اک شہر بے مثال ہے یہ اپنا حیدرآباد ۔ ماشاء اللہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ اس شہر پر رحم فرمائے، دشمنوں کے شر اور حسد سے محفوظ ؤ مامون فرمائے اور محبتوں اور خلوص کی اس باری کو سدا آباد رکھے۔ آمین یارب العالمین !
بھائی آپ پلیز ہمارا محلہ دیکھا دو لیاقت کالونی فردوس کالونی مجھے ستائیس سال ہوگئے ہیں نہ دیکھے ہوئے کو علاقہ آپ زیادہ تر باہر والے لوگوں کی فرمائش پوری کرتے ہو پلیز دیکھا دو ہمارا علاقہ😢
Sir Bombay photo studio, I remember this stdio and it is because at my wedding photos were taken and the person who came his name was Abdul Ghafar saheb. Thanks for rewinding my past.
Maybe 2014 tak Thakur das Santdas building may raha.. meri birth or sari education Insaf Taj hotel k braber may huee.. abrar sahib ap nay jin k liye ye Vlog banaya Uk walay wo mersy dost or Class mates they Bonaventure may... May bhee in k nam nahi loonga
بمبئی فوٹو اسٹوڈیو ایک نام ایک تاریخ ہے 1975 میں ہمارے پیچھے والے گھر میں رہنے آئے تھے اور ابھی تک وہاں رہائش پذیر ہیں شاید غفار ناگوری ان کا نام تھا انکے بیٹے حمید ناگوری اب دکان پر ہوتے ہیں سہیل ناگوری ان کے چھوٹے بیٹے جن سے میری بہت دوستی تھی انکا کالا شوروم پونے سات پلیہ کے ساتھ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج تو جناب آپ نے پرانی یادیں تازہ کردی ہیں
Bhai je Piggott memorial school or osky Samny jo girja ghr ha wo bhe dikha dain or wahen py master ideal taler shop ha wahan fareed or zaher hoty thy onko bhe dikha dejeay ga ..plz
Mashallah behtreen mera dost, lakin apne Sindh law college aur Gol building nhi dikhai. Aur yeh galya me rooz dekhta hoon par haqeeqat ka aj pta chala hai. Ke jab yaha se chale gai ga tab pta chale ga.
ابرار بھائی السلام علیکم اپ نے دل خوش کردیا حیدراباد لچپت روڈ دکھا کر مگر اس کا اصل نام لکپت روڈ ہے اس لئے کہ یہاں پر لکھ پتی رہتے تھے ابرار بھائی امام بارگاہ کے سامنے ایک پکوان والا ہوتا تھا دال حلوہ پوری بھیجتا تھا اور انصاف تاج ہوٹل اس کا پورا نام تھا حیدراباد سائیکل ورکس جو کہ شبیر ماموں کی تھی ان کی دکان کے سامنے والی گلی میں ہماری نانی کا گھر اج سے 45 سال پہلے بہت اچھا لگا دل خوش ہو گیا
چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی صاحب گورنمنٹ ہائی اسکول میں میرے کلاس فیلو رہے ہیں نہاری مشہور دوکان انصاف اور اس کے ساتھ سلیمان بک ڈپو جہاں نہایت کم قیمت پر اسٹیشنری مل جاتی تھی
Ma Sha Allah Bohut saari yadain taza, thora sa aagay ki taraf Shalimar medical store hua kerta tha, shayed naam wholesale ya distribtor hogeya ho. Insaf nihari, Sugar cane juice wala. Aakhri visit 94 may phir kabhi moka nahi mila. Aap say request hay tilk chawri, Jameel cycle Laal butti ya civil hospital, Sarfaraz park, chota Gas station Hyderabad ki Koey video bun sukay. 1962 may Quran Sharif purh nay k leyah jatay thay.
بہت شکریہ سر تلک چاڑی کی میں ایک ویڈیو بنا چکا ہوں آپ دیکھ سکتے ہیں اور باقی جو مقامات آپ نے ذکر کیے ہیں انشاء اللہ انہیں بھی جلد ریکارڈ کرنے کی کوشش کریں گے سلامت رہیں آمین ❣️
Sir daden shah opposite alraheem center near gosia musjid hyd mye little angel school ki emaret dekha deyn yeh hamara ghr thaa mye ub uk cardif mye hoti houn mrs Rana mera naam hye aapky dekhany sey hamari yaadyn taza hojye gi
I am from Washington DC. USA. We had relatives used to live in Lajpat Road Hyderabad. They used to own Nasir shoe at Shahi Bazar Hyderabad. I wonder If they still live there?
The hyderabad which I left in late 1960's is no more there. I don't know what happened. It is all junk now. Before I wanted to visit hyderabad but after watching your videos I don't want to even think about it. Sorry. 😥
میں سکھر کے ضلع روہری میں پیدا ہویی۔ پھر والد صاحب کی جاب زیل پاک سیمنٹ فیکٹری میں ہو گیی۔ تو ہم زیل پاک کالونی آ گئے۔ زیل پاک چھوڑا تو لطیف آباد دس نمبر پکی مارکیٹ میں اپنے زاتی مکان میں رہنے لگے کراچی میں شادی ہو گیی مکان بیچ کر کراچی سیٹل ہو گیے۔ پہلے تو کبھی کبھار حیدرآباد چلے بھی جاتے تھے اب تو کافی عرصہ سے نہیں گئے آپ حیدرآباد کی جو ولاگ بناتے ہیں اس کا ایک ایک چپہ چپہ میرا جانا پہچانا ہے ایک ایک گلی محلہ دیکھا بھالا ہے کیوں کہ میری امیجینیشن بہت شارپ ہے مجھے وہاں کی تیز اور ٹھنڈی ہوا یں محسوس ہوتی ہیں حیدرآباد سے میری بچپن سے لیکر جوانی کی یادیں وابستہ ہیں میں اپنے حیدرآباد کو کبھی نہیں بھلا سکی۔ حیدرآباد زندہ باد۔ حیدرآباد کے مکینوں شاد رہو آباد رہو۔
میرا تعلق لاجپت روڈ حیدرآباد سے ھے ۔یہاں میرے بچپن کی خوبصورت یادیں ھیں ۔ آپ نے حیدرآباد سائیکل والے کا ذکر کیا ھے در اصل وہ دکان کراچی سائیکل کے نام سے تھی اور حیدرآباد کی مشور دکان تھی ۔ حیدرآباد شہر میں پہلا آٹو رکشہ اسی دکان پر آیا تھا ۔
بڑے دنوں بعد منی ٹیکسی نظر آئی بڑا اچھا لگا پرانا دور یاد آگیا بچپن میں سات نمبر سے حیدر چوک اس میں بیٹھ کر جاتے تھے آٹھ آنے کرایہ ہوتا تھا حیدر چوک پر اتر کر شمشیر سنگھ روڈ سے گزر تے ہوئے کوہ نور سینما کے سامنے سے ریشم گلی والی چڑائی چڑھتے درمیان میں سیڑیاں ہوتی تھیں وہ چڑھ کر شہوانی گلی میں اپنے والد کے بیڑی کے کارخانے پہنچ جاتے تھے
Apne waqat ke famous beri hoti thee aziz beri Aarea mehar muhammadi hospetal oxford hotel beh aziz beri walon ke thee Un ka banglow aj beh 7 number me he possible ho to visit karee ega
پیراڈائیز ڈارئیکلینر یہ 1928 کی شاپ ھے ۔ پھلے مین۔ روڈ پر کارنر پر دوکان تھی ۔ ھم۔ پچاس پھلے اس دوکان کپڑے دھلواتے تھے ، ان کے دادا دوکان پر ھوتے تھے ۔ پھر بھایون نے الگ الگ بزنیس شروع کیا ایک بھائی قاسم اباد مین دوکان کھولی ھے
England SE mairaj building dekhne ki farmaish Karne wale Sahib KO batana Chahta hon k ma ap k Ghar k samne rehta tha Bai k name SE en lady thi ma UN Ka beta hon
Most ignored city of Pakistan... City without a single public sector university in any discipline... worst health care facilities and infrastructure... Historical places had been occupied by masses and no facilitation to promote tourism...
بمبئی فوٹو اسٹوڈیو کے بابو بھائی کی دکان کا پہلے نام اے ون فوٹو اسٹوڈیو تھا غفار ناگوری کے چھوٹے بھائی ہیں بڑی باغ وبہار طبعیت کے مالک ہیں کافی عرصہ سے ملاقات نہیں ہوئی ویڈیو دیکھ کر لجپت روڈ جانے کو دل کر رہا ہے
Sweet Hyderabad with sweet Memories very nice super ALLAH PAK HYDERABAD KO HAMESHA ABAD RAKHAY INSHA ALLAH
آمین
بہت شکریہ ❣️
حیدرآباد کی کیا بات ہیے محبتوں کا شہر
دل خوش ہوگیا
اللہ سلامت رکھے خوش آباد رکھے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
حیدرآباد کی وڈیوز کا آئیندہ بھی انتظار رہیے گا
آپ ہم سے جڑے رہیں ہم آپکو حیدرآباد سے جوڑے رکھیں گے انشاءاللہ
سلامت رہیں آمین ❣️
اک شہر بے مثال ہے یہ اپنا حیدرآباد ۔ ماشاء اللہ
اللہ سبحانہ و تعالیٰ اس شہر پر رحم فرمائے، دشمنوں کے شر اور حسد سے محفوظ ؤ مامون فرمائے اور محبتوں اور خلوص کی اس باری کو سدا آباد رکھے۔ آمین یارب العالمین !
آمین ❣️
بھائی آپ پلیز ہمارا محلہ دیکھا دو لیاقت کالونی فردوس کالونی مجھے ستائیس سال ہوگئے ہیں نہ دیکھے ہوئے کو علاقہ آپ زیادہ تر باہر والے لوگوں کی فرمائش پوری کرتے ہو پلیز دیکھا دو ہمارا علاقہ😢
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😮😮😮😮😮😮😮😮😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😊😊😊😊😊😊
Mezaa aagay mery dooooooost mery doooost.
Sir Bombay photo studio, I remember this stdio and it is because at my wedding photos were taken and the person who came his name was Abdul Ghafar saheb. Thanks for rewinding my past.
Thank You Sir
Always stay blessed ❣️
Boht khubsurat yadeen hyderabd❤
سلامت رہیں آمین ❣️
حیدرآباد کی محبت یھاں رھنے والوں کے دل سے کبھی ختم نھیں ھوتی چاھے دنیا کے کسی حصے میں بھی رھتے ھوں۔۔ حیدرباد امن اور سکون اور ھواٸوں کا شھر ھے۔۔
درست فرمایا آپ نے
BHAI VIDEO BOHAT PASAND AYE
آپ کی محبت کا مشکور ہوں
سلامت رہیں آمین ❣️
MashaAllah nice video ❤ main bhi lajpat road pe rehti hoon ilove my beautiful city❤
بہت شکریہ
سدا سلامت رہیں آمین ❣️
السلام علیکم
خیدراباد واقعی بہت پیارا شہر ہے
وعلیکم اسلام
بلکل سر
It was once beautiful and affordable city with full of love..
Dil khush hogaya shukria.
بہت شکریہ سر ❣️
شہر محبت حیدرآباد۔ لجپت روڈ پر نوجوانی کا بڑا اچھا وقت گزارا ہم نے۔بہت شاندار علاقہ ہے یہ ہر دور سے
بے شک
سدا سلامت رہیں آمین ❣️
Very nice super
Is Imam baargaah men men nay khud maatam kiya hay very nice
ماشاءاللہ
ابرار بھائی ، آپ نے اتنا بھی کر کے بہت احسان کر دیا ہے، یقین مانیے دل بےحد مسرت ھے، خوش رہیں آباد رہیں سدا، ،، آمین ثم آمین
بہت شکریہ سر رابطہ کرنے کے لیے
سلامتی کی ڈھیروں دعائیں آپ کے لیے
Excellent vilog Abrar sahb
Thank You ❣️
Meri jaan mera pyara Hyderabad. ❤
سلامت رہیں آمین ❣️
بہت اچھی وڈیوز ہے آپکی بہت مزہ آتا ہے میں نے ساری وڈیو دیکھی بہت زبردست ❤
بہت شکریہ سر
سدا سلامت رہیں آمین ❣️
Kia bat he Herabad lajwab
بہت شکریہ ❣️
MashAllah Hyderabad ❤❤
سدا سلامت رہیں آمین ❣️
Beautiful presentation and commentary. Keep it up
Thank You Sir 🙏
Maybe 2014 tak Thakur das Santdas building may raha.. meri birth or sari education Insaf Taj hotel k braber may huee.. abrar sahib ap nay jin k liye ye Vlog banaya Uk walay wo mersy dost or Class mates they Bonaventure may... May bhee in k nam nahi loonga
بہت شکریہ سر
سلامت رہیں آمین ❣️
واہ واہ
بلکل صیح ان گلیوں میں تانگہ چلتے تھے🇺🇸👍👍👍
آپکے لیے اسپیشل کچھ پرانی عمارتیں ریکارڈ کی تھیں
بہت شکریہ
سدا سلامت رہیں آمین ❣️
یادیں یاد آتی ھیں بہت شکریہ
سلامت رہیں آمین ❣️
Very nice super is Lajpat Road per PTV famous Actor Janab Fareed Nawaz Baloch ka ghar bhi hay
بہت شکریہ سر معلومات فراہم کرنے کے لیے
Best memories AlhumduliAllah.❤❤
سدا سلامت رہیں آمین ❣️
خالد مقبول صدیقی بھی لجپت روڈ کے شروع میں رہتے تھے
معلومات کے لیے بہت شکریہ سر ❣️
❤❤good job
بمبئی فوٹو اسٹوڈیو ایک نام ایک تاریخ ہے 1975 میں ہمارے پیچھے والے گھر میں رہنے آئے تھے اور ابھی تک وہاں رہائش پذیر ہیں شاید غفار ناگوری ان کا نام تھا انکے بیٹے حمید ناگوری اب دکان پر ہوتے ہیں سہیل ناگوری ان کے چھوٹے بیٹے جن سے میری بہت دوستی تھی انکا کالا شوروم پونے سات پلیہ کے ساتھ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج تو جناب آپ نے پرانی یادیں تازہ کردی ہیں
بہت شکریہ سر
اگر آپ کی یادیں ہری ہوگئ ہیں تو مطلب میں اپنے مقصد میں کامیاب ہو گیا
آپکے لیے سلامتی کی ڈھیروں دعائیں ❣️
بہت شکریہ سر ❣️
Waly kum Salam very nice
MashaAllah brother
God bless you ❤
Thank You
Stay blessed ❣️
I always waiting only your Hyderabad videos very high liking and comments by public
بہت شکریہ سر ❣️
سلامت رہیں آمین
Love From All Hyd.
Zabardast
بہت شکریہ
Lagaey Rahoo Abrar Bhai 👍😎
میں اپنی آنکھوں سے اپنے شھر کو اجڑتا دیکھ رہا ہوں
اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین ❣️
NICE VIDEO
بہت شکریہ ❣️
زبردست
بہت شکریہ ❣️
I ❤Hyderabad
Insaf ki nihari!! Paradise dry cleaners ❤️ mula k pairay!!
سدا سلامت رہیں آمین ❣️
Bhai je Piggott memorial school or osky Samny jo girja ghr ha wo bhe dikha dain or wahen py master ideal taler shop ha wahan fareed or zaher hoty thy onko bhe dikha dejeay ga ..plz
پگٹ میموریل اسکول آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں
بہت شکریہ ❣️
th-cam.com/video/vizYFH4HyOw/w-d-xo.htmlsi=g9wAJjTeJWnxBJ6e
Mashallah behtreen mera dost, lakin apne Sindh law college aur Gol building nhi dikhai. Aur yeh galya me rooz dekhta hoon par haqeeqat ka aj pta chala hai. Ke jab yaha se chale gai ga tab pta chale ga.
سر گول بلڈنگ اور سندھ لا کالج میں ریکارڈ کر چکا ہوں آپ میرے چینل پر دیکھ سکتے ہیں
بہت شکریہ
ہمیشہ شاد رہیں آمین
ابرار بھائی السلام علیکم اپ نے دل خوش کردیا حیدراباد لچپت روڈ دکھا کر مگر اس کا اصل نام لکپت روڈ ہے اس لئے کہ یہاں پر لکھ پتی رہتے تھے ابرار بھائی امام بارگاہ کے سامنے ایک پکوان والا ہوتا تھا دال حلوہ پوری بھیجتا تھا اور انصاف تاج ہوٹل اس کا پورا نام تھا حیدراباد سائیکل ورکس جو کہ شبیر ماموں کی تھی ان کی دکان کے سامنے والی گلی میں ہماری نانی کا گھر اج سے 45 سال پہلے بہت اچھا لگا دل خوش ہو گیا
وعلیکم اسلام
ویڈیو پسند کرنے کے لیے بہت شکریہ
ہمیشہ شاد رہیں آباد رہیں آمین
❤❤❤❤ زبردست
شکریہ ثاقب بھائی ❣️
I love hyderabad ❤❤❤❤
سدا سلامت رہیں آمین ❣️
❤From aamchi Mumbai, India.
Thank You Sir
Stay blessed ❣️
Merry doost Dil jeeet py leg gaye Tum ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😮😮😮😮😢😢
چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی صاحب گورنمنٹ ہائی اسکول میں میرے کلاس فیلو رہے ہیں نہاری مشہور دوکان انصاف اور اس کے ساتھ سلیمان بک ڈپو جہاں نہایت کم قیمت پر اسٹیشنری مل جاتی تھی
زبردست
👍👍👍👍👍👍👍👍
Nice ❤❤❤❤❤
بہت شکریہ ❣️
Plz tilak chari pe jo green house five star school hai ussay capture karain
انشاء اللہ ضرور
Mari garh bi is he Gali may hy
ماشاءاللہ
Ma Sha Allah
Bohut saari yadain taza, thora sa aagay ki taraf Shalimar medical store hua kerta tha, shayed naam wholesale ya distribtor hogeya ho. Insaf nihari, Sugar cane juice wala. Aakhri visit 94 may phir kabhi moka nahi mila. Aap say request hay tilk chawri, Jameel cycle Laal butti ya civil hospital, Sarfaraz park, chota Gas station Hyderabad ki Koey video bun sukay. 1962 may Quran Sharif purh nay k leyah jatay thay.
بہت شکریہ سر
تلک چاڑی کی میں ایک ویڈیو بنا چکا ہوں آپ دیکھ سکتے ہیں اور باقی جو مقامات آپ نے ذکر کیے ہیں انشاء اللہ انہیں بھی جلد ریکارڈ کرنے کی کوشش کریں گے
سلامت رہیں آمین ❣️
@@nanohyd
Thanks
Bohut Zabardust, Aap ki
tumam videos bohut shoq say dekhta hoon.
بہت شکریہ
آپکی محبت کا مشکور ہوں
Bombay studio 1972 may picture khinchwye I think Ghaffar Bhye naam tha, Bohut ache professional photographer thay.
بہت شکریہ اپنی یاداشت ہم سے شئیر کرنے کے لیے
سلامت رہیں آمین ❣️
بھائی میں بمبئی انڈیا سے ہوں۔ آپ سے گزارش ہے کہ لجپت روڈ کی تمام تاریخی عمارات پر ایک تفصیلی ویڈیو بنائیں۔ شکریہ
انشاءاللہ ضرور سر
بہت بہت شکریہ سلامت رہیں خوش رہیں🙏🏿🙏🏿🇺🇸
آمین ❣️
Good
Thank You Sir
Stay blessed ❣️
❤❤❤❤❤
بہت شکریہ ❣️
Sir daden shah opposite alraheem center near gosia musjid hyd mye little angel school ki emaret dekha deyn yeh hamara ghr thaa mye ub uk cardif mye hoti houn mrs Rana mera naam hye aapky dekhany sey hamari yaadyn taza hojye gi
انشاء اللہ ضرور
Hirabad mira school ki trf al shafiq arcade hai jaha mera bachpan guzra please bhai wo dikha den
Insha'Allah
بھت خوب بیٹ یک وڈیو کلاتھ مارکیٹ ور فقیر کے پڑ کی گلیوں کی بھی بنا ھو ور پھر پکا قلعہ کی میں ڈاکٹر زینبِ نور ھوں حیدرآباد میں پیدا ھوءی پلی بڑھی ا
بہت شکریہ
آپکی بتائی ہوئی لوکیشن جلد ریکارڈ کرنے کی کوشش کرینگے انشاءاللہ
I am from Washington DC. USA. We had relatives used to live in Lajpat Road Hyderabad. They used to own Nasir shoe at Shahi Bazar Hyderabad. I wonder If they still live there?
Your request has been noted sir
Stay blessed ❣️
Kia apny Hira bad ki bhi video banayi hy?
ہیرآباد ریکارڈ کرنے کا ابھی اتفاق نہیں ہوا
SLAAM BHAI IBRAT PERSD KAY SAAMNY HMARA GHAR RANAA MANZIL KAY NA SAY WO DI KHA DAY PLIZzzzz
انشاء اللہ ضرور سر ❣️
The hyderabad which I left in late 1960's is no more there. I don't know what happened. It is all junk now. Before I wanted to visit hyderabad but after watching your videos I don't want to even think about it. Sorry. 😥
اس روڈ پر بمبی فوٹو اسٹوڈیو ، فیمس فوٹو اسٹوڈیو اور زیدی فوٹو اسٹوڈیا ھوتا تھا اب بمبئی فوٹو اسٹوڈیو ھے دوکان تبدیل ھوگئی ۔
سائیکل کی دوکان پر ظہیر بھی بیٹھتا تھا
بہت شکریہ
Abrar Husain sahb ko India se imtiyaz shaikh ka salam Arj he 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Walaikum slam Imtiyaz Bhai ❣️
Bhai 5number latifabad ki bhi video banain shah bhitai hospital, girls college comprehensive,mustufa masjid,k barabar main humara ghar tha samne
انشاء اللہ ضرور
انصاف ھوٹل۔شاھد صدیقی صاحب والون کا تھا
my birth place and my meka .
سلامت رہیں آمین ❣️
I am interested to see Duhin Lane Sindh.
انشاءاللہ ضرور
💲💲💲💲💲💲💲💲💲💲💲💲💰💰💰💰💰💰💰💰💰💰💰💰🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🐫🐫🐫🐫🐫🐫🐫🐫🐫🐫🐫🐫🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀👄👄👄👄👄👄👄👄👄👄👄👄😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎👮👮👮👮👮👮👮👮👮👮👮👮💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖🐔🐔🐔🐔🐔🐔🐔🐔🐔🐔🐔🐔🍉🍉🍉🍉🍉🍉🍉🍉🍉🍉🍉🍉🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍎🍎🍎🍎🍎🍎🍎🍎🍎🍎🍎🍎🍅🍅🍅🍅🍅🍅🍅🍅🍅🍅🍅🍅
میں سکھر کے ضلع روہری میں پیدا ہویی۔ پھر والد صاحب کی جاب زیل پاک سیمنٹ فیکٹری میں ہو گیی۔ تو ہم زیل پاک کالونی آ گئے۔ زیل پاک چھوڑا تو لطیف آباد دس نمبر پکی مارکیٹ میں اپنے زاتی مکان میں رہنے لگے کراچی میں شادی ہو گیی مکان بیچ کر کراچی سیٹل ہو گیے۔ پہلے تو کبھی کبھار حیدرآباد چلے بھی جاتے تھے اب تو کافی عرصہ سے نہیں گئے آپ حیدرآباد کی جو ولاگ بناتے ہیں اس کا ایک ایک چپہ چپہ میرا جانا پہچانا ہے ایک ایک گلی محلہ دیکھا بھالا ہے کیوں کہ میری امیجینیشن بہت شارپ ہے مجھے وہاں کی تیز اور ٹھنڈی ہوا یں محسوس ہوتی ہیں حیدرآباد سے میری بچپن سے لیکر جوانی کی یادیں وابستہ ہیں میں اپنے حیدرآباد کو کبھی نہیں بھلا سکی۔ حیدرآباد زندہ باد۔ حیدرآباد کے مکینوں شاد رہو آباد رہو۔
Sir ji hum v purani building dekhna chahtey hai Hamari khawaish poori krey sir ji
Resham Gali Zaroor Record Karenge sir ap be fikar rahen 😊
Thanks sir ji
Sir civilline k ghar dekha dein 32 sal sal se pk nahi aye
Insha'Allah
میرا تعلق لاجپت روڈ حیدرآباد سے ھے ۔یہاں میرے بچپن کی خوبصورت یادیں ھیں ۔ آپ نے حیدرآباد سائیکل والے کا ذکر کیا ھے در اصل وہ دکان کراچی سائیکل کے نام سے تھی اور حیدرآباد کی مشور دکان تھی ۔ حیدرآباد شہر میں پہلا آٹو رکشہ اسی دکان پر آیا تھا ۔
بہت شکریہ سر ❣️
👍
👍🌹🌺🌸🌷😎
SLAAM BHAI AAP MIR FAZAL TAWON OR GULSHN E SAJJAAD DIKAY PILIZzzzzz
انشاء اللہ ضرور سر ❣️
ABEE DI KAY PLZzzzzzz
Anwar jamali Mera class fellow teh Government high school goal building ma.
زبردست
سر ابھی آپ حیدرآباد میں ہی رہتے ہیں ؟
میں بھی گورنمنٹ ہائی اسکول ایوننگ شفٹ سے پڑھا ہوا ہوں۔ 1984 میں میٹرک وہیں سے کیا تھا
I967 pass out.
Ishrat hussain ye nam purani yad may hay. Hum insaf hotel k braber may rehtay thay.. kindly reply....
Municipal corporation, UBL k samne wali gali ma Eid gah chardi Meri ja a pedaish tehh.Meraj building ma Anwar jamali CJ rehteh teh.
سر مجھے معلوم ہوا تھا کے چیف جسٹس صاحب الوارث بلڈنگ میں رہا کرتے تھے
Nice Videos 😴😎🚵🚲🎎🚴🚀💲🌹🌺🌸🌷👍
Thank You ❣️
بڑے دنوں بعد منی ٹیکسی نظر آئی بڑا اچھا لگا پرانا دور یاد آگیا بچپن میں سات نمبر سے حیدر چوک اس میں بیٹھ کر جاتے تھے آٹھ آنے کرایہ ہوتا تھا حیدر چوک پر اتر کر شمشیر سنگھ روڈ سے گزر تے ہوئے کوہ نور سینما کے سامنے سے ریشم گلی والی چڑائی چڑھتے درمیان میں سیڑیاں ہوتی تھیں وہ چڑھ کر شہوانی گلی میں اپنے والد کے بیڑی کے کارخانے پہنچ جاتے تھے
کیا بات ہے سر
بہت شکریہ اپنی یاداشت ہم سے شئیر کرنے کے لئے
سدا سلامت رہیں آمین ❣️
آج کل کہاں ہوتے ہیں آپ
Apne waqat ke famous beri hoti thee aziz beri
Aarea mehar muhammadi hospetal oxford hotel beh aziz beri walon ke thee
Un ka banglow aj beh 7 number me he possible ho to visit karee ega
My birth city ❤ sardar Bahadur school r govt high school explore Karen thanks
انشاءاللہ ضرور
پیراڈائیز ڈارئیکلینر یہ 1928 کی شاپ ھے ۔ پھلے مین۔ روڈ پر کارنر پر دوکان تھی ۔ ھم۔ پچاس پھلے اس دوکان کپڑے دھلواتے تھے ، ان کے دادا دوکان پر ھوتے تھے ۔ پھر بھایون نے الگ الگ بزنیس شروع کیا ایک بھائی قاسم اباد مین دوکان کھولی ھے
🚀
🌹
11 no hyderabad sindh auob colony ghore wala rod dikhaden
انشاءاللہ ضرور
👮
حیدر اباد اور لاھور کو ٹانگون کا شھر کھتے تھے
درست فرمایا آپ نے
hyd is sakoon
بے شک
بہت شکریہ ❣️
Hyderabad pakka Qila ka blog banao please
انشاءاللہ ضرور
Thanks bro
لجپت روڈ ، کانگریس کے لیڈر لالہ لجپت رائے کے نام سے ھے یہ پارٹیشن سے پھلے یہان ائے تھے جلسہ کیا تھا
Lajpat rd ki lassi, nihari.....
واہ
شاندار کھانے حیدرآباد کے 😋
England SE mairaj building dekhne ki farmaish Karne wale Sahib KO batana Chahta hon k ma ap k Ghar k samne rehta tha Bai k name SE en lady thi ma UN Ka beta hon
Thank You
ﻧﺴﯿﻢ ﺻﺒﺢ ﮐﮯ ﺟﻬﻮﻧﮑﮯ ﮬﻤﯿﮟ ﺑﻬﯽ ﭼﻬﻮ ﮐﮯ ﮔﺬﺭ """""
ﮐﮯ ﮬﻤﯿﮟ ﺑﻬﯽ ﯾﺎﺩ ﮨﯿﮟ ﮐﭽﻪ ﻟﻮﮒ ﺑﻬﺎﺭﻭﮞ ﺟﯿﺴﮯ ""
بہت عمدہ
سلامت رہیں آمین ❣️
Imarut not Aamarut
بہت شکریہ
ریشم گلی کے نیچے قبراستان تھا اوپر کوھ نور سینیما غلام نبی میمن جو کسی دور م منسٹر تھے اسکے اگے ریشم گلی بنی
بہت شکریہ ❣️
Chhoti chhoti gitti khilaune wali jagah
Most ignored city of Pakistan... City without a single public sector university in any discipline... worst health care facilities and infrastructure...
Historical places had been occupied by masses and no facilitation to promote tourism...
100% right 👍
بمبئی فوٹو اسٹوڈیو کے بابو بھائی کی دکان کا پہلے نام اے ون فوٹو اسٹوڈیو تھا غفار ناگوری کے چھوٹے بھائی ہیں بڑی باغ وبہار طبعیت کے مالک ہیں کافی عرصہ سے ملاقات نہیں ہوئی ویڈیو دیکھ کر لجپت روڈ جانے کو دل کر رہا ہے
جی سر بابو بھائی واقعی دلکش اور دل موہ لینے والی شخصیت ہیں
اللہ تعالیٰ انہیں سلامت رکھے آمین ❣️
بابو بھائی کو آپ نے قدیم کہدیا ارے بھئی یہ تو ابھی تک جوان ہیں
معذرت چاہتا ہوں سر
الفاظوں کو صحیح طریقے سے استعمال کرنا ابھی سیکھ رہا ہوں