قومِی اسمبلِی میں پی ٹِی آئِی کے ممُکِنہ چیئرمین گوہر ایوُّب خان صاحب نے آج ایوان ہِلا کر رَکھّ دِیا 🫵جِس نیٹو اسلِحے کے استعمال کی تفصِیل آج گوہر ایُّوب خان صاحِب نے ایوان میں بیّان کی ، اُس پر اسمبلی میں بیٹھے ہر ممِبر کو گویا “ شَل “🫢کر دِیا ، ہر چہرہ سوالیہ تھا ، بولتی بند 🤫تھی حکوُمتِی چہروں کی بھی، آنکھیں ٹِکٹِکی 👁️باندھ کر گوہر ایُّوب خان کو تَک رہی تھیں ، ہر سوچ پریشان تھِی ، شَرمسار تھی ۔اسلام آباد میں نِہتے ورکروں پر جو “Nato”اسلِحہ چلایا گیا اُس پر صِرف اِتنا ہی کہنا کافِی ہے کہ “ خوُن رنگ لائے گا “یہ الزام گوہر ایُّوب خان نے وزیرِ اعظم شِہباز شریف پر لگایا ہے ، یقِین کریں کہ ایسے اسِلحے کے استعمال پر انسانِیّت شرما گئی ہے اور پِی ٹِی آئِی ابھی تک “F.I.R”لکھّوانے میں ہِی ہِمّت نہیں جوڑ سکی ، شَرم کی بات ہے 😭کیا PTI میں کوئی بھی شخص اِتنی جُرآت اور عقّل نہیں رَکھّتا ؟؟؟اور ہم اچھّی طرح سمجھتے ہیں کہ یہ اسلِحہ کم از کم پولیس کو تو استعمال کے لیئے نہیں دِیا جا سکتا ، اُس کے لیئے”Trained “فورس چاہیئے 🤐اور وُہ لوگ جو یہ کہتے ہیں کہ کوئی گولی نہیں چلی ، کوئی شخص نہیں مرا ، سب جھوٗٹ ہے ، اُن کی انسانِیّت ، شَرم ، ضمِیر اور دِین سمیت سب کُچھّ مر گیا ہے “ اِنّا للّہ وانا الیہ راجِعوُن “😧😧😧😧😧😧
Ye jarnelo ki hukumat hai awam ki nahi aor to pti ko mila lekin aye ye bigger aot ke jo boot palash karke aye ga yehi hal hoga aot ko izat do ka nara lagane wala boot palash kar ke aagiya pti 804 zindabad

irmankhan zindabad,,bhar,,aya,,gia,, irmankhan zindabad