New Qaumi Tarana | 15 August 2023 | Best Nazam | Nasheed | Md Zeeshan Godda Jharkhand

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 24 ก.ย. 2024
  • New Qaumi Tarana | 15 August 2023 | Best Nazam | Nasheed | Md Zeeshan Godda Jharkhand
    Artist : Md Zeeshan
    Lyrics : Raza Khayal Sb
    Product : Q M Z Official
    Your Queries.
    1 Azadi par khubsurat Kalam 2023
    2 15 August new tarana
    3 New Nazam Jashne Azadi
    4 Qaumi Tarana 15 August
    5 Indipendence day song 2023
    6 Best Nazam 2023
    7 Beautiful Kalam Tarana 15 August
    8 Yeh Hindustan hamara Nazam
    9 Jashne Azadi status 2023
    10 best nazam
    11 Azadi ki nazam 2023
    12 National Anthem India
    13 15 August ki Ghazlen 2023
    آج پورے دیش میں ہیں لہلہاتے سبزہ زار
    ہر طرف بکھری ہوئی ہے آج پھولوں کی بہار
    ہم خوشی میں بہہ رہے ہیں آج مثلِ آبشار
    آج کا دن لوٹ کر آئے خدایا بار بار
    آؤ آزادی کے دن خوشیوں میں بہہ بہہ جائیں ہم
    ساتھ میں مل کر ترنگا ہر جگہ لہرائیں ہم
    باغِ ہندوستان کا تھا پتہ پتہ زرد زرد
    چور تھے زخموں سے سب اور دل میں تھا سب کے ہی درد
    آج ہی کے دن مٹی پھر ظلم کی شیشے سے گرد
    سر بہ سجدہ آج تک ہے ہند کا ہر ایک فرد
    آؤ آزادی کے دن خوشیوں میں بہہ بہہ جائیں ہم
    ساتھ میں مل کر کے ترنگا ہر جگہ لہرائیں ہم
    سب گواہی دے رہے ہیں کیا زمیں کیا آسماں
    ہم نے اپنے خون سے سینچا تھا سارا گلستاں
    سر کٹایا ہم نے اپنا ہم نے ہی دی اپنی جاں
    پھر کہیں جا کر کے گونجی یہ مسرت کی اذاں
    آؤ آزادی کے دن خوشیوں میں بہہ بہہ جائیں ہم
    ساتھ میں مل کر ترنگا ہر جگہ لہرائیں ہم
    اے ترنگا دل کو بھاتی ہے تری ہر اک ادا
    تیری خاطر موجزن ہے بحرِ دل میں بس وفا
    تیری عظمت کے لیے سر پھر سے میں لوں گا کٹا
    گیت آزادی کا گا کر کہہ رہا ہے یہ رضا
    آؤ آزادی کے دن خوشیوں میں بہہ بہہ جائیں ہم
    ساتھ میں مل کر ترنگا ہر جگہ لہرائیں ہم
    ✍️ رضا خیال دہلوی
    نوٹ: ترجیع بند کی شکل میں یہ ناچیز کی پہلی کاوش ہے
    اگر کچھ خامی ہو تو ضرور مطلع فرمائیں ممنون رہوں گا
    #tarana #15august #independenceday
    #india #viral #beautiful_nazam #nasheed #viral #darululoomdeoband #flag #bharat

ความคิดเห็น • 4

  • @mdarqam2643
    @mdarqam2643 ปีที่แล้ว +1

    Zabardast ❤ Masha Allah

  • @MolanaEhteshamuddin
    @MolanaEhteshamuddin ปีที่แล้ว +2

    ماشاءالله جيد جدا ❤

  • @mdshakilahmad1335
    @mdshakilahmad1335 ปีที่แล้ว +1

    سبحان اللہ الحمدللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ مزید ترقی سے نوازے آمین ثم آمین سربکف سربلند دیوبند دیوبند

  • @Zishanqasmi96
    @Zishanqasmi96 ปีที่แล้ว +1

    ❤❤❤