo b ghlt karay osko ghlt karo ksm se IMRAN Khan mera favorite ha agr osne b ghlt kia ghlt kaho sath hn yahe insaniyat or muslman ki khususiyat ha
ریاست تو اپنا فارم 47 بچا رہی ہے اے اللہ🤲 کوئی بھیج ایسا حکمران پاکستان میں جو مذہبی انتہا پسندوں کو نام نہاد علماؤں کو غدار پے ایمان سیاستدانوں کو عبرت کا نشان بنائیں امین
Asalam o Alikum, Asad sahab, you are right 👍 sir, we don't have any rights to decide who's the right Muslim, this is rights have only the Allah subhano Talla.
Very good news reporting & excellent analysis.❤👏👏👏 جناب اسد طورصاحب: بہترین،زبردست پیشورانہ، ماھرانہ،انیلسزدیاھے اس پرآپ بہت لائق تحسین ھیں بہت بہت شکریہ❤ پاکستان ملک نہیں جاگیر ھےاس ملک کےچوکیدار اپنےوجود ھی سےھمارےنہیں انگریزوں کےھیں۔ دنیامیں قانؤن اندھاھےپاکستان میں قانون دھنداھے۔
مومن از عشق است عشق از مومن است عشق را نا ممکن ما ممکن است ❤ (علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ) افواج پاکستان کا ھر ایک سپاھی حضرت شیر خدا مولا علی کرم اللہ وجہ کا شیر ھے اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے نام پر بننے والے ملک خداد پاکستان کا محافظ ھے پاکستان زندہ باد ❤ 🇵🇰 افواج پاکستان پائندہ باد
اسد بھائی جب تک ریاست توہین مذہب کرنے والوں کو خود نہیں روکتی یا خود ان کے خلاف کاروائی نہیں کرے گی تب تک اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرنے والوں کو نہیں روکا جا سکتا اگر کہیں بھی کوئی بھی توہین مذہب کا معاملہ رپورٹ ہو پولیس کو فوری کارروائی کرنی چاہئے تا کہ لوگ قانون کو ہاتھ میں نہ لے
تینوں اداروں کے سرپنچ چیفس ایک صحفہ پر ہیں یعنی حکومت کے ساتھ ہیں ۔ یہ مزہبی انتہا پسندی اس لیے ہیں کہ ہر طاقتور چاہتے ہیں کہ میرے جیسے سوچ اور جو میں چاہتا ہوں کہتا ہوں اس طرح کر ۔ ریٹائرمنٹ کے بعد ان تمام طاقتور شخصیات پر کرمنل کیسز کرنے چاہیے اگر حاضر سروس ہم کچھ نہیں کر سکتے
Establishment chah Rahi ha k ECP notice kre or phir detailed judgement Nikalwae. Phr us pe review dal k asal game kren. Wise choice from the SC would be. Rulling k against petition aye or speaker ruling khtm ho.. or phr us notice ko khtm kre supreme court. Q k ruling hi unconstitutional Hogi.
آج شبلی فراز کی باتیں سنیں ،نہ کوئی ان میں جان وہی گسی پٹی باتیں نہ اصل ایشوز پر کوئی بات ،اگر کوئی سوچتا ہے اس کچرے سے عوام میں کوئی تحرک پیدا ہو گا بھول جائیں ،یہ اپنی حقوق پر ٹھوس بات نہیں کر سکتے ،اور اں لوگوں نے کیا کرنا ہے ،نہ بولو اگر پبلک سپیچ کی صلاحیت نھیں
امت وہ ہےجو اطاعتِ رسول کرتی ہے باقی یہ مولوی اس ملک کے بنانے میں شامل نہیں لیکن تباہ کرنے میں شامل ہیں... طور سر اللہ تعالیٰ کی پکڑ بہت سخت ہوتی ہے... آپ کے علاوہ کوئی بولا نہیں اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
دو طرح کے اصول پاکستانی عوام کبھی بھی نہیں مانے گا کسی کو اپ اجازت دیتے ہو کہ جلسہ کر لے اور کسی کو نہیں دیتے ہو عدالتی والا یہ احکامات عوام بالکل بھی نہیں مانے گا اور پولیس عوام کے ساتھ جس طرح بھی سامنے ائیں گے عوام کو اسی طرح ان سے نمٹنا چاہیے
اسد بھائی اسٹیبلشمنٹ اور شریف خاندان اور زرداری ملک کے ساتھ اور عوام کے ساتھ کہیواڑ کرنے جارہا ہیں جب حکومت اور فوج ملک کے آئین نہیں مانتے تو پھر عوام سے کیسے توقعات وابستہ رکھیں اس سے ملک میں افراتفری پھیلنے کا بہت بڑا خطرہ ہیں۔
MashaAllah🙏
An Eyes Opener Vlogz🙏
ٹھیک ہے
Well said it’s true
The crystal truth
Excellent analysis
مومن از عشق است عشق از مومن است
عشق را نا ممکن ما ممکن است ❤
(علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ)
پاکستان کے فوجی شیر خدا مولا علی کے شیر ھیں
پاکستان زندہ باد ❤ 🇵🇰
افواج پاکستان پائندہ باد
Mashaallah
Maaf Kar day yar
Thank you !
Excellent
Baita Love you you R great
You right
Allah apko Imran Khan k sath salamat rakhay AAmeeN plz sach ka sath do chahea jo b ghlt karay osko ghlt karo ksm se IMRAN Khan mera favorite ha agr osne b ghlt kia ghlt kaho sath hn yahe insaniyat or muslman ki khususiyat ha
We agree e u
Shame on Pakistan army shame on government shame on Qazi we stand imran khan from Bangladesh ❤❤❤❤❤🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇵🇰🇵🇰🇵🇰
♥️🇵🇰🇧🇩
You are providing all true story and bundles of truth to the people's of Pakistan
You are great and courage man
Asad Ali welcome GOD bless you
آپ حسنات ملک دیگر آپ کے ہم خیال جہاد کر رہے ہیں اللہ تعالی جمعه مبارک کی برکت سے آپ لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کریں
Always bold and fearless analysis by Asad Toor
❤❤❤❤❤❤❤ PTI ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Absolutely Right
سلامت رہو۔ حق پر اللہ تعلی کی حفاظت میں ثابت قدم رہو۔
Very nice
We are with you ❤️
قومیں اور ملک ایسے ہی ترقی کرتے ہیں
IMRAN KHAN ZINDABAD
Good❤
Allah ap ko b hifzo Amaan rkhay. Ameen
Good bro keep it up 👍
❤❤❤❤❤
ریاست تو اپنا فارم 47 بچا رہی ہے اے اللہ🤲 کوئی بھیج ایسا حکمران پاکستان میں جو مذہبی انتہا پسندوں کو نام نہاد علماؤں کو غدار پے ایمان سیاستدانوں کو عبرت کا نشان بنائیں امین
عمران خان زندہ باد پاکستان پایندہ باد ❤❤❤❤
👍
PTI 💪💪💪💪💪💪 PTI 💪💯💯💪💪
The real criminals wear army uniform
brave
free Imran Khan
Well done Asad Toor sahib 🎉🎉🎉❤❤❤
بہترین مذہب اسلام
بدترین قوم مسلمان
سزا اور جزا کا اختیار
صرف اور صرف اللّٰہ تعالٰی کو ھے
ریاست کو صرف یہ پڑی ہے پاک وطن میں اپنے مخالفوں کو کیسے ختم کرنا ہت
پل پل کی اندر کی خبریں۔بہتریں تجزیہ
بھاٸی جان آپ بهت اچھے اور سچے صحافی هو مولا سلامت رکھے
مافیہ ورسز سپریم کورٹ مقابلہ جاری ہے قوم خاموش ہے
Nice bro
PAKISTAN ka Matlab hai == DEAL
❤❤❤❤❤👍👍👍👍👍👍👍👍👍
Asalam o Alikum, Asad sahab, you are right 👍 sir, we don't have any rights to decide who's the right Muslim, this is rights have only the Allah subhano Talla.
Very good news reporting & excellent analysis.❤👏👏👏
جناب اسد طورصاحب:
بہترین،زبردست پیشورانہ، ماھرانہ،انیلسزدیاھے اس پرآپ بہت لائق تحسین ھیں بہت بہت شکریہ❤
پاکستان ملک نہیں جاگیر ھےاس ملک کےچوکیدار اپنےوجود ھی سےھمارےنہیں انگریزوں کےھیں۔
دنیامیں قانؤن اندھاھےپاکستان میں قانون دھنداھے۔
❤❤❤❤❤Free free 804 free free 804 free free
Scotland
Asad bhae u r the best
بنا نا ریپبلک آف پاکستان 😮😮
آگر ترمیم ناکام ہوئی اور منصور سے گارنٹی نہ لے گئی تو یہ حکومت ایک مہینے میں در بدر ہو جائے گی
ISLAM ki Tohin Sar Tan Se Juda
Corrupt government Corrupt establishment
Bhai❤
مومن از عشق است عشق از مومن است
عشق را نا ممکن ما ممکن است ❤
(علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ)
افواج پاکستان کا ھر ایک سپاھی حضرت شیر خدا مولا علی کرم اللہ وجہ کا شیر ھے اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے نام پر بننے والے ملک خداد پاکستان کا محافظ ھے
پاکستان زندہ باد ❤ 🇵🇰
افواج پاکستان پائندہ باد
اسد بھائی جب تک ریاست توہین مذہب کرنے والوں کو خود نہیں روکتی یا خود ان کے خلاف کاروائی نہیں کرے گی تب تک اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرنے والوں کو نہیں روکا جا سکتا اگر کہیں بھی کوئی بھی توہین مذہب کا معاملہ رپورٹ ہو پولیس کو فوری کارروائی کرنی چاہئے تا کہ لوگ قانون کو ہاتھ میں نہ لے
Shazada
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Situation boht buri hai ye log muslman nahi Allah hum pr reham fermaye
Aameen
ارٹیکل چھ لگایے گا کون. ؟جنھوں نیں عمل کروانا ھے آرٹیکل چھ پہ، وہ تو خود اسی آرٹیکل کا شکار ھونگے. تو کرے گا کون
تینوں اداروں کے سرپنچ چیفس ایک صحفہ پر ہیں یعنی حکومت کے ساتھ ہیں ۔
یہ مزہبی انتہا پسندی اس لیے ہیں کہ ہر طاقتور چاہتے ہیں کہ میرے جیسے سوچ اور جو میں چاہتا ہوں کہتا ہوں اس طرح کر ۔
ریٹائرمنٹ کے بعد ان تمام طاقتور شخصیات پر کرمنل کیسز کرنے چاہیے اگر حاضر سروس ہم کچھ نہیں کر سکتے
سسٹم سرکار دوسری طرف مصروف ھے
Jis mulk Mei court faislo pe aml na ho to sb khud faisley krte h Sai ya ghlt
اسد بھائی آپ بھی محتاط بات کریں، یہ معاشرہ بہت حد تک تباہی کے کنارے پہ ہے۔ اب اس طرح کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
❤ Asad Toor Bhai Jan Hun Kay Hosyiee . Kindly Elaborate Sir....
Playing with constitution is not good for the country....already the country has lost one part of Pakistan...Constitution binding forces
Release Imran Khan
Establishment chah Rahi ha k ECP notice kre or phir detailed judgement Nikalwae.
Phr us pe review dal k asal game kren.
Wise choice from the SC would be.
Rulling k against petition aye or speaker ruling khtm ho.. or phr us notice ko khtm kre supreme court. Q k ruling hi unconstitutional Hogi.
آج شبلی فراز کی باتیں سنیں ،نہ کوئی ان میں جان وہی گسی پٹی باتیں نہ اصل ایشوز پر کوئی بات ،اگر کوئی سوچتا ہے اس کچرے سے عوام میں کوئی تحرک پیدا ہو گا بھول جائیں ،یہ اپنی حقوق پر ٹھوس بات نہیں کر سکتے ،اور اں لوگوں نے کیا کرنا ہے ،نہ بولو اگر پبلک سپیچ کی صلاحیت نھیں
شبلی فراز خود کمپرومائز ہوچکا ہے ٹاؤٹ ہے عنقریب اس کا بستر گول ہو جائے گا
امت وہ ہےجو اطاعتِ رسول کرتی ہے باقی یہ مولوی اس ملک کے بنانے میں شامل نہیں لیکن تباہ کرنے میں شامل ہیں... طور سر اللہ تعالیٰ کی پکڑ بہت سخت ہوتی ہے... آپ کے علاوہ کوئی بولا نہیں اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
Ye.foj nahiin.mafia hai
😢😢😢😢😢😢😢
Yh to mkhsos nishisto ka feslah krny se pehly bhi sochny ka mqam tha
الیکشن کمیشن منشی سلطان پر آرٹیکل 6 لگاکے اسے اڈیالہ جیل بھیج دینا چاہے بس بہت ہوگیا اس ملک کے ساتھ مذاق
Napak phooj ka khatama hi Pakistan ki kamyabi ka pahla qadam hogga🎉
Hukumat e waqt halaat ko ANARKI ki traf lay jana chah rhi hai. General Asim ko sochna hoga aur bahut sochna hoga.
Fanatics. Janooni
Shame on mandate choor hakumat
ap k video play nahi hry
❤❤❤ toor is the best cast ❤❤❤
Yah Jo dahshatgardi hy isky piechy wardi hy🎉
جس نے قانون ہاتھ میں لیا ہو سکتا ہے وہ نفسیاتی مریض ہو😂
1st viewer 🎉
God bless you
Asad❤😂
اذیت ناک صورتحال ہے پوری دنیا میں ہم بدنام ھیں ہماری کوئی عزت نہیں دنیا میں۔ ہمارے سر شرم سے جھک گۓ ھیں
Please stay safe
ہوئے تم دوست جس کے ، دشمن اس کا آسماں کیوں ھو
کیا قائد اعظم نے کبھی ایسے پاکستان کے بارے میں سوچا ھو گا !!!
Shame to your country.
دو طرح کے اصول پاکستانی عوام کبھی بھی نہیں مانے گا کسی کو اپ اجازت دیتے ہو کہ جلسہ کر لے اور کسی کو نہیں دیتے ہو عدالتی والا یہ احکامات عوام بالکل بھی نہیں مانے گا اور پولیس عوام کے ساتھ جس طرح بھی سامنے ائیں گے عوام کو اسی طرح ان سے نمٹنا چاہیے
ہم اس دن کا انتظار کررہے ہیں جب آپ منصور علی شاہ کے خلاف بھونکیں گے۔
❤
سپریم کورٹ بھی سیاست کر رہی ہے یہ بھی بولو
Sir, riasat sirf dollars k leay DALLALI Kr sakti hy or ye he oqat hy Establishment ke
اسد بھائی اسٹیبلشمنٹ اور شریف خاندان اور زرداری ملک کے ساتھ اور عوام کے ساتھ کہیواڑ کرنے جارہا ہیں جب حکومت اور فوج ملک کے آئین نہیں مانتے تو پھر عوام سے کیسے توقعات وابستہ رکھیں اس سے ملک میں افراتفری پھیلنے کا بہت بڑا خطرہ ہیں۔
Sir apka Video VPN k baghair chal nai Rha
All because justice not given in time
Punjabi factor becoming significant
asad bhai control rahn is bry m ahtiat s bt krni chy
1st comment 🎉
Koi short Kar k btayen
Ayeen parliament bnati hey supreme court serf tashre kr sakte
baqi sary play horay ap ka nahi hory why?