نیپال میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 ก.ย. 2024
  • نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں شدید بارش کے سبب سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے سو سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ حکام کے مطابق ایک ہزار سے زائد افراد کو ریسکیو کیا جا چکا ہے۔ محکمۂ موسمیات نے مزید بارش سے متعلق پیش گوئی کی ہے۔

ความคิดเห็น • 2

  • @DXRGamer902
    @DXRGamer902 5 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اپنے خداؤں بتوں کو کہو پچا لیں۔۔ 😡

  • @abdulhameedmohammadkhan6662
    @abdulhameedmohammadkhan6662 53 นาทีที่ผ่านมา

    استغفر الله العظيم واتوب اليه