Imran Khan's Golden Chance || Last Case || End of Imprisonment || Imran Riaz Khan Vlog

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 11 ก.ย. 2024
  • Imran Khan's Golden Chance || Last Case || End of Imprisonment || Imran Riaz Khan Vlog
    .
    .
    #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan
    Like us on Facebook: / imranriazkhan2
    Subscribe to our Channel: bit.ly/3dGeB3h
    Follow us on Twitter: / imranriazkhan

ความคิดเห็น • 4.1K

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 23 วันที่ผ่านมา +85

    وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹🌹

    • @N-oorfat.ima-zn6cq
      @N-oorfat.ima-zn6cq 22 วันที่ผ่านมา +2

      کیا یہ اعلان آپ بلغاریہ میں فرمارہی ہیں یا بھوٹان میں ویسے آپکو بھوٹان وغیرہ کا ویزہ آسانی سے مل جائے گا

    • @bhupesh0111
      @bhupesh0111 22 วันที่ผ่านมา

      ​@@N-oorfat.ima-zn6cqYeh sahafi aawam ko Imran khan ka churan bech bech kar you tube sae croron kama raha hai
      😂😂

  • @Taj_khan
    @Taj_khan 23 วันที่ผ่านมา +62

    ہزاروں چینل ہے مگر عمران ریاض کو سُننے کا الگ ہی مزہ ہے اور اُس کی وجہ یہ ہے کہ عمران سچا اور ایماندار ہے ❤

    • @asadarif8425
      @asadarif8425 23 วันที่ผ่านมา +1

      50 lakh subscribers..

    • @Nomibaba777
      @Nomibaba777 21 วันที่ผ่านมา

      Beshak ✍️☝️🤲✊👑

    • @mohamedzulfkar1951
      @mohamedzulfkar1951 14 วันที่ผ่านมา

      ​@@asadarif8425😊😊😊😊

  • @chotaimrankhan
    @chotaimrankhan 22 วันที่ผ่านมา +9

    عمران ریاض خان آپ کی ہمت اور حوصلے کو سلام ۔ اللہ پاک آپ کی اور عمران خان کی حفاظت کرے اور پاکستان کی عوام کو حقیقی آزادی جلد نصیب فرمائے

  • @hammadkhan7702
    @hammadkhan7702 22 วันที่ผ่านมา +17

    جیتے رہو عمران بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اللہ آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰🇵🇰

  • @pinkdiamond8107
    @pinkdiamond8107 23 วันที่ผ่านมา +53

    عمران ریاض صاحب اللہ تعالٰی اپکو اپنے امان میں رکھے آمین اپ حق کی بات کرتے ہیں اللہ تعالٰی حق کی بات کرتے والوں کو پسند فرماتے ہیں جو فرعونوں نمرودں کے سامنے بھی حق کی بات کرتے تھے

  • @Maan3
    @Maan3 23 วันที่ผ่านมา +24

    اللہ کی صبیح کاظمی بھائی ڈاکٹر ذی اور دونوں عمران خان پر کروڑوں رحمتیں نازل ہوں آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤

    • @zaheeralibhatti786
      @zaheeralibhatti786 23 วันที่ผ่านมา +2

      Good ho giya bhi jaan

    • @Maan3
      @Maan3 23 วันที่ผ่านมา

      @@zaheeralibhatti786 🌹🌹🌹

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 23 วันที่ผ่านมา +55

    پاکستان کی خاطر ۔۔۔۔۔۔۔
    اگر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا جرم ہے
    تو یہ جُرم ہم بار بار کریں گے

    • @heybhagwan20
      @heybhagwan20 22 วันที่ผ่านมา

      عمران ریاض خان ایک سال سے جیل میں ہیں، اب رہا ہو جائیں گے، عمران ایک سال جیل میں گزار چکے ہیں۔ عمران نہ فیض کو بچا سکا نہ بندیال کو بچا سکا۔ عمران ریاض مزید کتنے دن عوام کو بیوقوف بنائیں گے؟

  • @mianrizwan8473
    @mianrizwan8473 22 วันที่ผ่านมา +6

    اللہ کریم مرشد کی حفاظت کریں اور ان کو لمبی زندگی عطا کریں تاکہ وقت کے یزیدوں سے عوام کو راحت ملے

  • @Muhammadilyas-dj7ut
    @Muhammadilyas-dj7ut 23 วันที่ผ่านมา +14

    ماشاءاللہ آپ بہت بڑی خوشخبری سنا رہے ہیں۔ اللّٰہ کرے کہ جلد سے جلد عمران خان باہر آجائیں ۔۔۔🤲🤲🤲♥️♥️♥️

  • @mohammedsaleem4608
    @mohammedsaleem4608 23 วันที่ผ่านมา +61

    آپ کے منھ میں گھی شکر الله خیر کرے
    رھی بات گولڈن ڈے کی شر کا خاتمه اور خیر کی آمد ❤

  • @allauddinkakakhail6719
    @allauddinkakakhail6719 23 วันที่ผ่านมา +11

    حق گو نڈر ایماندار لیڈر عمران خان
    ❤❤❤❤❤❤❤
    حق گو نڈر ایماندار صحافی عمران ریاض خان
    ❤❤❤❤❤❤❤
    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
    انشاء اللہ حق غالب اور باطل مغلوب ہو گا

  • @shabanmohammad6658
    @shabanmohammad6658 22 วันที่ผ่านมา +11

    اللہ تعالیٰ آپ کو دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے ۔

  • @alikhanmana5109
    @alikhanmana5109 23 วันที่ผ่านมา +16

    عمران بھائی اللہ کریں عمران خان عزت کے ساتھ رہا ہو جائے ، آپکے منہ میں گھی شکر ٠

  • @maskeenniazi8444
    @maskeenniazi8444 23 วันที่ผ่านมา +40

    تحریک انصاف والو محفوظ رہو مضبوط رہو پر امن رہوجڑے رہو اور تماشہ دیکھو🔥
    وقت بھی ہمارا ہے اور مستقبل بھی ہمارا ہے ‏انشاءاللّٰہ✌🏻

  • @anamakram9439
    @anamakram9439 22 วันที่ผ่านมา +5

    آپ کے منہ میں گھں شکراتنی بڑی خوشخبری سنا دی بڑے سسپنس کے ساتھ 😅اللّٰه پاک آپ سب جری دل محب وطن جانثار بہادروں کو ہر لمحہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ہر لمحہ اپنی مدد شامل حال رکھے
    عمران خان زندہ باد پاکستان پاںٔنده باد آمین ثمہ آمین 🙏🙇
    ✌✌✌✌✌💖💓❤💞✌👌✌✌✌❤💖👌💞

  • @JahanzaibKhan-lf2vj
    @JahanzaibKhan-lf2vj 23 วันที่ผ่านมา +40

    واہ عمران ریاض خان أپ نے اس ویلاگ میں دل خوش کردیا اللہ أپ کو اور عمران خان کو سلامت محفوظ رکھیں أمین ثمہ أمین

  • @AsifKhan-rg9hy
    @AsifKhan-rg9hy 23 วันที่ผ่านมา +32

    حق و سچ کی آواز پاکستان کے ہیرو عمران ریاض خان صاحب اللہ اپ کو سلامت رکھے ,اورہمارے لیڈر عمران خان کی بھی حفاظت فرمائے

  • @mohammadsafeer2799
    @mohammadsafeer2799 23 วันที่ผ่านมา +37

    عمران خان ریاض صاحب آج کا ویلاگ سن کر دل خوش ہو گیا ہے ماشاءاللہ

  • @mahboobshah911
    @mahboobshah911 22 วันที่ผ่านมา +5

    اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین

  • @mehboobelahi9517
    @mehboobelahi9517 23 วันที่ผ่านมา +13

    عمران خان صاحب اور بشریٰ عمران صاحبہ اللہ پاک آپ کو امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤❤🇵🇰🇵🇰

  • @zarnigash-kazmi.
    @zarnigash-kazmi. 23 วันที่ผ่านมา +21

    ایماندار اور ہمدرد اور بہادر اینکر ساری مشکلات کے بعد بھی ڈٹاھوا ھے سلام ھے اس کی ان کوششوں کو

  • @foodsofpakistan3580
    @foodsofpakistan3580 23 วันที่ผ่านมา +30

    اللّٰہ پاک سلامت رکھے خان صاحب کو انشاءاللہ خیریت سے واپس آئیں گے

  • @DayanKhan-no8ph
    @DayanKhan-no8ph 22 วันที่ผ่านมา +4

    ❤❤❤❤ عمران خان ذندہ باد اور عمران ریاض صاحب آپ وہ بہادر ہے جو ہمیں عمران خان کے بارے میں مایوس نہیں کرتے ہیں اللّٰہ سبحان و تعالیٰ آپ کو اور عمران خان کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور عمران خان کو جلدی آذادی ملے آمین ثم آمین

  • @mohyudingilani9323
    @mohyudingilani9323 23 วันที่ผ่านมา +20

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ
    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے صحت اور ایمان کے ساتھ
    اللہ عمران خان کی حفاظت فرمائے اور ظالموں کے ظلم سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲😢

  • @imtiazrahman1333
    @imtiazrahman1333 23 วันที่ผ่านมา +42

    اللہ وکیل❤
    اللہ آپ کو بہت خوش جیتا آباد اور اپنے حفظ وآمان میں رکھے آمین❤

  • @user-qb6nt7pz7r
    @user-qb6nt7pz7r 23 วันที่ผ่านมา +30

    اللہ تعالٰی عمران خان صاحب اور تمام محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت فرمائے آمین ❤

  • @zaighambaber562
    @zaighambaber562 22 วันที่ผ่านมา +20

    عمران بھائی سلام ہے آپ کے والدین کو جنہوں نے آپکو سچ اور حق بولنا سکھایا ناڈر بے باک نا جھکنے والا نا بکنے والا اللّه پاک آپ کے والدین کا سایہ تا دیر سلامت رکھے آپکو ہر پل اپنے حفظ امان میں رکھے آمین ❤️🙏🏻

  • @sulemantoortoot3541
    @sulemantoortoot3541 23 วันที่ผ่านมา +24

    انشاءاللہ عمران بھائی انشاءاللہ اپ کا سچ بولنا انشاءاللہ سرخرو ہو گیا انشاءاللہ اللہ پاک اپ کو اپنے حفظ و امان میں

  • @HeloMobile-vt4cl
    @HeloMobile-vt4cl 23 วันที่ผ่านมา +44

    ماشاءاللہ جی اللہ کریم آپکی زبان مبارک کرے آمین
    عمران خان ذندہ باد
    عمران ریاض خان ذندہ باد
    پاکستان پائندہ باد ❤️🌹

  • @khalidcheema6246
    @khalidcheema6246 23 วันที่ผ่านมา +19

    انشا اللہ انشاء اللہ عمران خان صاحب ہی جتے گے عمران ریاض بھائی انشا اللہ 🤲🤲❤️🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @ManzoorKhan-vh9zk
    @ManzoorKhan-vh9zk 22 วันที่ผ่านมา +4

    أپ حقیقی صحافت کا حق ادا کررہے ہیں ، اللہ تعالیٰ اس حق و سچ کی جدوجہد میں أپ کی حفاظت فرماۓ۔ أمین

    • @heybhagwan20
      @heybhagwan20 22 วันที่ผ่านมา

      عمران ریاض خان ایک سال سے جیل میں ہیں، اب رہا ہو جائیں گے، عمران ایک سال جیل میں گزار چکے ہیں۔ عمران نہ فیض کو بچا سکا نہ بندیال کو بچا سکا۔ عمران ریاض مزید کتنے دن عوام کو بیوقوف بنائیں گے؟

  • @nisarahmed9330
    @nisarahmed9330 23 วันที่ผ่านมา +9

    اللّٰہ پاک عمران خان اور ان کے جانثار ساتھیوں کی حفاظت فرمائے آمین ❤️

  • @katoorclick7446
    @katoorclick7446 23 วันที่ผ่านมา +74

    پاکستانیوں کی آواز
    عمران ریاض
    سدا سلامت رہے

  • @amjadmehmood9426
    @amjadmehmood9426 23 วันที่ผ่านมา +30

    جزاک اللہ جناب, اللہ پاک آپکو سچاْی کے ساتھ کھڑے رہنے کی اور ہمت عطا فرماے (آمین)

  • @ZAINALI-eu4rm
    @ZAINALI-eu4rm 22 วันที่ผ่านมา +10

    اللہ تعالیٰ آپ سلامت رکھے

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 23 วันที่ผ่านมา +39

    اعلان ہوگا سرعام ہوگا
    وزیراعظم ایک بار پھر
    ہمارا کپتان ہوگا ۔۔۔
    سب بولو انشاءاللہ

    • @Respect100-mu1dw
      @Respect100-mu1dw 23 วันที่ผ่านมา +1

      Inshallah

    • @sadiamaqsood7243
      @sadiamaqsood7243 23 วันที่ผ่านมา +1

      انشاللہ

    • @amjidabbasamjidabbas5003
      @amjidabbasamjidabbas5003 23 วันที่ผ่านมา +1

      انشاءاللہ

    • @Mr.468
      @Mr.468 23 วันที่ผ่านมา

      Have you watched any of these 2 videos?? 👀
      Why PM Imran Khan👑 Government Was Toppled? A Report By Arshad Sharif: th-cam.com/video/DQtTIO7-vno/w-d-xo.html
      Sultan Abdulhamid 👑 about Palestine: th-cam.com/video/7iM3p9t2M9Q/w-d-xo.html

  • @FatimaAli-yl1ic
    @FatimaAli-yl1ic 23 วันที่ผ่านมา +31

    اس ملک کی خقیقی آزادی کے لے جو ظلم آپ سب سچے صحافیوں نے برداشت کیا وہ ہمیشہ یاد رکھیں گے عمران بھائی😢❤

  • @SadiaNour-j6l
    @SadiaNour-j6l 23 วันที่ผ่านมา +14

    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔آپ کی باتیں ہمارے لیے اندھیرے میں روشنی کی کرن ہیں۔

  • @muhammadharoon8198
    @muhammadharoon8198 22 วันที่ผ่านมา +5

    اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین ❤❤❤❤

  • @mianrauf3887
    @mianrauf3887 23 วันที่ผ่านมา +5

    ماشاءاللہ عمران بھائی اس قوم کو جو شعور ایا ہے اس میں اپ کا بھی بہت بڑا ہاتھ ہے کیونکہ اپ کے سمجھانے کا طریقہ ہمارے دلوں میں اترتا جاتا ہے اور ہمیں بہت اچھے سے سمجھ ا جاتی ہے ماشاءاللہ اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے

  • @SafdarHussain-mw2kk
    @SafdarHussain-mw2kk 23 วันที่ผ่านมา +9

    ❤❤ عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد عمران بھائی اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے❤❤❤❤

  • @shahzadcheema6718
    @shahzadcheema6718 22 วันที่ผ่านมา +29

    انشاء اللہ انشاء اللہ انشاء اللہ عمران خان زندہ باد حق اور سچ کی اواز عمران ریاض اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے

  • @slayergamingytslayer9308
    @slayergamingytslayer9308 22 วันที่ผ่านมา +5

    یارب العا لمین اس بندے کی حفاظت فرما۔سچ بو لتا ھے۔یااللہ پاکستان کی انرونی اور بیرونی دشمنوں سے حفاظت فرما۔امین

  • @nisarahmed9330
    @nisarahmed9330 23 วันที่ผ่านมา +6

    پی ٹی ائی کا سپورٹر ہر کوئی نہیں بن سکتا مگر وہ بن سکتا ہے جس کا ضمیر ہر قسم کی غلامی سے آزاد ہو✌️♥️🇵🇰
    💯%✅agree

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 23 วันที่ผ่านมา +107

    وزیراعظم بننا آسان ہے لیکن عمران خان بننا مشکل ہے کیونکہ عمران خان ایک لیڈر ہیں اور عمران خان جیسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے

    • @heybhagwan20
      @heybhagwan20 22 วันที่ผ่านมา

      عمران ریاض خان ایک سال سے جیل میں ہیں، اب رہا ہو جائیں گے، عمران ایک سال جیل میں گزار چکے ہیں۔ عمران نہ فیض کو بچا سکا نہ بندیال کو بچا سکا۔ عمران ریاض مزید کتنے دن عوام کو بیوقوف بنائیں گے؟

  • @cma8668
    @cma8668 23 วันที่ผ่านมา +25

    اللّٰہ تعالٰی بڑا کارساز ہے اور مُرشد غازی عمران احمد خان نیازی خالص اللّٰہ تعالٰی کی رضا کے لئے پاکستان اور عوام پاکستان کی فلاح کی خاطر بے مثال قربانیاں دے رہے ہیں,لہٰذا گولڈن ڈے کے بارے میں آپ کی بات(اللّٰہ آپ کی زبان مُبارک کرے) دِل کو ٹھاہ کر کے لگتی ہے❤! آمین ثمہ آمین یارب العالمین! پاکستان پائندہ باد❤❤❤❤❤❤❤!

    • @user-lt9xk2ip9g
      @user-lt9xk2ip9g 22 วันที่ผ่านมา +2

      انشاءاللہ رہائ چند دن میں ہو جائے گی اللہ الحق ہے ،حق کو باطل پر غالب کرتا ہے ۔۔۔۔لاہور ہائی کورٹ کے ریمانڈ کی درخواست پر دیے گئے فیصلے میں ججوں نے 9 مئی کے بیانیے کو ہمیشہ کے لئے دفن کر دیا ہے اس لیے فوجی عدالتوں میں مقدمات چلانے یا آرٹیکل 6 لگانے کا جواز ختم ہو گیا ہے تمام حربے آزما لیے گئے ہیں سب ناکام ہو چکے اب اچھے دنوں کا آغاز ہوگا سچ کی جیت ہو گی انشاءاللہ

    • @shaguftatasleem9561
      @shaguftatasleem9561 22 วันที่ผ่านมา +1

      Ameen ya Elahi 🤲 🙏 ❤️ ♥️ 🙌

  • @noorullah530
    @noorullah530 22 วันที่ผ่านมา +5

    Bhai jan ap jo is zulmo jabar k dor me haq sach ka 7 dia Wallah ap ek azeem insan ho me apke lye hr waqt hazir ho jb b ap hukm karey

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 23 วันที่ผ่านมา +141

    بادشاہ وہ نہیں جس کے سر پہ تاج ہو ۔۔۔ بلکہ بادشاہ وہ ہوتا ہے جو دلوں پہ راج کرے
    ہمارے شہزادے عمران خان اور عمران ریاض خان دلوں پہ راج کرنے والے

  • @AdnanRajput_202
    @AdnanRajput_202 23 วันที่ผ่านมา +9

    ‏عمران خان کی قیادت میں پاکستان عظیم ملک بنے گا انشااللہ. ❤❤
    ‎#عمران_خان_تو_آئے_گا

  • @HasanRehman1214
    @HasanRehman1214 23 วันที่ผ่านมา +13

    عمران ریاص بھائ اللہ اپ کو لمبی زندگی عطاء فرماۓ اور میں اپ کو اپنا استاذ مانتا ہوں کیونکہ اپ سے ہم نے بہت کچھ سیکھا شکریہ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

  • @riffatshahid1229
    @riffatshahid1229 22 วันที่ผ่านมา +3

    عمران ریاض بھائی آپ کے منہ میں گھی شکر اور آپ کی زبان مبارک ہو آمین ثم آمین۔
    عمران ریاض بیٹا جی سلامت رہیں آپ صحت تندرستی کے ساتھ اور آپ پر اللہ ربالعزت کی رحمتیں نازل ہوں آمین ثم آمین

  • @hakeemtahir4334
    @hakeemtahir4334 23 วันที่ผ่านมา +11

    عمران ریاض خان کو میرا سلام
    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
    آپ کے علاوہ ہم کوئی بھی خبر نامہ نہیں سونتے آپ سچ کے ساتھ اور ہم آپ کے ساتھ ہیں
    پاکستان ذندہ باد
    عمران خان ذندہ باد

  • @najmashaheen9564
    @najmashaheen9564 23 วันที่ผ่านมา +6

    عمران خان زندہ باد عمران ریاض زندہ باد اللہ تعالیٰ دونوں کی حفاظت فرما آمین ثم آمین

  • @mohammadramzan3460
    @mohammadramzan3460 23 วันที่ผ่านมา +18

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @KhalidKhan-ze2jo
    @KhalidKhan-ze2jo 22 วันที่ผ่านมา +4

    عمران بھائی کیا خوبصورت طریقے آپ ساری بات سمجھائی ہے آسان الفاز میں اللہ تعالیٰ آپ کا بھلا کرے اور آپ کی زبان مبارک فرماۓ آمین

  • @waqar2023.
    @waqar2023. 23 วันที่ผ่านมา +133

    عمران بھائی اللہ آپ کی زبان مبارک کرے ایک آپ واحد انسان ہیں پاکستان میں جو سچ بولتے ہیں اور آپ کی بات پر یقین بھی کرتے ہیں

  • @sartakakbar6173
    @sartakakbar6173 23 วันที่ผ่านมา +47

    عمران بھای اپ جیسے سچے لوگو کی اس وقت پاکستان کو اشد زرورت ھے اللہ اپکو اور ھیمت اور تاقت دے امین

    • @heybhagwan20
      @heybhagwan20 22 วันที่ผ่านมา

      عمران ریاض خان ایک سال سے جیل میں ہیں، اب رہا ہو جائیں گے، عمران ایک سال جیل میں گزار چکے ہیں۔ عمران نہ فیض کو بچا سکا نہ بندیال کو بچا سکا۔ عمران ریاض مزید کتنے دن عوام کو بیوقوف بنائیں گے؟

  • @mehboobelahi9517
    @mehboobelahi9517 23 วันที่ผ่านมา +9

    عمران ریاض خان سدا خوش رہیں اور سلامت رہیں آمین 🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤

  • @shoaibmughal9800
    @shoaibmughal9800 22 วันที่ผ่านมา +6

    عمران بھائی آ پکی صحافت بڑی نپی تلی اور حقائق پر مبنی ھوتی ھے آ پ میرے فیورٹ اینکر ھیں۔ اللہ کریم آ پکی سلامتی قائم رکھے آ مین

  • @burhankashif789
    @burhankashif789 23 วันที่ผ่านมา +41

    عمران بھائی کتنا پیارے انداز سے سمجھا رھے ہو پاکستانی قوم کو۔۔۔۔۔۔

  • @user-xo3ej8xz9p
    @user-xo3ej8xz9p 23 วันที่ผ่านมา +8

    پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد عمران ریاض صاحب زندہ باد

  • @naemshah6852
    @naemshah6852 23 วันที่ผ่านมา +14

    عمران ریاض خان زندہ باد اللہ پاک آپ کی زبان مبارک کرئے اور ھمارا سچا دلیر ایمان دار لیڈر جلد باہر آ جائے اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @zubaidanasr9136
    @zubaidanasr9136 22 วันที่ผ่านมา +7

    آن شا اللہ

  • @tothepointnewstv
    @tothepointnewstv 23 วันที่ผ่านมา +25

    اللّٰہ پاک آپکی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین 💘

  • @AsgharKhan-mg2ol
    @AsgharKhan-mg2ol 23 วันที่ผ่านมา +21

    آپکے منہ میں شکر ❤❤❤❤

  • @ijazjarwar4161
    @ijazjarwar4161 23 วันที่ผ่านมา +136

    انشاء اللہ میرا لیڈر عمران خان آئے گا انشاء اللہ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا انشاء اللہ

    • @Gireenkashmir
      @Gireenkashmir 23 วันที่ผ่านมา +5

      انشاللہ

    • @user-tr1bp4pp9w
      @user-tr1bp4pp9w 23 วันที่ผ่านมา +1

      ان شاءاللہ تعالیٰ ❤❤❤

    • @alamal8177
      @alamal8177 23 วันที่ผ่านมา +1

      ❤❤❤❤❤

    • @alamal8177
      @alamal8177 23 วันที่ผ่านมา +1

      InshaAllah ❤❤❤g

    • @UsmanAli-if2bo
      @UsmanAli-if2bo 23 วันที่ผ่านมา +1

      Inshallah

  • @AsgharAli-iz6ri
    @AsgharAli-iz6ri 22 วันที่ผ่านมา +7

    انشاء اللہ عمران خان بہت جلد ہمارے درمیان ہوں گے۔

  • @ShahidIbrar-bs2ct
    @ShahidIbrar-bs2ct 23 วันที่ผ่านมา +15

    زبردست تجزیہ نگار ہیں آپ شاباش

  • @abdulrazzaquetalpur9021
    @abdulrazzaquetalpur9021 23 วันที่ผ่านมา +9

    عمران ریاض خان بھائی ہم لوگ دعا ہی کر سکتے ہیں مالک سائیں ہمارے ملک اور عمران خان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ۔

  • @riffatparveen7168
    @riffatparveen7168 23 วันที่ผ่านมา +18

    اللہ پاک خان صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @rajamazhariqbal5260
    @rajamazhariqbal5260 22 วันที่ผ่านมา +4

    بھائی اللہ آپ کو لمبی زندگی دے۔ عمران خان زندہ باد ❤

  • @karimbaksh8684
    @karimbaksh8684 23 วันที่ผ่านมา +159

    واہ واہ عمران ریاض خان Golden day of Imran khan کو کتنی خوبصورتی سے بیان فرمایا آپ نے تو دل خوش کردیا۔ہماری دعا ہے کہ آیسا ہی ہو جائے ❤❤❤❤❤

    • @heybhagwan20
      @heybhagwan20 22 วันที่ผ่านมา

      عمران ریاض خان ایک سال سے جیل میں ہیں، اب رہا ہو جائیں گے، عمران ایک سال جیل میں گزار چکے ہیں۔ عمران نہ فیض کو بچا سکا نہ بندیال کو بچا سکا۔ عمران ریاض مزید کتنے دن عوام کو بیوقوف بنائیں گے؟

  • @khurrampk7711
    @khurrampk7711 23 วันที่ผ่านมา +12

    حسبنااللہ ونعم الوكيل ونعم المولاونعم النصیر.... ان شاء اللہ ان شاء اللہ ان شاء اللہ ان شاء اللہ ان شاء اللہ ❤❤❤❤❤عمران خان زندہ باد

  • @Hashim-vx7iw
    @Hashim-vx7iw 23 วันที่ผ่านมา +40

    انشاءاللہ تعالٰی بہت جلد❤

  • @Naveedkhan-zn9fr
    @Naveedkhan-zn9fr 22 วันที่ผ่านมา +6

    Imran khan zinda bad IMRAN RIYAZ KHAN BRAVE JOURNALIST 👍🏻💞

  • @aliandmouse
    @aliandmouse 23 วันที่ผ่านมา +6

    میرے خالق میرے مالک پاکستان کی عمران خان اور تمام سچ بولنے والوں کی حفاظت فرما

  • @syedqamarabbas7427
    @syedqamarabbas7427 23 วันที่ผ่านมา +35

    ماشاء اللہ اسی طرح حق کی باتیں کرتے رہیں

  • @ghalibnazir1892
    @ghalibnazir1892 23 วันที่ผ่านมา +8

    السلام علیکم، پاکستان زندہ باد، انشاء اللہ انشاء اللہ❤❤❤❤❤❤❤

  • @faysal903
    @faysal903 22 วันที่ผ่านมา +5

    اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ کی قسم ہم یہ ظلم کبھی نہیں بھولے گے اور اس کا بدلہ صدیوں تک لیا جاے گا
    نفرت کی صورت میں اور ان کے خلاف احتجاج کی صورت میں

  • @usmanmalik5109
    @usmanmalik5109 23 วันที่ผ่านมา +12

    اللہ تبارک وتعالی آپ کو سلامتی عطاء فرمائے اور استقامت عطاء فرمائے آمین

  • @MuhammadImran-c3n
    @MuhammadImran-c3n 23 วันที่ผ่านมา +16

    ❤رلیز عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد❤حاجی عمران ریاض خان زندہ باد پاکستان زندہ باد❤

  • @AhmdKhan-gh1vx
    @AhmdKhan-gh1vx 23 วันที่ผ่านมา +28

    ماشاءاللہ بہت خوب عمران بھائی love you

  • @mahboobshah911
    @mahboobshah911 22 วันที่ผ่านมา +3

    اسلام علیکم
    عمران ریاض صاحب آج کا Vlog زبردست مزا آگیا اللہ تعالٰی آپ کو صحت دے آمین آمین آمین یارب العالمین

  • @asadjan1374
    @asadjan1374 23 วันที่ผ่านมา +10

    جزاک اللہ خیرا عمران ریاض بھائی

  • @rubinaaslam5249
    @rubinaaslam5249 23 วันที่ผ่านมา +68

    ماشاءاللہ بہت بہترین تجزیہ ❤ آ پ کو اللّٰہ تعالیٰ خوش رکھے آمین ثم آمین

  • @user-qq1ng5mu9q
    @user-qq1ng5mu9q 23 วันที่ผ่านมา +16

    عمران بھائی الله تعالٰی آپ کا منہ مبارک ہو کہ عمران خان جلدی رہا ہو جائے❤❤

  • @shahzaditehmina3342
    @shahzaditehmina3342 22 วันที่ผ่านมา +5

    ❤ Allah zarrur zarrur krm Fzl kry ga jildi wapis layy Imran Khan ko Pakistan ki Hiffazt kry SDA bamurad kamyab kry Imran Riaz Khan lo❤❤❤❤

  • @nazakatali4570
    @nazakatali4570 23 วันที่ผ่านมา +4

    بھت زبردست ماشااللہ آپ کے منہ میں گھی شکر

  • @hassanbilal9972
    @hassanbilal9972 23 วันที่ผ่านมา +11

    عمران ریاض صاحب آپ کو سلام ❤❤❤

  • @abidarehman3490
    @abidarehman3490 22 วันที่ผ่านมา +15

    ان شا اللہ
    اللہ تعالیٰ آپکی زبان مبارک کرے۔
    بنگلہ دیش جیسے حالات نا بنائیں یہ سب لوگ۔ پاکستان اور پاکستانی عوام کو بخش دیں۔ عمران خان اور عمران ریاض خان زندہ باد

  • @azaman453
    @azaman453 22 วันที่ผ่านมา +4

    عمران بھائی آپ نے ہمشہ سچ کا ساتھ دیا ہے شکریہ

  • @zareen504
    @zareen504 23 วันที่ผ่านมา +17

    عمران بھائی تُسی گریٹ ہو۔اللہ پاک اپنے حفظ امان م رکھے

  • @mohammadriaz8156
    @mohammadriaz8156 23 วันที่ผ่านมา +9

    اسلام علیکم عمران ریاض خان ۔ اللہ پاک سب سے بڑے ہیں ۔اور اللہ تعالیٰ حق اور شچ ہیں ۔

    • @NaseerahmadAlambibi
      @NaseerahmadAlambibi 23 วันที่ผ่านมา

      جی یہ تو ایسا سچ ہے ہر آدمی کو معلوم ہے آپ کچھ کہنا چاہتے ہیں مگر کہہ نہیں سکے

  • @Awangyt
    @Awangyt 22 วันที่ผ่านมา +9

    عمران ریاض خان صاحب آپ تو پروفیسر کو کتنا پیارا انداز ہے سمجھانے کا اور عام عوام بھی سمجھ سکتی ہے 7:31

  • @muhammadabbasch5063
    @muhammadabbasch5063 22 วันที่ผ่านมา +4

    دونوں عمران خان کی اللہ پاک حفاظت فرمائے آمین

  • @abbasmalik5419
    @abbasmalik5419 23 วันที่ผ่านมา +9

    وعلیکم اسلام رحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سلامت رہیں 🇧🇫🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @RashidAli-hy1sc
    @RashidAli-hy1sc 23 วันที่ผ่านมา +8

    شہزادہ ویر اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے

  • @fazalghani1471
    @fazalghani1471 23 วันที่ผ่านมา +7

    سچ کے ساتھ کھڑا ہر مجاہد کو سلام عمران خان ژندہ باد پاکستان پائندہ باد یاللہ نو مئی کے زمہ دار وں کو نیست و نابود کر دے آمین ثم آمین

  • @rashidminhas1369
    @rashidminhas1369 22 วันที่ผ่านมา +2

    ماشاءاللہ اللہ پاک ہمت عطا فرمائیں 🎉

  • @hamidimam1190
    @hamidimam1190 22 วันที่ผ่านมา +25

    عمران ریاض خان آپ کی ہمت اور حوصلے کو سلام ۔ اللہ پاک آپ کی اور عمران خان کی حفاظت کرے اور پاکستان کی عوام کو حقیقی آزادی جلد نصیب فرمائے۔
    آمین آمین آمین