A big Scandal of Nawaz Sharif and two serving judges of the Supreme Court Exposed | Siddique Jaan

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 27 ก.ย. 2024
  • Siddique Jaan shares the details of A big scandal involving Nawaz Sharif and two serving judges of the Supreme Court has come to light.
    #NawazSharif #Scandal #SupremeCourt #Judges #ImranKhan #SiddiqueJaan

ความคิดเห็น • 658

  • @liaqataliliaqatali773
    @liaqataliliaqatali773 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +65

    قوم سے گزارش ھے پلیز اب نکلو اپنے ملک اور سپریم کورٹ کے لیے ورنہ زندگی بھر شریف خاندان اور بیماری خاندان کا غلام رئیں

  • @seemanihal1701
    @seemanihal1701 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +64

    یا اللہ جس ایکسٹینشن کے لئے چند لوگ مرے جا رہے ہیں ان کی رسی تو ہی کھینچ سکتا ہے۔تیری دستِ قدرت میں ہی سب کچھ ہے🤲🤲🤲

    • @raja_imtiaz_228
      @raja_imtiaz_228 12 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      Sadky jaun
      ALLAH PAK APP KI DUA QABOOL KARY
      AMEEN SUM AMMEN

  • @muhammadanwarkhan7950
    @muhammadanwarkhan7950 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +46

    اللَّهِ تعالیٰ مظلوم کو اجازت دیتا ہے کہ وہ ظالم کو برا بھلا کہہ سکتا ہے اسلئے پوری مظلوم عوام قاضی پر لعنت بھیج رہی ہے تو یہ کوئی گناہ نہی‍ں
    Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 148
    لَا یُحِبُّ اللّٰہُ الۡجَہۡرَ بِالسُّوۡٓءِ مِنَ الۡقَوۡلِ اِلَّا مَنۡ ظُلِمَ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ سَمِیۡعًا عَلِیۡمًا ﴿۱۴۸﴾
    اللہ اس بات کو پسند نہیں کرتا کہ کسی کی برائی علانیہ زبان پر لائی جائے ، الا یہ کہ کسی پر ظلم ہوا ہو ۔ ( ٨٤ ) اور اللہ سب کچھ سنتا ، ہر بات جانتا ہے ۔

  • @shafiqrehman9073
    @shafiqrehman9073 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา +44

    اس وقت پاکستان کے تمام اداروں میں تاریخ کے بدترین لوگ سربراہ بن کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ اس وجہ سے ہی پاکستان بدترین بحرانوں میں گھرا ہوا ہیں۔

    • @Shahzadahmad-vb7oj
      @Shahzadahmad-vb7oj 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      جی نہیں قوم کے ضمیر مر گئے ہیں اس لیے یہ لوگ ہم پر مسلط ہیں اللہ تبارک وتعالیٰ قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے کہ جیسی عوام ہو گئی ویسے ہی حکمران ہوں گے اس وقت پاکستانی قوم میں ہر وہ برائی موجود ہے جس کی وجہ سے یہ حکمران ہم پر مسلط ہیں جس ذکر اللہ تبارک وتعالیٰ نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا ہے

  • @abbasmalik5419
    @abbasmalik5419 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +36

    اللھم صل علی محمد و آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید

  • @rajafaisal5192
    @rajafaisal5192 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +31

    جبتک ہم عوام خود کو چینچ نہیں کریں گئے تبتک ہمارے اوپر حکمران بھی ایسے ہی مسلط ہوتے رہیں گئے،

  • @mustafanoorkhan3263
    @mustafanoorkhan3263 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +28

    عمران خان کے ساتھ اللّٰہ تعالی کی مدد ہے ۔ یہ سب ملکر بھی شکست نہیں دے سکتے۔ فتح پاکستان کی ہوگی اور عوام کی ہوگی۔ یہ سب نشان عبرت بنیں گی۔ انشاءاللّٰہ

  • @Bohemia_FF
    @Bohemia_FF 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +41

    پاکستانیو ! ہوشیار رہنا
    ڈونٹ کی ایکسپائری میں صرف 28 دن رہ گئے ہیں
    ایکسپائری کے بعد اسے ناقابل استعمال آپ نے بنانا ہے

    • @ZeeshanSarwar-r4u
      @ZeeshanSarwar-r4u 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      "اپنے بزنس میں کیوں نہیں لگاتے " کیا عمدہ بات کی ہے

    • @ZeeshanSarwar-r4u
      @ZeeshanSarwar-r4u 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      جعلی حکومت جعلی پارلیمان کی جعلی آئینی ترامیم ہم عوام نامنظور کرتے ہیں

    • @ZeeshanSarwar-r4u
      @ZeeshanSarwar-r4u 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      جعلی حکومت کی جعلی آئینی عدالتیں ہم عوام نامنظور کرتے ہیں

    • @ZeeshanSarwar-r4u
      @ZeeshanSarwar-r4u 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      ہم عوام اپنے ملک کی سپریم کورٹ کیساتھ کھڑے ہوتے ہیں اور امپورٹڈ حکومٹ کی جعلی آئینی عدالتیں نامنظور کرتے ہیں

    • @anilatahir4272
      @anilatahir4272 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      😂😂😂
      He is already expired

  • @mjalilch407
    @mjalilch407 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา +21

    اداس راتیں
    اداس شامیں
    کبھی تو ہوں گی
    تمام راتیں۔(انشاءاللہ

  • @shahbazraza2342
    @shahbazraza2342 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +52

    قاضی نے تو میر جعفر اور میر صادق کو پیچھے چھوڑ دیا ہے

  • @waqaruddinansari8757
    @waqaruddinansari8757 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา +19

    جو حلف کو نہیں مانتا وہ کسی عہدے کا حقدار ہی نہیں۔

  • @ataullahkhanatakhan1529
    @ataullahkhanatakhan1529 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +16

    سب سے پہلے قاضی کا ٹاکرا اپ سے ہوا اور اپ اس تکبر زدہ شخص کو اچھی طرح جانتے ہیں لہذا جتنا ہوسکے اس کو ایکسپوز کریں

  • @zafarishtiaq9988
    @zafarishtiaq9988 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +14

    قاضی کی شان میں آیک جملہ
    ھم چوڑے بازار سوڑے

  • @Samreen-pti
    @Samreen-pti 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา +28

    یا اللّٰہ عمران خان اور پاکستان کی حفاظت فرما جو لوگ آئینی ترامیم کرنے جا رہے ہیں انہیں بری ترہ سے شکست دے یا اللّٰہ قاضی فائز کو گھر بھیج دی منصور علی شاہ کو چیف جسٹس آف پاکستان بنا دی 🤲آمین جزاک اللّٰہ بھائی

    • @fakharzaman8567
      @fakharzaman8567 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      Ameen suma ameen

    • @gulhaider6153
      @gulhaider6153 5 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      GENERAL QAZI KO ALLAH TAALA GHAR NAHEEN..... JAHANNUM MAIN GHASEET KAR PAINK DAY..

  • @mirzaejaz3089
    @mirzaejaz3089 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +17

    اسلام علیکم. پاکستان میں بیک ڈور مارشل لاء ھے. ہر محکمہ کا سربراہ فوجی لگایا گیا ہے.

    • @aneesahmed8866
      @aneesahmed8866 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      100%right bro

  • @niazhussain3017
    @niazhussain3017 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    بے خطر کود پڑا ۔۔۔ آتش نمرود میں عشق
    آج پھر اولاد ابراھیم ھے آگ ھے نمرود ھے
    آج پھر کسی کو کسی کا امتحان مقصود۔ھے

  • @abbasmalik5419
    @abbasmalik5419 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา +14

    واللہ خیر الماکرین ❤

  • @zubairawan2201
    @zubairawan2201 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    ابھی تو عشق کے امتحان اور بھی ہیں آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا! 🇧🇫🇵🇰🏏پس ثابت ہوا عزت کرسی اور عہدے میں نہیں
    بلکہ قلم سے لکھے گٸے اچھے فیصلوں کی ہوتی ہے❗

  • @noorulhadihashami2755
    @noorulhadihashami2755 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +10

    اللہ عوام کو یہ احساس دلائے کہ ن لیگ لاکھوں عوام کو خودکشی پر مجبور کر کے اپنے لئے جج لگا رہے ہیں

  • @SalmaAyub-z6o
    @SalmaAyub-z6o 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา +12

    Donut shop should be a litmus check referendum for all generals and politicians and other corrupt judges

  • @rajput7495
    @rajput7495 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา +19

    ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے

    • @KamranKhan-t2y2c
      @KamranKhan-t2y2c 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      غلام قوم کا کوئ مستقبل نہیں ہوتا

    • @ashrafm5936
      @ashrafm5936 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      ​@@KamranKhan-t2y2cthis is because your think so, change your thinking

  • @Naseemmuhammad1
    @Naseemmuhammad1 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    انشاءاللہ جیت حق اور سچ کا ہی ہوگا بس کوشش کرنی چاہئے ❤❤❤❤

  • @khurramkiani264
    @khurramkiani264 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    وعلیکم اسلام شہزادے صدیق جان❤

  • @syedturab9062
    @syedturab9062 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    دبئی لیکس کا کیا ہوا؟
    قاضی کی گنجی بیگم کے لندن فلیٹس پر کیا ہوا؟

  • @hajiarshadniaz4779
    @hajiarshadniaz4779 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +8

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    آپ بار بار ٹیکس کے پیسوں کی بات کرتے ھیں
    یہ تو عوام کا خون پی رہے ھیں
    اللہ سبحانہ وتعالی ھمارے ملک کی حفاظت فرمائے اور ان ظالموں سے نجات دلائے اللہ اپنی قوت سے انکو ذلیل فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @MuhammadAbdullah-ws8hz
    @MuhammadAbdullah-ws8hz 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🤲💞

  • @farzananadeem6755
    @farzananadeem6755 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +8

    The system has gone "DONUT"😂 THANKYOU SIDIQUEJAAN.INLY IMRANKHAN ZINDABAD❤

  • @ataullahkhanatakhan1529
    @ataullahkhanatakhan1529 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +7

    طارق مسعود صاحب خدا کے لیے اپ استعفی دے دیں اور عزت سے گھر جائیں ورنہ خدا ک🎉و کیا جواب دو گے

  • @aamirniazi7840
    @aamirniazi7840 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +10

    اسکا ایک ہی حل ہے کہ PTI کے 9 مولانا کے 5 اور مینگل کے 2 کل ملا کر 16 سینرز کو مہینہ کیلئے KPK چھپا دہں ۔ تحریک کبھی نہیں کامیاب ہو گی

    • @Pakiwi53
      @Pakiwi53 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Councillors types behaviour started from LAHORE in 80 and on wards 😢

  • @Salma-do2om
    @Salma-do2om 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +6

    ہمارے ملک میں کوئی قانون نہیں ہے کوئی انصاف نہیں ۔ بڑے لوگ ظلم کرتے رہیں اور چھوٹے کو بولنے حق بھی نہیں دیتے ۔ اپ بھی حق اور سچ ۔ چھوٹے بولے تو لتکا دو

  • @gulmunirgabolgabol7274
    @gulmunirgabolgabol7274 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +6

    صديق جان افسوس يار کيا يه حکومت بهى ان لوگون کا کاروبار ھي صرف ندع ئى نفع

  • @ZarinajameelJameel
    @ZarinajameelJameel 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    وعلیکم اسلام
    خیروسلامتی ہو آپ پر
    اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین
    جمیل الرحمن

  • @waqaruddinansari8757
    @waqaruddinansari8757 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา +96

    اٹل قوانین تعالٰی: (لَا يُفْلِحُ الْمُجْرِمُونَ) - (لَا يُفْلِحُ الظَّالِمُونَ) - (وَلَا يُفْلِحُ السَّاحِرُونَ) - (لَا يُفْلِحُ الْكَافِرُونَ) - (قُلْ اِنَّ الَّذٖينَ يَفْتَرُونَ عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ لَا يُفْلِحُونَ) یہ سب "کردار" فلاح نہیں پا سکتے۔ باری تعالٰی ہمارے اعمال سے غافل ھرگز نہیں۔

    • @muhammadsaleemkhanmarwat3624
      @muhammadsaleemkhanmarwat3624 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

      Zaberdast

    • @salmangujjar9202
      @salmangujjar9202 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      اللہ خق سچ کی مدد کرے آمین ثم آمین

    • @tanzeelababar5445
      @tanzeelababar5445 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      Byshk

    • @muhammadanwarchaudhry8413
      @muhammadanwarchaudhry8413 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      بیشک اللہ رب العزت کبھی بھی ظالموں، مجرموں، کافروں، جادو گروں، جھوٹوں، مکاروں اور سازشیوں کو فلاح و نجات اور کامیابی نہیں دیتا۔

  • @ikramulhaq1689
    @ikramulhaq1689 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    نئی خبر کیا ھے؟ آپ محرم میں مجلسِ پڑھنا شروع کردیں

  • @Zubairmarwat-r9n
    @Zubairmarwat-r9n 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    ❤siddiq❤jan❤may❤ap❤pa❤qurban❤dil❤jani❤khosh❤salamat❤raho❤amin❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @hamidraza803
    @hamidraza803 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    Bhai jaan yah siyasat hi Inka sabse bada business hai.😢

  • @amkaykay57
    @amkaykay57 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    قاضی نے قوم کے ساتھ بہت ظلم کیا ھے

  • @shakiralishakirali6575
    @shakiralishakirali6575 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา +10

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ عمران خان اور دین اسلام کے تمام مجاہدین کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین اور پاکستان کے تمام غداروں اور لٹیروں کو اور ان سب کی نسلوں کو نیست ونابود کر دے آمین یارب العالمین

  • @younasbaloch7002
    @younasbaloch7002 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    Roney se kuch nai hoga sir bahar nekalna hoga tab masle hal honge

  • @MalikMalik-wm4jh
    @MalikMalik-wm4jh 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +10

    یااللہ اس قاضی کو نسلوں سمیت غرق کر دے یااللہ ھم گناہگاروں کی دعاؤں کو قبول فرما

  • @drawingshort146
    @drawingshort146 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    یا اللہ ملک کے دشمنوں چوروں غداروں کو نسلوں سمیت نست ونابود کر دے۔ امین یارب العامین۔

  • @mohammedfarooqi3953
    @mohammedfarooqi3953 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    پاکستان میں کسی کو بھی اتنا غصہ نہیں کہ اُوپر کے تینو نہ سہی اوپر کے دس میں سےکسی ایک کو ہی اللہ کے پاس بھیج سکے

  • @shahidairfan6755
    @shahidairfan6755 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    سارے قوانین اپنے مطلب کے کر رہے ہیں 😢😢😢😢😂😂😂😂😂

  • @tahirshah3718
    @tahirshah3718 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @ZakKhan-s1s
    @ZakKhan-s1s 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    ابھی تک قاضی موصوف نے باہر کے اثاثے ڈکلیر کیوں نہیں کیے،😢

  • @NaveedKamal-u1j
    @NaveedKamal-u1j 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    قاضی غیر قانونی طریقے اپنانے کے لیے ھر غیر قانونی راستہ اختیار کر رہا ہے

  • @ataullahkhanatakhan1529
    @ataullahkhanatakhan1529 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    صدیق بیٹھا اور یہ مقبول جان کے لیے ضرور اواز اٹھانا کہ وہ نہ حق قید میں ہے

  • @SYNK383
    @SYNK383 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    کوئی پاکستان کے موجودہ خودساختہ حکمرانوں کو بتائے کہ سپریم کورٹ کا چیف جسٹس بھی کسی فوجی کو لگا دے۔ اِن لوگوں کے سارے غیر قانونی اور ناجائز معاملات حل ہو جائیں گئے۔

  • @rehmatnabiraees6268
    @rehmatnabiraees6268 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    63 A میں فیصلہ اس ووٹ غلط دیا ٹھا ائین کو دوبارہ لکھا تھا لیکن پارلیمنٹ کے حق میں تھا منڈی لگنے سے۔ بچایا ٹھا اب پی ٹی آئی کے ایم این ایز کو بکنے میں آسانی ہوگئی

  • @akhtarbhatti.4590
    @akhtarbhatti.4590 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    پاکستان میں سب سے بڑا غدار وہ ہے جو اپنے حلف کا پاسدار نہیں. میرے اللہ پاکستان کی حفاظت فرما.. آ مین.

  • @lalaisrarisrarkhawiar
    @lalaisrarisrarkhawiar 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    Faiz Isha owr asim monir shobaz srif ka kotiae hiae Kota hiae Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota

  • @aamadmi9029
    @aamadmi9029 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    کوئی IMF کو بتائیں ان دو ججوں کے بارے میں اور ان کی تنخواہ کے بارے میں کیونکہ ان کو صرف IMF سے ڈر لگتا ہے

  • @OnePageVoter
    @OnePageVoter 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    نمرود کو ایک مچھر نے۔۔۔ ابراھا ہاتھی والوں کو چھوٹی ابابیلوں نے ۔۔۔ فرعون کو اس کے گھر میں پلنے والے بچے نے عبرتناک انجام پہنچایا۔۔۔ وجہ ظالمانہ رویہ تھا۔۔۔
    اب آتے ہیں وقت کے قاضی کی طرف ۔۔۔ جسے ایک سیلز بوائے کے ایک بہت ہی دھیمے انداذ میں کہے جملے نے عرش سے فرش پر گرا دیا۔۔۔
    کیونکہ ظالم سے الللہ اسی انداذ میں بدلہ لیتا ہے ۔۔۔ یہ ہی سنت خدا وندی ہے۔۔۔
    اسے یاد رکھنا ہوگا ظلم کرنے سے پہلے

  • @ghazalatareen5828
    @ghazalatareen5828 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    یا اللہ پاک کوئی معجزہ دکھا دے۔

  • @mohsinrazaabidi8925
    @mohsinrazaabidi8925 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    قاضی عدالت عظمیٰ کا گوربا چوف ثابت ہؤوا ہئے

  • @bilalshahzad2785
    @bilalshahzad2785 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    تمام دجالی اور قاضی قوتیں ایک طرف اور خان اور اسکے ساتھی ایک طرف
    لیکن اللہ کی مدد حق کے ساتھ ہے

  • @SaBa-k4b
    @SaBa-k4b 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    یا اللّه ظالموں کو تباہ فرما

  • @noorulhadihashami2755
    @noorulhadihashami2755 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    یا اللہ عمران خان کو سرخرو فرما

  • @unicorncandy5521
    @unicorncandy5521 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    ھمیں معلوم ہے پاکستان پر مافیا قابض ہے

  • @unicorncandy5521
    @unicorncandy5521 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    میرے خیال میں حافظ کے 12 ارب ڈالر بننے تک ھمارا اور تیل نکالا جائے گا

  • @JahanzaibKhan-q4f
    @JahanzaibKhan-q4f 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    Zabardast Ameer Abbas best Ancar Imran raiz Sami Ibrahim sabir shakir Tariq mateen Dr moheez pirzada our sadiqe Jan Pakistan ki pechan

  • @ShahidMahmood-u4w
    @ShahidMahmood-u4w 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadaziz6372
    @muhammadaziz6372 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    عمران خان زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد

  • @NoGodButTheGod
    @NoGodButTheGod 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    It’s 63A goes thru, then all the good people from other parties should also cross vote to make sure that the ballot don’t pass. Do you your part of the work.

  • @chaldilmerey8502
    @chaldilmerey8502 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    ہمیں نا بغاوت کا ترجمہ معلوم ، نا انقلاب کی تشریح و مفہوم کا پتہ
    آج کچھ بچاہے، ورنہ کل کیاکھانا ہے، اِسی حساب کا ہم حکومت کو کرتے ہیں شکریہ ادا
    تھوڑے سے مفتیانا تخلُص کے تو ہم بھی ہیں حقدار، آجاۓ کبھی غیرکاعیب سامنے
    تو بحیثیتِ ذمہ دار شہری دے مارتے ہیں فیصلہ، کمزور کھڑا دیکھ کر سامنے
    وگرنہ اتنے بے عقل ہم بھی نہیں کہ طاقت ور کو للکاریں
    زندگی غلاموں سی سہی، پر اسے چھوڑ شہادت کو پکاریں
    اِک خواب کہ ھو پاکستان بھی زندہ باد انشاءاللہ
    💔🇵🇰🇦🇪💔

  • @m.janbalti6868
    @m.janbalti6868 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    Qazi or ECP ch sultan ko khuda aisi bimari may mubtala karday

  • @MuhammadZubair-bd1yd
    @MuhammadZubair-bd1yd 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ ہمارے ملک کا نظام نواز شریف چلا رہے ہیں سارے ادارے نواز شریف کے درپے سلام کرتے ہیں

  • @cs6-n3p
    @cs6-n3p 5 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Release Imran Khan.
    Imran khan Zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    Siddique jan Zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @zafariqbal1568
    @zafariqbal1568 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    💯سو فیصد درست فرمایا

  • @Fidahussin-ll2ti
    @Fidahussin-ll2ti 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    8 فروری کے الیکشن کو جب کاغذات نامزدگی کے داخلہ کے وقت پی ٹی ای پر جب حکومتی ظلم و ستم کی نٸی داستانین رقم کر رھی تھی تو پی ٹی ای کے وکلا نے سپریم کورٹ سے اس ظلم ستم اور بد معاشی کو روکنے کے لیے رجوع کیا
    تو محترم چیف جسٹس صاحب نے فرمایا ””
    اگر کچن کی گرمی برداشت نہین کر سکتے ھو تو کچن مین جاتے کیوں ھو “
    یہ وہ جملہ ھے جو قاضی کا سارا کردار بے نقاب کر دیتا ھے

  • @abedamueed2908
    @abedamueed2908 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    The end of these people will be Ibratnaak

  • @amkaykay57
    @amkaykay57 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    دنیا میں کبھی نہیں سنا کہ تنخواہ اور پینشن دونوں ساتھ کبھی کسی کو نہیں ملتی

  • @muhammadkferoz4068
    @muhammadkferoz4068 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    عمران خان زندہ باد

  • @abbasmalik5419
    @abbasmalik5419 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ سلامت رہیں 🤲🌹🥀👑

  • @mmajid7644
    @mmajid7644 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Khan gharet ledar zindabad khan sab zindabad arshd sharif zindabad Murad said zindabad Imran Reyaz zindabad Pakistan zindabad ❤❤❤❤❤......

  • @ShahidaMughal-p3q
    @ShahidaMughal-p3q 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Inshallah jalsa qamiyab hogha dekhny waly dekhty rhenghy inshallah Jeet haq or such ki hoghi Allah haq hai humara lieder such py hai ❤❤❤❤❤❤❤❤🎉

  • @abrarshah7533
    @abrarshah7533 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    IMRAN KHAN ZINDABAD ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @iqbalyousufzai4705
    @iqbalyousufzai4705 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Sir. Punjab police, Maryam Safdar ke police ban chuki hai. Police ka kirdaar intehai badbodaar hai.

  • @Waqarahmad-hj6bj
    @Waqarahmad-hj6bj 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @nadiramufti6773
    @nadiramufti6773 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    ہر جگہ بربادی ھے لیکن قرضہ تو مل گیا،

  • @mzgaming6106
    @mzgaming6106 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    WAO ♥️ Haq Such k Sath ♥️ ZINDABAD 🌹♥️🌹🌹♥️🌹🌹🌹🌹🌹🌹♥️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @m.janbalti6868
    @m.janbalti6868 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    Qazi ko uthalay ya Allah

  • @malikrafiq8184
    @malikrafiq8184 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Siddique sahb Izzat aur zillat deny wali zaat sirf Allah ki hai.. usi ne dikhaya hai ye sb aur aglay jahan bhi dikhaye ga inshallah ghlt faislon k anjaam

  • @rubinaqureshi7242
    @rubinaqureshi7242 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Imran khan inshaAllah prime minister inshaAllah ❤❤❤❤

  • @rubinaqureshi7242
    @rubinaqureshi7242 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Imran khan inshaAllah prime minister inshaAllah ❤❤❤❤

  • @subashsharma3876
    @subashsharma3876 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    allah nai to rahm kiya hai, ab aik hi rastaa hai, kazi faiz isa, army chief, ecp kai khilaf awam strike krai aur n legue kai leaderon par attack krai, fir inko akal ana shuru hogi, awam kai hack main sochaingay, nahin to aisay hi chalta rahega

  • @m.janbalti6868
    @m.janbalti6868 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Ya Allah Qazi ko or Zaleel karday Zardari shahbaz or Nawaz ki Nasal khatum karday

  • @shakeelsagar812
    @shakeelsagar812 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے
    عکس پر نہ اِتراؤ، آئینہ ہمارا ہے
    آپ کی غلامی کا بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے
    آبرو سے مرنے کا فیصلہ ہمارا ہے
    عمر بھر تو کوئی بھی جنگ لڑ نہیں سکتا
    تم بھی ٹوٹ جاؤ گے، تجربہ ہمارا ہے
    اپنی رہنمائی پر اب غرور مت کرنا
    آپ سے بہت آگے نقش ِ پا ہمارا ہے
    غیرت ِ جہاد اپنی، زخم کھا کے جاگے گی
    پہلا وار تم کر لو، دوسرا ہمارا ہے
    منظر بھوپالی ؔ

  • @MoosaKhalid
    @MoosaKhalid 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Love you Sir ❤
    Inshallah Khan Sb ay ga ❤❤❤

  • @AbuOmar-7779
    @AbuOmar-7779 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاتة ❤️❤️❤️

  • @MuhammadQureshi-y1x
    @MuhammadQureshi-y1x 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    لَا يُحِبُّ اللَّهُ الْجَهْرَ بِالسُّوءِ مِنَ الْقَوْلِ إِلَّا مَنْ ظُلِمَ وَكَانَ اللَّهُ سَمِيعًا عَلِيمًا
    4:148
    ‏God does not like bad words to be made public unless someone has been wronged: He is all hearing and all knowing.
    لعنت اللہ علیٰ الکاذبين ( جھوٹوں پر اللہ کی لعنت)
    لعنت اللہ علیٰ الظالمين ( ظالموں پر اللہ کی لعنت)
    اگر آپ اسکو Promote کريں کہ اردو پوسٹر بناۓ جائيں
    اللہ کی لعنت ظالموں پر
    اللہ کی لعنت جھوٹوں پر
    اگر آپ سمجھتے ہيں کہ يہ ٹھيک ہی

  • @ferozchoksi7949
    @ferozchoksi7949 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Niklo Pakistan ke liye; Niklo apne bachoo ke liye

  • @walirehman1768
    @walirehman1768 8 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    صدیق جان صاحب
    ہم آپ کے معلوماتی vlog ہمیشہ بڑے شوق سے سنتے ھیں لیکن آپ نے محسن ڈونٹس والے کے بارے میں جو حوصلہ شکن Vlog کئے ، لوگوں کو انتہائی افسوس ہوا ، معید پیر زادہ اور صابر شاکر شاباش کے مستحق ھیں ، اگر منصف انصاف کے بجائے ظلم کرے ، تو اس ایسا ہی جواب ملے گا

  • @GulrahimKhan-h3c
    @GulrahimKhan-h3c 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    MNA .and.senatar Peshawar shipt Karaya.

  • @shahswarkamal7228
    @shahswarkamal7228 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ایک چھوٹے سکیل کے ملازم کو کہتے ہیں کہ ڈبل پنشن نہیں ملے گی ۔ اور ججوں کو پنشن بھی اور لاکھوں میں تنخواہ بھی۔ اسی طرح ریٹائر جرنلز کو بھی یھی سہولتیں ۔ کیا اس ملک میں کوئی قانون بھی ھے۔

  • @shakeelsagar812
    @shakeelsagar812 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ‏‎﷽✍ ͜℘
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته۔🤝
    صبح بخیر۔۔☕☕
    ـ ┓━━━🕌🕋🕌━━━┏
    💖ﷺ✍مَاشَاءاَللّٰه✍ﷺ💖
    ـ ┛━━━🕌🕋🕌━━━┗‎

  • @ekaf6839
    @ekaf6839 12 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    صدیق جان صاحب! آپ سے گزارش ہے کہ آپ نے الفاظ یار غار استعمال کئے ہیں۔ یہ الفاظ انتہائی معتبر ہیں۔ ہم سب کو یہ لازم سوچنا ہو گا کہ اس طرح کے معتبر الفاظ صرف اور صرف پاک ہستیوں کے لئے ہی استعمال ہو سکتے ہیں۔ امید کرتا ہوں کہ ہم سب دیکھنے ، سننے اور بولنے والوں کو ان باتوں کا خیال رکھنا ہو گا کیونکہ عشرہ مبشرہ کا خیال اللّٰہ نے رکھا تھا۔ اللّٰہ ہم سب کو نیک ہدایت نصیب فرمائے۔

  • @fuadahmad977
    @fuadahmad977 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Allah Qazi ko apnai pas jaldi sai Bola Lai.Ameen

  • @shahbazahmadtahiri5645
    @shahbazahmadtahiri5645 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اسلام علیکم صدیق بھائی آپ بہت سے حقائق سے پردہ اٹھاتے ہیں حق سچ کے ساتھ اللہ پاک سلامت رکھے آپ ان چوروں ڈاکوؤں کے لیے اکثر ایک لفظ استعمال کرتے ہیں(یار غار) وہ لفظ استعمال نہ کیا کریں باقی سب صحیح ہے اسی طرح ان کو ایکسپوز کرتے رہیں پاکستان زندہ باد حق سچ کی آواز پائیندہ باد

  • @rafikhokhar3319
    @rafikhokhar3319 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    واعلیکم السلام ورحمت اللہ و براکاتہ ممتاز دانشور معروف مشہور سینئر تجزیہ کار تبصرہ نگار صحافی اینکر پرسن نمائندہ خصوصی سپریم کورٹ روم نیوز رپورٹر بیورو چیف اسلام آباد جناب محترم صدیق جان صاحب ذندہ باد فلاحی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پائیندہ باد