تمام دوستوں کو اسلام علیکم دوستوں مجھے بھٹے کی فیلڈ میں سولہ سال ہو گئے ہیں ویڈیو بنانے والے نے ویڈیو بنا لی کوئی بھی بندہ یہ کام شروع کرنے سے پہلے تین چار لوگوں سے مشورہ کر لیں بھائی صاحب نے شروع میں فرمایا ہمارا بھٹہ 8 ایکڑ میں ہے مگر آپ پانچ ایکڑ میں بھٹھے کو لگا کر سکتے ہیں منافع کی بات ہوئی تو جناب نے کہا ہمیں ایک ہزار اینٹ پر پانچ سو روپیہ بچ رہا ہے یعنی کے 50 پیسے فی اینٹ جبکہ اس کے بعد آدھے منٹ کے اندر کہا کہ مجھے ایک ہزار اینٹ کا ایک ہزار روپے منافع بچ رہا ہے اب آپ لوگ اس ویڈیو کا خود ہی فیصلہ کر لیں میرا سب کے لئے کھلا چیلنج ہے اگر کوئی بھی بندہ ساڑھے چھ لاکھ اینٹ والا بھٹہ پانچ ایکڑ میں چلا کے دکھا دیں یا بھٹے کی عمارت ایک ایکڑ میں بنا کے دکھا دیں یا بھائی صاحب کے حساب کے مطابق نو لاکھ روپیہ فی مہینہ بچا کے دکھلا دے میں اس کو اپنا استاد مانوں گا اور یہ کام چھوڑ دوں گا
@@abcbricks3567 Salaam sir mn kam krna chahta hon enton ka ada yaw dukan banani ha ap please meri help Kar dain . Bhot mehrbani ho gi apki. Mohammad Waseem. Whats up no. 0300 7363 082
@@abcbricks3567 تو پیارے بھائی ، آپ ہی صحیح صحیح صورت حال بتا دیں کیونکہ آپکا تجربہ اس شخص سے کئی گنا ذیادہ ہے ۔۔۔ آپ ہی نیک نیتی سے صاف صاف مشورہ دیں کہ کتنی لاگت آتی ہے اور منافع کی کیا شرح ہے اور مارکیٹ میں اپنی اینٹ بیچنے کیلیے کیا جتن کرنے پڑتے ہیں اور اس میں کیش اور قرضے کا کیا تناسب ہے اور مزدوروں کے کیا چونچلے اور مشکلات ہوتے ہیں اور کس مٹی کی اچھی اینٹ بنتی ہے اور کس علاقے کا بھٹہ کامیاب ہوتا ہے اور اینٹ کہاں اور کس کو بیچی جائے ۔۔۔ اگر ہوسکے تو مسلمانوں کی مدد اور حلال رزق میں اعانت کے واسطے یہ چیزیں بتا دیں ۔۔۔ یا آپ اس چینل والے بھائی سے رابطہ کرکے ایک انٹرویو ریکارڈ کرادیں اور اس میں ساری صورت حال بتائیں ۔۔۔ اللہ پاک آپکو جزائے خیر عطا فرمائے
بھای مختلف علاقوں کی مٹی کافرق ہوتا ہے سیالکوٹ میں بھٹے والا جو کوئلہ جلاتے ہیں ہم 18 ہزار سے بیس ہزار تک ایک ٹن دیتے ہیں بغیر کرایہ کے کرایہ الگ ہے جبکہ یہ بھای 6 ہزار کاکوئلہ جلاتا ہے مختصر یہ آپ پہلے اچھی طرح ورک کرنا پھر ویڈیو بنانا تاکہ لوگوں کانقصان نہ ہو
بھائی چھ ھزار ٹن والا کوئلہ ٹھیک سے پکائی نہیں کرتا۔ اچھی کوالٹی کا کوئلہ 16 تا 17 ھزار کا آتا ھے اوراسکی پکائی بھی اچھی ھوتی ھے اور کچرہ نا ھونے کے برابر۔ ھم کائلہ سپلائی کرتے ہیں۔
بارش. ایڈوانس رقم جو پتھریرے لے کر بھاگ جائیں گے. لیاقت پور والی سائیڈ پر لیبر کیتی کار میں مل جائے گی لیکن لاہور راولپنڈی اور اسلام آباد فیصل آباد میں ایڈوانس دینا ہوتا ہے جوکہ 30 سے 50 لاکھ تک پہنچ جائے گا جب تک پتھیروں کا کی جگہ پر کوئی کامیاب مشین نا آئی تب تک اِک نیو بندہ ان ایریا میں کامیاب نہیں ہو سکتا ہے ہم نے تقریباً 15 میلن روپے کا نقصان کیا ہے 25 سال کے تجربے کے بعد بھی
جائیں گے. لیاقت پور والی سائیڈ پر لیبر کیتی کار میں مل جائے گی لیکن لاہور راولپنڈی اور اسلام آباد فیصل آباد میں ایڈوانس دینا ہوتا ہے جوکہ 30 سے 50 لاکھ تک پہنچ جائے گا جب تک پتھیروں کا کی جگہ پر کوئی کامیاب مشین نا آئی تب تک اِک نیو بندہ ان ایریا میں کامیاب نہیں ہو سکتا ہے ہم نے تقریباً 15 میلن روپے کا نقصان کیا ہے 25 سال کے تجربے کے بعد بھی
Asad Bhai ap ny gober se larki bnany wali machine btai thi bhatty m kaise use krty hain 1 video wo b bnaiyn kitny log use krty hain ta k detail pta chal Jay.
Sory🙏🏾🙏🏿🙏🏿🙏🏾👤 bhai jan sargodha .taseel shahpor min gaon chakarla sona hoga whan jesy bhaty han esy bhaty khain kisi shehr min nai han ap wahan ja kar visit karo In sha Allaha ap kho gy k chakrala k bhaton min power ha or shandar mall tyar hota hy red color ent ka hota hy cheekni mati hy jis sy mall tyar hota hy
بھائی کے اندازے کلیر نہیں ھیں مٹی کی ٹرالی 400/500 کی کھاں سے آتی ھے اور پانچ لاکھ مہینے کی بچت۔بھٹے کا مہینے سے تعلق ھی نہیں ھے اس کا دارومدار ھے کہ کتنی اینٹ اور کتنے گیڑ تیار ھوے ھیں کتنی اوّل چھانٹ یا کنگر اینٹ بنی ھے کوہلہ کتنا لگا ھے کس ریٹ پہ بکتی ھے بارش کی وجہ سے نقصان کتنا ھوا ھے خرچے مزدوریاں نکال کے پورے سیزن کے بعد پتا چلتا ھے کہ کیا بچا ھے ۔لوگوں کو مس گائیڈ نا کریں
slaam brother , Asad bhai leed jo Batteries sy nikalta hy us ki factory ya bhati per video bnaye ga. Allah pak aap ko aur aap k chanel ko mazeed kamyaab kary ameen.
@@AsadAbbaschishti مجھے کاروبار کی فلحال ضرورت نہیں ھیں جاب کرتا ھوں مگر غریب لوگوں کے لئے وڈیو بنائے تا کہ وہ فایدہ اٹھا سکے آپکی دو وڈیو میں نے دیکھی 1سریے والی 1.5کروڑ دوسری اینٹ کے بٹھے والی 65لاکھ خدا کا خوف کرو غریب آدمی یہ کاروبار کر سکتا ھیں 50ھزار 1لاکھ سے شروع ہونے والے کاروبار کے بارے میں لوگوں کو بزنس آئیڈیا دو شکریہ
Punjab Mai janwaro ka shwaq bohat zor see hota hai agar Jo janwaro ko palta hai waho gobar gass ko us kar to bohat pyda hoga mulk ko be our us admi ko be
وعلیکم اسلام بھائی جان لیاقت پور کس جگہ پر آپ کا پٹھا ہے میں بے تحصیل لیاقت پور فرروزہ میں رہتا ہوں مجھے انیٹوں کی ضرورت پڑتی رہتی ہے تو آپ بتائیں آپ کا پٹھا کس جگہ پر ہے اور آپ کس نے پراءینٹ دے رہے ہو
Bhai ye jhot bol raha hai 5000 ent 32500 ki sel 21000 partit hota hai 5000 thapai wala 3000 miti wala 2000mistri mazdor 5000 ent pakane pe 10000 khrcha lagta hai jo sel hoti hai 32500 ki ab 10,000 khrcha ke bad
O bahi... Ulty mashwaray mat dy logon ko Ic sy risky kam ni h koi... At first you have to become experienced in this field then there are some chances of earning after running it whole year. 😡
Pehli baat bhatta 1cr se kam bugged me nahibchalta dusra bricks ki quality 6 kism ki hoti hai no1.awwal no2.doma no3.khanjhar no4.godhya no5.pela no6.rodha samjhe bhai aur sabse zaruri baat bhatta koi acha aur aasaan business nahi bhot he sar dardi wala business hai is kul mila kar keh lejye k ye kachcha business hai barish k mausam me dikkat leabur bhaag gai to dikkat sala pura sar dardi hai is liye bhatte k kaam bhot he risky hai Kyu k mera bhi bhatta hai aur 11lkh ka hai bhatta aur is tarha 2 bhatte hai samjhe bhai jaan to maher bani yahe hai k logon ko aap chutya na banaye aur koi ache salah den shukriya.
asad chishti bhai ap homework kar kay chala karain ap ko yeh log jhoot boltay hain jiss ki wajha say ham ap ki video say inspire nahin ho rahay (aik trolly say 1700 eent kaisay nikalti hay zara batayen halankeh aik trolly main tau khud 3000 eent ati hay
تمام دوستوں کو اسلام علیکم دوستوں مجھے بھٹے کی فیلڈ میں سولہ سال ہو گئے ہیں ویڈیو بنانے والے نے ویڈیو بنا لی کوئی بھی بندہ یہ کام شروع کرنے سے پہلے تین چار لوگوں سے مشورہ کر لیں بھائی صاحب نے شروع میں فرمایا ہمارا بھٹہ 8 ایکڑ میں ہے مگر آپ پانچ ایکڑ میں بھٹھے کو لگا کر سکتے ہیں منافع کی بات ہوئی تو جناب نے کہا ہمیں ایک ہزار اینٹ پر پانچ سو روپیہ بچ رہا ہے یعنی کے 50 پیسے فی اینٹ جبکہ اس کے بعد آدھے منٹ کے اندر کہا کہ مجھے ایک ہزار اینٹ کا ایک ہزار روپے منافع بچ رہا ہے اب آپ لوگ اس ویڈیو کا خود ہی فیصلہ کر لیں میرا سب کے لئے کھلا چیلنج ہے اگر کوئی بھی بندہ ساڑھے چھ لاکھ اینٹ والا بھٹہ پانچ ایکڑ میں چلا کے دکھا دیں یا بھٹے کی عمارت ایک ایکڑ میں بنا کے دکھا دیں یا بھائی صاحب کے حساب کے مطابق نو لاکھ روپیہ فی مہینہ بچا کے دکھلا دے میں اس کو اپنا استاد مانوں گا اور یہ کام چھوڑ دوں گا
Asad Chishti sahib zindabad. Bahot acha interview krty hain, malang admi ho. Love you 🌹
Thanks jnaab
L
میں نے مختلف زرائے سے بہت ویڈیو دیکھی ہیں پہلا بندہ ہے جو سچ بتا رہا ہے
تمام دوستوں کو اسلام علیکم دوستوں مجھے بھٹے کی فیلڈ میں سولہ سال ہو گئے ہیں ویڈیو بنانے والے نے ویڈیو بنا لی کوئی بھی بندہ یہ کام شروع کرنے سے پہلے تین چار لوگوں سے مشورہ کر لیں بھائی صاحب نے شروع میں فرمایا ہمارا بھٹہ 8 ایکڑ میں ہے مگر آپ پانچ ایکڑ میں بھٹھے کو لگا کر سکتے ہیں منافع کی بات ہوئی تو جناب نے کہا ہمیں ایک ہزار اینٹ پر پانچ سو روپیہ بچ رہا ہے یعنی کے 50 پیسے فی اینٹ جبکہ اس کے بعد آدھے منٹ کے اندر کہا کہ مجھے ایک ہزار اینٹ کا ایک ہزار روپے منافع بچ رہا ہے اب آپ لوگ اس ویڈیو کا خود ہی فیصلہ کر لیں میرا سب کے لئے کھلا چیلنج ہے اگر کوئی بھی بندہ ساڑھے چھ لاکھ اینٹ والا بھٹہ پانچ ایکڑ میں چلا کے دکھا دیں یا بھٹے کی عمارت ایک ایکڑ میں بنا کے دکھا دیں یا بھائی صاحب کے حساب کے مطابق نو لاکھ روپیہ فی مہینہ بچا کے دکھلا دے میں اس کو اپنا استاد مانوں گا اور یہ کام چھوڑ دوں گا
@@abcbricks3567 Salaam sir mn kam krna chahta hon enton ka ada yaw dukan banani ha ap please meri help Kar dain . Bhot mehrbani ho gi apki.
Mohammad Waseem.
Whats up no. 0300 7363 082
@@abcbricks3567 relax jani logo ko karobar ke traf aany do 9 nai 5 kma len gy hosla shikni mat kro
@@abcbricks3567 تو پیارے بھائی ، آپ ہی صحیح صحیح صورت حال بتا دیں کیونکہ آپکا تجربہ اس شخص سے کئی گنا ذیادہ ہے ۔۔۔ آپ ہی نیک نیتی سے صاف صاف مشورہ دیں کہ کتنی لاگت آتی ہے اور منافع کی کیا شرح ہے اور مارکیٹ میں اپنی اینٹ بیچنے کیلیے کیا جتن کرنے پڑتے ہیں اور اس میں کیش اور قرضے کا کیا تناسب ہے اور مزدوروں کے کیا چونچلے اور مشکلات ہوتے ہیں اور کس مٹی کی اچھی اینٹ بنتی ہے اور کس علاقے کا بھٹہ کامیاب ہوتا ہے اور اینٹ کہاں اور کس کو بیچی جائے ۔۔۔ اگر ہوسکے تو مسلمانوں کی مدد اور حلال رزق میں اعانت کے واسطے یہ چیزیں بتا دیں ۔۔۔ یا آپ اس چینل والے بھائی سے رابطہ کرکے ایک انٹرویو ریکارڈ کرادیں اور اس میں ساری صورت حال بتائیں ۔۔۔ اللہ پاک آپکو جزائے خیر عطا فرمائے
th-cam.com/users/shortsHyJJqkjghhY?feature=share
Subscribe my channel for more information 👍
maray abbu koyla sale kartay hain hain ab may agay ki soch raha tha thankyou apkay video say boht kuch sekhnay ko mila 💖💖💖
th-cam.com/users/shortsHyJJqkjghhY?feature=share
Subscribe my channel for more information 👍
katna hesab ha ton ka
@@nomanmalik58581 ton 3000
Chisti sab, app Aesa interview kartay ho ke banda yeh b bata deta hai k usky ghar main kitnay pessay hain aur bv ko kia kharch deta hai. Zinda bad 😘😊👍
Jazak Allah jnaab ye sb apka pyar h meri tu srf koshish h
🤪🤪🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤔🤔🤔😅😅😅😅😅💃
بندہ یہ بھی بتا دیتا ہے کہ اس کے گھر 🏠 میں کتنا پیسہ ہے🤪🤪
Fully complicated and full Risk business..
3 Crore for sure plus can’t sleep free at night my own experience lol 🤣🤣🤣🤣🤣
بھای مختلف علاقوں کی مٹی کافرق ہوتا ہے
سیالکوٹ میں بھٹے والا جو کوئلہ جلاتے ہیں ہم 18 ہزار سے بیس ہزار تک ایک ٹن دیتے ہیں بغیر کرایہ کے کرایہ الگ ہے
جبکہ یہ بھای 6 ہزار کاکوئلہ جلاتا ہے
مختصر یہ آپ پہلے اچھی طرح ورک کرنا پھر ویڈیو بنانا تاکہ لوگوں کانقصان نہ ہو
th-cam.com/users/shortsHyJJqkjghhY?feature=share
Subscribe my channel for more information 👍
bhai ager apko coila chiya ho to mara sa rabta kara bohat he sasta ma dado ga top quality b or low quality b jasa chaha ga wasa he mila ga
Good information.
I watch all of your videos . They are very informative. Keep up the good work 👌!!
Aamir from USA 🇺🇸
Thank you jnaab Sada khush raho
Wish you had captains. And introduce the brick makers. love watching
Hum 35 sall se ye kam ha... is kam me koi choti nai EID ke be nai.... boht tought kam ha..
G Haji saib ap ka Bata kaha per ha
بھٹہ لگانے پر کتنا خرچ آتا ہے اور کیا اس کے لئے لائسنس چاہیئے ہوتا ہے
Pls apna rabta nber send kro enit chaye thi kuch
Ap ko koala chaye to batao
Mash aa ALLAH
Nice work 👍
th-cam.com/users/shortsHyJJqkjghhY?feature=share
Subscribe my channel for more information 👍
بھائی چھ ھزار ٹن والا کوئلہ ٹھیک سے پکائی نہیں کرتا۔ اچھی کوالٹی کا کوئلہ 16 تا 17 ھزار کا آتا ھے اوراسکی پکائی بھی اچھی ھوتی ھے اور کچرہ نا ھونے کے برابر۔
ھم کائلہ سپلائی کرتے ہیں۔
Apna number send ker dain
@@rananaveedahmed3826 03337399975
th-cam.com/users/shortsHyJJqkjghhY?feature=share
Subscribe my channel for more information 👍
Shukria, nice info.
bhai g aj kal kya rate ha coila ka
Good 👍
good interview
I really want to start my business I am currently in Dubai but I want to start in Pakistan or Algeria
Very nice Aabas bhai... 👌🌷🌺💐🌹👌🌷🌺🌹... Plastic scrap business par blog banav.. 👌🌷🌺🌹💐... From.. India🇮🇳🇮🇳
G o 0 d . ..
Good
بھٹہ چل جائے تو بوریوں کے حساب سے پیسے آتے ہیں ورنہ یہ بھی سنا ہو گا فلاں کا بھٹہ بیٹھ گیا
پھر گھر کے برتن بھی بیچنے پڑتے ہیں
بارشوں کا ذکر ہی نہیں کیا جو زیادہ مسلہ ہوتا ہے
بارش. ایڈوانس رقم جو پتھریرے لے کر بھاگ جائیں گے. لیاقت پور والی سائیڈ پر لیبر کیتی کار میں مل جائے گی لیکن لاہور راولپنڈی اور اسلام آباد فیصل آباد میں ایڈوانس دینا ہوتا ہے جوکہ 30 سے 50 لاکھ تک پہنچ جائے گا جب تک پتھیروں کا کی جگہ پر کوئی کامیاب مشین نا آئی تب تک اِک نیو بندہ ان ایریا میں کامیاب نہیں ہو سکتا ہے ہم نے تقریباً 15 میلن روپے کا نقصان کیا ہے 25 سال کے تجربے کے بعد بھی
@@explainreality2095 sad news brother
ALLAAH PAK REHEM KARAIN AMEEN SUMA AMEEN ALLHAMDULILLAH
th-cam.com/users/shortsHyJJqkjghhY?feature=share
Subscribe my channel for more information 👍
True review
جائیں گے. لیاقت پور والی سائیڈ پر لیبر کیتی کار میں مل جائے گی لیکن لاہور راولپنڈی اور اسلام آباد فیصل آباد میں ایڈوانس دینا ہوتا ہے جوکہ 30 سے 50 لاکھ تک پہنچ جائے گا جب تک پتھیروں کا کی جگہ پر کوئی کامیاب مشین نا آئی تب تک اِک نیو بندہ ان ایریا میں کامیاب نہیں ہو سکتا ہے ہم نے تقریباً 15 میلن روپے کا نقصان کیا ہے 25 سال کے تجربے کے بعد بھی
MashaAllah nice channel
Jis na Sari Zindagi Achi tra Jee Lee Ho ya kssi Ko koi tention na Ho Wo Bhta Lagaye Chasss Na ayi Fir akiii😂
Geo asad bhai .
I really like ur channel
Jazak Allah jnaab
Mashallah Allah paak app ko mazeed taraqi dey azhar bhai
th-cam.com/users/shortsHyJJqkjghhY?feature=share
Subscribe my channel for more information 👍
Asad Bhai ap ny gober se larki bnany wali machine btai thi bhatty m kaise use krty hain 1 video wo b bnaiyn kitny log use krty hain ta k detail pta chal Jay.
Sory🙏🏾🙏🏿🙏🏿🙏🏾👤 bhai jan sargodha .taseel shahpor min gaon chakarla sona hoga whan jesy bhaty han esy bhaty khain kisi shehr min nai han ap wahan ja kar visit karo In sha Allaha ap kho gy k chakrala k bhaton min power ha or shandar mall tyar hota hy red color ent ka hota hy cheekni mati hy jis sy mall tyar hota hy
nice
Helpful video thank you very much
th-cam.com/users/shortsHyJJqkjghhY?feature=share
Subscribe my channel for more information 👍
Azher sb say poocho k Qari Arshad sb ko jantay ho Jo liaqat pur railway station k qareeb madresa hai
Hum ne 40 sal kaam keya hia Bhai ji raat ko need b nahee atee
Hum 1965 say yah kam kar rahay thay but 2017 ko hum ne chor diya. Yah batha wala new hai is leya is ko hesab ketab ka he nahi pata
@@mudasseraslam4497 it means this is not a good busines
بھائی کے اندازے کلیر نہیں ھیں مٹی کی ٹرالی 400/500 کی کھاں سے آتی ھے اور پانچ لاکھ مہینے کی بچت۔بھٹے کا مہینے سے تعلق ھی نہیں ھے اس کا دارومدار ھے کہ کتنی اینٹ اور کتنے گیڑ تیار ھوے ھیں کتنی اوّل چھانٹ یا کنگر اینٹ بنی ھے کوہلہ کتنا لگا ھے کس ریٹ پہ بکتی ھے بارش کی وجہ سے نقصان کتنا ھوا ھے خرچے مزدوریاں نکال کے پورے سیزن کے بعد پتا چلتا ھے کہ کیا بچا ھے ۔لوگوں کو مس گائیڈ نا کریں
@@chkamran4599 yes
@@jhanzebsaleem2759 Bilkul. Asa he hai.
Very complicated and difficult business.
th-cam.com/users/shortsHyJJqkjghhY?feature=share
Subscribe my channel for more information 👍
experience kitna chahye is kam kalye? akaily hi krain ya kisi experienced bnday k sath share mn yh kam krain?
Expert bandy ky sath kary
good work brother
slaam brother , Asad bhai leed jo Batteries sy nikalta hy us ki factory ya bhati per video bnaye ga. Allah pak aap ko aur aap k chanel ko mazeed kamyaab kary ameen.
G insha Allah bhai g
Mashaallah hamara bhi bhatta h India me
پراپرٹی کے بزنس کی وڈیو بنائے بھائی
th-cam.com/users/shortsHyJJqkjghhY?feature=share
Subscribe my channel for more information 👍
Jhot bol raha hi 50% profit hi
مسلی نس جاندے نے 100 سیاپے نے اس کم وچ
👍👍👍
Bhai ne profit cam btaya ha ziyada profit ha is me
Bahi Jan mani gangr biznas ki video banay
JiS bhai ko koela chaye to bta do ❤❤❤❤❤❤❤❤
Nyc video
bhai rammed house bnanay chahian. yeb battay , saria , cement factory sab polution se bhr rahi hain dunia ko
Bhai muje gilgit k lie 1500 bricks chaiye bhatti walay. Ho skta h kia?
chisti saab ey kera mulk va jera us bandy ne bnaya
آپ کے پاس جتنے بھی کاروبار کے مشورے ھیں 60لاکھ سے اوپر ھیں
@@AsadAbbaschishti مجھے کاروبار کی فلحال ضرورت نہیں ھیں جاب کرتا ھوں مگر غریب لوگوں کے لئے وڈیو بنائے تا کہ وہ فایدہ اٹھا سکے آپکی دو وڈیو میں نے دیکھی 1سریے والی 1.5کروڑ دوسری اینٹ کے بٹھے والی 65لاکھ خدا کا خوف کرو غریب آدمی یہ کاروبار کر سکتا ھیں 50ھزار 1لاکھ سے شروع ہونے والے کاروبار کے بارے میں لوگوں کو بزنس آئیڈیا دو شکریہ
Punjab Mai janwaro ka shwaq bohat zor see hota hai agar Jo janwaro ko palta hai waho gobar gass ko us kar to bohat pyda hoga mulk ko be our us admi ko be
Aslamualicum bhijaan
Bhi ge ap sy mashwera lana hi.q k mary neighbor ka bhutta hi lakn vo acha mashwera ni data hi
Zabrdst
Gult bata ruha hea zameen k ilawa aik kuroor chaheay
Bhai ne boht thore pase btye hain
Is say petrol ka pump lga lo
وعلیکم اسلام بھائی جان لیاقت پور کس جگہ پر آپ کا پٹھا ہے میں بے تحصیل لیاقت پور فرروزہ میں رہتا ہوں مجھے انیٹوں کی ضرورت پڑتی رہتی ہے تو آپ بتائیں آپ کا پٹھا کس جگہ پر ہے اور آپ کس نے پراءینٹ دے رہے ہو
Bhai ye jhot bol raha hai 5000 ent 32500 ki sel 21000 partit hota hai 5000 thapai wala 3000 miti wala 2000mistri mazdor 5000 ent pakane pe 10000 khrcha lagta hai jo sel hoti hai 32500 ki ab 10,000 khrcha ke bad
Bhai video kis jaga ki hy. Jaga b btaya kren ta k video ko samjna asan ho jay ga
Rith
O bahi... Ulty mashwaray mat dy logon ko
Ic sy risky kam ni h koi...
At first you have to become experienced in this field then there are some chances of earning after running it whole year. 😡
bhai ma ye kam start krny lga hn ...plz mjy apna number dyn ma info chy ...
0321 740 99 06
plz mjy whtsap msg kryn 🙏🙏🙏
Is k kia name hi jess m brick dried hota hi
30000 daily
30000 × 30 ÷ 900000
Jhoot 1 karoor sa kam nai chalta bhata
یہ بھٹہ کونسی جگہ ھے
Jahil insaan hy bolta hy 300 rupay PATHAN LETAY HY, yar what a uneducated people yar, don't call some one by cast, etc
So funny 65 lack
Yaar ap screen sa hatt k b interview ly skty ho
Kis jaga h ye batha
یہ کاروبار بہت اچها ھے
th-cam.com/users/shortsHyJJqkjghhY?feature=share
Subscribe my channel for more information 👍
فی ہزار پر چونتالیس خرچہ آ جاتا ہے
🥲😂😭🧨
3 chakar ho ga to proffet hoge
Jhoot waha k logo ko koi tanaha nahi de jati 😢 look documentary
Lol my foot 65 lakh main bhatta.kider Mars per tu bhatta nahi apka. Etna tu pathair ka advance hota hai.
very god sir
Bhi ik trak kitna k milay ga
Puri fesibelti btya kro bahi
سلام علیکم
Bhai sab 5 acor zameen ma kiya krna ha itna bara to airport bhi nahi hota 🤣🤣🤣
8 acor 1 kanal ma meray Mamu Ka batha h bhai
Petrol pump sy behtr business h ye
650000 entt kitne dino mein sell hoti ha ????
Bhai Meray walid ka yehi bussineess hai.mujhe bata dein
Agar aapp is ka bussiness janana chahhte hain to mujhe batain
Whatsapp bhej dain
@@rayyanrazaawan6344 03110235554
Please mujy app bta dy.me krna chahta hon.Allah app ka bhla kry ga.mujy mshwra chahya app sy.maira number 03104588284.wtsapp number ha bs
Sir bhai ka number chahiye
Es lory ki akr hi nhi li ja rahi koi dhang se batye apk agy akar dikha rha h
Which place is this
Antrvio wala bhi an pr hy
Bhai ji ya kis city sy hai
Bi bhathy waly ka no dy dain
Sar ap kaha say ho hum ko 50hazar ant chaheyae
bhai kis city me chae apko
03014952166 py rabta kro Mera apna batha ha sasti eint KY lye rabta kro
Bhai ne sae explane Ni kia
Pehli baat bhatta 1cr se kam bugged me nahibchalta dusra bricks ki quality 6 kism ki hoti hai no1.awwal no2.doma no3.khanjhar no4.godhya no5.pela no6.rodha samjhe bhai aur sabse zaruri baat bhatta koi acha aur aasaan business nahi bhot he sar dardi wala business hai is kul mila kar keh lejye k ye kachcha business hai barish k mausam me dikkat leabur bhaag gai to dikkat sala pura sar dardi hai is liye bhatte k kaam bhot he risky hai
Kyu k mera bhi bhatta hai aur 11lkh ka hai bhatta aur is tarha 2 bhatte hai samjhe bhai jaan to maher bani yahe hai k logon ko aap chutya na banaye aur koi ache salah den shukriya.
jani Sachi gal hyy ...bunddd mare hoi hy😂😂😂
asad chishti bhai ap homework kar kay chala karain ap ko yeh log jhoot boltay hain jiss ki wajha say ham ap ki video say inspire nahin ho rahay (aik trolly say 1700 eent kaisay nikalti hay zara batayen halankeh aik trolly main tau khud 3000 eent ati hay
Itna jhot
Itna bara jhot uff kha raha hai 500 bachta
Itna bara jhot
4000 bachta hai bhai 1000 k pachay
غلط مشورہ دے رہا ہے پینٹ تیار ہونے کا خرچہ 4400
Bricks machine for sale original JCB for sale
Mobile no send me
is ko intervew ni dana aya raha
Lol we don't have investment
Itni Investment Nhi Hai Esme Jitna Yeh Bata Rahe Hein
@@asadullahpahi5231 بھائی کتنے تک سٹارٹ ہو سکتا یہ کام آپکے خیال سے اگر ٹھیکہ پر جگہ لی جاۓ تو؟
Or in batha walo ko number mil skta hai
Bilkul ghalat h
تمام دوستوں کو اسلام علیکم دوستوں مجھے بھٹے کی فیلڈ میں سولہ سال ہو گئے ہیں ویڈیو بنانے والے نے ویڈیو بنا لی کوئی بھی بندہ یہ کام شروع کرنے سے پہلے تین چار لوگوں سے مشورہ کر لیں بھائی صاحب نے شروع میں فرمایا ہمارا بھٹہ 8 ایکڑ میں ہے مگر آپ پانچ ایکڑ میں بھٹھے کو لگا کر سکتے ہیں منافع کی بات ہوئی تو جناب نے کہا ہمیں ایک ہزار اینٹ پر پانچ سو روپیہ بچ رہا ہے یعنی کے 50 پیسے فی اینٹ جبکہ اس کے بعد آدھے منٹ کے اندر کہا کہ مجھے ایک ہزار اینٹ کا ایک ہزار روپے منافع بچ رہا ہے اب آپ لوگ اس ویڈیو کا خود ہی فیصلہ کر لیں میرا سب کے لئے کھلا چیلنج ہے اگر کوئی بھی بندہ ساڑھے چھ لاکھ اینٹ والا بھٹہ پانچ ایکڑ میں چلا کے دکھا دیں یا بھٹے کی عمارت ایک ایکڑ میں بنا کے دکھا دیں یا بھائی صاحب کے حساب کے مطابق نو لاکھ روپیہ فی مہینہ بچا کے دکھلا دے میں اس کو اپنا استاد مانوں گا اور یہ کام چھوڑ دوں گا
Hi
Very,bad,work
Fack intrveo
ye sab galat information dy rehy hain 65lakh main bhatta nai chalta 15million minimum chaiyan
3 years old video