اللہ کا احسان کہ خالق کائنات نے سب سے بہترین جو چیز دی وہ ایمان ہے اس نے محمد کی امت میں پیدا کیا ایمان کی دولت اور نعمت ہے ہم پیدائشی مسلمان ہیں ہمیں اس حقیقت کا احساس نہیں کہ ایمان کیا اور کیسے ہم میں آیا۔ ہمیں ایمان کی اصلی قدر و قیمت کا علم نہیں ہم کو اللہ نے مسلمانوں کے گھر میں پیدا کیا قیامت کے دن جب اللہ کے یہاں حساب ہوگا اور نیکی کی کمی کی وجہ سے جنت کا داخلہ ناممکن ہوگا زمین و آسمان کے تمام خزانوں کا کوئئ مالک بھی ہو تو وہ بھی ایک نیکی نہیں دیں گے ان میں ماں باپ بھی ایسے ہونگے جو اپنی ایک نیکی بھی نہیں دیں گے ایمان جو اللہ کے نبی شریعت طریقے اللہ سے لائے ہیں برائے ہیں اور جو قرآن وہ ان پر جو اترا تک کس یقین کرنا اور عمل کرنا ہی اصل ایمان ہے محظ جان لینا سن لینا ایمان نہیں ہے ایمان نام ہے یقین کرنے اور عمل کرنے اور تصدیق کرنے کا نام ہے ایک یہودی کا اسکول کا قصہ بیان کردیا یہودی اسلام کی باتیں جانتا ہیں پڑھتے ہیں لیکن یقین نہیں کرتے اس لئے یہ مسلمان نہیں ہوسکتے
خالد بن ولید کی فتوحات اور ان کی تبدیلی معزولی کے بعد معلومات میں تو برملا کہا کہ میں پہلے بھی اللہ کے لئے کر رہا تھا اب معزولی کے بعد بھی اللہ کے لئے کررہا ہوں اس سے مسلمانوں کا ایمان خالد بن ولید کی وجہ سے فتوحات سے ہٹ کر اللہ کی مدد سے لڑ کر فتح حاصل کرنے کا سبق دیا۔
Whatsapp contact link 👇رابطہ کرنے کے لئے لنک پر کلک کریں 👇
wa.me/917983748088?text=hi
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
Jazakallah mufthi sab
صاحب کرام کا یقین بنانا ہماری زندگی میں ہونا چاہیے بےشمار قصے یقین سے متعلق اسلام میں ملیں گے
Jazakallah khair
jazakallah molana
Moh, shahid, Maashaallah,
Masha Allah
ماشاءاللہ
Hjrat aap se gujaarish h ki aap apne marakiz ke hr hfte ke shabgujaari ijtema ke bayanaat ya weekly ijtema ke bayanaat hmesha paabandi se daalte rhe
Mashallah
السلام علیکم !!! مفتی صاحب آپ کہاں کے رہنے والے ہیں؟؟؟؟
دہلی انڈیا