An awesome and comprehensive crux of the entire case. This video Worths listening if one really wants to reach the fair conclusion. Now the jufges have no reason to keep on lingering it. It is now to be ensured that justice is not only done but seem to have been done.
طلعت صاحب اپ نے یقیناً Evan field apartments پر بھی اتنا ہی چشم کشا کام کیا ہو گا۔۔۔ مہربانی فرما کر اس کا لنک شئیر کر دیں تاکہ ہماری انکھیں کھل سکیں۔۔۔
روحانیت کے ذریعہ مال بنانا بالخصوص فرح گوگی جیسی روحانی شخصیت کے ذریعہ حلال رزق کی تلاش ممکن ہوگئی بالخصوص ملک ریاض جیسے خادم انسانیت سے مال کھینچنا کوئ آسان کام نہی تھا ؟
بہت اچھا پروگرام، میری ایک درخواست ہے کہ کسی قابل ٹرسٹ کے وکیل کو انٹرویو کریں ، جو آپ کو بتائے گا کہ ٹرسٹی کے اختیارات نیچرل اونر سے بھی زیادہ ہوتے ہیں اور زمین بیچ بھی سکتا ہے اور ٹرانسفر بھی کر سکتا ہے ۔ اُور ان دونوں کی ٹرسٹ ڈیڈ بھی ضرور پڑھیں کہ کیا کیا اختیارات رکھتے ہیں ۔ چھوٹا سا ٹرسٹ ایکٹ ہے جس سے ٹرسٹ پراپرٹی گورن ہوتی ہے ۔ شُکریہ
I don't care who took advantage of whom. See who is studying there. So after watching the program one thing is clear that needy children are getting education .This is a slap in the face to politics & all those who have done nothing but talk in this country. And finally Talat Sahib, you should be ashamed.😞
Remember most of the students studying there are form Danish Schools which was the brain child of Shehbaz Shareef, you can criticize on his politics but not the reform's he has done in Education & Health ❤
طلعت حسین صاحب کک بیک اسی کو کہتے ہیں۔ اپنے عہدے کا فائدہ آٹھاتے ہوئے کسی کو فائدہ پہنچا کر اس کے عیوض اپنے لئے تحفے میں زمینیں لینا اور اسکی تعمیر کروانا رشوت کہلاتا ہے ۔
اصل بات یہ ہے کہ ایسے پسماندہ علاقے میں ایسی یونیورسٹی ایک نعمت سے کم نہیں۔ طلعت صاحب انصاف کریں۔ علیم خان کی خوشنودی کے لیے اپنی محنت پیش نہ کریں القادر ٹرسٹ ہو یا 190 میلن پونڈ فیصلہ عدالت کرے گئی۔ آپ اپنی محنت ملک کے لیے کریں۔ اگر اس جگہ پر nust کا کوئی کیمپس ہوتا تو آپ کی رائے کیا ہوتی۔ آپ کو ملک اور قوم کی اتنی فکر ہے تو ایک پروگرام علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے معیار تعلم پر کریں جو ملک کے ساتھ مذاق ہو رہا اس پر بات کریں۔ ڈگریوں کی سیل لگی ہوئی ہے۔ القادر ٹرسٹ آپ کی نظر میں کیوں ایم ہے۔ ایک پسماندہ علاقوں کے بچوں کو بھی پڑھنے کا حق اتنا ہی ہے جتنا بیکن ھاوس والا کا ہے۔
جان۔ کی امان پائوں تب۔ جب مصدق ملک نے کہا تھا خزانے میں۔ شہر کھانے کو پیسے نہیں اانہی دنوں۔ جدید ترین سوئمنگ پول بنانے کا بھی شہباز نے آرڈر دے تھا کمال ھے کمال آپ کی تب بولتی۔ سیل اب کھل گئی واہ جی۔ واہ
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی صداقت اور اسکی شفافیت پر عمران خان صاحب قسمیں کھایا کرتے تھے کہ یہ ادارہ سب سے زیادہ مصدقہ معلومات مہیا کرتا ہے اور اسی ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پوری قوم کو بتایا کہ پاکستان کی تاریخ کی سب سے زیادہ کرپٹ حکومت عمران خان کی تھی
آؤ سارے پاکستانی اپنے سارے اختلافات بھلا کر ایک ھو جائیں اور ملکر ایک ھی دعا مانگیں ۔۔۔۔کہ اے اللہ پاک ھمارے وطن سے یوتھیا نحوست کو سرے سے ختم کردے۔سارے مسلمان بولو آمین!
BAHI BESHAK DUA ZAROR KAROU LAKIN YE SUBKO CHAHYE KHAS KAR MEDIA TV ANKERS AUR YU TUBERS KO JO MULK SE HAMDARDI RAKHTEY HAIN ASSEY CRUPPT JHOOTY YOUTHIA IK NIAZI KE SUB CHELLIUN KO SAHI AWAM MAI EXPOSE KEREIN ZIADA SE ZIADA
@@sajid8082 یہ نحوست نہیں بلکہ فتنہ ہے اب اتنا اتنی اسانی سے ختم نہیں ہوتا اس کے لئے بڑی سخت جدوجہد اور کوشش کرنی پڑتی ہے ہمارے حافظ دوا خانے والے کی کوشش کر رہے ہیں انشاءاللہ جلد ہی پاکستانیوں کو اس بیماری سے چھٹکارا حاصل ہوگا
Apnay anday bachay ya assets itni asani sa nahee maray ja Tay.... Pahlay good taliban and bad taliban ab good politicians and bad politicians ki game hay 😂😂😂
اس کیس میں ایک تو یہ صورت ہے کہ ملک ریاض کے اکائونٹ میں جمع کروانے کے عوض یہ زمین ٹرسٹ کے لئے حاصل کر لی گئی اگر اس کے لئے یہ فرض بھی کر لیا جائے کہ اس میں عمران اور بشری نے تو کوئی مفاد حاصل نہیں کیا تو یہ عمران کو اس سے بری الزمہ نہیں کرتا بحر حال یہ ذاتی تعلقات کی بنا پر سرکاری رقم کا غیر قانونی پر منتقل کرنا تو ثابت ہے
Amazing. Very hopeless number of students are under study in Al-Qadir university, Sohawa. As compared to other universities in Pakistan, this university is numbered at the blow of all universities. Very sad, what is being done in Pakistan.
اسلامی مدرسوں میں ہمارےدین کےبارےمیں پڑھائی ہوتی ہیں لیکن اسکےباوجودحکومت فوج ایسےکئی مدرسوں کو بندکرچکےہیں ایسےٹرسٹ جس میں ملک کےخلاف پڑھایا جاتاہیں حکومت اورفوج کوایسےٹرسٹ بندکرنےچاہئیے
اللہ کرے اب سب فتنوں کو سزائیں ہوں جب تک سزائیں نہیں ہوں گی تب تک پاکستان ترقی نہیں کر سکتا اور نا ہی پاکستان میں سے یہ چور بازاری ختم ہونی ہے سب کو سزائیں ہونی چاہئے پلیز پلیز آرمی چیف صاحب 🙏🏻🙏🏻
طاہر القادری،اور روحانیت، اگر روحانیت پیسہ کمانے ذریعہ ہے تب تو ٹھیک ہے اگر قبروں کے مجاور،اور مغرب سے بدکاری کے عمر بھر سرٹیفکیٹ سمیٹنے والے تعلیم دینے لگیں تو پاکستان کا خدا حافظ ہے بھائی طلت حسین اپ نے زبردست تجزیہ کیا ہے بحیثیت صحافی کی اپ نے صحافی ہونے کا حق ادا کیا ہے پاکستان سے محبت کا حق ادا کیا ہے کاش ہمیں بھی اپ سے پڑھنے کا موقع ملا ہوتا کاش ہم نے بھی اپ سے تجزیہ نگاری کا فن سیکھا ہوتا بہترین وی لاک اللہ اپ کی عمر دراز کرے اور پاکستان کو ایسے ایسے محافظ محافظ صحافی عطا کرے جو پاکستان کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کر رہے ہیں غزہ کی صورتحال سامنے رہے ،روہنگیا اور کشمیر کی صورتحال سامنے رہے ہمیں دنیا میں محض ایک مسلمان کی حیثیت سے زندہ رہنا ہے کاش میں اپ سے پڑھنے کا موقع ملتا،تجزیہ نگاری سیکھنے کا موقع ملتا،کاش
I think this guy lost his mind He is so bias and I think he has personally some issues with IK this report doesn't make any sense. This university was build for good cause and its serving ppl so we dont care what cause it was build for as long as its serving ppl thats important Will never watch this guys report from now on
Wah jee Wah Talat Hussain ?Ap Strong Saboot Lay Aaiy.????Hai na? Bas Ab to Imran gia?Nazubillah🤦♀️Fake Tajzia?Qom ab Dhokay mai nahi Aaiy gi?Adrak nahi Idrak.
طلعت صاحب ، یہاں قابل ذکر یہ بات بھی ھے کہ سے پندرہ ، بیس کلومیٹر جی ٹی روڈ پر دینہ اور جہلم کے درمیان پنجاب یونیورسٹی کا بہت بڑا کیمپس پہلے سے موجود ہے اور یہاں آبادی بہت کم ھے
The document which was to be kept as a sectret(cipher) was not only disclosed but also given to forigne media But the document which was to be public was not only sealed but the body(cabinet) who gave it a legal umbrella was even kept unaware of the fact that what have they passed during cabinet meeting.
ٹرسٹی کو سیاسی فائدہ نہیں ھوا ۔۔ پاکستانی قوم نے نواز شریف اور زرداری کے مقابلے عمران کو اپنا وزیراعظم مرشد شوکت خانم اسپتال کی وجہ سے بنایا ھے کرکٹ ورلڈ کپ تو ایک ھاکی کے کہیں کپتان پاکستان کے کیلئے ورلڈ جیت کے لائے۔ جہانگیر زمان اور جان شیر کی بات چھوڑ دیں ۔۔۔ یہ سب کچھ سیاست میں میٹر کرتا ھے اور عمران کو اس کا سیاسی فائدہ ملا ھے
Simple answer to your question is that IK & Bushra Bibi have full legal rights to sell this property/ university and they can also transfer this property and university to their children or to any third-party. Please try to understand the conflict of interests and hidden agendas of trustees. The trustees can claim their dividends from the property or university and the dividends will be non-taxable. Talk to any solicitor who has got the expertise in trust matters and confirm these benefits.
@@SafdarAli-ru2ru How could you predict the intentions of anyone !!???? . The students saying that they are getting full scholarship, who is paying that!!!????. Remove hatred of IK from your eyes and look who is getting benefits from it.
وہ تو حکومت خرچے پر چل رہے ھے۔اور اسمیں اکثریت پٹواریوں کے بچوں کو ترجیح دی دی گیی۔لیکن یہاں تو انہئ بچوں کو سہارہ دیا جارہاھے۔جو اس پٹواری کی سکولوں سے پڑھ کر ایے ہیں۔اور بھی خیراتی پیسوں سے۔ناکہ حکومت کے خزانہ سے۔
السلام علیکم۔۔جناب سید طلعت حسین صاحب۔۔آپ کے تبصرے بلاشبہ بہت عمدہ ھوتے ھیں۔۔عمران خان ظاھری طور پر جتنا ایمانداری اور صاف گوئی کا دعوٰی کرتا ھے۔۔حقیقتا وہ اس کے برعکس ھیں۔۔اگر صحیح پوچھیں تو عمران خان جیسا بددیانت کوئی نہیں۔۔ بند لفافے کی کابینہ سے منظوری ایسے ھی ھے۔۔۔ایک خاصے پرانے گیت کے بول کے مصداق۔۔۔پیتے پیتے کبھی کبھی یوں جام۔ دل جاتے ھیں۔۔بند لفافے میں بھی دل کے پیغام بدل جاتے ھیں۔۔۔بند لفافے میں بھی کرپشن کے انداز بدل جاتے ھیں۔۔۔دراصل عمران خان اس اھل نہیں تھا کہ اسٹیبلشمنٹ اسے وزیراعظم جیسے اھم عہدہ پر فائز کرواتے۔۔۔ زیادہ سے زیادہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین یا بولنگ کوچ اور کرکٹ میچز میں حسب معمول مبصر کے فرائض سرانجام دینے کے مواقع فراہم کیئے جاتے۔۔۔اگر دیکھا جائے تو القادر یونیورسٹی کی لوکیشن طلباء و طالبات کی آمدورفت اتنی آسان نہیں۔۔۔ اب آتے ھیں عمران خان کی فطرت کے بارے میں کچھ حقائق پیش نظر رکھیں۔ یاوہ گوئی یعنی بلا سوچے سمجھے بولنا۔۔1985-86 میں پنجاب حکومت نے چوہدری ممتاز حسین کو وزیر تعلیم بنایا۔۔انہوں نے پنجاب میں پہلی مرتبہ کالجز میں داخلہ کی میرٹ پالیسی نہ صرف متعارف کروائی بلکہ اس پر عملدرآمد بھی کروایا۔۔ساھیوال میں ایک مشہور فیکڑی۔۔منٹگمری بسکٹ فیکٹری کے مالک شیخ بشارت نے اپنی فیکٹری کے عقب میں آٹھ دس ایکڑ پر مبنی کرکٹ گراؤنڈ بنوائی ھوئی تھی جس میں انٹر ڈسٹرکٹ اور اداروں کے درمیان کرکٹ میچ ھوا کرتے تھے۔۔ شیخ بشارت نے جنوری 1986 میں عمران خان کو ساھیوال مدعو کیا۔۔ ایک دن انہوں نے عمدہ ناشتے کا اھتمام کیا اور چوہدری ممتاز حسین کو بھی مدعو کیا۔۔عمران خان کیساتھ چوہدری صاحب کا تعارف کرواتے ھوئے کہا۔۔۔ یہ چوہدری ممتاز حسین ھمارے شہر کے سینئر وکیل اور پنجاب کے پہلے وزیر تعلیم ھیں جنہوں نے پنجاب کے کالجز میں میرٹ کی داخلہ پالیسی نہ صرف متعارف کروائی ھے بلکہ اس پر عملدرآمد بھی کروایا ہے۔۔۔عمران خان نے کوئ تحسین آمیز جملہ کہتے۔۔منہ پھلاتے ھوئے کہا۔۔۔۔۔کیا خاک میرٹ بنایا ھے۔۔۔یہ بات مجھے خود چودھری صاحب نے بتائی۔۔۔اب آتے ھیں عمران خان کی فطرت اس کے نام کے حروف کی نسبت سے ایک تجزیہ۔۔۔۔ ع۔۔۔۔۔عیار اور عورتوں کارسیا۔۔۔۔😊 م۔۔۔۔۔مکار اور متکبر۔۔۔۔۔😅 ر۔۔۔۔۔ریا کار😢۔۔۔۔ا۔۔۔۔۔انا پرست۔۔۔۔😮 ن۔۔۔۔نشئ😊😊 میں حیران ھوں کہ طلباء کی کوئی یونیفارم نہیں۔۔۔اداسی کا کوئی جواب نہیں۔۔۔ بہرحال اللہ پاک وطن پاک کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین۔۔۔
Excellent job Syed Talat sb. Always stay Safe and Blessed Aamin !
شکریہ طلعت صاحب معلومات دینے کا
Honestly, this Imran Khan Niazi is a modern day Mr. Natwarlal and Charles Shobraj combined.
😂😂😂😂😂
And Hitler of this time
Jealous
Tum log sab firoun ho, Imran Khan jesa emandar or gherat mand leader koi ni,baki sab yazeediat k perokaar hain
An awesome and comprehensive crux of the entire case. This video Worths listening if one really wants to reach the fair conclusion. Now the jufges have no reason to keep on lingering it. It is now to be ensured that justice is not only done but seem to have been done.
جزاک اللہ جناب طلعت حسین شاہ صاحب ۔ آپکا نام زندہ رہیگا
Imran Khan Zindabad ❤❤❤
طلعت صاحب اپ نے یقیناً Evan field apartments پر بھی اتنا ہی چشم کشا کام کیا ہو گا۔۔۔ مہربانی فرما کر اس کا لنک شئیر کر دیں تاکہ ہماری انکھیں کھل سکیں۔۔۔
اچھے کام کو بھی سیاست کی نظر کر دیا گیاہے انتہائی قابل مذمت
پانچ کیراٹ ڈائمنڈ سے پاکستان کی ترقی تیزی سے ہورہی تھی
روحانیت کے ذریعہ مال بنانا بالخصوص فرح گوگی جیسی روحانی شخصیت کے ذریعہ حلال رزق کی تلاش ممکن ہوگئی بالخصوص ملک ریاض جیسے خادم انسانیت سے مال کھینچنا کوئ آسان کام نہی تھا ؟
دونمبر پیسے سے ۔۔ مرکز تعلیم و ترویج
روحانیت۔۔ 😊
اللہ تعالیٰ ھمارے ملک کو سلامت رکھے اور استحکام بخشے عمرانڈو اینڈ کمپنی کو ھدایت دے انہوں نے ملک کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا. پاکستان زندہ باد..
ADALTO FAISLAY KERNAY DAEN TAKEH SBAQ BNAEN.
بہت اچھا پروگرام، میری ایک درخواست ہے کہ کسی قابل ٹرسٹ کے وکیل کو انٹرویو کریں ، جو آپ کو بتائے گا کہ ٹرسٹی کے اختیارات نیچرل اونر سے بھی زیادہ ہوتے ہیں اور زمین بیچ بھی سکتا ہے اور ٹرانسفر بھی کر سکتا ہے ۔
اُور ان دونوں کی ٹرسٹ ڈیڈ بھی ضرور پڑھیں کہ کیا کیا اختیارات رکھتے ہیں ۔
چھوٹا سا ٹرسٹ ایکٹ ہے جس سے ٹرسٹ پراپرٹی گورن ہوتی ہے ۔ شُکریہ
Good point
Imran khan zindabad
You are a great His master’s voice .Keep that holy work working for them 🎉
Imrankhan syab zinda bad God may him live long.
I don't care who took advantage of whom. See who is studying there. So after watching the program one thing is clear that needy children are getting education .This is a slap in the face to politics & all those who have done nothing but talk in this country. And finally Talat Sahib, you should be ashamed.😞
Absolutely
You are a shameless youthia who blindly follows a corrupt person.
Remember most of the students studying there are form Danish Schools which was the brain child of Shehbaz Shareef, you can criticize on his politics but not the reform's he has done in Education & Health ❤
Very good comment
طلعت حسین صاحب کک بیک اسی کو کہتے ہیں۔ اپنے عہدے کا فائدہ آٹھاتے ہوئے کسی کو فائدہ پہنچا کر اس کے عیوض اپنے لئے تحفے میں زمینیں لینا اور اسکی تعمیر کروانا رشوت کہلاتا ہے ۔
کیا اس زمین پر پب بنایا گیا تھا یاقوم کے بچونکے لیئے یونیورسٹی؟
پہلے اپنی پسند کی
یونیورسٹی میں ٹرسٹی کے معنی کیا ھیں۔سیکھیئے
100 percent correct
اصل بات یہ ہے کہ ایسے پسماندہ علاقے میں ایسی یونیورسٹی ایک نعمت سے کم نہیں۔ طلعت صاحب انصاف کریں۔ علیم خان کی خوشنودی کے لیے اپنی محنت پیش نہ کریں القادر ٹرسٹ ہو یا 190 میلن پونڈ فیصلہ عدالت کرے گئی۔ آپ اپنی محنت ملک کے لیے کریں۔ اگر اس جگہ پر nust کا کوئی کیمپس ہوتا تو آپ کی رائے کیا ہوتی۔ آپ کو ملک اور قوم کی اتنی فکر ہے تو ایک پروگرام علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے معیار تعلم پر کریں جو ملک کے ساتھ مذاق ہو رہا اس پر بات کریں۔ ڈگریوں کی سیل لگی ہوئی ہے۔ القادر ٹرسٹ آپ کی نظر میں کیوں ایم ہے۔ ایک پسماندہ علاقوں کے بچوں کو بھی پڑھنے کا حق اتنا ہی ہے جتنا بیکن ھاوس والا کا ہے۔
Alqader universty will produce imrandoz and yohtheaas this was all the plan.
اس پراجیکٹ میں عمران اور بشری کی اپنی جیب میں کیا گیا؟ اس سوال کا جواب آپ کی بدنیتی دنیا کے سامنے آشکار کر دے گی۔ یہ ہے آپکی دانش وارانہ ایمانداری۔۔
Imran khan zinda bad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
How Supreme court accepted this money and deposited in this account?
This money was transferred from UK to supreme court on behalf of malik riaz. Thats y supreme court accepted.
تبصرہ کے شہنشاہ طلعت حسین آپ کے تبصرے معنی خیز حقیقت پر مبنی ھوتی ھے میں یو ٹیوب پر اپ کا پروگرام دیکھتا ھوں
Imran khan will be the next prime minister ❤❤ . Vice chancellor of Oxford university . Inshallah .
Excellent.
اس کیس کی انویسٹیگیشن سٹارٹ ہونے کے بعد اس زمین کو ٹرسٹ ڈکلیئر کردیا گیا
سید صاحب۔۔آئی۔سی۔ایس سے مراد انٹرمیڈیٹ کمپیوٹر سایئنس۔۔۔۔۔
Imran khan is a beloved leader of Muslim World.
جان۔ کی امان پائوں
تب۔ جب مصدق ملک نے کہا تھا
خزانے میں۔ شہر کھانے کو پیسے نہیں
اانہی دنوں۔ جدید ترین سوئمنگ پول
بنانے کا بھی شہباز نے آرڈر دے تھا
کمال ھے کمال
آپ کی تب بولتی۔ سیل
اب کھل گئی واہ جی۔ واہ
Brillant Worte
You are a great hero of Pakistan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
معصوم طلباء قابل رحم ہیں۔

❤❤ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی صداقت اور اسکی شفافیت پر عمران خان صاحب قسمیں کھایا کرتے تھے کہ یہ ادارہ سب سے زیادہ مصدقہ معلومات مہیا کرتا ہے اور اسی ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پوری قوم کو بتایا کہ پاکستان کی تاریخ کی سب سے زیادہ کرپٹ حکومت عمران خان کی تھی
Very very informative program 👏👏👏
آؤ سارے پاکستانی اپنے سارے اختلافات بھلا کر ایک ھو جائیں اور ملکر ایک ھی دعا مانگیں ۔۔۔۔کہ اے اللہ پاک ھمارے وطن سے یوتھیا نحوست کو سرے سے ختم کردے۔سارے مسلمان بولو آمین!
❤😂❤
Amin
آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا
BAHI BESHAK DUA ZAROR KAROU LAKIN YE SUBKO CHAHYE KHAS KAR MEDIA TV ANKERS AUR YU TUBERS KO JO MULK SE HAMDARDI RAKHTEY HAIN ASSEY CRUPPT JHOOTY YOUTHIA IK NIAZI KE SUB CHELLIUN KO SAHI AWAM MAI EXPOSE KEREIN ZIADA SE ZIADA
آمین ثم آمین
@@sajid8082 یہ نحوست نہیں بلکہ فتنہ ہے اب اتنا اتنی اسانی سے ختم نہیں ہوتا اس کے لئے بڑی سخت جدوجہد اور کوشش کرنی پڑتی ہے ہمارے حافظ دوا خانے والے کی کوشش کر رہے ہیں انشاءاللہ جلد ہی پاکستانیوں کو اس بیماری سے چھٹکارا حاصل ہوگا
Talat Hussain should be ashamed of his for mocking this private & charity based educational institute'
واہ مسلمانو
Shame Talat Hussain wah wah for Danish school & hi hi for Alqadir university.
طاقت کا ناجائز استعمال
Imran khan zindabaad ❤️❤️❤️💕💕💕
Nation want their leader out now . Only he can save Pakistan .
جھوٹ جتنا چھپایا جائے نہیں چھپتا۔۔اس بندے کے چہرے سے پڑھا جا رھا ھے۔
Excellent, talat hussain ❤
GREAT WORK YOU DONE
Ya 100 students 100gherno k mayma hain inka mustuqbil k lia isi ko taraqi di jani chayeh
Exellent exposure. Wah
At least it didn't go to Imran pocket what's the big issue at least it's helping the students
اب بھی یقین نہیں آ رہا کہ شروع سے اس مکمل اور قابل گرفت کیس کو چھوڑ کر طلاق حلالہ اور توشہ خانے کیس میں ٹائم کیوں ضائع کیا
Apnay anday bachay ya assets itni asani sa nahee maray ja Tay.... Pahlay good taliban and bad taliban ab good politicians and bad politicians ki game hay 😂😂😂
سزا دینا مقصد نہیں تھا۔ پروجیکٹ ضائع ہونے کا خدشہ تھا۔
اب پروجیکٹ ضائع ہو چکا ہے۔ اس لئے جینئوئن کیس میں سزا دینی ہے
Jan booj kar kiya . Boot supports corrupt politicians
@@dilshadgill2488 project galay par ga ya hay
Isliye k aur Bogus cases ki terah yeh bhi bilkul baikar case hay....is liye sub say akhir may iski bari ayee
Good working good information sir
Out standing programme.....
طلعت صاحب سدا سلامت رھیں امین
Lifafi s report.
Always negative conversation I never heard this person positive conversation
Nice program Talal sb.
Shah excellent jeety raho
Like your videos very much up to the point no untowrds irrelevant stuff
Great research by Talat Hussain
اس کیس میں ایک تو یہ صورت ہے کہ ملک ریاض کے اکائونٹ میں جمع کروانے کے عوض یہ زمین ٹرسٹ کے لئے حاصل کر لی گئی اگر اس کے لئے یہ فرض بھی کر لیا جائے کہ اس میں عمران اور بشری نے تو کوئی مفاد حاصل نہیں کیا تو یہ عمران کو اس سے بری الزمہ نہیں کرتا بحر حال یہ ذاتی تعلقات کی بنا پر سرکاری رقم کا غیر قانونی پر منتقل کرنا تو ثابت ہے
Amazing. Very hopeless number of students are under study in Al-Qadir university, Sohawa. As compared to other universities in Pakistan, this university is numbered at the blow of all universities. Very sad, what is being done in Pakistan.
اسلامی مدرسوں میں ہمارےدین کےبارےمیں پڑھائی ہوتی ہیں لیکن اسکےباوجودحکومت فوج ایسےکئی مدرسوں کو بندکرچکےہیں ایسےٹرسٹ جس میں ملک کےخلاف پڑھایا جاتاہیں حکومت اورفوج کوایسےٹرسٹ بندکرنےچاہئیے
اللہ کرے اب سب فتنوں کو سزائیں ہوں جب تک سزائیں نہیں ہوں گی تب تک پاکستان ترقی نہیں کر سکتا اور نا ہی پاکستان میں سے یہ چور بازاری ختم ہونی ہے سب کو سزائیں ہونی چاہئے پلیز پلیز آرمی چیف صاحب 🙏🏻🙏🏻
طاہر القادری،اور روحانیت،
اگر روحانیت پیسہ کمانے ذریعہ ہے تب تو ٹھیک ہے
اگر قبروں کے مجاور،اور مغرب سے بدکاری کے عمر بھر سرٹیفکیٹ سمیٹنے والے
تعلیم دینے لگیں
تو پاکستان کا خدا حافظ ہے
بھائی طلت حسین اپ نے زبردست تجزیہ کیا ہے
بحیثیت صحافی کی اپ نے صحافی ہونے کا حق ادا کیا ہے پاکستان سے محبت کا حق ادا کیا ہے
کاش ہمیں بھی اپ سے پڑھنے کا موقع ملا ہوتا
کاش ہم نے بھی اپ سے تجزیہ نگاری کا فن سیکھا ہوتا
بہترین وی لاک
اللہ اپ کی عمر دراز کرے اور پاکستان کو ایسے ایسے محافظ محافظ صحافی عطا کرے جو پاکستان کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کر رہے ہیں
غزہ کی صورتحال سامنے رہے ،روہنگیا اور کشمیر کی صورتحال سامنے رہے
ہمیں دنیا میں محض ایک مسلمان کی حیثیت سے زندہ رہنا ہے
کاش میں اپ سے پڑھنے کا موقع ملتا،تجزیہ نگاری سیکھنے کا موقع ملتا،کاش
بہت اعلیٰ
Rohaniyat ka darass Al qadar trust
Doesn't matter. It is unlawful to buy car from tosha khana itself. You can not buy a car from tosha khana, period.
"رعونیت"
I think this guy lost his mind
He is so bias and I think he has personally some issues with IK this report doesn't make any sense.
This university was build for good cause and its serving ppl so we dont care what cause it was build for as long as its serving ppl thats important
Will never watch this guys report from now on
Very well said Hanif Khan
We'll watch him. Youthias don't like to see their bhagwan's real face.
This guy is great than youthiey chootiye Zani Shrabi Niazi cult say
طلت ہمت ہے تو مدرسوں پر پروگرام کر کے دکھاومولانا فضل تمہیں بتایں گے 😢
شہباز شریف صاحب کے غریب مگر ذھین بچوں کے لیئے پراجیکٹ دانش سکولز سے کامیاب بچوں ۔۔ کی اگلی منزل ۔۔ القادر ٹرسٹ۔۔ قدرت کا دستور نرالا ہوتا ہے۔۔ 😊
Danish school k bachay patwari he lagen ga😂
@@sanoburhan8938سبحان الله تمہاری زہنیت کو شاباش گندی بے ہودہ سوچ پر لعنت کب اپنی سوچوں پر گندگی کی تہہ جھاڑو گے
Great information and clarity for public
Bravo Bravo
agreed
Wah jee Wah Talat Hussain ?Ap Strong Saboot Lay Aaiy.????Hai na? Bas Ab to Imran gia?Nazubillah🤦♀️Fake Tajzia?Qom ab Dhokay mai nahi Aaiy gi?Adrak nahi Idrak.
طلعت صاحب ، یہاں قابل ذکر یہ بات بھی ھے کہ سے پندرہ ، بیس کلومیٹر جی ٹی روڈ پر دینہ اور جہلم کے درمیان پنجاب یونیورسٹی کا بہت بڑا کیمپس پہلے سے موجود ہے اور یہاں آبادی بہت کم ھے
V V Very well and logical comprehensive and conclusive programme Zabardast Shah Ji always ❤❤❤❤❤
ملک ریاض کی منی لانڈری پر کب پروگرام کریں گے طلعت صاحب
ہاہاہا یہ اتنی جرات نہیں کر سکتا
Nice and true analysis on Al Qadir Trust build against in favour of Malik Riaz 190 Millions pounds given by PTI government.
Zindabad yeh hai Haq aur saach with Fact ❤❤❤
اسلام کی ترویجی ادارہ پر تنقید؟؟؟
The document which was to be kept as a sectret(cipher) was not only disclosed but also given to forigne media But the document which was to be public was not only sealed but the body(cabinet) who gave it a legal umbrella was even kept unaware of the fact that what have they passed during cabinet meeting.
کیا کوئی پراپرٹی کی خرید و فروخت بھی ہوئی ؟ کس سے ہوئی ؟ کون بینیفشری تھا ؟ کیا ٹرسٹی کو کچھ فائدہ ہوتا ہے ؟
ٹرسٹی کو سیاسی فائدہ نہیں ھوا ۔۔ پاکستانی قوم نے نواز شریف اور زرداری کے مقابلے عمران کو اپنا وزیراعظم مرشد شوکت خانم اسپتال کی وجہ سے بنایا ھے کرکٹ ورلڈ کپ تو ایک ھاکی کے کہیں کپتان پاکستان کے کیلئے ورلڈ جیت کے لائے۔ جہانگیر زمان اور جان شیر کی بات چھوڑ دیں ۔۔۔ یہ سب کچھ سیاست میں میٹر کرتا ھے اور عمران کو اس کا سیاسی فائدہ ملا ھے
❤❤❤❤
A revealing documentary and well narrated. Thankyou, sir.
Big big rangbaz
طلت بھائی کیس ھائی لایٹ ھو
حاجی ولایت علی اسلام اباد۔ لاھور
New growing university hay, government kay universities ks kiya hall hay.
Taiay hussain is a CIA man. However je is on sale to the hoghest bodder
Dude : answer a simple question ..was there any benefit of IK ? The benefit was for a university that will benefit thousands of children and not IK
Simple answer to your question is that IK & Bushra Bibi have full legal rights to sell this property/ university and they can also transfer this property and university to their children or to any third-party. Please try to understand the conflict of interests and hidden agendas of trustees. The trustees can claim their dividends from the property or university and the dividends will be non-taxable. Talk to any solicitor who has got the expertise in trust matters and confirm these benefits.
@@SafdarAli-ru2ru How could you predict the intentions of anyone !!???? . The students saying that they are getting full scholarship, who is paying that!!!????. Remove hatred of IK from your eyes and look who is getting benefits from it.
اس یونیرسٹی کی کاسٹ 190 ملین پاونڈز کا 1 فیصد ہے تو باقی 99 یونیورسٹیاں کہاں ہیں
Haha Good idea sir
99 percent with General Bajwa and other generals and a litle bit of chaploos citizens
Top quality program
Fazool program.
Very Nice and good reporting.
سارے سٹوڈنٹ تو دانش سکول سے ہیں، اس پر روشنی نہیں ڈالی ، شہباز شریف سکول
وہ تو حکومت خرچے پر چل رہے ھے۔اور اسمیں اکثریت پٹواریوں کے بچوں کو ترجیح دی دی گیی۔لیکن یہاں تو انہئ بچوں کو سہارہ دیا جارہاھے۔جو اس پٹواری کی سکولوں سے پڑھ کر ایے ہیں۔اور بھی خیراتی پیسوں سے۔ناکہ حکومت کے خزانہ سے۔
السلام علیکم۔۔جناب سید طلعت حسین صاحب۔۔آپ کے تبصرے بلاشبہ بہت عمدہ ھوتے ھیں۔۔عمران خان ظاھری طور پر جتنا ایمانداری اور صاف گوئی کا دعوٰی کرتا ھے۔۔حقیقتا وہ اس کے برعکس ھیں۔۔اگر صحیح پوچھیں تو عمران خان جیسا بددیانت کوئی نہیں۔۔
بند لفافے کی کابینہ سے منظوری ایسے ھی ھے۔۔۔ایک خاصے پرانے گیت کے بول کے مصداق۔۔۔پیتے پیتے کبھی کبھی یوں جام۔ دل جاتے ھیں۔۔بند لفافے میں بھی دل کے پیغام بدل جاتے ھیں۔۔۔بند لفافے میں بھی کرپشن کے انداز بدل جاتے ھیں۔۔۔دراصل عمران خان اس اھل نہیں تھا کہ اسٹیبلشمنٹ اسے وزیراعظم جیسے اھم عہدہ پر فائز کرواتے۔۔۔
زیادہ سے زیادہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین یا بولنگ کوچ اور کرکٹ میچز میں حسب معمول مبصر کے فرائض سرانجام دینے کے مواقع فراہم کیئے جاتے۔۔۔اگر دیکھا جائے تو القادر یونیورسٹی کی لوکیشن طلباء و طالبات کی آمدورفت اتنی آسان نہیں۔۔۔
اب آتے ھیں عمران خان کی فطرت کے بارے میں کچھ حقائق پیش نظر رکھیں۔
یاوہ گوئی یعنی بلا سوچے سمجھے بولنا۔۔1985-86 میں پنجاب حکومت نے چوہدری ممتاز حسین کو وزیر تعلیم بنایا۔۔انہوں نے پنجاب میں پہلی مرتبہ کالجز میں داخلہ کی میرٹ پالیسی نہ صرف متعارف کروائی بلکہ اس پر عملدرآمد بھی کروایا۔۔ساھیوال میں ایک مشہور فیکڑی۔۔منٹگمری بسکٹ فیکٹری کے مالک شیخ بشارت نے اپنی فیکٹری کے عقب میں آٹھ دس ایکڑ پر مبنی کرکٹ گراؤنڈ بنوائی ھوئی تھی جس میں انٹر ڈسٹرکٹ اور اداروں کے درمیان کرکٹ میچ ھوا کرتے تھے۔۔
شیخ بشارت نے جنوری 1986 میں عمران خان کو ساھیوال مدعو کیا۔۔
ایک دن انہوں نے عمدہ ناشتے کا اھتمام کیا اور چوہدری ممتاز حسین کو بھی مدعو کیا۔۔عمران خان کیساتھ چوہدری صاحب کا تعارف کرواتے ھوئے کہا۔۔۔
یہ چوہدری ممتاز حسین ھمارے شہر کے سینئر وکیل اور پنجاب کے پہلے وزیر تعلیم ھیں جنہوں نے پنجاب کے کالجز میں میرٹ کی داخلہ پالیسی نہ صرف متعارف کروائی ھے بلکہ اس پر عملدرآمد بھی کروایا ہے۔۔۔عمران خان نے کوئ تحسین آمیز جملہ کہتے۔۔منہ پھلاتے ھوئے کہا۔۔۔۔۔کیا خاک میرٹ بنایا ھے۔۔۔یہ بات مجھے خود چودھری صاحب نے بتائی۔۔۔اب آتے ھیں عمران خان کی فطرت اس کے نام کے حروف کی نسبت سے ایک تجزیہ۔۔۔۔
ع۔۔۔۔۔عیار اور عورتوں کارسیا۔۔۔۔😊
م۔۔۔۔۔مکار اور متکبر۔۔۔۔۔😅
ر۔۔۔۔۔ریا کار😢۔۔۔۔ا۔۔۔۔۔انا پرست۔۔۔۔😮
ن۔۔۔۔نشئ😊😊
میں حیران ھوں کہ طلباء کی کوئی یونیفارم نہیں۔۔۔اداسی کا کوئی جواب نہیں۔۔۔
بہرحال اللہ پاک وطن پاک کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین۔۔۔
You nailed it
Free Imran khan now . Great leader . Last hope of Pakistani nation .
Imran Khan is an honest, upright and Sadiq and Ameen ❤️💕💕❣️🔥🌹💐💐
Greed eats persons and greed by giving loss to country should not be forgivable at any cost.
Imran khan is great and honest leader
اتنی بڑی زمین اور بلڈنگ بنا کر دینے کے بعد ملک ریاض کے بعد 60 ارب میں سے بچا کیا ۔ 🤐🤔👎
بھاٸی ایک ارب کی بھی زمین اور بلنڈنگ نہیں ہے ،59 ارب جیبوں میں ،گھاٹے کا سودا نہیں ہے
Thank u
Only khan
ہاں خان ہی سب سے گندا ہے
پھانسی
Planted journalist
Best
To say corrupt Imran khan shows your meanness nothingelse