Mufti Rashid Mahmood Rizvi Mushahid Kazmi Tanzeem ul Mdaris ke Akabreen ka hukam shareei Bayan karo

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 70

  • @ghulamjami6915
    @ghulamjami6915 5 วันที่ผ่านมา +3

    حضرت صاحب ان حضرات کیلئے ہدایت کی دعا فرمائیں ذات کی چھپکلی شہتیروں سے جپھے
    مفتی اعظم پاکستان زندہ باد زندہ باد زندہ باد

  • @MuneebHashmi-c5f
    @MuneebHashmi-c5f 4 วันที่ผ่านมา +1

    اللہ سب کو ہدایت دے ۔
    بہت ذیادہ ذاتی عناد نظر آتا ۔دونوں طرف

  • @ShamasDin-kr9bs
    @ShamasDin-kr9bs 4 วันที่ผ่านมา +4

    السلام علیکم
    قبلہ کھانا کھانے کے کچھ دیر بعد بنا لینی تھی ویڈیو ساری ویڈیو کا ستیا ناس کر دیا

  • @LiaqatLiaqat-ei4zj
    @LiaqatLiaqat-ei4zj 4 วันที่ผ่านมา +2

    آپ کو 12 اماموں کے نام نہیں آئے پوٹکاسٹ میں

  • @mohsinwahid8429
    @mohsinwahid8429 5 วันที่ผ่านมา +3

    Bhai Hichkii Theek krwa lo pehly

  • @FaizanKhan-w4u2l
    @FaizanKhan-w4u2l 5 วันที่ผ่านมา +2

    Sabse pehle to muftiyane karam ka naam adabo ehteram se le ..Hazrat ..

  • @NawaeHaq
    @NawaeHaq 4 วันที่ผ่านมา

    آپ کے لب و لہجہ اور انداز سے تو آپ کا مفتی ہونا گمان نہیں ہوتا

  • @hamidraza56451
    @hamidraza56451 4 วันที่ผ่านมา +2

    حکم تو تجھ جیسے صلح کلی پر لگ گیا ہے

  • @ZeeshanAli-j9m
    @ZeeshanAli-j9m 2 วันที่ผ่านมา

    Mujhe bhi lagta hai hazarvi sahb aisa hai yh nhi keh rha lagta hai k apko boht bughz hai mufti rashid mahmood razvi sahb se karam shah sahb ji waja se ya jo bhi maamla hai apse bardasht nhi ho rha

  • @hamidraza56451
    @hamidraza56451 4 วันที่ผ่านมา +2

    جامعہ نظامیہ لاہور والے پکے کرم شاہی ہیں

  • @muhammadahmadjami167
    @muhammadahmadjami167 4 วันที่ผ่านมา +3

    آپ کی آواز سے تکبر بہت ٹپک رہا ہے

    • @moazamrasheed728
      @moazamrasheed728 4 วันที่ผ่านมา +1

      تیری اپنی تحریر متکبرانہ ہے۔

  • @syedkashif5449
    @syedkashif5449 3 วันที่ผ่านมา

    Salam ya Ameerul momenin Imam ul mutakeen wahj ullah Ann ullah yahd ullah Ruh Ullah Noor ullah Sadeeky Akbar farooqy Azam serty mustakeem or deeny Islaam ka naam h Ali ebny abi talib as

  • @ZeeshanAli-j9m
    @ZeeshanAli-j9m 2 วันที่ผ่านมา

    Bhera walon ka dard pta hai mujhe ap pir karam shah ka difa nhi kr sake jo mufti rashid sahb rad kiya hai ap jawab do uska

  • @ArslanMunirArslanMunir-d2r
    @ArslanMunirArslanMunir-d2r 4 วันที่ผ่านมา +1

    Aby too bs kr owais rbani ke show mein tujhe chup LG jati hy

  • @Rizwankhan-ui8cp
    @Rizwankhan-ui8cp 4 วันที่ผ่านมา +1

    Ap bila waja apni jahalat kio dikha rahe ho mufti mushahid hussain sha sahab or mufti rashid mehmood rizvi sahab ne ilmi bat kari hai ala hazrat ke fatawa se mufti muneeb ur rehman apna wazahati bayan de de or ye masla khatam ho jaye ga

    • @umairaslam3247
      @umairaslam3247 4 วันที่ผ่านมา

      بریلویوں نے تو علامہ اقبال اور قائد اعظم پر بھی فتاویٰ کفر لگائے ہوئے ہیں ۔۔۔ بریلوی کے فتوے کے سستا ہے بھاؤ ۔۔۔

  • @RihanKhan-p4i1l
    @RihanKhan-p4i1l 5 วันที่ผ่านมา +1

    Janaab mujhe fasaadi aap mehsoos ho Rahein hei Allah Pak hidayat dey aapko

  • @hassanansari2813
    @hassanansari2813 5 วันที่ผ่านมา

    👍👍👍

  • @faizanraza2273
    @faizanraza2273 4 วันที่ผ่านมา +1

    ذاتیات پر نہیں جاؤ علمی بات کرو

  • @qarinaseerahmadofficial
    @qarinaseerahmadofficial 3 วันที่ผ่านมา

    مفتی مشاہد شاہ صاحب اور مفتی راشد صاحب دونوں کو زمانہ جانتاہے اور آپ کو تو چار بندے بھی نہیں جانتے اور آپ جوزبان استعمال کررےہیں اس سے آپ کی تربیت کابھی پتہ چل رہا ہے اور آپ کے علم کابھی آپ کو چاہیےتھا کہ علمی دلائل دیتے پرآپ تو ان حضرات پرکیچڑ اچھالنے کے سواکچھ نہیں کیا بات دلیل سے کریں

  • @HassanKhan-nx8mf
    @HassanKhan-nx8mf 3 วันที่ผ่านมา

    Ap ja kr phele bat krna sekhe pta ni kia smj rhe hai ap apne ap ko

  • @muhammadreyaz918
    @muhammadreyaz918 5 วันที่ผ่านมา +1

    آپ کی زبان بہت گندی ہے

  • @shahidshazuli
    @shahidshazuli 3 วันที่ผ่านมา

    استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی ڈاکٹر ابو بکر صدیق شاذلی صاحب پر جھوٹے الزام لگائے ہیں آپنی اوقات دیکھ ۔

  • @shahidshazuli
    @shahidshazuli 3 วันที่ผ่านมา

    تو اپنی اوقات دیکھ تو انکے سامنے ایک لمحہ بھی نہی بیٹھ سکتا

  • @shahidshazuli
    @shahidshazuli 3 วันที่ผ่านมา

    Jnab apko sharam nhi aati ullama pa bolty waqat

  • @hamdanali8112
    @hamdanali8112 3 วันที่ผ่านมา

    جناب مفتی مشاھد صاحب نے جو سوال کیے ھیں ان کا جواب دو ادھر ادھر کی نہ حاکو
    اور کسی کا انتظار کیوں اپ خود جا کر مفتی منیب صاحب سے ان کا جواب لے لو

  • @HuzaifaAli-n9z
    @HuzaifaAli-n9z 4 วันที่ผ่านมา +1

    AP dosaro ko to fasadi fita or najany kia kia bol daity hn on k sawalat gusstakh e sohaba or deubandi k marny py qaseedon ka hukam to Bata daity bas shaksiat ka defa asal masly py bat he nhi tan hosly sohny Syed badshah dy log pata nhi kia Hy batain kar rahay hn on ki zat par asal sawalo ki wazahat ki he nhi

  • @MuhammadRizwan-q3r1m
    @MuhammadRizwan-q3r1m 3 วันที่ผ่านมา

    کوئ ایک بات ہی کام کی کر لیتے 23 منٹوں میں! ویسے یہ کیمرہ کس بندے نے اپکے سامنے رکھ دیا۔

  • @rafisaeed76
    @rafisaeed76 4 วันที่ผ่านมา +3

    😂 ہچکیاں لگی ہوئی ہیں، ویڈیو بنانے کی اتنی کیا جلدی تھی؟ پانی پی کر آرام کرتے اور پھر ویڈیو بنا لیتے۔

    • @aslamqadri4955
      @aslamqadri4955 3 วันที่ผ่านมา

      Don't be silly to bark against mufti Rashid and sayed Mushahad Hussain Kazami. They are the real followers of shae Raza the Mujadd e Aazam.

  • @shahidshazuli
    @shahidshazuli 3 วันที่ผ่านมา

    Tojhy pata hi nhi ha or tu ullama ki naqall kr ka unka muzaq ura raha ha

  • @MuneebHashmi-c5f
    @MuneebHashmi-c5f 3 วันที่ผ่านมา

    لگتا ہے ۔پیسے ختم ہو گے ہیں ۔
    اب youtube پر سے پیسے کمانے کا موقع ہے ۔۔

  • @KhadimHussain-k4i
    @KhadimHussain-k4i 4 วันที่ผ่านมา

    ویسے ایک بات تو واضح ہے کہ آپ کراچی کی شخصیات کا نام ادب سے لے رہے ہو اور مفتی راشد محمود رضوی صاحب اور سید مشاہد حسین شاہ صاحب کے نام بدتمیزی سے لے رہے ہو کیونکہ تمہیں پتہ ہے وہ پنجاب کے ہیں کچھ نقصان نہیں دے سکتے باقی کراچی والوں نے تو آپ کو چھپنے کی جگہ تک نہیں دینی😂😂😂😂

  • @shahidshazuli
    @shahidshazuli 3 วันที่ผ่านมา

    Chall koi sadar ho ya badshah ho agar galatt kry ga to galat ha .us pr wohi hukam ha .

  • @ahsanbashir8055
    @ahsanbashir8055 4 วันที่ผ่านมา

    😱مفتی منیب الرحمن کا والد دیوبندی تھا؟
    😱انہوں نے اپنے محلے میں *دیوبند کی مسجد* تعمیر کروائی؟
    😱انہوں نے دیوبند کی *مسجد کا افتتاح* کیا؟
    😱انہوں نے *دیوبندی کی تعریفات* کیں؟
    😱 انہوں نے اپنی کتاب میں *دیوبند کو اہلسنت* لکھا؟
    😱انہوں نے *شیعہ ذاکر* کو جید اور ممتاز *عالم دین* کہا؟
    اب آپ فیصلہ کریں ایسا بندہ پیشوائے اہلسنت ہے؟ ہرگز نہیں ہرگز نہیں😤

  • @AsgharHussain-v6d
    @AsgharHussain-v6d 4 วันที่ผ่านมา

    لگتا ہے مولانا عقل کھو چکے ہیں بار بار کہتے ہیں کہ جی فلاں عالم کے بارے میں حکم بیان کریں فلاں ادارے کے بارے میں حکم بیان کریں جناب ان علماء نے کب کہا ہے کہ صحابہ کے گستاخوں کی تعریف کرنا جائز ہے بد مذہبوں کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے دوسرا یہ کہ اگر مفتی منیب الرحمن صاحب وضاحت دیتے ہیں اور وضاحت میں کہتے ہیں کہ جو میں نے کیا ہے درست کیا ہے بد مذہبون کی تعریف کی ہے یہ سب کچھ درست ہے پھر اگر یہ علماء اس کے ساتھ کھڑے ہوں گے تو تب ان پر حکم ہوگا ابھی مولانا منیب الرحمن کا موقف تو واضح کریں جناب

  • @KhadimHussain-k4i
    @KhadimHussain-k4i 4 วันที่ผ่านมา

    تم نے اتنی وڈیو بنائی ہیں کون سے علمی گل کھلائے ہیں ؟؟؟ حالانکہ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ علماء کی پگڑیاں اچھالنے کی بجائے دلائل کے انبار لگا کر منیب الرحمن صاحب کا دفاع کرتے۔۔۔ وہ تو تمہارے بس کی بات ہی نہیں ہے خاک کرتے 😅😅

  • @ZeeshanAli-j9m
    @ZeeshanAli-j9m 2 วันที่ผ่านมา

    Astaghfirullah ap badzubani kr rahe hen toba krein ap rad jawab do mufti rashid sahb ko jo karam shah alzahri ka rad kiya hai wohi apko dard uth rha hai yehi lagta hai

  • @hamidraza56451
    @hamidraza56451 4 วันที่ผ่านมา

    یہ شخص پکا صلح کلی ہے

  • @MTahirRahimoon-y3l
    @MTahirRahimoon-y3l 3 วันที่ผ่านมา

    يه جو ڈاکٹر مفتي ابوبڪر صديق شاذلي صاحب , تاج الفقهاء مفتی وسیم اختر المدنی صاحب اور مفتی خالد کمال مدنی صاحب کے متعلق جو کچھ بول رها هے سب کچھ جھوٹ بول رها هے۔

  • @hamidraza56451
    @hamidraza56451 4 วันที่ผ่านมา

    ثاقب مصطفائی نہیں باجوائی ہے

  • @hamidraza56451
    @hamidraza56451 4 วันที่ผ่านมา

    یہ صلح کلی مرزا پلمبر کے حوالے سے خاموش تھا

  • @MdKhakid-l7n
    @MdKhakid-l7n 4 วันที่ผ่านมา

    Fsadi Fsadi Abdulqadir Hzarfvi FsDi

  • @MajidRizvi-p9b
    @MajidRizvi-p9b 4 วันที่ผ่านมา +1

    یقین جانئے آپ اپنا علم کھو دینگے اگر حق کو گوڈ مڈ کرینگے تو۔۔ ۔۔۔بس رجوع کس کو کرنا کس کو نہیں یہ چھوڑے اعلی حضرت نے کیا کھا ھے وھابیوں کے بارے حکم بتاۓ۔۔۔۔۔۔۔۔شخصیت چاھتے کوئی بھی ۔۔اپنا بھی اور عوام ٹائم ظایہ کرے

  • @AsgharHussain-v6d
    @AsgharHussain-v6d 4 วันที่ผ่านมา

    جناب ادھر ادھر کی بات نہ کریں اپ مفتی منیب الرحمن صاحب کی وضاحت پیش کریں سمجھ نہیں ارہی ادھر ادھر کی باتیں کرتے ہیں اور مفتی منیب الرحمن ابھی زندہ ہیں ان سے وضاحت کیوں نہیں لے لیتے

  • @zalawalhaseeb
    @zalawalhaseeb 4 วันที่ผ่านมา

    suleh kulliyat ka sargnna mufti muneb

  • @NisarShaikh-n9h
    @NisarShaikh-n9h 5 วันที่ผ่านมา

    *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے* *600 سال بعد شیخ محی الدین ابن* *عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد* *ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ* *لکھا* ۔ *اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے* *لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا* *فی اللہ ) *کی نیء ڈیزائن پیش* *کی*
    ۔ *پھر** *کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا* *بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں* *موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ* *جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن* **گئے ۔ٹھیک ہے-*
    *لیکن جس راستے* *پر** *چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی* *الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی* *صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔* *یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی* **کا اپنا خودساختہ* *فلسفہ ہے۔*
    *جولوگ غیر نبی** *کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی* *ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے* ۔
    *صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ* *ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم* *ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے* ۔
    *صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء* *صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور* *فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول* *کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق* ) *میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید* *بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک* *ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی* *مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے* *صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا* *رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل* ) **اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔*
    *جس** *طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک* *ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا* *ہے* - *اسے ( وحدت الوجود ) کا فلسفہ کہتے ہیں ۔*
    *اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق )* *اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک* *ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید* *ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس* *لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی* *مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا* *مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔*
    *یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود* *سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی* *بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا* *جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ* *کی اللہ سے شادی کی سالگرہ* -
    *تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب* *میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت* *الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے* *مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت* *الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत* *वेदांत का* *सिद्धांत* *کہتے ہیں ۔ اور* *انگریزی میں* *Non Dualism* *Theory ** *کہتے ہیں** ۔
    *تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ* *محی الدین ابن عربی کے ( وحدت* *الوجود ) کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی* *عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے* (*واحدہٗ لاشریک ،)کے فلسفے پر *کھڑی ہے ۔*
    *ہمارے** *مفتی مولوی اور علامہ *حضرات* ( *وحدت** *الوجود ) کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں* *اور ( واحدہٗ لاشریک ) کو بد عقیدہ اور بد* *مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں* *کو بتانا چاہیےء* ۔
    *حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ* *محی الدین ابن عربی*
    *अद्वैत वेदांत दर्शन* - *مصنف آدی شنکر اچاریہ*

    • @muhammadreyaz918
      @muhammadreyaz918 5 วันที่ผ่านมา

      آپ کی زبان اتنی گندی کیوں ہے مجھے سمجھ میں نہیں آرہی ہے

    • @nadeemahmed4092
      @nadeemahmed4092 4 วันที่ผ่านมา

      انبیاء کرام اور اولیائے عظام کے گستاخوں پر اللہ کی لعنت ہو

  • @KhadimHussain-k4i
    @KhadimHussain-k4i 4 วันที่ผ่านมา

    تو جناب اگر ایسی بات ہے تو پھر تنظیم المدارس کے سرپرست اعلیٰ پیر سید حسین الدین شاہ صاحب ہیں ۔ جن کے ادارے ضیاء العلوم کے پروگرام میں جانے پر مفتی محمد وسیم اختر المدنی حفظہ اللہ پر آپ زبان درازی کر رہے ہو ؟ پہلے یہ بتائو حسین الدین شاہ صاحب کے سرپرستی میں چلنے والے تنظیم المدارس کے ہزاروں مدارس پر کیا حکم لگے گا ؟؟؟؟؟؟؟

  • @Yasir-mr4bc
    @Yasir-mr4bc 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    دیکھ کے بیٹھا کرو نیچے کیل لگی ہوئی ہے😂

  • @ZeeshanAli-j9m
    @ZeeshanAli-j9m 2 วันที่ผ่านมา

    Astaghfirullah ap badzubani kr rahe hen toba krein ap rad jawab do mufti rashid sahb ko jo karam shah alzahri ka rad kiya hai wohi apko dard uth rha hai yehi lagta hai