فضیلتوں کے باب میں صدیق لاجواب (کلام: ڈاکٹر سردارفیاضؔ الحسنؔ مظفرآباد آزاد کشمیر ) اوزان: مفاعلن۔مفاعلن۔مستفعلن۔مفاعلن) فضیلتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں عظیمتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں نبیؐ کے بعد ساری کائینات میں سُنو بلندیوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں عمر، علی، غنی سبھی تَو لاجواب ہیں مگر عقیدتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں وہ سابقیں وہ اولیں ہیں دل نشیں وہ بہتریں کہ مرتبوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں نبیِؐ پاک کے سبھی اصحاب سچے ہیں مگر صداقتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں وہ زندگی کے ہر سفر میں مصطفیٰؐ کے ساتھ تھے کہ قربتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں نجابتوں، شرافتوں وہ سر بسر سخاوتوں کہ عظمتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں وہ اَحسَنُ القَضَا علی حیدر کے بھی امام ہیں امامتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں یہ شانِ یار غار ہے کہ نائبِ نبیﷺ بنے قیادتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں مودتوں ،محبتوں، وہ نسبتوں طریقتوں کہ رفعتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں زمین تا فلک تلک کوئی نہیں ہے آپ سا جلالتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں یقین کا وہ طور ہیں وہ آگہی شعور ہیں کہ حکمتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں یہ شاعری مری جو ہے فیاضؔ ان کے دم سے ہے عنائتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں
فضیلتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں عظیمتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں نبیؐ کے بعد ساری کائینات میں سُنو بلندیوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں عمر، علی، غنی سبھی تَو لاجواب ہیں مگر عقیدتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں وہ سابقیں وہ اولیں ہیں دل نشیں وہ بہتریں کہ مرتبوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں نبیِؐ پاک کے سبھی اصحاب سچے ہیں مگر صداقتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں وہ زندگی کے ہر سفر میں مصطفیٰؐ کے ساتھ تھے کہ قربتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں نجابتوں، شرافتوں وہ سر بسر سخاوتوں کہ عظمتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں وہ اَحسَنُ القَضَا علی حیدر کے بھی امام ہیں امامتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں یہ شانِ یار غار ہے کہ نائبِ نبیﷺ بنے قیادتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں مودتوں ،محبتوں، وہ نسبتوں طریقتوں کہ رفعتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں زمین تا فلک تلک کوئی نہیں ہے آپ سا جلالتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں یقین کا وہ طور ہیں وہ آگہی شعور ہیں کہ حکمتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں یہ شاعری مری جو ہے فیاضؔ ان کے دم سے ہے عنائتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں
ماشااللہ بے شک صدیق لاجواب ہیں
بے شک صحیح بات ہے صدیق اکبر لاجواب ہے
Heart touching naat
shany hazrat abu Baker siddique zindabad
azmat sahaba zindabad
اسلام علیکم بہت زیادہ پیار کلام ہے
Bhut khoob Abubakar Mandi
Baghdad saund ki batt hai
Subhanallah..
Beshaq siddeeq lajwab h..😘
ماشاءالللہ
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه 🌹
Beshak Nabi (saw) k saare Sahaba (ra) Lajawab Hai
Mashallah ❤❤❤
Masha'Allah 😀😀😀❤️❤️❤️🎈🎈🎈🎉🎉🎉🎂🎂🎂🥳🥳🥳 Allah pak tarqi atta farmain Ameen 😭🥺💔
Awesome. Heart touching
th-cam.com/video/9T9RG7q13Ko/w-d-xo.html
1 Baar Jarur Sune Yakeen Jaane Bhout Pyara andaaz or Kalaam hain,
subscribe kre support Karen....!
Beshak hazrat Abu bakar siddiqu lajawab hen
Siddique tery janisar be shumar be shumar
ماشاءاللہ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ماشاءاللہ جزاك اللهُ ھمیشہ خوشں رھو آمین
Zbrdst
رضي الله تعالى عنه
sadeeq la jwab h
Nice
Very nice very good best
MashaAllah
So nice 👍
Masha Allah
Be'shk
Mashallah Mashallah Bahut Khoob zindabad
Mashaallah
Subhan Allah
Be shaq
فضیلتوں کے باب میں صدیق لاجواب (کلام: ڈاکٹر سردارفیاضؔ الحسنؔ مظفرآباد آزاد کشمیر ) اوزان: مفاعلن۔مفاعلن۔مستفعلن۔مفاعلن)
فضیلتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں
عظیمتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں
نبیؐ کے بعد ساری کائینات میں سُنو
بلندیوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں
عمر، علی، غنی سبھی تَو لاجواب ہیں مگر
عقیدتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں
وہ سابقیں وہ اولیں ہیں دل نشیں وہ بہتریں
کہ مرتبوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں
نبیِؐ پاک کے سبھی اصحاب سچے ہیں مگر
صداقتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں
وہ زندگی کے ہر سفر میں مصطفیٰؐ کے ساتھ تھے
کہ قربتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں
نجابتوں، شرافتوں وہ سر بسر سخاوتوں
کہ عظمتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں
وہ اَحسَنُ القَضَا علی حیدر کے بھی امام ہیں
امامتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں
یہ شانِ یار غار ہے کہ نائبِ نبیﷺ بنے
قیادتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں
مودتوں ،محبتوں، وہ نسبتوں طریقتوں
کہ رفعتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں
زمین تا فلک تلک کوئی نہیں ہے آپ سا
جلالتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں
یقین کا وہ طور ہیں وہ آگہی شعور ہیں
کہ حکمتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں
یہ شاعری مری جو ہے فیاضؔ ان کے دم سے ہے
عنائتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں
✌✌✌💕❤💕❤
✌✌✌❤💕❤💕❤
💓💕✌✌💓💕❤
سڀ صحبابه لاجواب
Hafiz sahib shihri madina yad ayahai natt pari pleace
❤️❤️❤️
Maa shaa Allah
L
Mashallah
Nice
th-cam.com/video/9T9RG7q13Ko/w-d-xo.html
1 Baar Jarur Sune Yakeen Jaane Bhout Pyara andaaz or Kalaam hain,
subscribe kre support Karen....!
🌹🌹🌹🌹🌹
SALAM...
KHALIFA TUL BILA FASAL
RAFIQUE TUL BILA FASAL
MAKIN TUL BILA FASAL
Sur to ghalat hy o bhai Abubakker
Silent
فضیلتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں
عظیمتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں
نبیؐ کے بعد ساری کائینات میں سُنو
بلندیوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں
عمر، علی، غنی سبھی تَو لاجواب ہیں مگر
عقیدتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں
وہ سابقیں وہ اولیں ہیں دل نشیں وہ بہتریں
کہ مرتبوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں
نبیِؐ پاک کے سبھی اصحاب سچے ہیں مگر
صداقتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں
وہ زندگی کے ہر سفر میں مصطفیٰؐ کے ساتھ تھے
کہ قربتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں
نجابتوں، شرافتوں وہ سر بسر سخاوتوں
کہ عظمتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں
وہ اَحسَنُ القَضَا علی حیدر کے بھی امام ہیں
امامتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں
یہ شانِ یار غار ہے کہ نائبِ نبیﷺ بنے
قیادتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں
مودتوں ،محبتوں، وہ نسبتوں طریقتوں
کہ رفعتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں
زمین تا فلک تلک کوئی نہیں ہے آپ سا
جلالتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں
یقین کا وہ طور ہیں وہ آگہی شعور ہیں
کہ حکمتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں
یہ شاعری مری جو ہے فیاضؔ ان کے دم سے ہے
عنائتوں کے باب میں صدیق لا جواب ہیں
ماشاءاللہ
Masha allah
Masha allah