Wo Shehr e Mohabbat Naat - Favorite Naat of Mufti Tariq Masood - By Hafiz Muneer Ahmad
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 24 ก.ย. 2023
- #AlHasanaatMediaOfficial #naat #madina #muftitariqmasood #woshehremohabbat #hearttouching
Shehar e Muhabbat Most Famous Naat
Video & Broadcasting :
By Al Hasanaat Media
03144513995
► Subscribe us on TH-cam: / @alhasanaatmediaofficial
► Follow us on facebook: / alhasanaatmedia
► Follow us on Tiktok : www.tiktok.com/@alhasanaatmed...
ایک ہفتہ کے اندر کتنی بار سن چکا ہوں مجھے یاد نہیں اللّٰہ اپنے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صدقے میرے گناہوں کو معاف فرما 😢😢😢😢😢
اللہ کریم حضور علیہ سلام کے صدقے اس مجلس کو پکا سچا عاشق رسول بناۓ آمین آمین آمین
اللّٰہ کریم مفتی طارق مسعود صاحب اور دیگر تمام علماء حق مع آپ کے دنیا آخرت میں اپنی رضا نصیب فرمائے
ماشاءاللہ بہت اچھا نعت ہے
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا تاجدار ختم نبوت زندہ آباد زندہ آباد زندہ آباد ❤❤❤❤
بہت مرتبہ سن چکا ہوں ہر مرتبہ نیا مزہ آتا ہے ماشا ٕاللہ بہت ہی خوب کلام ہے
محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہمیں دل سے اپ سے محبت ہے ۔پلیز قیامت کے دن مجھے میرے والدین میرے بیوی بچے بہن بھائیوں کو اور ہم سب کی اولاد نسلوں کو اپنا ہمسایہ بنا لینا۔ یا اللہ پلیز یہ میری تمنا قبول کر لینا دنیا اور اخرت کی کامیابی عطا فرمانا۔۔۔۔❤
واقعی کلام ایسا ہے کہ آنسو بہانے کو دل چاہتا ہے
میں روزانہ رات کو سن کر سوتا ہوں , اور جتنی اچھا کلام ہے اتنا ہی اخلاص پڑھنے والے میں ہے اللہ لمبی عمر دے اور ہر فتنے سے محفوظ رکھے آمین.
اسلام علیکم اللّٰہ تعالٰی آ پ لو جزائے خیر عطا فرمائیں آمین ثم آمین ۔ بخاری۔
یہ نظم سن کر آنسو بہانے کو دل چاہتا ہے 😢😢😢😢
الحمدللہ کئی سو بار بار سن چکا ہوں مگر اس کا مزہ دوبالا ہوتا ہے اور الحمدللہ میں نے یہ نعت لائیو میں سنی ہے
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ کلام
Ham sabke pyare nabi janabe Muhammad sallallahu alaihi wasallam par lakho karoro droodo salam ho
ماشاءاللہ کتنی پیاری آواز ہے کتنا بھی سنو
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Wah dewandiiii bhi naath padhne Lage mashaallah ek din sab sunni banega❤
سبحان اللّٰہ اللّٰہ تعالٰی آ پکی آ خرت بھلی کرے آ مین جزاک اللّٰہ ۔بخاری۔
Ya rasoolAllah tery chahny walon ki khr...
I Most love HAZRAT MUHAMMAD SAWW JAAN E RAHMAT Pe LAKHO SALAM ❤️❤️🇵🇰🇵🇰🌹🌹👍👍