درختوں ميں سُر ڈالنے والا فنکار

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ส.ค. 2024
  • گزشتہ برس موسم خزاں میں شمال مشرقی اٹلی میں ایک ایسا شدید طوفان آیا جسے صدی کے سب سے بڑے طوفان کا نام دیا گیا تھا۔ اس طوفان کی وجہ سے اٹلی کی وادیء فی اَیم میں قریب ڈیڑھ ملین درخت جڑوں سے اکھڑ گئے تھے۔ اس وادی کے درختوں کی لکڑی کو کئی صدیوں سے وائلن، گٹار اور پیانو بنانے کے لیے بہترین لکڑی سمجھا جاتا ہے۔
    ملتے ہیں ایک ایسے اطالوی باشندے سے، جو اس لکڑی سے آلات موسیقی تیار کرتے ہیں۔
    #DWUrdu #Sawaal

ความคิดเห็น • 6

  • @najeebanjum1984
    @najeebanjum1984 4 ปีที่แล้ว

    Very nice I love music 🎶

  • @KhanKhan-ku2xu
    @KhanKhan-ku2xu 3 ปีที่แล้ว

    Bissonio qusto lavoro..
    Sono in Roma ..
    Grazie di cuore..

  • @najafnaqvi471
    @najafnaqvi471 5 ปีที่แล้ว +1

    very very nice !

    • @DWUrdu
      @DWUrdu  5 ปีที่แล้ว +1

      شکریہ نجف صاحب، سوال میگزین کی مزید رپورٹس بھی ہم یوٹیوب چینل پر شیئر کر رہے ہیں۔ انہیں بھی دیکھیے اور اپنی رائے سے ہمیں آگاہ کیجیے۔

  • @alirazakhan8449
    @alirazakhan8449 4 ปีที่แล้ว +2

    Dont cut the trees please

    • @Hamayunarts
      @Hamayunarts 4 ปีที่แล้ว

      Ye toofan se giri hn uper news ki description par lo pehle