بہت اعلی بہت خوب یوں تو دنیا میں سب کی آنکھیں ہے تیری آنکھیں غضب کی آنکھیں ہے اب تو وہ تنز بھی نہیں کرتا اس کو کچھ تو برا لگا ہوا ہے اِس نہیں کا کوئی علاج نہیں روز کہتے ہے آپ، آج نہیں
Fantastic. All media channels should promote this kimd of competition so that brilliance can come in front of world , thus encouraging Youth to be excellent. JazakAllah
میــــــــــــری گـــــــــــڑ یا حسب معمول میں یونیورسٹی سے آنے کے بعد میں چہل قدمی کے لیے گھر سے نکل پڑا- آج گرمی کافی پڑی تھی اسلیے میں نے آسمان کی طرف نظر اُٹھائی اور بولا آسمان آج تو برس جا۔ نہیں ہوتی برداشت گرمی اب- پھر ایک پل کے لیے خود کا سوچا اور بڑبڑایا " یہ بھی کوئی زندگی ہے-مشکلات ہی مشکلات- یونیورسٹی جاؤ- کلاسز لو- پوری زندگی بس تعلیم ہی رہ گئ" اور زور سے ایک کنکر کو پاؤں مارا جو ہوا میں اُچھلا اور دور جا گرا پر ایک پل کے لیے میری نظر روڈ کے کنارے پہ پڑتی ہی رہ گئی- ایک پیاری سی ننھی سی گڑیا ایک نوٹ بک لیے سکول کا کام کر رہی تھی۔ یوں نیچے بیٹھے دیکھ کر اور پاس ہی بُوٹ پالش کا سامان دیکھ کر میں اُداس سا ہوکے رہ گیا تھا- میری آنکھیں زیادہ دیر وہ درد برداشت نہیں کر پائی اور ایک موٹا سا آنسو دائیں آنکھ سے بہتا ہوا میرا گال تر کر گیا- میں بے چین سا ہوگیا- وہ گڑیا اپنا کام کیے جا رہی تھی- بہت سے سوال میرے زہن میں گھوم رہے تھے کہ ایسی کیا پریشانی جو معصوم کو ایسا کام کرنے پہ مجبور کر چکی تھی- میں اُس کی ظرف چل کے تھوڑا پاس چلا گیا- اُسکو میری موجودگی کا احساس نہیں ہو پایا تھا- وہ خاموشی سے کام لکھی جا رہی تھی- یک دم میرے ہونٹوں میں جنبش ہوئی: گڑیا کیا کر رہی ہو یہاں؟؟؟ اُس نے سر اُوپر اٹھایا: اُس کو لگا کہ کے مجھے جوتے پالش کرانے ہیں- اُس نے میرے جوتوں کی طرف ہاتھ بڑھاہا ہی تھا کے میں جھٹکے سے پیچھے ہٹا اور بولا نہیں نہیں گڑیا مجھے جوتے صاف نہیں کرانے- اور میری روح کانپ سی گئی : میں نے تھوڑا سائیڈ پہ دیکھا: اور اُسکو خبر نہ ہو میں نے فوراََ رومال نکال کے آنسو صاف کرلیے- گڑیا کیوں آپ جوتے صاف کر رہی ہو؟ اب کی بار اُس بچی کی آواز بھی تھر تھراائی اور بولی "میرے ابو نہیں ہیں نہ اسلیے😢" مین بے بس ہوچکا تھا جو کچھ بھی تھا جیب میں زبردستی اُسکا تھمایا: اور اُلٹے قدم تیز تیز بھاگ پڑا وہاں سے- تبھی آسمان گڑ گڑایا اور بارش شروع ہوگئی "شاید میری آنکھیں ہی نہیں آسمان بھی رو پڑا تھا"😔 آپ سب سے گزارش ہے کے ایسے لوگوں کا ضرور خیال رکھیں- ایسے لوگ آپکی توجہ کے مستحق ہیں- دنیا کا مال یہی رہ جانا- ساتھ جانا تو بس اعمال نے صرف
❤ اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں، تیرے دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں، ❤ ❤ جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس، اور سچ کہوں تو اِک تیرے سوا کچھ بھی خاص نہیں...❤
The girl in red skarf she is my teacher and her name is zeenat jahan and I feel proud to being her student she is very well done teacher. 💛❤💖💗🌺💐💖😘Love you teacher ❤💖💗😘
Asad rehman kush ho ban ke shaire pa gar mardo sa ashak moshake ke bata kar rahe hai kush ho kingra garat mar gaye hai tum logeo ke naam k muslman ko bs tum loge
علما بھی ان پڑھ بیٹھے جن کو یہ نہیں پتہ کہ آپ ص نے شاعری پسند نہیں فرمائی قرآن میں بھی آیا کہ ہم نے آپ کو شاعری نہیں سکھائی ۔ برائے مہربانی نوجوان نسل کو گمراہ نہ کریں ۔ پروگرام شان رمضان یہ ہے شان رمضان جس میں قرآن اترا اسی کی خلاف ورزی۔
@@what7065 آوارہ کہنے سے مراد یہ ہے کہ باوجود مذہب مقدس کی تعلیمات کے یہ بے پرواہ اپنے آپ کی نمائش بنائے پھرتی ہے ۔ مردوں میں بھی آوارہ ہوتے ہیں ۔ اس سے انکار نہیں ۔ لباس کو معیار تو بنایا ہی جائے گا کیوں کہ اس پر شریعت میں احکام موجود ہیں ۔
@@what7065 بالکل ہر وہ شخص قابل اعتراض ہے جو دین کے احکامات کو کھلم کھلا رد کرے ۔ اور اس اعتراض کی ضرورت بھی اس لئے ہے کہ معاشرے میں اس کی برائی آشکارہ ہو ۔ علاوہ ازیں آپ کی ساری باتوں سے اتفاق ہے ۔
Heart Hacker .So what we Do ?If You miss it .why You tell us? I tell you why you tell us because You show that You are Liv in another country and you want the people thoughts about you that You are So rich and other sweety talks about you .
رابطہ بھی نہیں رکھتا ھے سرِ وصل کوئی اور تعلق بھی معطل نہیں ھونے دیتا دل یہ کہتا ھے اُسے لوٹ کے آنا ھے یہیں یہ دلاسہ مجھےپاگل نہیں ھونے دیتا... (**afzaal653**)
جن Ki ماں جیسی حوبصورت ہستی زندہ ہے وہ اپنی ماں کی لمبی عمر کے لیے آمین لکھو
Ameen
Ameeeen
Ya ALLAH meri maa ko seht tandrusti wali lambi zindagi atta farmana.. aameen
Ameen
Aameen suma Aameen
یااللہ میرے آقا کی امت پر رحم فرما ہمیں ہدایت عطا فرما ہم کس رستے پر چل پڑے ہیں
Ameen
Behayai in the name shaayri,log pagal hogye
@@farazshaikh7334 or ye sab behayai ramadan main yad ati hai
Ameen
Aameen
Ramzan Transmission .SubhanAllah
Proud to be a Muslim...🙄
Halal flirt. 👍🤣
😂😂😂
🤣🤣🤣🤣
😂😂😂
😂
Lol🐵😂
صورتیں_غم_شناس ہوتی ہیں
سیرتیں_بے_قیاس ہوتی ہیں
سُنــو
جن کے ہونٹوں پہ مسکراہٹ ہو
ان کی آنکھیں_اداس ہوتی ہیـں...
Noman KhanArmani N S zabrdst
*سنا ہے چالیس آمین ہو تو دعا قبول ہوتی ہے
میرے دل میں ایک دعا ہے #آمین کہہ دیجئیے
Waaah
آج اداس ہوں تو کسی نے حال تک نہ پوچھا
کل دیگ ونڈی سی تے پا جی پا جی ہوندی سی
😂😂
Wah wah👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏽👌🏽👌🏽👌🏽
Hahah funny
Awesome
روز ونڈلیاکریں مٹھے چولوں کی دیگ
Ada mtlb roz wando sary hal roz pochn twada😂😂
یا اللہ اس امت کی عورتوں کو ہدایت دے
Mohobat dil ka sajda he jise touheed kehte he Idhr takne udhr takne se niyat toot jati 💕💕
نواب بھی ہمارے شوق کا اندازہ نہیں لگاسکتے..
ہم آئینہ زمین پر رکھ کر آسمان چوم لیتے ہیں...!!
Uffffffff kamaal hai g
lajawab
tip top trick bro ya kes ka sher ha bahot ala ha
uffff kia shair he
Arat loot li kehffil kia baat ha bht bhryaa
بہت اعلی بہت خوب
یوں تو دنیا میں سب کی آنکھیں ہے
تیری آنکھیں غضب کی آنکھیں ہے
اب تو وہ تنز بھی نہیں کرتا
اس کو کچھ تو برا لگا ہوا ہے
اِس نہیں کا کوئی علاج نہیں
روز کہتے ہے آپ، آج نہیں
اب تو وہ طنز بھی نہیں کرتا
اسکو کچھ تو برا لگا ہوا ہے
بن مانگے مل جاتا ہے محبوب کسی کو !!!
کوئی خالی ہاتھ رہ جاتا ہے کوئی دعاوں کے بعد بھی !!!!
Acha muqabala tha main aj b sun raha hon maza aa rha hai
MashaAllah very nice excellent sher Zabardas superb
ﺗﻮ ﻗﺎﺗﻞ ، ﺗﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﻗﺎﺗﻞ ، ﺗﯿﺮﮮ ﮔﺎﻝ ﭘﮧ ﮐﺎﻻ ﺗﻞ ﻗﺎﺗﻞ...
ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮫ ﺗﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﺁﺋﯿﻨﮧ ، ﮐﮩﯿﮟ ﻟﮍ ﻧﮧ ﭘﮍﯾﮟ ﻗﺎﺗﻞ ، ﻗﺎﺗﻞ... 😍
Wow
Kamal...
مسکراہٹ ، تبسم ، ہنسی ، قہقہے
سب کے سب کھو گئے ہم بڑے ہو گئے😞😕
Kuwaja Umair nyc jnb
Really😏😢
Kuwaja Umair
Amazing bhai
Kuwaja Umair sahi👍
Wah
Ye to zaro re nahi heer e faqat Jung se ho yaar ka shaher Karachi be hosaktaa hai 🥰🥰🥰🥰🥰🔥🔥🔥🔥dil Jeet liyaa
Yu to duniya mai sb ki aankhay hai
Teri aankhay to gazab ki aankhay hai
تیری سادگی میں اتنا حسن ہے تیرے سنگھار میں کیا ہوگا
تیرے غصے میں اتنا مزاح تیرے پیار میں کیا ہوگا
Kiya bat hy
Acha g
Ala
Show is full of knowledge.
Girls Rocked. amazing Poetry
bewafa ki yad taza krdi shairi ne love from Istanbul
"Shayad meri wafa mai hi koi kami reh gai hu gi....
Wo shaks jo chaa kr bhi mera nah ho saka.....!!!"
Kitni ajeeb h mera andar ki tanhai b
Hazaro apne h magar yaad aap ich aate
Mishi Malik wah wah kya shayari hai waah
حقیقت خرافات میں کھوگی،
يہ امت روایات میں کھوگی
الله ہمیں نیک ہیدایت اتا فرماے
AMEEN SUMA AMEEN
Ameen
Ameen
Ameen
Fantastic. All media channels should promote this kimd of competition so that brilliance can come in front of world , thus encouraging Youth to be excellent. JazakAllah
Wah wah.....kia khob kam ho rahy hain Ramzan k moqadas mahiny main.
Wah wah wah
کیا کہا؟ رو رہے ہو۔۔۔۔؟
کہا تھا نا؟
دنیا مکافات عمل ہے 💔🔥💯
These girls are damn awesome.
میــــــــــــری گـــــــــــڑ یا
حسب معمول میں یونیورسٹی سے آنے کے بعد میں چہل قدمی کے لیے گھر سے نکل پڑا- آج گرمی کافی پڑی تھی اسلیے میں نے آسمان کی طرف نظر اُٹھائی اور بولا آسمان آج تو برس جا۔
نہیں ہوتی برداشت گرمی اب- پھر ایک پل کے لیے خود کا سوچا اور بڑبڑایا " یہ بھی کوئی زندگی ہے-مشکلات ہی مشکلات- یونیورسٹی جاؤ- کلاسز لو- پوری زندگی بس تعلیم ہی رہ گئ" اور زور سے ایک کنکر کو پاؤں مارا جو ہوا میں اُچھلا اور دور جا گرا
پر ایک پل کے لیے میری نظر روڈ کے کنارے پہ پڑتی ہی رہ گئی- ایک پیاری سی ننھی سی گڑیا ایک نوٹ بک لیے سکول کا کام کر رہی تھی۔ یوں نیچے بیٹھے دیکھ کر اور پاس ہی بُوٹ پالش کا سامان دیکھ کر میں اُداس سا ہوکے رہ گیا تھا- میری آنکھیں زیادہ دیر وہ درد برداشت نہیں کر پائی اور ایک موٹا سا آنسو دائیں آنکھ سے بہتا ہوا میرا گال تر کر گیا- میں بے چین سا ہوگیا- وہ گڑیا اپنا کام کیے جا رہی تھی-
بہت سے سوال میرے زہن میں گھوم رہے تھے کہ ایسی کیا پریشانی جو معصوم کو ایسا کام کرنے پہ مجبور کر چکی تھی-
میں اُس کی ظرف چل کے تھوڑا پاس چلا گیا- اُسکو میری موجودگی کا احساس نہیں ہو پایا تھا- وہ خاموشی سے کام لکھی جا رہی تھی-
یک دم میرے ہونٹوں میں جنبش ہوئی:
گڑیا کیا کر رہی ہو یہاں؟؟؟
اُس نے سر اُوپر اٹھایا: اُس کو لگا کہ کے مجھے جوتے پالش کرانے ہیں- اُس نے میرے جوتوں کی طرف ہاتھ بڑھاہا ہی تھا کے میں جھٹکے سے پیچھے ہٹا اور بولا نہیں نہیں گڑیا مجھے جوتے صاف نہیں کرانے-
اور میری روح کانپ سی گئی : میں نے تھوڑا سائیڈ پہ دیکھا: اور اُسکو خبر نہ ہو میں نے فوراََ رومال نکال کے آنسو صاف کرلیے-
گڑیا کیوں آپ جوتے صاف کر رہی ہو؟
اب کی بار اُس بچی کی آواز بھی تھر تھراائی اور بولی
"میرے ابو نہیں ہیں نہ اسلیے😢"
مین بے بس ہوچکا تھا جو کچھ بھی تھا جیب میں زبردستی اُسکا تھمایا:
اور اُلٹے قدم تیز تیز بھاگ پڑا وہاں سے-
تبھی آسمان گڑ گڑایا اور بارش شروع ہوگئی
"شاید میری آنکھیں ہی نہیں آسمان بھی رو پڑا تھا"😔
آپ سب سے گزارش ہے کے ایسے لوگوں کا ضرور خیال رکھیں- ایسے لوگ آپکی توجہ کے مستحق ہیں- دنیا کا مال یہی رہ جانا- ساتھ جانا تو بس اعمال نے صرف
Bhot achy yar
0
Ap ny bht acha km kiya h
U r great
Wah wah kamal boht hoob
محبت ہوتے ہوتے اک ندامت ہوگئی آخر.
ندامت ہوتے ہوتے اک ازیت ہو گئی آخر.
اللّه سب کو ھدایت دے
الہی آمین
اقرار بھائی اللہ پاک آپکو لمبی زندگی عطا فرمائے
Allah pak is umat pa raham farma
❤ اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں،
تیرے دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں، ❤
❤ جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس،
اور سچ کہوں تو اِک تیرے سوا کچھ بھی خاص نہیں...❤
Very niCe
Awla
Kamal ✌
Dil garden garden ho gya
واہ واہ بہت خوب.. ہم بھارتیوں کے لئے ایسے چینل کمیاب ہیں.. مبارکباد
میرے پاس لفظوں کا __ایسا ذخیرہ ہے کی میں ۔۔
عشق تحریر کروں تو_ تجھے عشق ہو جائے ۔۔
Usman Ghani Ansari bht aalaa
سوووپر
یہ حقیقت ہے برا لگا ہے مجھ کو تو نے چہرے پہ جو حجاب رکھا ہے مجھ کو تیری تصویر نظر نہیں آتی عشق میں کسقدر مجھ پہ عذاب رکھا ہے
The girl in red skarf she is my teacher and her name is zeenat jahan and I feel proud to being her student she is very well done teacher. 💛❤💖💗🌺💐💖😘Love you teacher ❤💖💗😘
Where she is now and you also
Really fantastic lines and 💓 touching
very nice
waseem and iqrar are very good
hi
Ye jo tm aap kah rhi ho
Ghr pe mehman aaye h kya
_____what_a_line👍👍👍
Waha g waha zabardasat
yani Ab Log Sikhayn gey mai kesay daikhon
meri marzi hai mai us shakhs ko jesay daikhon
ap b kamal krti ho
SHAHZAIB ASHFAQ thei
Maira Ramzan waooo
Maira Ramzan nice
Maira Ramzan good
Wasseem bhai u great
Shabana Raiz ye wasim aapka bhai hai?
Nice "meri mrzi h mn usy jeisy dekhon"
I am from India but I love this show n specially the voice of girl...so sweet
Kon Kon abhi bhi yeh video dekh Raha hai poetry ki???
دل نے جِسے پایا تھا آنکھوں نے گنوایا ھے
کیا اپنی تمنا تھی کیا سامنے آیا ہے
Amazing talent... love you #Pakistan.
wow....!!???
Zabardast
بہت خوبصورت ماشاءاللہ
Masha allah...
Baparda.....
Mubarak
بہت عمدہ بہن مزہ آگیا
ادائگی نے دل جیت لیا
🙏🙏🙏🙏
Lakin kehne Kay tareqay main maza Nahi hai
Asad rehman kush ho ban ke shaire pa gar mardo sa ashak moshake ke bata kar rahe hai kush ho kingra garat mar gaye hai tum logeo ke naam k muslman ko bs tum loge
Asad rehman .tayoush .
Asad rehman . Ap ki behen sach me Kamal ki shairi krti h.
اس قدر پاکیزہ محبت کی ہے تم سے
سر اٹھا کر دیکھا بھی تو صرف پاؤں تک
Noman KhanArmani N S wah
Kya baat h
Safwan Muhammad ھموار کھینچ کر کبھی دشوار کھینچ کر
تنگ آ گیا ھوں سانس لگاتار کھینچ کر
wow fantastic sayri
wahhhh kia bt h
My favorite channel my fav badamiiii fav iqrar favorite shaneramzan love u
Yr boht khoobsurat awaaaz hai💖
علما بھی ان پڑھ بیٹھے جن کو یہ نہیں پتہ کہ آپ ص نے شاعری پسند نہیں فرمائی قرآن میں بھی آیا کہ ہم نے آپ کو شاعری نہیں سکھائی ۔ برائے مہربانی نوجوان نسل کو گمراہ نہ کریں ۔ پروگرام شان رمضان
یہ ہے شان رمضان جس میں قرآن اترا اسی کی خلاف ورزی۔
Jnaab ap apny elm mn mzeed ezafa krain ap kisi aalim sy mukaml tfseel le lo
درد ہلکا ہے، سانس بھاری ہے
جیئے جانے کی رسم جاری ہے
#Mirza
Bahut khubbbb ❤❤❤❤❤❤
Masaallah fantastic
I really miss these type of awLaa programs in Pakistan
Heart Hacker jaan baar baar comment diye ja rahi ho
+Atif Ghaffar subscribe me
Okay you come back
Ap bolo to fer se shuru kary yea😊
*یہاں تو سمندر بھی بڑا*
*مطلبی نکلا'*
*جان لے کر لہروں سے کہتا ہے*
*لاش کو کنارے لگا دو*
تم سمندر کی بات کرتے ہو ،،،
لوگ تو آنکھوں میں ڈوب جاتے ہیں
یہ محبت تو بہت بعد کا قصہ ہے میاں
میں نے اس ہاتھ کو پکڑا تھا پریشانی میں
wah masha allah
کوئ مر جائے کسی پر یہ کہاں دیکھا ہے۔۔۔
جائیے جائیے سرکار ہم نے بھی جہاں دیکھا ہے۔۔۔
Kya bat hi 😄😄😂😂😁😁😄😄😄👍👍👍👍👍👍👌👌👌
Hahaha ---😛😛😛Yh Poetry H----😛😛😛
..lol
a sweet girl 😘😘😘😘👈
Low And Tharak pan Quality level Poetry 😒😒👏
Ghalib,Faraz,Allama IQbal_Meer hum sharmindaa haii 😢😢😞
Exactly
wao old is gold
Buht pyaraaaa
شکر ہے ۔۔۔۔
پاکستانی آوارہ عورتوں میں جب کوئی شہزادی حجاب میں نظر آتی ہے ۔
@@what7065
آوارہ کہنے سے مراد یہ ہے کہ باوجود مذہب مقدس کی تعلیمات کے یہ بے پرواہ اپنے آپ کی نمائش بنائے پھرتی ہے ۔ مردوں میں بھی آوارہ ہوتے ہیں ۔ اس سے انکار نہیں ۔ لباس کو معیار تو بنایا ہی جائے گا کیوں کہ اس پر شریعت میں احکام موجود ہیں ۔
@@what7065
بالکل ہر وہ شخص قابل اعتراض ہے جو دین کے احکامات کو کھلم کھلا رد کرے ۔ اور اس اعتراض کی ضرورت بھی اس لئے ہے کہ معاشرے میں اس کی برائی آشکارہ ہو ۔ علاوہ ازیں آپ کی ساری باتوں سے اتفاق ہے ۔
اُس نے یونہی کہا تھا میرے ہو
ہم کسی اور کے ہوئے ہی نہیں
MASHA ALLAH
Sary sheery ek he lehjy me kamal kr dya yar 😂😂😂😂
اب تو وہ طنز بھی نہیں کرتا
اس کو کچھ تو برا لگا ہوگا
Feb Fia 💕
*اداسی کھا گئی ہم کو ورنہ...*
*ہم بھی بہت دلکش ہوا کرتے تھے . . . *
Wah
Feb Fia
hayeee kya keh diya xrr
bht awlaa👌👌😉
Ye olma ha Samny ... Kmall
Bhaut khub yaar ka saher karachi bhi to ho dakta hai love from india👍😘
nice nice
موت اور قبر كو ياد كرو
خدا كى قسم مرنا إننا للله و إننا الية راجعون
Love from India🇮🇳🇮🇳👳
Wah eh ramazan transmission thi
Ulma bhi hain
Wah wah
Young generation move to wrong way, co-education system causes the destruction of moral values ... Ya Allah iss qoom ko hadayiat aata farmaey
Tayyab Rehman Aameen
Ameen
Is poetry ka is baat se kia link? Explain?
Or TH-cam par be tukey comments se b Allah bachey Ameen
Ameen bilkul i am with u
Sikhati hai hunar duniya me rh kr duniya dari ke whi ma hai jo qismt me meri jnnat likhati hai
boat umda shairi nice progrm
I really miss this type of programs in pakistan
Heart Hacker u from
Heart Hacker if you girl.. Contact me in watts up.. M Saeed from UAE.. 009710526125623
Heart Hacker .So what we Do ?If You miss it .why You tell us? I tell you why you tell us because You show that You are Liv in another country and you want the people thoughts about you that You are So rich and other sweety talks about you .
+Malik Ali heheee good lectures ....subscribe me
Heart Hacker plzzzz give I'm number
Wah this girl is so intelligent MaashAllah
Raat ke chandni dil ko bahaye ha
Us ke yad hm ko bar bar aye ha
Love from india
wa g wa kya baat hy
Tariq azeez is the one ND only the great personality
Whaaa whaa Whaa Kmal
Masha Allah
iqrar sir😘😘💗👌💖
Salma Hameed hii
😍😍
Mirza Galib se Mulaqat hui hai meri bichara Roo raha tha Keh raha Tha .. Meray Shairon Ko Q bigaara Akhir Q bigaaara😂😂😂😂
Soul hai hi nhi bas bole jaarein hain ..
Respect on Mirza Ghalib
😂😂😂😂😂
hahahahaaha
behtreen shairi 👍👍👍👌👌👌👌
Ya Allah umamt ko Jahalat ke raste per laane walon Ko hidayat Naseeb farma... Agar Naseeb mein nahin hai tu nes tu bahud farma
رابطہ بھی نہیں رکھتا ھے سرِ وصل کوئی
اور تعلق بھی معطل نہیں ھونے دیتا
دل یہ کہتا ھے اُسے لوٹ کے آنا ھے یہیں
یہ دلاسہ مجھےپاگل نہیں ھونے دیتا... (**afzaal653**)
Kaisa lahza h☘️🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
Lajawab 👌