Saleem Ahmed Ghazal ٹہر جاتے ہیں کہ آدابِ سفر جانتے ہیں

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 ก.ย. 2024

ความคิดเห็น • 10

  • @zubairakram8332
    @zubairakram8332 11 หลายเดือนก่อน +1

    سبحان اللہ ❤

  • @ashabsaeed
    @ashabsaeed 10 หลายเดือนก่อน

    واہ وااہ

  • @shabirmagami146
    @shabirmagami146 ปีที่แล้ว +2

    Wah ...Josh Malihabadi jaisa lehja he....Wah....thanks to Ahmad Javaid Sb ..

  • @MoidNouman
    @MoidNouman 5 ปีที่แล้ว +7

    I heard about Saleem Ahmed Sahab from Ahmed Javed Sahab,
    He is such great personality.

  • @memonaqureshi6713
    @memonaqureshi6713 4 ปีที่แล้ว +4

    شرط_ویرانی سے واقف ہی نہیں شہر کے لوگ
    در و دیوار بنا کر اسے گھر جانتے ہیں

  • @hkhayal9213
    @hkhayal9213 3 ปีที่แล้ว

    WAH WAH

  • @khursheedabdullah2261
    @khursheedabdullah2261  4 ปีที่แล้ว +18

    ٹھہر جاتے ہیں کہ آدابِ سفر جانتے ہیں
    ورنہ منزل کو بھی ہم راہگزر جانتے ہیں
    نامرادانِ محبت کو حقارت سے نہ دیکھ
    یہ بڑے لوگ ہیں جینے کا ہنر جانتے ہیں
    شرطِ ویرانی سے واقف ہی نہیں شہر کے لوگ
    در و دیوار بنا کر اسے گھر جانتے ہیں
    دیکھ اے دستِ عطا تیری غلط بخشی کو
    یہ الگ بات کہ ہم چپ ہیں مگر جانتے ہیں
    ان کو تسکینِ حضر دے کہ ترے خانہ بدوش
    گھر کو منجملۂ اسبابِ سفر جانتے ہیں
    ہر طرف معرکۂ سود و زیاں جاری ہے
    دستِ خالی کو سلیمؔ اپنی سپر جانتے ہیں ​
    سلیم احمد

  • @shahriyarsalahuddin5668
    @shahriyarsalahuddin5668 7 ปีที่แล้ว +1

    Boht Shandaar

  • @ajmalghafoor5897
    @ajmalghafoor5897 6 ปีที่แล้ว

    Waah..