ریڈیو پاکستان ملتان کے مشہور ترین شخصیات جنہیں ھم سنتے تھے بہت ہی پیارا وقت ھوتا تھا ،جمہور دی آ واز ،ملک اور مہر صاحب ،اسکے بعد پاسبان پروگرام فوجیوں کا اور رات کو آ پ کی فرمائش ھو تا تھا ،،بہت زبردست ٹائم تھا
ماشااللہ۔۔۔۔سر اک عرصہ سے بلکہ اک مدت سے جو خواب تھا ریڈیو اسٹیشن دیکھنے کا وہ جناب نے پورا کردیا ۔بہت شکریہ۔۔ سر۔۔۔۔آواز کی دنیا کا بادشاہ ریڈیو اور پھر ریڈیو کی دنیا کا ایک چمکتا ستارہ سراٸیکی وسیب کا ترجمان ریڈیو ملتان، جدید ترین مشینری اور دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق شاندار عمارت ۔۔۔لیکن سر معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ دروازوں کی چوں چاں بہت بری لگی مجھے۔۔۔۔۔۔ سر عرصہ بعد سر ریاض میلسی کا نام بحیثیت اسٹیشن ڈاٸریکٹر سنا تو دلی خوشی ہوٸی۔۔۔۔ سر ۔۔۔ممتاز میلسی صاحب آجکل کدھر ہیں ؟
اتنے کم ویوز دیکھ کر افسوس ہوا... آپ سے ملاقات ہوئی ہوئی ہے.. ہمارا پورا بچپن ریڈیو ملتان کے سارے پروگرام سنتے ہوۓ گزرا. اور ریڈیو بہت بار وزٹ کیا ہوا ہے
Well done
Asif bhai
waoooo, wounderful
great
❤❤❤❤❤ good luck 💯
Sooper Asif Bhai
ملتان کی شان ریڈیو پاکستان میرا پیارا ملتان 🎉
BEAUTUFUL VIDEO.
ماشااللہ بہت اچھا لگا دیکھ کر بچپن سنتے تھے آ ج دیکھ لیا ریاض میلسی کی آ واژ کی کوئی میسال نہیں ماشااللہ بہت ہی بہترین ہیں
ریڈیو پاکستان ملتان کے مشہور ترین شخصیات جنہیں ھم سنتے تھے بہت ہی پیارا وقت ھوتا تھا ،جمہور دی آ واز ،ملک اور مہر صاحب ،اسکے بعد پاسبان پروگرام فوجیوں کا اور رات کو آ پ کی فرمائش ھو تا تھا ،،بہت زبردست ٹائم تھا
👍👍
Good sir purani yad taza kr di hy , vip mahol hy maza aa gia
Wah wah
Mashallah! Good visit❤❤
👍👍👍👍👍👍👍👍
جھمور کی آواز پروگرام میں سنتا تھا شفی کنول کو میں نے سنا ھے 🎉
Geo
Zabardast sir
Sir i want to visit Multan radio station 🎉
Boaht shandar building ha yaha medical colleges ya koi research university bnani chaiya
Wow kabi radio melsi b introduction kerwaen. Jab late night
Jab rat dhali by mala song zarur lga krta tha
ماشااللہ۔۔۔۔سر اک عرصہ سے بلکہ اک مدت سے جو خواب تھا ریڈیو اسٹیشن دیکھنے کا وہ جناب نے پورا کردیا ۔بہت شکریہ۔۔
سر۔۔۔۔آواز کی دنیا کا بادشاہ ریڈیو اور پھر ریڈیو کی دنیا کا ایک چمکتا ستارہ سراٸیکی وسیب کا ترجمان ریڈیو ملتان، جدید ترین مشینری اور دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق شاندار عمارت ۔۔۔لیکن سر معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ دروازوں کی چوں چاں بہت بری لگی مجھے۔۔۔۔۔۔
سر عرصہ بعد سر ریاض میلسی کا نام بحیثیت اسٹیشن ڈاٸریکٹر سنا تو دلی خوشی ہوٸی۔۔۔۔
سر ۔۔۔ممتاز میلسی صاحب آجکل کدھر ہیں ؟
مدثر شریف جو اللّٰہ سوھنے سے پروگرام شروع کرتے تھے میں نے سنا ہے کہ وہ ملتان سے تھے
ان کا تعلق لاہور سے تھا
سر مدثر شریف کے بارے میں ویلا گ بنا ہیں پلیز
سر مدثر شریف کی تصویر بھی شیئر کر دیں پلیز
آصف بھائی ہم نے جس ریڈیو پاکستان ملتان کی سیر کی تھی یہ وہ والا تو نہیں ھے میرے خیال میں یہ نئی عمارت ھے
ہم آئے تھے 2009,10 میں
Sir ap producer and anchor mudassar sharif k bary mein vlog bnain plz
کوشش کروں گا
Thanks Sir ap ne reply kia.
Sir zrur try krna
Sir mudassar sharif ne Multan se koi programme nehi kia?
اتنے کم ویوز دیکھ کر افسوس ہوا... آپ سے ملاقات ہوئی ہوئی ہے.. ہمارا پورا بچپن ریڈیو ملتان کے سارے پروگرام سنتے ہوۓ گزرا. اور ریڈیو بہت بار وزٹ کیا ہوا ہے
Sir apka number chiye please Kuch baat krni apse please reply sir.
جی اپنا ای میل ایڈریس دے دیں