ماشاء اللہ جی جناب محترم مفتی کفایت اللہ صاحب نے وہ بہت سمجھداری کی باتیں ہیں اور سمجھنے والی باتیں ہیں ہر ادمی کے لئے اور انہوں نے جو اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں بھی بات کی وہ بھی حقیقت پر مبنی ہے
@@naimatkhandawarnaimatkhand4656 Bhai Allah ka wasita kuch appreciate karna bhi seek lia karo abhi ma sha Allah ulama halat ko dekh kar apne ap ko buhat Improve kar rahe so bro let's appreciate them. Believe me yahi log In Sha Allah bihtari la sakte hai because Islam hi wahid hal hai kamyabi ka in our today's difficult time....!
سب مل کر پاکستان کی سلامتی اور فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے کام کرو تمام بھائیوں سے گزارش ہے بہنوں سے گزارش ہے ماؤں سے گزارش ہے کہ پاکستان اور پاکستان کے لیے کام کر رہا ہوں
ماشاءاللہ بہت ہی خوب،، سر بکف سر بلند علماء دیوبند،،شادباد وشادزی اے سر زمین دیوبند۔ تونے عالم میں کیا اسلام کا جھنڈا،،،،بلند۔ ،اللہ کرے ھمارارب وہ دن ھمیں دیکھائے جس دن ھم میدان کار زار میں ھونگے ،،❤
جو ظلمو ستم جسنےکیئےسب ہی مارےجائین گے جب حق کانعرہ گونجےگااورظالم پکڑے جائیں گے جب آم پبلک نکلے گی اور چور سارے بھاگیں گے سچ کا ھوگا راج یہاں سب ظلم مٹائے جائیں گے چہرےکالےپیٹھ پےجوتےکیاخوب تماشہ ھوگایہاں تم دیکھو گےسب چوکوں میں سراتارےجائیں گے مکافات عمل ہےیہ دنیاں جوکیا سب لوٹ کےآتاہے جب پکڑکےانکوماریں گےاور تاج اچھالےجائیں گے انصاف کاہو گا راج یہاں اور دھرتی شکر منائیگی جب منصف کرسی پربیٹھےگا اور حق الم لہرائےگا جب حکم سنائےجائیں گےیہ تخت گرائےجائیں گے سب کچہ ہوکےرہے گا ایےناصر وقت یہ آنے والا ہے خوب نظارے دیکھوگےجب قاضی حکم سنائیں گے
Aj to ma Sha Allah Kuch alag, Kuch amazing In Sha Allah abhi karne ka waqt aggiya hai.......! In ulama ne buhat mushkile jeeli yar 😢 Is ki bahar to kabhi aaye gi na In Sha Allah.....!
Its high time PTI, JUI and JI should join hands to take Pakistani freedom back from these corrupt Generals... Imran.Kan, Moulana Fazlur rehman.and Mahmud Achakzai zindabad
نو مئی وہ سانحہ ھے جسے خان مخالف ۔ ۔ ۔ نے عوام کو اپنے ساتھ ملانے کی کوشش کی مگر ناکام رہے بلکہ ۔ ۔ ۔ عوام کی اکثریت کی نظر میں اپنی عزت گنوا بیٹھے سچ سے ھی عزت کمائی جا سکتی ھے
مجازی چاہتوں کے دُکھ تمہیں ختم نہیں کرتے بلکہ حقیقی چاہت سے دوری تمہیں ان گنت ٹکروں میں تقسیم کر دیتی ہے تمہاری روح کو ریزہ ریزہ کرکے بکھیر دیتی ہے پھر تم میں سے جو رب کی طرف اپنے ٹوٹے پھوٹے وجود کو لئے بے حال قدموں سے چل کر آتا ہے ناں وہ بقاء کی منزل پا جاتا ہے اُسکے مقدر میں دائمی سُکون و راحت لکھ دیا جاتا ہے اور وہ لاکھ غلطیوں اور گناہوں کا مرتکب ہونے کے باوجود رب کا قُرب حاصل کر لیتا ہے پھر بتاؤ ذرا جب کوئی اپنے رب کو تڑپ کر پکارے تو کیا وہ اسکی تڑپ کا جواب نہیں دے گا؟ جبکہ اسکا وعدہ ہے کہ “وہ بے کس و بے سہارا کی پکار سُننے والا ہے” کیا جب اسکا بندہ اسکے سامنے بہتے ہوئے اشکوں سے بخشش کی فریاد کریگا تو وہ معاف نہیں کرے گا؟ جبکہ اس نے فرمایا دیا کہ “وہ بخشنے والا مہربان ہے”۔ کیا جب سُکون کیلئے در در کی خاک چھان کے اسکا بندہ اسکے در پر حاضری لگاتا ہے تو وہ اپنے لاڈلے کو دھتکار کر نکال دیتا ہے اپنے گھر سے؟ نہیں! بلکہ وہ تو تمہیں دیکھ کر بےانتہاء خوش ہوتا ہے کہ آخرکار تمہیں اسکی یاد آ ہی گئی وہ مسکراتا ہے تمہیں دیکھ کر اس لئے کہ اسے عبادتوں سے بھی زیادہ تمہاری ندامتیں پیاری ہوتی ہیں وہ کوئی سوال جواب نہیں کرتا بس تمہیں اپنی آغوش رحمت میں لے لیتا ہے اِس لئے تم مجازی چاہتوں پر ماتم کناں ہونے کے بجائے حقیقی محبت کو ڈھونڈو۔ ڈھونڈو اپنے اندر کی روشنی کو اپنے سب سے قریب ترین رشتے کو وہ جو تمہارا اور تمہارے خالق حقیقی کا ہے شَہ رگ سے بھی قریب تر اگر تم حقیقی محبت کا حق اَدا کرو گے تو واللہ ساری مجازی محبتیں تم پر وار دی جائیں گی لیکن جسے حقیقی چاہت کی لت لگ جائے نہ وہ مجازی چاہتوں کے پیچھے خوار نہیں ہوتا ❥❥❥❥❥❥ ❥❥❥❥❥❥ *📜☜ ***_*📖ا📖_**☜ *_** ح*📱 * *ر* ❥❥❥═❥❥❥ ❥❥❥❥❥❥
Molana sb mazrat k sath ager aj molana fazlur Rehman ko 2 wazartain kashmir committee chairman aur kuch thora aur anayat kar dia jaye to sab kuch clear ho jaye ga chorain jazbati taqrirain
Politics polite say nikla hay jab wardi may Impolite hojat hay wardi ka Nasha sharab say kum nahi jo general retire huway un say pochain kia aj kal awam k sath jo kuch horaha hay woh theek hay
ماشاء اللہ جی جناب محترم مفتی کفایت اللہ صاحب نے وہ بہت سمجھداری کی باتیں ہیں اور سمجھنے والی باتیں ہیں ہر ادمی کے لئے اور انہوں نے جو اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں بھی بات کی وہ بھی حقیقت پر مبنی ہے
ماشاء اللہ مفتی صاحب زندہ باد
ان شاء اللہ تعالی اج کا جلسہ حالات کی تبدیلی میں سنگ میل ثابت ہوگا
ایسا کچھ نہیں ہوگا فوج کے پیچھے بات کرنے سے ہی فوج کو پیدا ہوتا ہے یہی لوگ فوج سے بیان لیکر پھر عوام کو اس سناتا ہے
@@naimatkhandawarnaimatkhand4656
Bhai Allah ka wasita kuch appreciate karna bhi seek lia karo abhi ma sha Allah ulama halat ko dekh kar apne ap ko buhat Improve kar rahe so bro let's appreciate them. Believe me yahi log In Sha Allah bihtari la sakte hai because Islam hi wahid hal hai kamyabi ka in our today's difficult time....!
ماشاءاللہ مفتی صاحب زندہ آباد اللہ تعالیٰ اکابرین کا سایہ ھمارے سروں پر تا قیامت سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین برحمتک یا ارحم الراحمین ❤
ماشاءاللہ سبحان اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤❤❤❤
جمعیت علمائے اسلام ❤ سیاست کا سلطان مولانا فضل الرحمٰن ❤ بزرگان جمعیت زندہ باد ❤ عبداللّٰہ خان دلزاک کرلانی ❤️
❤مفتی صاحب بہت خوب ❤
اللہ پاک اھل حق کےتمام علمائےکرام کو اپنے حافظ امان میں رکھے ❤👍🤲
نصرمن اللہ وفتح قریب ❤
جزاک اللہ اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین ثم آمین
مولانا قدم بڑھاؤ ہم اپ کے ساتھ ہیں ہر صورت میں انشاء اللہ
ماشاء اللہ قائد محترم زندہ باد
Molana saab boht khob boht achi batin ki app ne . mashala kadam baraw ham tumary sahth ha shukria
ماشاء اللہ اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین اور آپ کی حفاظت فرمائے آمین
آمین ثم آمین۔مالک الملک آپ کی مدد فرمائے۔مالک الملک آپ کو ثابت قدم رکھے۔
سب مل کر پاکستان کی سلامتی اور فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے کام کرو تمام بھائیوں سے گزارش ہے بہنوں سے گزارش ہے ماؤں سے گزارش ہے کہ پاکستان اور پاکستان کے لیے کام کر رہا ہوں
شاندار اور پر اثر انداز گفتگو ماشاءاللہ
مولانا فضل الرحمن زندہ باد گریٹ لیڈر
ماشاءاللہ قائید ملت اسلامیہ مفکر اسلام حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد ماشاءاللہ جمعیتِ علماء اسلام زندہ باد مفتی کفایت اللہ صاحب زندہ باد
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تاجدارِ ختم نبوّت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
سلامت رھیں مفتی صاحب
ماشاء اللہ مفتی صاحب ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
بہت ہی خوبصورت باتیں۔
فوج نے divide and rule کی حکمت عملی اپنا رکھی ہے۔علماء کا یکجا ہونا وقت کی ضرورت ہے۔بہت ہو گیا۔اب یہ کھیل ختم ہونا چاہیے۔
Wah wah wah murshid geo hazarun saal❤❤❤❤❤❤الجہاد❤️👊👊
جے یو آئی زندہ باد
مفتی کفایت اللہ صاحب زندہ باد❤❤❤❤
مفتی کفایت اللہ صاحب زندہ بادپائیندہ باد
ماشاءاللہ بہت ہی خوب،، سر بکف سر بلند علماء دیوبند،،شادباد وشادزی اے سر زمین دیوبند۔ تونے عالم میں کیا اسلام کا جھنڈا،،،،بلند۔ ،اللہ کرے ھمارارب وہ دن ھمیں دیکھائے جس دن ھم میدان کار زار میں ھونگے ،،❤
Allah pak say dua hai siyasi party's may gairt aiy aur aik page psy a jsiy ta k democracy azad ho like india
I love you ❤️ mufti sahab
آمین ثم آمین
ماشاءاللہ
1977میں تحریک علماء کرام نے چلائی تھی اب پھر تحریک شروع
مولانا فضل الرحمن زندہ باد💞
انشاء۔اللہ
ماشاءالله تبارك الله ماشاء الله تبارك الله
Mashalla mufti shab ❤❤❤
❤ دیوبند زندہ باد ❤
Merd e derwesh merd e qalender Khan Imran Khan zinda badddd zinda badddd
آمین
زبردست مولانا زبردست💯🌹🏵️💓💕👍💐🥀🏁✋🍁👍👍👍👍💪
ماشاءاللہ اللھم زدفزد
کاش ۔۔۔۔۔ پاکستان ۔۔۔ ۔۔۔۔ صدر ایوب خاں ۔۔۔۔ کا ۔۔۔۔۔ پاکستان بن جاتا ۔۔۔۔۔۔
Allah kamyab kre jui ko
Bohat umdah guftogo
Very good Moulana sahib we agreed to your argument
علماء حق آ گئے میدان میں اب❤
Allah pak Imran Khan ke Umer draz krna Ameen SumAmeen
مفتی صاحب زندہ باد
جو ظلمو ستم جسنےکیئےسب ہی مارےجائین گے
جب حق کانعرہ گونجےگااورظالم پکڑے جائیں گے
جب آم پبلک نکلے گی اور چور سارے بھاگیں گے
سچ کا ھوگا راج یہاں سب ظلم مٹائے جائیں گے
چہرےکالےپیٹھ پےجوتےکیاخوب تماشہ ھوگایہاں
تم دیکھو گےسب چوکوں میں سراتارےجائیں گے
مکافات عمل ہےیہ دنیاں جوکیا سب لوٹ کےآتاہے
جب پکڑکےانکوماریں گےاور تاج اچھالےجائیں گے
انصاف کاہو گا راج یہاں اور دھرتی شکر منائیگی
جب منصف کرسی پربیٹھےگا اور حق الم لہرائےگا
جب حکم سنائےجائیں گےیہ تخت گرائےجائیں گے
سب کچہ ہوکےرہے گا ایےناصر وقت یہ آنے والا ہے
خوب نظارے دیکھوگےجب قاضی حکم سنائیں گے
واہ مولانا واہ
Aj to ma Sha Allah Kuch alag, Kuch amazing In Sha Allah abhi karne ka waqt aggiya hai.......! In ulama ne buhat mushkile jeeli yar 😢 Is ki bahar to kabhi aaye gi na In Sha Allah.....!
واہ
مولانا فضل الرحمٰن صاحب زندہ باد
Its high time PTI, JUI and JI should join hands to take Pakistani freedom back from these corrupt Generals...
Imran.Kan, Moulana Fazlur rehman.and Mahmud Achakzai zindabad
Aameen sumAameen ab aap ko koi nhi rok skta ab hq hi such hi Ab Allah Allah mddad
Mashallah ❤ ❤❤❤
Only Imran khan leader ❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉
Mashallah
جمعیت علمائے اسلام زندہ باد
Salam mufti sahib
Geo g molana Sahib ab to hmmara be mr Jana hq hi ya Allah mddad
Azadi Zindabad 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
❤❤❤❤❤zindabad molana saab
JUI Zindabad
❤❤❤ ❤❤❤
اللّٰہ اکبر ❤
اللہ آپ کو ہمت دے کہ منافقت چھوڑ دیں
Ap k pass konsa saboth hai
❤❤❤
اگر آپ منافقت کرکے کرسی کیلئے یہ دھمکی نہیں دیتا اور سچے دل سے یہ بیان دیتے ہو تو سب اپکے ساتھ ہیں
Ap aj be nahi smajty ye waqt batai ga
Jui Pakistan
نو مئی وہ سانحہ ھے جسے خان مخالف ۔ ۔ ۔ نے عوام کو اپنے ساتھ ملانے کی کوشش کی مگر ناکام رہے بلکہ ۔ ۔ ۔ عوام کی اکثریت کی نظر میں اپنی عزت گنوا بیٹھے سچ سے ھی عزت کمائی جا سکتی ھے
Allah salamat rky mufti sahb
Mashullah mashullah Molana San zanda bad
Zabar 10 bus Ab yahi ak hal hai
Ab hamary pass sirf wahi ak rasta bacha hai
❤❤❤❤❤❤
True
Well-done Maulana
مجازی چاہتوں کے دُکھ تمہیں ختم نہیں کرتے بلکہ حقیقی چاہت سے دوری تمہیں ان گنت ٹکروں میں تقسیم کر دیتی ہے تمہاری روح کو ریزہ ریزہ کرکے بکھیر دیتی ہے پھر تم میں سے جو رب کی طرف اپنے ٹوٹے پھوٹے وجود کو لئے بے حال قدموں سے چل کر آتا ہے ناں وہ بقاء کی منزل پا جاتا ہے اُسکے مقدر میں دائمی سُکون و راحت لکھ دیا جاتا ہے اور وہ لاکھ غلطیوں اور گناہوں کا مرتکب ہونے کے باوجود رب کا قُرب حاصل کر لیتا ہے پھر بتاؤ ذرا جب کوئی اپنے رب کو تڑپ کر پکارے تو کیا وہ اسکی تڑپ کا جواب نہیں دے گا؟ جبکہ اسکا وعدہ ہے کہ “وہ بے کس و بے سہارا کی پکار سُننے والا ہے” کیا جب اسکا بندہ اسکے سامنے بہتے ہوئے اشکوں سے بخشش کی فریاد کریگا تو وہ معاف نہیں کرے گا؟ جبکہ اس نے فرمایا دیا کہ “وہ بخشنے والا مہربان ہے”۔ کیا جب سُکون کیلئے در در کی خاک چھان کے اسکا بندہ اسکے در پر حاضری لگاتا ہے تو وہ اپنے لاڈلے کو دھتکار کر نکال دیتا ہے اپنے گھر سے؟ نہیں! بلکہ وہ تو تمہیں دیکھ کر بےانتہاء خوش ہوتا ہے کہ آخرکار تمہیں اسکی یاد آ ہی گئی وہ مسکراتا ہے تمہیں دیکھ کر اس لئے کہ اسے عبادتوں سے بھی زیادہ تمہاری ندامتیں پیاری ہوتی ہیں وہ کوئی سوال جواب نہیں کرتا بس تمہیں اپنی آغوش رحمت میں لے لیتا ہے اِس لئے تم مجازی چاہتوں پر ماتم کناں ہونے کے بجائے حقیقی محبت کو ڈھونڈو۔ ڈھونڈو اپنے اندر کی روشنی کو اپنے سب سے قریب ترین رشتے کو وہ جو تمہارا اور تمہارے خالق حقیقی کا ہے شَہ رگ سے بھی قریب تر اگر تم حقیقی محبت کا حق اَدا کرو گے تو واللہ ساری مجازی محبتیں تم پر وار دی جائیں گی لیکن جسے حقیقی چاہت کی لت لگ جائے نہ وہ مجازی چاہتوں کے پیچھے خوار نہیں ہوتا ❥❥❥❥❥❥ ❥❥❥❥❥❥ *📜☜ ***_*📖ا📖_**☜ *_** ح*📱 * *ر* ❥❥❥═❥❥❥ ❥❥❥❥❥❥
Love to you. Love to Inqalab
The great muslim leader lmran khan in the world
mashallah allah pak ap ki madad farmae
Molana zinda bad
Qurban
Maulana kifayat Allah zindabad
🎉❤🎉🎉🎉
فرد جرم عائد کرنے میں بہت دیر کر دی گئی۔ کیوں؟
Molana sb mazrat k sath ager aj molana fazlur Rehman ko 2 wazartain kashmir committee chairman aur kuch thora aur anayat kar dia jaye to sab kuch clear ho jaye ga chorain jazbati taqrirain
❤
Very nice bavan ❤❤❤❤😂😢😮😅😊🎉
Politics polite say nikla hay jab wardi may Impolite hojat hay wardi ka Nasha sharab say kum nahi jo general retire huway un say pochain kia aj kal awam k sath jo kuch horaha hay woh theek hay
Mandat, larai aur merit aur jui hahaha mazrat k sath
ماشاء اللہ مفتی صاحب۔۔آپ ھی کے دور اقتدار میں آپ ھی کی جماعت کے لوگ اسرائیل تسلیم کروانے ۔کاروباری اشتراک کے مشن پر کمر بارہ رھے
ماشا۶الله
Zabardast bayan
Qadam barrao hum tumharay saath hain.
بہت آچھا ہوتا آگر نیازی کی پیروی نہ کرتے کاش اس کے نقصان کو آپ پہ پہنچاتے تو نیازی سے اڈر نہ لیتے
Chroon ka jalsa. PDM bana ker poray mulk ka Bera garq ker k Fazal ur Rehman ab ya jalsay ker k Kiya chahatay hey
Sehzada.......
V good naklyn aur Taketh ulat dyn
Mola Ali nay khaiber Khadaq Badir Uhud Fateh kia tha ap nay konsa marika fateh kia