JUMA BAYAN_Haram Tariqe Par Rizq ka Husool_Moulana Abdul Aleem Khateeb حرام طريقے پر رزق کا حصول

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 23 ก.ย. 2024
  • JUMA BAYAN
    🗓️ Date: 28-10-2022
    جب معلوم ہے کہ جتنا قسمت میں ہے اتنا مل کر رہے گا تو پھر حرام طور پر پیسہ کمانے، مشتبہ کام کرنے، غیر شرعی چیز کو اختیار کرنے، اپنی عزت کو پامال کرنے، رشوت اور جھوٹ بول کر پیسہ کمانے کی کیا وجہ ہے؟
    اگر مشتبہ چیزوں سے انسان نہیں بچے گا تو اس کا دین بھی نہیں بچے گا اور اس کا حرام میں پڑنا بھی یقینی ہے۔
    🎙️ Haram Tariqe Par Rizq ka Husool
    Moulana Abdul Aleem Khateeb Nadwi
  • เพลง

ความคิดเห็น •