Sir kia aisa mumkin hai k pneer lga kr phir 20 din bad shift kr sken ? Paneeri tunnel me plastic glass me lga lain phir open me shift kr dain ?@@tunnelfarmingandmajorcrops
اگر سیلیکشن سیڈ ہو تو سیڈ کھیل کے ایک طرف لگائیں گے یا دونوں طرف اور پلانٹ سے پلانٹ کا فاصلہ کتنا ہوتا ہے اور ہائبرڈ سیڈ کی صورت میں میں پلانٹنگ کیسے کرنی ہے پلیز ؟
ماشاءاللہ بہترین کام
Very informative
Glad you think so!
Wah ustad jee
Great sir
Masha allah
MRI Zameen 2 knal khli pri ha usko ksa kasht kro hill chla howa ha
Kis month me is tarekay say bhindi lga skty hai
ملک صاحب کوئی مقابلہ نہیں آ پ کی ویڈیوز کا
آ پ کی ویڈیو کو دیکھ کر نوٹس لکتا ہوں
Sir seed kon sa lagiye gy
❤❤
پکے وٹ کا نہیں بتایا
محترم جرمنیشن نہ ہونے صورت میں کونسی سپرے کریں نام بتائے
Sir kia tunnel me bhindi ki paneeri lga skty hain ?
پنیری نہیں ڈاریکٹ بیج لگتا ہے بھائی
Sir kia aisa mumkin hai k pneer lga kr phir 20 din bad shift kr sken ? Paneeri tunnel me plastic glass me lga lain phir open me shift kr dain ?@@tunnelfarmingandmajorcrops
Sir bhindi ki fruit sheding ka koye hal hai?
بیلنس کھاد کیساتھ پیسٹ کنٹرول کریں
جو اکتوبر کی شروعات میں جو کھیرا لگایا تھا آپ نے اس کی اپڈیٹ
اب فصل بڑھاپے کیوجہ سے ختم ہونا شروع یو چکی
اس پر ویڈیو بنائیں کہ کتنی پیداوار دی ہے وغیرہ وغیرہ شکریہ
اگر سیلیکشن سیڈ ہو تو سیڈ کھیل کے ایک طرف لگائیں گے یا دونوں طرف اور پلانٹ سے پلانٹ کا فاصلہ کتنا ہوتا ہے
اور ہائبرڈ سیڈ کی صورت میں میں پلانٹنگ کیسے کرنی ہے پلیز ؟
Bhai descrebtion ko vist karey
چار پانچ ویلاگ بھنڈی کے ڈئیٹیل سے ہیں
Lajawab sir
شکریہ کرتے ہیں تجربہ کوئی دو کنال پر۔مکئی والی زمین میں کافی وتر ہے کیا اسکو اسی وتر میں تیار کر کے بیج لگوا دیں یا پھر پانی لگانا پڑے گا زمین میرا ہے
وتر میں اللہ کا نام لیکر لگا دیں
اپکی کامیابی کیلئے دعا گو ہوں
Assalamu alaikumm bhai apna mobile number dein