Pak Army Zindabad! For Treating Punjab Police in the Language they Understand! Moeed Pirzada
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 9 เม.ย. 2024
- Punjab Police gets its own medicine from officers of Pakistan Army! When you fire other people’s home, it reaches you! If you want respect and protection for your wife, mother and daughter then you must respect others too!
آپ نے ایک Funny ٹائیٹل دِیا ہے اس واقعے کو😂واقعی پنجاب پولیس بگڑِی ہوُئی تو ہے ، مگر میدان کے کھلاڑِی پولیس ہی ہوتے ہیں 🫣پولیس اپنے آپ پر آجائے تو وُہ بھی بُہت کُچھّ کر گُزرتی ہے ۔ اب حکوُمت ہی ایک “ چ” ہے تو پولیس تو کمزور ہونی ہی ہے ۔ فوج کو ہم مارشل لاء میں تگڑِی 🦾دیکھتے ہیں جبکہ پولیس سے تو Aware ہی رھنی چاہیئے۔لیکن یہ بھی ثابِت ھُوا کہ سیر کو سواسیر تو ملتا ہِی ہے 😭آپکی بات درُست ہے کہ ہمارے ھاں سسٹم ہی تباہ ھو گیا ہے ۔ اور لگتا ہے پنجاب پولیس میں زیادہ تر گُماشتے بھرتی کیئے گئے ہیں ورنہ پولیس کا بھی ایک وقِار ہے ۔بعض اوقات فوجِی گاڑِی والے بھی خواہ مخواہ پولیس سے پنگا لے لیتے ہیں ۔مارشل لاء کے دور میں ایک فوجی گاڑِی میں موجوُد نائِب صوُبیدار اور سِپاہِی حضرات نے پولیس والوں کو ہوٹل سے فرِی چائے پی کر اٗٹھّتے دیکھ لیا 👀صوُبیدار صاحِب ہوٹل میں گھٗس گئے اور اور کہا کہ میں ابھی پولیس کو دیکھتا ھوُں 👺بھئی آپ کیا دیکھیں گے ؟؟ ان لوگوں کا روز کا مُعاملہ ہے ، آپ لوگ چلے جاؤ گے ، ویسے بھی فوج کا یہ کام تو نہیں ۔ مگر صوبیدار صاحب سے رھا نہ گیا آئے اور پولیس Pickup 🛻 پر چڑھ دوڑے 😲وھاں ASI موبائِل افسر تھے کہنے لگے چھوڑیں جناب ہم دونوں کے رینک تقریباً برابر ہیں سِپاہِی ہیں کر لیا ہے کوئی بات نہیں ۔ مگر صوبیدار صاحِب اکڑے جا رہے تھے ۔ ASI نے کہا کہ مارشل لاء میں آپکو ڈبل تنخواہیں ملتی ہیں ، وقت پر فریش تبدیلی ہوتی ہے ، سکوں سے Delicious کھانا ملتا ہے ۔ یہ بیچارے پولیس 12 گھنٹے کی نوکری کے بعد بھی اگلی ایمرجنسِی کے لیئے پکّڑ لیئے جاتے ہیں ۔ ایک چائے فرِی میں پی لی تو کیا ھُوا ؟؟ کپڑے یہ خود دھوتے ہیں ، کرایہ دیکر گھر جاتے ہیں روٹی جیب سے کھاتے ہیں 😭😭مگر مارشل لاء تھا صوبیدار کی تڑّی تھی کہ جیسے دہشت گرد پکّڑ لیئے ہوں 😳گالی پراُتر آئے ۔ Asi نے سپاہیوں سے کہا کہ اُٹھاؤ اُسے اور ڈالو گاڑِی میں ،اُنکے پاس سےچَرس نِکلی ہے 🤗🤗ابھی تھانے لیکر چلتے ہیں ۔۔۔۔ یہ کہنا تھا کہ صوُبیدار صاحِب لائِن پر آ گئے۔۔۔ یہ سچّا واقعہ ہے کوئی لطیفہ نہیں 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
فوج پھِر یہ سب کُچھّ بندوق کے زور پر کر جاتِی ہے کیونکہ وزیرِ اعظم جھوُلے لال ہو تو ایسا ہی ھوتا ہے 🤧🤧🤧🤧🤧
Pinned for Greater Debate!
SUBAIDAR was JCO warna hota koi Commissioned officer tou us waqt bhi us pooray police station ko kidnap kr letay army walay....it has always been might is right....punjab police is only cruel towards poor public otherwise they never ever had any balls...i think army doesnt even let police get trained to combat level n doesnt let them get the weapons....
کیا موجودہ " آئی جی "
اس وقت کے "اے ایس آئی" جتنی ھمت رکھتا ھے؟؟؟
یقیناً نہیں
ڈاکٹر صاحب سسٹم Collapse کر چکا ھے اب گلی کو چوں میں مار دھاڑ ھوگی ۔ وار لاڈز پیدا ھوں گے جگہ جگہ بھتے لیے جائیں گے لوگوں کا سانس لینا اور دو وقت کی روٹی تک چھین لی جاۓ گی ۔ تب جا کر کوئی صورت پیدا ھوگی کہ اس ملک کو کوئی نظام مل سکے گا۔
یہ یاد رھے کہ اس دوران اس ملک کے مذید ٹکڑے بھی ھو سکتے ہیں۔
میری یہ پیش گوئی عام عوام کا اپنے قومی معاملات کے بارے میں لاپرواہ ھونا اور۔ بے حسی ھونا ھے۔
@@alinaveediqbal صحیح فرمایا آپ نے جناب
پنجاب پولیس کو بہت بہت عید اللِتر مبارک۔
آپکو سبسکرائب کیا جاتا ہے 🙏🏻🙏🏻🙏🏻ھاں عید تو مبارک بنتی ہے اُنکی ، پٹّے بھی تو بُہت ہونگے 😛😛😛😛
ایسے معمولی واقعات تسلسل سے ہونے چاہئیں ۔۔۔ پوری قوم غم میں زار و قطار قہقہے لگا رہی ہے ۔
و پولیس بغیر وارنٹ کے دوسروں کے گھر وڑتی تھی.آج ان کے تھانے میں بغیر وارنٹ کے نور جہاں کے پتر وڑ گئے . پولیس اور فوج کی لڑاٸی میں ہم لڑاٸی کیساتھ ہیں. اللہ کرے یہ لڑاٸی قاٸم رہے۔ آمین
پاک فوج کیطرف سے پنجاب پولیس کو بہت بہت عید مبارک !
اللہ ایسے دن روزانہ دکھائے !
رمضان المبارک میں بد دعاؤں کا اثر عید کے دن دونوں ادارے اور چچا بھتیجی کا بدنما چہرہ عیاں۔
اللہ رحمان کے انصاف کا انداز اپنی نوعیت کا ہے
جو پولیس بغیر وارنٹ کے دوسروں کے گھر وڑتی تھی.
آج ان کے تھانے میں بغیر وارنٹ کے نور جہاں کے پتر وڑ گئے . پولیس اور فوج کی لڑاٸی میں ہم لڑاٸی کیساتھ ہیں
اللہ کرے یہ لڑاٸی قاٸم رہے۔ آمین
Noor jahan k puttar have won this from Naseebo lal’s as per form 45 results
I am really happy
They should fight among themselves and leave us alone
ایک دن آئے گا جب جانوروں کے یہ دونوں گروہ سڑکوں پر عوام سے مار کھا رھے ہونگے
The incident has demonstrated practical example of Dr. Moid's explanation, which he has been trying to tell for last 2 years. Welldone,
Absolutely right sir, today actually an emerging middle class who is being forced to go again in poverty by elite fighting it's fight for it's own. ( Class struggle)
Dear dr Pirzada!
On this blessed occasion of Eid ul-Fitr, I want to extend my heartfelt greetings to you . Your courage, resilience, and unwavering dedication to fighting against the oppressive forces in Pakistan are truly commendable. Despite the challenges and threats you face, you continue to stand tall and fight for justice and freedom.
May this Eid bring you peace, strength, and hope as you continue your noble cause. Your sacrifice and bravery inspire us all, and we are forever grateful for your unwavering commitment to upholding the values of truth and justice.
Even in exile, your spirits remain unbroken, and your voices resound in the hearts of those who believe in the power of righteousness. May this Eid be a reminder of the strength and determination that lie within you, guiding you towards a brighter future where freedom and justice prevail.
Wishing you a joyous and blessed Eid ul-Fitr filled with love, peace, and success in all your endeavors. Stay strong, stay safe, and know that you are not alone in your fight against tyranny.
Eid Mubarak!
With deepest admiration and solidarity,
Sardarzada ❤️❣️💕
زبردست تجزیہ، بہت خوب
Mooeed bhi hum bhi barhy khush hain 😂😂
ہمارے دلوں میں نہ فوج سے ہمدردی ہے نہ پولیس سے ، جس ملک میں قانون کی بالادستی نہیں ہوتی وہ جنگل ہوتا ہے اور جنگلات میں جانور یہی کرتے ہیں
Pak army Zindabad
آپکی بھی بالکل کھل کھلا کر خوشی کا اظہار کرنے پر مجھے بھی بہت خوشی ھوئی۔ سواد آ گیا بادشاھو
Dr Moeed, it was pertinent to remind Punjab Police of the PTI government day when Sindh Police refused to work and the system managed to bring them back.
Thumbnail ki smile...priceless 😂
حیرت کی بات ھے کہ :
بہاولنگر میں ایک فوجی کو
بچانے کیلئے 20 فوجی گاڑیاں اور 150 فوجی جوان آگئے ۔ ۔ ۔
مگر 9 مئی کو لاہور میں کور کمانڈر ہاوس کو بچانے کیلئے ایک بھی فوجی گاڑی اور ایک بھی فوجی نہیں آیا !!!
کیونکہ اس کے اصل قصور وار تمہارے ناجائز ابا جی کو پکڑنا تھا
@@cashcollect10 wah wah wah ❤ ❤❤❤❤
Es waqya ko rata 12 bajy sune kar Dil ko buht Khushi, hoi our Etna Khush khwa ki sary family ko bata deya ki Punjab police ki dholie dakhooo😮
Excellent reporting and analysis
True analysis
Appreciate
Salam to Dr. Moeed Pirzada Sahab
Army attack Punjab police not because of there attrocities but because of raid on untouchable people 😢
اوپر سے ارڈر آیا ہے اوپر سے ارڈر آیا ہے کہنے والوں کو اوپر والوں نے ہی ٹھوک دیا
😅بہاوالنگر🤔b
Excellent analysis .of Dr.🎉 Moeed.sb.🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
مائک کوالٹی کافی بہتر ھے. آپ کا شکریہ ہمارے مشورے کو اہمیت دینے کہ لے
Sir, Allah didn't drowned pharaoh alone? His all army went down with him they were also only following orders as employees. Please teach this subject to armed forces .. In 1971 whole army surrendered.
Aaj police waloo ki bari a gi kal foj ki b a skti hy
This is Called Criminal Enterprise💯.
Anything is Possible in Dreams, Movies and in Pineapple 🍍 Republic of Faujistan😂
Dil Khush kita Dr Sahab ap k is V log ne ye bad duaein Hain Jo in ko r zaleel Karen gee.....
یہ ثابت ہو گیا ۔ پولیس فوج کی ملازم ہے ۔ عوام کی نہیں ہے ۔
یہاں تو وزیر اعظم بھی فوج کا ملازم ہے سَر 😂😂😂😂
آپکو سبسکرائب کیا جاتا ہے 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
اب تو ہم یہ بھی کہ سکتے ہیں ۔۔۔ فوج بھی اب پنجاب پولیس بن چکی ہے ۔۔۔🙏
السلام علیکم محترم
رب کریم آپ کو صحت تندرستی والی زندگی عطا فرمائے ہمیشہ خوش وخرم اور آباد رکھے حفظ و آمان میں رکھے پاکستان زندہ آباد پاکستان پائنده آباد آمین ثم آمین یا رب العالمین
Imran khan ❤
Dogs 🐕 fights dogs 🐕 nothing happens nothing news just enjoy
Zabardast Dr sahib wonderful 👏 ❤ analysis love 💘 you we want you to come back 🎉🎉🎉🎉🤴 Imran khan ❤❤❤ zindabad🎉🎉🎉
Hahahaha Punjab police aur army dono he khanzir Hain
Pak army foj nhi mafia ha
Well done Pirzada Sahib. One can not resist to throw all blame on conduct of Punjab Police who perpetrated attrocities on the innocent people of Punjab during the last almost two years. Army personnel have done good job who have realised the Police regarding their true role. Punjab Police deserved even more than that as its their own doings.
Dr SB, May Allah save you and protect you, May Allah shower his special blessing on you.amin
Haqeeqat per mubni tajzia Inshallah aisia hi hoga jesa apne kaha, Allah taalah apki Imran Khan ki Pakistan ki hifazat farmaiy,
GREAT ANALYSIS.
BHAWAL NAGAR IS A TEST CASE FOR OUR PUPPIT RULERS PUNJAB POLICE DESERVE THIS BEHAVIPR ACTED BY FACIST MILITRY.
EVERY ONE ARMY / POLICE LIVING IN SHAMEFUL ATMOSPHIRE.
OUR SOCIETY HAS ALREADY COLLAPSED.
MAY ALLAH MERCY ON US.
REALLY THIS IS A PROCESS & HAVE TO FACE BY EVERY LAWFUL AGENCY.
EVERY AGENCY IS AGROUP OF CRIMINALS.
THIS IS PAKISTAN & ZINDA BAD.
👌👌👏👏👅👅.
مسلح افواج کے جوانوں نے غریب عوام کا بدلہ بولنگر کا پولیس والوں سے لے لیاہے
آپ کیا جانتے ہیں کہ عوام غربت میں کیوں ہے، پاکستان کی فوج کا ادارہ 6 لاکھ حاضر سروس افراد پہ مشتمل ہے اور 45 لاکھ افراد پینشین لے رہے ہیں، صرف pension ہی نہیں بلکہ 40 سال کی عمر تک پہنچنے سے قبل ریٹائرمنٹ کے بعد علاج معالجے کی سہولت، زمین کی الاٹمنٹ، دوسری جگہ نوکری کی سہولت الگ ہے ، یہ فوج کا نظام پاکستان کے پڑھے لکھے اور ہنر مند نوجوانوں کے لئے روزگار کےموقع ختم کر دیتا ہے۔ مجبورا تعلیم یافتہ نوجوانوں کی بڑی تعداد ملک سے باہر چلی جاتی ہے ۔ فوج اور اس کے جیسے دوسرے ادارے ملک کو کھا گئے ہیں ۔
یہ بہاولنگر پولیس اور فوج تصادم اصل میں کتوں اور سوروں کی لڑائی ہے
Dr Moeed Peerzada, YOU ARE MISSING THE POINT..
Why were the videos made by army, leaked by army
Asim MunirA Mistri is trying to prop up the down morale of army jawaans by giving them the message, that no matter what happens or whatever laws get broken in Pakistan, we the army generals are with you jawaans
This stunt by Hafiz whiskey MunirA Mistri is not so much for the betterment of army jawaans
But rather to ensure his own grip and power over the army jawaans
But people of Pakistan has changed.
Good News DR MOEED PIRZADA SAIB. Excellent VLOG
Love you Moeead Bahi keep it up and stay Blessed Aameen🌹🌹❤❤🌹🌹👍👍
badmaashi toh fouj bhi karti hai
Bigger budmash fixed weaker budmash so what
دعا ہے وہ نہ ھو جو قوم کے ہاتھون وہ نہ ہو جو %100 لگتا ہے ہوگا، اوپر والے سب چھپتے نظر آئینگے، قوم کا صبر کا ہیمانہ لبریز ہوچکا یے، اگر طاقتوریقین کر کے بچنے کی کو شش کر لین اور چورون ڈاکئونکو اندر بند کر دین اور مخلص لیڈرونکو سامنے لے آئین تو بہتری ممکن ہے، ورنہ۔۔۔۔۔۔۔، کاش وہ نہ ہو جو قوم کو ہوتا ہوا صاف نظر آرہاہے۔
Both, army, police are no good.
Absolutely correct and apt analysis. خود آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا
Moeed Sb ! Mubarak on behalf of youth on the Greatest ever Eid of Dhunai of Punjab Police composed of Ghundas and uthhai geers of Punjab Police
Allaha jiss jiss nee Pakistan ko iss makaam tak punchyaa usee ibrat ka nashaan bnna dee Aameen ya rubalmeen
آج بہت عرصے بعد آپ نے تاریخی جبر کی بات پھر کی یے، انسان محدود ہونے جے ساتھ ساتھ با اختیار بھی ہے لہٰذا تاریخی جبر کچھ بیرونی اور اندرونی عوامل کا بھی محتاج ہوتا ہے، ہمیشہ ثبات نہیں رکھتا یہ جبر، سنت اللہ کا مطالعہ اسے سمجھنے میں مددگار ہو گا
یہ ملک انکا ہے یہ ملک انکی وراثت ہے اس ملک کی عوام ان جان و مال انکی پراپرٹی ہے۔
Very true Dr Moeed,
That's why they say what goes around comes around.
I keep on repeating my point here that forces that are unleashed because of abuse of dynamics of political science, human psychology and history results in serious implications for all stakeholders
Excellent analysis. You earlier mentioned about handling over the punjab police ACR to ISI. That revealed the dangerous plan of manhandling of PTI by establishment
بہت وقت بعد آرمی زندہ باد نعرہ لگانے کو دل کرتا ہے
Good analysis. Rule of law is key to success for any country a❤
مزا آگیا بھئ مزا آگیا بھئ مزا آگیا صبح صبح اس وی لاگ کا ٹائٹل دیکھ کر عید کے دوسرے دن کا مزا دوبالا ہوگیا 😂😂 ڈاکٹر صاحب
اللہ کی لاٹی بے اواز ہوتی ہے۔پولیس نے مظا لم کئے اللہ تعالی نے دنیا میں اُسے دکھایا۔شکر یا ربِ کایُنات۔
'Tears in happiness' May be the captain of this vlog 😂
U r great ❤🎉
May Allah bless you in all respect 🍀❤️🍀
Always true analysis
This is a brilliant post and so true!👍
ماشاء اللہ ڈاکٹر صاحب عوام دی خوش ہے
خان و تحریک زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Thank you Dr. Moeed Pirzada 👍
You are absolutely right. Thanks to fouj that country is slipping into abyss.
جی بہت ہی اچھا ہوا میرا دل آج بہت خوش
ھے انکو سبک سیکھانا بہت صروری تھا
In shaAllah ..Allah sab badlay lay ga… unn sai b jo bahawalnagr mai pitay hai… and unn sai b jinho nai peeta. Yay sab aik hai..
لوگ کس قدر تنگ ھیں ھیں پنجاب پولیس سے. یہ شاھد کبھی نھیں سدھریں گے 😊
Forces against forces will act like neutrons bomb,such an excellent analysis ,Dr Moeed ,stay blessed, IMRANKHAN zindabad❤
Well said about brutality and cruelty of Punjab Police .
Very much needed
Dr. Moeed with due respect what you’re saying about system collapse IK has been saying it from day one but you started saying it 2 years ago. Thank you
Moeed Peerzada Saab ap ki Khushi daikh ky bachpan ka aik Pakistani commercial song yaad a raha ha jis ka aik lyrics thy,
" یہی تو ہم سب چاہتے تھے". 😂😂😂
ھھھھھھھ زبردست
کپتان زندہ باد
Muazrat k7 sir herangi ki bt ye h or herangi ye ho rhi h mjhy k jb zulm krty to bhi Allah yad NH tha or jb APny upar zulm Howa to bhi Allah yad NH Aya yad Aya to qanoon or insaf punjab politics police ko
Sir, You are the proper person, who can make the people of Pakistan understand the reasons for the Magna Carta in 1215. In 1215, the Barons of England and the Church forced the King to accept the Magna Carta and limit his powers to come under the Charter. Which has resulted in a GREAT BRITAIN (State without a written Constitution),. Pakistan is 800 Years back from that stage. Please talk about this if possible, our king (Army Chief) may be forced into the Magna Cart by certain elements. You can elaborate and clear my views. Thanks and regards
Moeed pirzada sahab Zindagi rahe El bar ap se zaror miloga u the greatest news reporter and analyst u my ideal.sir.salute u 100.times
Mukafat e Amal...vv good explanation
الحمد اللہ ہم بھی بہت خوش ہیں
Very sincere and heartfelt felt analysis I'd say. U r 100% right.👍🏽✌🏼
جو پولیس بغیر وارنٹ کے دوسروں کے گھر وڑتی تھی ۔
آج ان کے تھانے میں بغیر وارنٹ کے نور جہاں کے پتر وڑ گئے 😊
Wonderful sense of humour- Mirroring of system, wait till the people start rising.
System has been destabilise and toothless when your judges ask for justice and protection for their own families then this is the end of beginning of new era IK have put the cement in basic of a new system now it will start to refresh and reshuffle the whole system
بہترین تجزیہ معید صاحب بہت اعلیٰ خاص کر یہ بات کہ جب یہ بہہودہ سسٹم کولیپس کرے گا تو ان ظالموں کی خود کی فیملیاں ان کے بیوی بچے بھی اس کی زد میں آہیں گے اور بہت جلد آہیں گے یہ ملک کے مامے بنے ہوے ہیں لیکن مکافات عمل ہونا ہے ایک دن اللہ بھولتا ہے نہی اور اس بار لوگ بی نہی بھولیں گے
Your right yah zulm Karen gay to zulm shaein gay b INSHA ALLAH
Pigs and dogs fought together and dramatically pigs won ,asim khenzeer
PAK Fooj ko bhawalnagar mey karwai kery per mubarakbad...EID-KA-MAAZA DO-BALA-KERDIYA.... PAK ARMY ZINDABAD....
SALAM brother muhtaram for updating, Eid Mubarak
What goes around , comes around .
In a recent attack on Punjab police in South Punjab, a lesson emerged. Army officers have utilized police forces to apprehend innocent individuals, including men and women, subjecting them to torture and even death. This pattern of abuse has persisted for two years, notably transforming Punjab police into instruments of violence and lawlessness. The Punjab police for all practical purposes has turned into gundas and dakoos. The conflict within these institutions, sheds light on their internal decay, resembling a circus that the populace can only watch .
بہت خوب محترم
Only love Imran Khan . Falasteen. Zinda bad ❤
Dr moeed
Aslam o Alikum
Your Analysis is Excellent
❤❤❤❤❤❤❤❤
Dr. Saab you are brave heart
Why pak army zindabaad????????? Police ko orders dene walay yehi fauj he hai. PTI party, leaders, workers par police ne jo zulam kia hai, woh is army waloo ke orders par he kia hai.
Absolutely correct analysis.
It's a matter of grave sadness and it's quite evident, now this system is going towards its collapse and more importantly nobody icares.
I G P is feeling good
THANX for awairing
Great great leader Imran Khan zinda painda bad murwat zinda painda bad ilf zinda painda bad 🇧🇫🇵🇰💯❤️🏏
بہت گریٹ وی لاگ سر
سراللہ پاک آپ کولبی زندگی آتا فرمائے اور عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین چن سلطان پاکستان PTi 🇵🇰💚❤✌یا خیر کرنا عمران خان ہی رائے گا انشاءاللہ
خوشی مبارک ہو کافی دنوں سے خوشی ناراض ہو گئی تھی