سپر پاور ایک خدا۔۔۔ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ🔥 وہ بچی یاد ہے؟ جس نے کہا تھا میں اوپر جا کر اپنے اللّه کو سب کچھ بتاؤں گی۔😭 “اللہ کا ترازو” لاس اینجلس کو صفحہ ہستی سے مٹنے کے لیے ڈیڑھ سال کا وقت، ہزاروں طیاروں اور ٹنوں میزائلوں کی ضرورت نہیں تھی بس اللہ کا ارادہ کرنا ہی کافی ہوا اور "کن" کہا تو (فیکون) ہو گیا طاقت ، قوت، حفاظت اور بلا کی شان شوکت رکھنے والا علاقہ دیکھتے ہی دیکھتے آگ کی لپیٹ میں آگیا ۔۔ نہ پستول اٹھانا پڑا، نہ بندوق، فائرنگ ہوئی نہ بم دھماکہ، نہ توپ چلی نہ کوئی میزائل اور اربوں کھربوں ڈالروں کا نقصان ہوگیا۔
سپر پاور ایک خدا۔۔۔ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ🔥
وہ بچی یاد ہے؟ جس نے کہا تھا میں اوپر جا کر اپنے اللّه کو سب کچھ بتاؤں گی۔😭
“اللہ کا ترازو”
لاس اینجلس کو صفحہ ہستی سے مٹنے کے لیے ڈیڑھ سال کا وقت، ہزاروں طیاروں اور ٹنوں میزائلوں کی ضرورت نہیں تھی
بس اللہ کا ارادہ کرنا ہی کافی ہوا اور
"کن" کہا تو (فیکون) ہو گیا
طاقت ، قوت، حفاظت اور بلا کی شان شوکت رکھنے والا علاقہ دیکھتے ہی دیکھتے آگ کی لپیٹ میں آگیا ۔۔
نہ پستول اٹھانا پڑا، نہ بندوق،
فائرنگ ہوئی نہ بم دھماکہ، نہ توپ چلی نہ کوئی میزائل اور اربوں کھربوں ڈالروں کا نقصان ہوگیا۔