جتنے شدت سے میں آپکے story کا انتظار کرتا ہوں شاید میں اتنا انتظار کسی چیز کا انتظار نہیں کرتا اور جس دن میں سنتا ہوں اس دن بہت خوش ہوتا ہوں اللہ آپکو سلامت رکھے
MASHALLAH Subhanallah BOHAT HE PEYERA Kalam ALLAH Aszojal AP k Bayan me taraqi FAZAL Atta Fermey AMEEN BEJAHY NABEEN S A W ❤️❤️❤️❤️👍👍👍 Sadah Khush or Abad RAKHY AMEEN BEJAHY NABEEN S A W PAKISTAN Karachi sy Muhammad Uzair Sheikh Qadri Jameli Barelve hon Gulistn e Jauhar Karachi
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب محترم علامہ پیر سید مختار شاہ نعیمی اشرفی صاحب الللہ تعالیٰ اپ کو اور پوری ٹیم کو سلامت رکھے امین ڈاکٹر بابا یوسف گل معصومی ملتان شریف
🌹سَلٰم عَلَیْکمْ طِبْتمْ🌹🤲برکتیں اور رحمتیں ہوں آپ پر💐ﷺآمینﷺ💐 اللہ اور رسول عزوجل وصلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے حضور امید کرتے ہیں آپ سب خیر و عافیت سے ہونگے🌹 ہر دم میرے سونے مرشد کریم کی خیر ہو🌹 یا رَبّ مصطفی رسول کریم ﷺ کےصدقے ہمارے مرشد کریم کےنور فیض کو دنیا کے کونے کونے میں خاص فرمائے اور ہر لمحہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ہمارے مرشد کریم کا نام بلند سے بلند ہوتا رہے اس دنیا میں، روح کی دنیا میں اور اگلے جہاں میں اور اپکو بری نظر سے محفوظ فرما اور درازگیے عمر بل خیر فرما،یااللہ ہمارے مرشد کریم کو چاہنے والوں،پیارکرنےوالوں، عقیدت رکھنے والوں کی ہرجہاں میں خیرفرما ﷺآمینﷺ
Very well lecture at topic of Hz. Gabriel. Good work. There are more names of angels in Bible. Please give lecture at topic of angels and their duties.
Assalamualaikum hazath aap ka bayan suna ka bad iman taza ho jata hai or sahi Islam kaiya hai ya bhi pata chalta is pay Amal karna bhi asan ho jata hai jazakallahu khair hazath Allah aap ku dono janaho may bhalai aata farmaye hamera nabi ka sadeque
جتنے شدت سے میں آپکے story کا انتظار کرتا ہوں شاید میں اتنا انتظار کسی چیز کا انتظار نہیں کرتا اور جس دن میں سنتا ہوں اس دن بہت خوش ہوتا ہوں
اللہ آپکو سلامت رکھے
Same her
@@ajmalmuhammad7847 Allah apko bhi salamt rakhe
Subhanallah ❤️🇮🇳
Same
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان لازمی سنیں
دل خوشی سے جھوم اُٹھا جب دیکھا فرشتوں کے سردار جبریل علیہ السلام کا نام
نعیمی صاحب آپ کی محنت سے مجھے پیار ہے 💝
sahi baat apne farmayi, i felt the same, Masha’Allah beautifully delivered by Hazrat Naeemi sahib
اللہ سبحان تعالی نبی کریم صلی اللہ علہ وآلہ وسلم کے صدقے ہمیں اسلام سیکھنے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
اللّٰہ آپ پر کروڑاں رحمتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
💐🌹حبیب کریمﷺ پر اور آپﷺ کے والدین طیبین،طھرین پر بھی درود بھیجو🌹دَرُودِ مُختَارِیہ🌹اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاَبَوَیْ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاَصحَابِ سَیَّدَنَا مُحَمَّدٍ وَّ اَزْوَاجِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّبَارِکْ وَسَلِّمْ🌹💐
آپکے تمام پروگرام سن کر دل کو سکون آتا ہے ایمان کو تازگی ملتی ہے اللہ تعالی ایمان کی دولت سے مالا مال کرے آمین
"هذا رحمة من ربي "آ پکانیابیان سننا نصیب ھوا، اللّٰہ آ پکےعلم میں وسعتیں عطا فرمائے آمین
ماشاء اللہ سبحان اللہ بہت خوبصورت بیان اللہ اکبر اللھم صل علی محمد النبی ﷺ
MASHALLAH Subhanallah BOHAT HE PEYERA Kalam ALLAH Aszojal AP k Bayan me taraqi FAZAL Atta Fermey AMEEN BEJAHY NABEEN S A W ❤️❤️❤️❤️👍👍👍 Sadah Khush or Abad RAKHY AMEEN BEJAHY NABEEN S A W PAKISTAN Karachi sy Muhammad Uzair Sheikh Qadri Jameli Barelve hon Gulistn e Jauhar Karachi
Subha k waqt itna ache topic dil khosh ho gia..hame b bht payar hai ****Jabrail as****se
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ♥️
ماشاءاللّٰه
اللہ تعالی ہم سب کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے آمین
Aamin
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب محترم علامہ پیر سید مختار شاہ نعیمی اشرفی صاحب الللہ تعالیٰ اپ کو اور پوری ٹیم کو سلامت رکھے امین ڈاکٹر بابا یوسف گل معصومی ملتان شریف
Subhanlha
MashaAllah 🙏
Subkhanalla. Great knowledge
subhan allah
جتنی محبّت سے اسٹوری بتا تے ہیں ماشاءاللہسبحان اللهالحَمْدُ ِلله
Mashallah Allah Mazed barktain dy👌🌹🤲
Hazrat allah ap ki ilm umar emaan aur ap ki aulaad mian barket de
🌹ﷺ💖ہر صحابیے نبیﷺ جنتی جنتی💖ﷺ🌹
اللہ پاک آپکو سلامت رکھے اور عمر میں برکتیں عطا فرمائے آمین
سبحان اللہ ❤️🕋❤️
🌹سَلٰم عَلَیْکمْ طِبْتمْ🌹🤲برکتیں اور رحمتیں ہوں آپ پر💐ﷺآمینﷺ💐 اللہ اور رسول عزوجل وصلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے حضور امید کرتے ہیں آپ سب خیر و عافیت سے ہونگے🌹 ہر دم میرے سونے مرشد کریم کی خیر ہو🌹 یا رَبّ مصطفی رسول کریم ﷺ کےصدقے ہمارے مرشد کریم کےنور فیض کو دنیا کے کونے کونے میں خاص فرمائے اور ہر لمحہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ہمارے مرشد کریم کا نام بلند سے بلند ہوتا رہے اس دنیا میں، روح کی دنیا میں اور اگلے جہاں میں اور اپکو بری نظر سے محفوظ فرما اور درازگیے عمر بل خیر فرما،یااللہ ہمارے مرشد کریم کو چاہنے والوں،پیارکرنےوالوں، عقیدت رکھنے والوں کی ہرجہاں میں خیرفرما ﷺآمینﷺ
ماشاء اللہ
سبحان اللہ العظیم ماشاءاللہ
اللہ پاکﷻ آپ کی یہ خدمت اور تبلیغ دین کو قبول فرماۓ آمین ثم آمین
ماشاءاللہ ❤️🕋❤️
سبحان اللہ ۔ماشا ء اللہ ۔بارک اللہ ۔الحمداللہ ۔
Subhan allah kab se wait kar raha tha is video ka allah aap ko khus rakhe
MA SHA ALLAH KYA BAT HE SHAH SAHAB ALLAH AP KO AUR AP KI TEAM KO AJRE AZEEM AATA FARMAYE AMEEN.
Abe taetal dekha dil jhoom utha .sh g allha aap ko slamat rakhe
Wah subhanAllah subhanAllah
ماشاءاللہ
اللّٰہ آپ کے وسیلہ سے ہمارے غنہ معاف فرمائے آمین ثم آمین
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ
ما شاہ اللہ
Subhanallah
💐لبیک لبیک لبیک🌹 یارسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم🌹 تاجدار ختم نبوت🌹 زندہ باد زندہ باد زندہ باد💐
ماشاءاللّٰه
السلام علیکم ماشاءاللّٰه
بہت آچھا عنوان ہے****نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ****کی نسبت سے ہمیں بحی بہت پیار ہے ***جبریل علیہ اسلام***
سے.
Subhan Allah
ھو اللہ الذی لا الہ الا ھو الرحمن الرحیم _امام انبیاء صلی اللہ علیہ وسلم _حضرت جبریل علیہ السلام _قرآن مجید فرقان حمید
Mashaallah
Hazrat Apke Bayan ka hi Intajar tha.
Allah apko Sehatmand rakhee 🌹
Aameen
MASHAALLAH
ONE OF FAVOURITE TOPICCC
BHUT BHUT SHUKRIYA HAZRAT❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhan Allah I always wanted to know more about Hazarat Jibraeel Ameen.
❤🌹🌹🌹❤
ہر صحابیِ نبیﷺ !
جنتی جنتی💖
سب صحابیات بھی!
جنتی جنتی💖
چار یارانِ نبیﷺ!
جنتی جنتی💖
حضر ت صدیق بھی!
جنتی جنتی💖
اور عمر فاروق بھی!
جنتی جنتی💖
عثمانِ غنی!
جنتی جنتی💖
فاطمہ اور علی!
جنتی جنتی💖
ہیں حسن حسین بھی!
جنتی جنتی💖
والدین نبیﷺ!
جنتی جنتی💖
ہر زوجۂ نبیﷺ!
جنتی جنتی💖
اور ابو سفیان بھی!
جنتی جنتی💖
ہیں معاویہ بھی!
جنتی جنتی💖
Mashallah subhanallah
ماشاء اللہ بہت خوب
Sallallahu alaihi wasallam sallallahu alaihi wasallam ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🌹❤️❤️🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🌹🌹🌹
MA sha Allah
یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم آپ کے چاہنے والوں کی خیر
Very well lecture at topic of Hz. Gabriel. Good work. There are more names of angels in Bible. Please give lecture at topic of angels and their duties.
Maa sha Allah
❤️🌹❤️Taaj Ruhul Qudus Ke Moti Jise Sajda Kare
Rakhti Hai Wallah Vo Paakiza Gohar Aediya 🖤🌹🖤
Masha Allah
2023
Alhamdulillah ਸੁਣ ਲਿਆ
Msaallah
Masha Allah
ﷺ««««««««««««««««««««»»»»»»»❤️
YOU ARE THE ON OF BEST SCHOLAR OF ISLAM IN AHLE SUNNAH,
ALLAH SWT BLESS YOU AND GRANT JANNAH
Masallah, behtareen , Allah Jazai-khair de aapko. 👌👌👌
السلام علیکم 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 202
Mashaallah 💓💓❤️😘🇮🇳🌹🌹🌹🌹❤️😘🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Aameen
SubhanAllah, MashAllaha
Mashallah bht din se sir ap k channel ko dekhta ho shukr hai Allah pak ka ap ka bayan aaia hai ap ka biyan Sunn krr Dil ko sakoon mil jata hai
Mashallha
Mazaa aagaya! Wah Khoobsurat
mashallha aap ne mera commend padliya thaa isliye hazrat ibraeel assslam .ki story bayan ki
Subhanallah Huzur
Allah apko salamat rakhe
From Raipur Chhattisgarh India
Apka bayan bahut be Sabri se intezar rahta hai hazrat ❤️❤️❤️
Ma she allah
Beshaq subhanallah 🤲
Subhan Allah Allah ne kya fazilat ata farmai apko or kya zehanat or hafza dia he maa shaa Allah
Masha Allah.....
بہت اعلیٰ حضور کمال است
💗💗💗💗💓💞💞💞💞💞💖💟💕💕💕💕💖💝💝💝💝💝dil dua nikalti hai jab dil awaz koi apna sun le massha allha 🥰🥰🥰🥰🥰😍🤩🤩🤩🤩🤩😍😍😍😍😋😘😋😍
Mashaallah huzur
دعائے حزب البحر کی اجازت چاہیے
Mashaallah ❤️😘🇮🇳🇮🇳🇮🇳❤️❤️❤️❤️🥰🥰🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
MashAllah mery hazrat 💓💓🇵🇰
اَلْحَمْدُلِلّٰه
جزاك اللّٰه خيرًا
Special thanks for great great video ❤️❤️❤️❤️❤️❤️Jazak Allah Khair 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
MASHAALLAH
Mashallah 🍎❤jazakallah 🌹Allah Salamat rakhe🌹hazarat ji ko❤❤❤
ماشاء الله 💖💖
بہت خوبسورت
I love u shah ji
Beautifully delivered by Hazrat Naeemi sahib❤ Jazak Allah khair.. I was so looking fwd for this one.. Masha’Allah
Masha Allah ustad ji
jazakAllah
BISMILLAH MASHA ALLAH,
YA RASOOL ALLAH TERE CHAHNE WALE KI KHAIR,
Main ny apni zindgi mn mohaqqiq mojaddid hzrt jesa nhh dexa
Allah pak hzrt sb ko slamt raxy 💓 💓 💓
MaShaAllah bht koob
Assalamualaikum hazath aap ka bayan suna ka bad iman taza ho jata hai or sahi Islam kaiya hai ya bhi pata chalta is pay Amal karna bhi asan ho jata hai jazakallahu khair hazath Allah aap ku dono janaho may bhalai aata farmaye hamera nabi ka sadeque
Masha Allah hazrt ap ka bayan
Mai sunti ho
Mazaa aa gya, jazaak Allah khairaa
سبحان اللّه💐🌺سبحان اللّه💐🌺سبحان اللّه💐🌺سبحان اللّه💐🌺سبحان اللّه💐🌺سبحان اللّه💐🌺سبحان اللّه💐🌺سبحان اللّه💐🌺سبحان اللّه💐🌺سبحان اللّه💐🌺سبحان اللّه💐🌺سبحان اللّه💐🌺سبحان اللّه💐🌺سبحان اللّه💐🌺سبحان اللّه💐🌺سبحان اللّه💐🌺سبحان اللّه💐🌺سبحان اللّه💐🌺سبحان اللّه💐🌺سبحان اللّه💐🌺سبحان اللّه💐🌺سبحان اللّه💐🌺سبحان اللّه💐🌺سبحان اللّه💐🌺سبحان اللّه💐
ماشاءاللہ جزاک اللہ
ماشاء اللہ سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا
علامہ صاحب، اللہ تعالیٰ کی رحمتیں اور برکتیں ہوں آپ پر، بہت ایمان افروز خطاب 💖♥️♥️♥️♥️