چمن: افغانستان سے پاکستان آمد پر پاسپورٹ اور ویزا لازمی قرار دینے کے خلاف احتجاج
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 28 ก.ย. 2024
- چمن میں سیاسی جماعتیں اور تاجر حکومت کی جانب سے پاکستان افغانستان سرحد عبور کرنے کے لیے پاسپورٹ اور ویزا لازمی قرار دینے کے فیصلے کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ تاجر اتحاد کا دھرنا بدھ کو مسلسل پانچویں روز بھی جاری رہا۔ تاجروں کا مطالبہ ہے کہ حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔
ھم ریاست پاکستان کے اس فیصلے کی حمایت کرتے ہیں
ہر ملک میں ویزا پاسپورٹ ہے تو پاکستان میں بھی ہونا چاہیے اب وقت بدل گیا ہے 70 سال بیچھے نہ دیکھو
ویزہ اورپرمٹ کو لازمی قرار دینا بہترین اقدام ہے۔۔۔یہ بہت پہلے ہوجانا چاہیئے تھا تاکہ حکومت کو پتہ ہوکون ملک میں داخل ہوااور کون گیا
Visa zaroore hia Pakistan 🇵🇰 zindabad
Go Afghan
پاکستان کے لوگوں کو افغانستان بالکل اجازت نہیں دیتا ہے وجہ کیوں غیر فطری غیر قانونی طور پر دونوں کے لئے مسائل جنم لیتے ہیں بالکل صحیح فیصلہ ھے افغانستان میں آباد کاری کرو بھائی مدت ھوئی مہمان نوازی کرتے ہوئے ہیں پاکستان کے لوگ
گو ساگ خور گو بیک 😂
Tou Afghanistan hi chalay Jao na
ملک کی سلامتی ضروری ہے۔
Go Afghan go
یہ چند ہزار لوگ ہیں جو احتجاج کر رہے ہیں
باقی 24کروڑ لوگ حکومت کے اس فیصلے سے بہت خوش ہیں
Very good 👍
قانون کی بالا دستی ھونی چاہیے حکومت کا فیصلہ ٹیھک ھے
I think international laws / conventions don't apply to these involuntary reparations. The unhcr and international community/bankers used Afghan people in their war theatre for 40 years. These international laws / bodies are quite on these refugees conventions, human rights violations. Their detentions, tortures, and propety confiscations are so inhumane and clearly show the occult nature of global management. Afghan setup is not taking up this matter at international or regional forums is beyond understanding. This scilience on rights of their people is criminal negligence and a huge embarrassment. 1.3 million Afghan have to leave in one month, a human tragedy.
Visa lazmi hai
Assalamu alaikum afghanistan bahi
Za pa khor di brabar km
GO AFGHANI GO
Must need visa 🇱🇷
یہ غلط ہے اس سے لوگوں کو روزگار سے ہاتھ دھونے پڑجائیں گے
جب انگریز دور سے اور پاکستان کے ستر سال ہونے کیبعد تک دونوں طرف کی عوام کو یہ سہولت دی گئی ہے تو جنرل عاصم کی نگراں حکومت میں کیوں یہ نئی پالیسی اپنائی جا رہی ہے؟
سوال تو بنتا ہے
Pakistan zandabad well done 👏 job