Mongphali Ki Dosri Jagah Per Spray Change Kar Diya | Mungfali Mein Spray Kiya | Peanut Farming
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 9 ก.ค. 2024
- Mongphali Ki Dosri Jagah Per Spray Change Kar Diya | Mungfali Mein Spray Kiya | Peanut Farming Haider Vlogs Mourat
#haidervlogsmourat #peanutfarming #mongphali #mungfali
Mashallah.. Bohat achi germination hoi hy
جی انشاءاللہ اب اچھی جا رہی ہے ۔
Good work, and you are presenting the real picture situation of the field
❤️❤️❤️
Haider bhai mugphali ka bonsa es bar ap ny humhain ly kr daina hai...thxx
Na lay ky dain Haider Bhai ap Ka subriber hn reply to KR daity...
بھائی جان یہ چیزیں وقت آنے پر ہوں گی ۔جو مدد چاہیے ہو گی وہ انشاءاللہ دیں گے ۔
بھائی ہر وقت موبائل پر نہیں ہوتا ۔سات آٹھ گھنٹے بعد یہ کمنٹس وغیرہ دیکھتا ہوں اور جو بھی کمنٹس ہو اس کا جواب دے دیتا ہوں ۔
Inshallah khali jaga py yehi pody phel jayein gy...
جی انشاءاللہ ❤️❤️
Ak acre main ktni tanki lgti hian?
تقریباً تین لگ جاتی ہیں ۔
Yeh kis chez k liay spray ker rahay hain
مونگپھلی میں جو بھی جڑی بوٹیاں ہوتیں ہیں ان کو ختم کرنے کے لیے ۔۔۔۔۔۔
کام سپرے کتنے کی ملی ھے سر
جی بھائی بل کلئیر نہیں کیا تقریباً 1700 کی ہو گی
1400 ki b ha talagang nadeem beeej makha plaza sa kam mil rhi ha
@FIZAZAHRALAHORE اچھا
کتنے ml کی ہے کم تو نہیں ۔یا کسی اور کمپنی کی نہ ہو۔
اگر سیم چیز ہے تو پھر اچھی بات ہے ۔
Yeh kam or patwari samw ha
جی فارمولا ایک ہی ہے۔باقی پیکنگ الگ الگ کمپنیوں کی ہیں ۔
@@haidervlogsmourat sahi