Salute to this courageous and fearless young man for standing up to the falsehood enslaving the Muslim minds for centuries, bringing us to this deplorable state among the nations of the world.
Ye shaks hai kon ? Alim hai ? Mufti hai ? Hai kon kis madarse sey taleem hasil ki hai ? Quran main buhat si baaton ka tariqon ka zikar nahi hai es ka matlab baki jo bhi ALLAH rab ul ezaat kay pyare mehboob nabi kareem sallalaho wa alewasalm sey humain jo bhi taleemat milti hai oun pe amal karna zaroori nahi ?
کتابوں اور احادیث کا حوالہ دیا کریں پھر اپنی دلیل دیا کریں ۔اپنی رائے قائم کر کے پھر بغیر حوالے کے بات کی جائے تو اس میں وزن نہیں رہتا نہ عام انسان اسے قبول کر سکتا ہے۔ شکریہ
Sir ek baat zahen men ai,ek aayat hae Huzur jiska hukm de wo lele jis se mana farmaya use chod de wazaht farmaye......Dadih men deen hae, Deen men Dadih nahi
موسی علیہ السلام اور ھارون علیہ السلام کے واقعہ میں قرآن پاک میں ہے يابن أخي لا تأخذ بلحيتي ولا برأسي، تو یہاں سے یی ثابت ھوا کے ھارون علیہ السلام کی بھی داڑھی تھے گدھے
پہلی بات تو یہ ہے کہ عربی میں داڑھی کو کیا کہتے ہیں ؟ عرب میں آدھے سے زیادہ مرد داڑھی نہیں رکھتے لیکن یہاں انڈیا پاکستان میں ہر گلی کے مولانا نے مردوں کا جینا حرام کر دیا ہے ۔ داڑھی منڈے کا طعنہ دے دے کر۔
Darhi tou Nabi say phelay bhi loog rakh taay thay. Darhi ka deen say koi layna dayna nahi hay yeah siraf cultural hay. Baaz mazahib jaysay sikhism may darhi mazhab ka hissa hay.
اسلام علیکم اجکل وڈیو میں حدیث ا رہی ہیں پلنگ پر بیٹھ کر کھانا کپڑے پہنے ھوئے کسی کو دینا نبی کریم نے میدہ کو ناپسند کیا ایسی بے شمار حدیثیں ہیں یے صحیح ہیں کیا
حافظ صاحب داڑھی تمام انبیاء و صحابہ کی سنت بھی ہے آپ داڑھی نہ رکھیں یہ آپ کا پرسنل معاملہ ہے لیکن تحریف کر دینا روزِ محشر میں آپ کو رسوا کر دے گا عاشقِ رسولؐ تو وہ ہیں جنہوں نے جب سنا کہ آپ کا دندانِ مبارک شہید ہو چکا ہے اپنے سارے ہی دانت توڑ لیے اور آپ حلیہِ رسول کو سنت تسلیم نہیں کرتے آفرین ہے
میں نے ایک روایت پڑھی کہ فارس سے کچھ لوگ رسول اللّٰہ کے پاس آئے ، آپ نے پوچھا یہ تم لوگوں نے کیا حلیہ بنایا ہوا ہے ، تو ان لوگوں نے کہا کہ ہمارے بادشاہ کا یہی حلیہ ہے۔ وہ داڑہی منڈا ہے اور مونچھیں رکھتا ہے ۔ کئی سالوں کے بعد میں ایران گیا اور وہاں کے، وہاں میں نے دیکھا کہ خسرو پرویز جو کہ اس وقت ایران کا بادشاہ تھا ، اس کے محل کی دیواروں میں اور اس کے سکوں اس کی شبیہہ بنی ہوئی ہے ، اور وہاں میں نے دیکھا کہ اس کی داڑھی موجود تھی اور مونچھیں مونڈی ہوئی تھیں۔ مجھے لگتا ہے سازش کے تحت ان لوگوں نے اپنے بادشاہ کی شبیہہ پر مسلمانوں کی شبیہہ بنا ڈالی۔
Surat No 48 : سورة الفتح - Ayat No 27 لَقَدۡ صَدَقَ اللّٰہُ رَسُوۡلَہُ الرُّءۡیَا بِالۡحَقِّ ۚ لَتَدۡخُلُنَّ الۡمَسۡجِدَ الۡحَرَامَ اِنۡ شَآءَ اللّٰہُ اٰمِنِیۡنَ ۙ مُحَلِّقِیۡنَ رُءُوۡسَکُمۡ وَ مُقَصِّرِیۡنَ ۙ لَا تَخَافُوۡنَ ؕ فَعَلِمَ مَا لَمۡ تَعۡلَمُوۡا فَجَعَلَ مِنۡ دُوۡنِ ذٰلِکَ فَتۡحًا قَرِیۡبًا ﴿۲۷﴾ یقیناً اللہ تعالٰی نے اپنے رسول کو خواب سچا دکھایا کہ ان شاء اللہ تم یقیناً پورے امن و امان کے ساتھ مسجد حرام میں داخل ہو گے سر منڈواتے اور سر کے با ل کتر واتے ہوئے ( چین کے ساتھ ) نڈر ہو کر وہ ان امور کو جانتا ہے جنہیں تم نہیں جانتے پس اس نے اس سے پہلے ایک نزدیک کی فتح تمہیں میسر کی ۔ ابھی ڈاؤن لوڈ کریں www.theislam360.com/download Surat No 63 : سورة المنافقون - Ayat No 5 وَ اِذَا قِیۡلَ لَہُمۡ تَعَالَوۡا یَسۡتَغۡفِرۡ لَکُمۡ رَسُوۡلُ اللّٰہِ لَوَّوۡا رُءُوۡسَہُمۡ وَ رَاَیۡتَہُمۡ یَصُدُّوۡنَ وَ ہُمۡ مُّسۡتَکۡبِرُوۡنَ ﴿۵﴾ اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ آؤ تمہارے لئے اللہ کے رسول استغفار کریں تو اپنے سر مٹکاتے ہیں اور آپ دیکھیں گے کہ وہ تکبر کرتے ہوئے رک جاتے ہیں ۔ ابھی ڈاؤن لوڈ کریں www.theislam360.com/download روسکم میں سر کے ساتھ چہرہ بھی شامل ھے کیونکہ صرف سر نہیں مٹک سکتا۔۔۔۔۔۔عامر فرام حیدرآباد
Topic se hatkar comment kar rha hu, meri baat sirf Atif ke liye hai kyonki mai chahata hu ki wo Quran aur behtar dhang se samjhe, Quran me main 3 character hai ek Allah dusra Rab tisra "hamne" ye tino alag alag hai lekin sabhi muslim Aalim ise ek samjhte hai, aur mai aapko samjhne ke liye bta rha hu na ki aap byan bhi karna shuru kar de, kyoki aap ki kaum sach ko kabool nahi karegi ya sach ko pachaa nahi payegi, to ab explain kar rha Allah Nature ka creator hai, jab bhi dharti aasman paida karne ki baat aayegi to Quran me Allah aayega, ab Rab aur "hamne" ki baat kar lete hai, jab bhi Allah ke saath Quran bhejne ya prophet ki baat aayegi to "hamne(jibreel group)mukhatib hoga, ab Rab ke baare me jaan lete hai ,ye "hamne" yaani jibreel group kisi bhi kaam ke liye apne Rab se order lete hai ya slaah mashwara karte hai, dharti ka har insaan apne Rab se mulakat ke baad hi earth par janm leta hai, farishto ki parliament ko jibreel group samajh lo, aur jo ye jibreel group jinko chunte hai unhe prime minister , president yaani Rab samajh lo, jo 4 ka group hai, jo kyamat me 8 honge, Ye yahi log hai jo Allah ke arsh (kyaanat ki tarkki ya Evolution ki jimmedari)) ko sambhale hai, earth ke sabhi judgment ka kaam dekhte hai,last me ek baat, Quran me kahi kahi kuchh jagho par Allah ,Rab, aur "hamne" ek dusre se badal gaye hai, agar Prophet ke time Quran likh li gayi hoti to ye mistakes nahi hote
جناب آپ کی باتیں منکر حدیث والی ہیں۔ آپ نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے احادیث روایت کرنے والے صحابہ کو ظالم کہہ رہے ہیں۔ آپ کہتے ہیں کہ ڈاڑھی اس لیے فرض نہیں ہے کہ اس کا حکم قرآن میں نہیں ہے۔ میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ آپ نماز کیسے پڑھتے ہیں؟ کیا آپ یوگا کرنے اور پش اپس کرنے کو نماز پڑھنا کہیں گے کیونکہ پورے قرآن میں کہیں بھی نماز کا طریقہ درج نہیں ہے۔ اور قرآن کے اس حکم کا آپ کے پاس کیا جواب ہے کہ اللّہ تعالیٰ نے فرمایا: "جو تمہیں اللّٰہ کا رسول دے اسے لے لو اور جس سے روکے اس سے رک جاؤ"۔ قران کے اس فرض حکم کی تعمیل کیسے ہوگی حدیث کو حجت مانے بغیر؟ آپ کے جواب کا انتظار ہے۔
Dadhi Deen e fitrat hai ager aisa nhi HOTA to Allah tala mard KO dadhi nhi dete ye fitrat example k liye dekhiye sher KO dadhi HOTA hai aur sherni KO nhi Hoti hai jisse pahchan bhi hai ki ye Sher Hain ye sherni hai ye sab fitrat ki chiz hai aur inko HR admi KO rakhna Chahiye aur sawar k rakhna Chahiye Jaise ek mutthi dadhi ho
ماشاء اللہ - جزاک اللہ بہت خوب قابل فہم اور قابل غور
Salute to this courageous and fearless young man for standing up to the falsehood enslaving the Muslim minds for centuries, bringing us to this deplorable state among the nations of the world.
@@ischaudhry9067 isme courage ki kya baat hai Allah ke bande
@@bengalgoatfarm475
Salute to this courageous and fearless young man for standing up to the falsehood.
Very Informative
Important topic, informative thanks for clearing misconception about beard
پتہ نہیں کیا کیا ڈال دیا دین میں ظالموں نے...! عاطف صاحب
Nc approach
ماشاءاللہ اللّٰہ رب العزت آپ کو ھمیشہ صحت مند و توانا رکھے اور باطل قوتوں سے حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ۔ راجہ ارشد محمود اسلام آباد
Ye shaks hai kon ?
Alim hai ?
Mufti hai ?
Hai kon kis madarse sey taleem hasil ki hai ?
Quran main buhat si baaton ka tariqon ka zikar nahi hai es ka
matlab baki jo bhi ALLAH rab ul ezaat kay pyare mehboob nabi kareem sallalaho wa alewasalm sey humain jo bhi taleemat milti hai oun pe amal karna zaroori nahi ?
sir you are amazing.. Allah app ko iska ajar de...
Quran Ch2 V79, RAHI BAAT AHSAN HADEES KI QURAN CH 39 V23 AUR LAHWAL HADEES QURAN 31 V6 CRYSTAL CLEAR
Behtrin vjaht mere bhai
Subhan Allah
کتابوں اور احادیث کا حوالہ دیا کریں پھر اپنی دلیل دیا کریں ۔اپنی رائے قائم کر کے پھر بغیر حوالے کے بات کی جائے تو اس میں وزن نہیں رہتا نہ عام انسان اسے قبول کر سکتا ہے۔ شکریہ
You are saying reasonable thing. 😊
صرف داڑھی ہی نہیں بلکہ اگر ٹوپی بھی نہیں ہو تو بھی پہلی صف والے آپکو ایسی نظروں سے دیکھنگے جس کا بیان کرنا ناممکن ہے۔ یہ میرا ذاتی تجربہ ہے-
Sir ek baat zahen men ai,ek aayat hae Huzur jiska hukm de wo lele jis se mana farmaya use chod de wazaht farmaye......Dadih men deen hae, Deen men Dadih nahi
Mal e ghanimat ke mut’aliq hai woh aiyat .
کیا بات ہے جناب آپ کی
اگین اینڈ اگین اینڈ اگین ۔گڈ جاب
ماشاءاللہ
Assalamualaikum Bhai dadi ko arabi me Kiya kaih te hai batain
لحیہ۔۔۔
Salamun alaika bhai kaise hain? Shukriya aap ne to thinking increase kar di allah aap ko sehat ata farmaye
سلام علیک۔۔۔ 😊
wo bhai, kuch cheez ijmaye ummat bhi hoti hai,
موسی علیہ السلام اور ھارون علیہ السلام کے واقعہ میں قرآن پاک میں ہے يابن أخي لا تأخذ بلحيتي ولا برأسي، تو یہاں سے یی ثابت ھوا کے ھارون علیہ السلام کی بھی داڑھی تھے گدھے
اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔ آمین ! آپکے الفاظ جو لکھے ہوۓ آ رہے ہیں، کچھ ان میں نمکمل اور کچھ غلط لکھے جاتے ہیں
وہ آٹو کیپشن ہیں ۔۔۔ خود کار ترجمان۔۔۔
پہلی بات تو یہ ہے کہ عربی میں داڑھی کو کیا کہتے ہیں ؟ عرب میں آدھے سے زیادہ مرد داڑھی نہیں رکھتے لیکن یہاں انڈیا پاکستان میں ہر گلی کے مولانا نے مردوں کا جینا حرام کر دیا ہے ۔ داڑھی منڈے کا طعنہ دے دے کر۔
Darhi tou Nabi say phelay bhi loog rakh taay thay. Darhi ka deen say koi layna dayna nahi hay yeah siraf cultural hay. Baaz mazahib jaysay sikhism may darhi mazhab ka hissa hay.
Aap ne ek bhi dalil se baat nahi ki sirf laffazi ki hai dalil ki bunyad per rad kare ager waqiyi aap ke ander qabiliyat hai to
محترم جناب قران میں کہتا ہے کے 4 مہینہ حرمت والے ہیں یہ توہ ہمکو حدیث سے ہی معلوم پتا چالینگا نا محترم جناب کونسے مہینہ ہے
جلد واضح کرتا ہوں
Pata nahi haa to baat mat karo darhi rakhna faraz haa jo mut mey aajahay is sey kam nahi
🌹🌹🌹🌹💯🤟
اسلام علیکم
اجکل وڈیو میں حدیث ا رہی ہیں
پلنگ پر بیٹھ کر کھانا
کپڑے پہنے ھوئے کسی کو دینا
نبی کریم نے میدہ کو ناپسند کیا
ایسی بے شمار حدیثیں ہیں
یے صحیح ہیں کیا
حافظ صاحب
داڑھی تمام انبیاء و صحابہ کی سنت بھی ہے
آپ داڑھی نہ رکھیں یہ آپ کا پرسنل معاملہ ہے
لیکن تحریف کر دینا روزِ محشر میں آپ کو رسوا کر دے گا
عاشقِ رسولؐ تو وہ ہیں جنہوں نے جب سنا کہ آپ کا دندانِ مبارک شہید ہو چکا ہے اپنے سارے ہی دانت توڑ لیے
اور
آپ حلیہِ رسول کو سنت تسلیم نہیں کرتے
آفرین ہے
Why don't you follow the sunnat and marry a 6 year old girl or marry your 6 year old daughter to a 52 year old man?
Aap ne rawayat per nakir ki hai dalil pesh kare aise youtube logo ko gumrah na kare
ایک اوربھی کہاجاتاہے رسولی ختنے ہیں یہ کہاں لکھاہواہے
بائبل میں ۔😊
دین ایک سسٹم ہے اور سسٹم پے وائرس نے اٹیک کیا ہوا ہے شُکر ہے اینٹی وائرس کام کر رہا ہے اگر یہ نیٹ سوشل میڈیا کی مہربانی۔۔۔
Naya Nabi TH-cam
Allah aap ke fitne se logo ko bachaye
میں نے ایک روایت پڑھی کہ فارس سے کچھ لوگ رسول اللّٰہ کے پاس آئے ، آپ نے پوچھا یہ تم لوگوں نے کیا حلیہ بنایا ہوا ہے ، تو ان لوگوں نے کہا کہ ہمارے بادشاہ کا یہی حلیہ ہے۔ وہ داڑہی منڈا ہے اور مونچھیں رکھتا ہے ۔
کئی سالوں کے بعد میں ایران گیا اور وہاں کے، وہاں میں نے دیکھا کہ خسرو پرویز جو کہ اس وقت ایران کا بادشاہ تھا ، اس کے محل کی دیواروں میں اور اس کے سکوں اس کی شبیہہ بنی ہوئی ہے ، اور وہاں میں نے دیکھا کہ اس کی داڑھی موجود تھی اور مونچھیں مونڈی ہوئی تھیں۔
مجھے لگتا ہے سازش کے تحت ان لوگوں نے اپنے بادشاہ کی شبیہہ پر مسلمانوں کی شبیہہ بنا ڈالی۔
درست کہا یہ مجوسی ایرانی امام ہی تھے جنہوں نے تین سو سال بعد یہ روایات۔ لکھیں۔
Ek sawal ka jawab de dijiye plz, kya Marne ke baad humesha humesha ki Jannat ya jahannam nahi hai ?
جلد واضح کرتا ہوں
@HafizAtifOfficial ji zarur, mujhe intezar rahega aapke jawab ka?
Surat No 48 : سورة الفتح - Ayat No 27
لَقَدۡ صَدَقَ اللّٰہُ رَسُوۡلَہُ الرُّءۡیَا بِالۡحَقِّ ۚ لَتَدۡخُلُنَّ الۡمَسۡجِدَ الۡحَرَامَ اِنۡ شَآءَ اللّٰہُ اٰمِنِیۡنَ ۙ مُحَلِّقِیۡنَ رُءُوۡسَکُمۡ وَ مُقَصِّرِیۡنَ ۙ لَا تَخَافُوۡنَ ؕ فَعَلِمَ مَا لَمۡ تَعۡلَمُوۡا فَجَعَلَ مِنۡ دُوۡنِ ذٰلِکَ فَتۡحًا قَرِیۡبًا ﴿۲۷﴾
یقیناً اللہ تعالٰی نے اپنے رسول کو خواب سچا دکھایا کہ ان شاء اللہ تم یقیناً پورے امن و امان کے ساتھ مسجد حرام میں داخل ہو گے سر منڈواتے اور سر کے با ل کتر واتے ہوئے ( چین کے ساتھ ) نڈر ہو کر وہ ان امور کو جانتا ہے جنہیں تم نہیں جانتے پس اس نے اس سے پہلے ایک نزدیک کی فتح تمہیں میسر کی ۔
ابھی ڈاؤن لوڈ کریں www.theislam360.com/download
Surat No 63 : سورة المنافقون - Ayat No 5
وَ اِذَا قِیۡلَ لَہُمۡ تَعَالَوۡا یَسۡتَغۡفِرۡ لَکُمۡ رَسُوۡلُ اللّٰہِ لَوَّوۡا رُءُوۡسَہُمۡ وَ رَاَیۡتَہُمۡ یَصُدُّوۡنَ وَ ہُمۡ مُّسۡتَکۡبِرُوۡنَ ﴿۵﴾
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ آؤ تمہارے لئے اللہ کے رسول استغفار کریں تو اپنے سر مٹکاتے ہیں اور آپ دیکھیں گے کہ وہ تکبر کرتے ہوئے رک جاتے ہیں ۔
ابھی ڈاؤن لوڈ کریں www.theislam360.com/download
روسکم میں سر کے ساتھ چہرہ بھی شامل ھے کیونکہ صرف سر نہیں مٹک سکتا۔۔۔۔۔۔عامر فرام حیدرآباد
جھوٹا ترجمہ ہے
Topic se hatkar comment kar rha hu, meri baat sirf Atif ke liye hai kyonki mai chahata hu ki wo Quran aur behtar dhang se samjhe, Quran me main 3 character hai ek Allah dusra Rab tisra "hamne" ye tino alag alag hai lekin sabhi muslim Aalim ise ek samjhte hai, aur mai aapko samjhne ke liye bta rha hu na ki aap byan bhi karna shuru kar de, kyoki aap ki kaum sach ko kabool nahi karegi ya sach ko pachaa nahi payegi, to ab explain kar rha Allah Nature ka creator hai, jab bhi dharti aasman paida karne ki baat aayegi to Quran me Allah aayega, ab Rab aur "hamne" ki baat kar lete hai, jab bhi Allah ke saath Quran bhejne ya prophet ki baat aayegi to "hamne(jibreel group)mukhatib hoga, ab Rab ke baare me jaan lete hai ,ye "hamne" yaani jibreel group kisi bhi kaam ke liye apne Rab se order lete hai ya slaah mashwara karte hai, dharti ka har insaan apne Rab se mulakat ke baad hi earth par janm leta hai, farishto ki parliament ko jibreel group samajh lo, aur jo ye jibreel group jinko chunte hai unhe prime minister , president yaani Rab samajh lo, jo 4 ka group hai, jo kyamat me 8 honge, Ye yahi log hai jo Allah ke arsh (kyaanat ki tarkki ya Evolution ki jimmedari)) ko sambhale hai, earth ke sabhi judgment ka kaam dekhte hai,last me ek baat, Quran me kahi kahi kuchh jagho par Allah ,Rab, aur "hamne" ek dusre se badal gaye hai, agar Prophet ke time Quran likh li gayi hoti to ye mistakes nahi hote
Tumara wasta ak baar Ali enginer mirza se par gia na qasm khuda ki tu haat lga lga k roye ga k y ho kia gia ha
جی بہتر محترم
جناب آپ کی باتیں منکر حدیث والی ہیں۔ آپ نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے احادیث روایت کرنے والے صحابہ کو ظالم کہہ رہے ہیں۔ آپ کہتے ہیں کہ ڈاڑھی اس لیے فرض نہیں ہے کہ اس کا حکم قرآن میں نہیں ہے۔ میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ آپ نماز کیسے پڑھتے ہیں؟ کیا آپ یوگا کرنے اور پش اپس کرنے کو نماز پڑھنا کہیں گے کیونکہ پورے قرآن میں کہیں بھی نماز کا طریقہ درج نہیں ہے۔ اور قرآن کے اس حکم کا آپ کے پاس کیا جواب ہے کہ اللّہ تعالیٰ نے فرمایا: "جو تمہیں اللّٰہ کا رسول دے اسے لے لو اور جس سے روکے اس سے رک جاؤ"۔ قران کے اس فرض حکم کی تعمیل کیسے ہوگی حدیث کو حجت مانے بغیر؟ آپ کے جواب کا انتظار ہے۔
محترم آپ کی پیش کردہ آیت پر مکمل بیان موجود ہے۔۔۔ چینل پر ملاحظہ فرما لیجیۓ
@FarooqUmarS
Is the word "namaz" present in Quran? Where does the Quran say "offer namaz"?

جی بہتر۔۔۔