Hanfi Mazhab tum ko mubarak ho. Muhammadi Tameka he afzal hai. Jumma Kutba se pehley jitna marzi hai patho. Hanfi zuher aur juma akhty kr ke pathy hai.
Jisko tum muhammadi bol rahe ho usko muhammadi proof to karo !! Tumhare paas koi ek chiz ka bhi khud ka proof nahi hai..!! Sabhi proofs ahle sunnat k hi hain
ہزاروں سلام اللہ تبارک وتعالی پہچائے سیدنا امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ پر سچ ھے وہ عظیم ہستی تھے کہ انھوں نے قرآن مجید کے سامنے کوئی دلیل یعنی کوئی کتاب نہ لکھی ورنہ بہت سے بھائی صرف حنفی مسلمان نہیں بلکہ کسی اور ھی دین کو ایجاد کر لیتے
ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھی پڑھنے کا کہا ہے جسے حفظ ہے مسلمان تو بغیر تہارت اور وضو کے قرآن پاک کو صرف چھونے کی گستاخی بھی نہیں کر سکتا پاک کتاب کو پاک لوگ ہی ہاتھ لگاتے ہیں
Paki ghusul se hasil hoti hai.. wudu namaz k sath khas hai.. namaz k lye wudu bhi krna chahye... han Quran k masraf ko hath laganay k lye wudu krna hai ya nh is par ulama main behas hai aap mulahiza farmain aur phr decide krlen😊
رسول الله صلی علیہ وسلم ایک دن میں فرض کے علاوہ 12 رکعت پڑھتے تھے دو فجر سے پہلے چار ظہر سے پہلے دو ظہر کے بعد دو مغرب کے بعد دو عشاء کے بعد کل 12 رکعت ہوئی
Sahi bat ki hy.. Baghair wazoo k Quran ko hath ni laga skta... is me jealous hone wali kiya bat hy commnts krny walon.. Ye Alim deen hn in k pass Elam hy... Lehaza fazool behas se parhez kro... Shukriya..
حضرت شیخ الاسلام مفتی صاحب ڈاکٹر ذکر نائیک دنیا جانتی اور پہچاتی ہے اور سننے کو بلاتی ہے کیا اس پوری دنیا کو عالم اور ڈاکٹر کی پہچان نہیں ہے جبکہ آن کہ ہی مجمے ہزاروں کی تعداد میں عالم دین بھی بیھٹے نظر آتے جبکہ آپ نے کہا سب حدیث پر عمل و جانا ہی بہتر ہے سبھی کہ پاس کوئی بڑی دلیل رہتی جو اتنے بڑے مجمے کوئی بات کورٹ کر رہے ہوتے ہیں ایک دم کسی کو جائہل کہ دینا یہ بھی سہی نہیں ہے
نماز جمعه سے قبل جمعه کی کوئی مخصوص سنت نہیں ہے پھر بھی خطبہ سے قبل جس قدر نوافل پڑھنا چاہیں ہم پڑھ سکتے ہیں ۔ نبي صلى الله عليه وسلم کا فرمان ہے: من اغتسل ، ثمَّ أتَى الجمعةَ ، فصلَّى ما قُدِّر له . ثمَّ أنصت حتَّى يفرَغَ من خطبتِه . ثمَّ يصلِّي معه ، غُفر له ما بينه وبين الجمعةِ الأخرَى ، وفضلُ ثلاثةِ أيَّامٍ (صحيح مسلم:857) ترجمه: جس نے غسل کیا،پھر جمعه کے لئے حاضر ہوا،پھر اس کے مقدر میں جتنی نفل نماز تھی پڑھی، پھر خاموشی سےخطبه سنتا رہا حتیٰ کہ خطیب اپنے خطبه سے فارغ ہوگیا، پھر اس کے ساتھ نماز پڑھی، اس کے اس جمعه سے لے کر ایک اور جمعه تک کے گناہ بخش دیے جاتے ہیں اور مزید تین دنوں کے بھی۔ تو یہ نماز نوافل شمار ہوں گی اور اس کی کوئی تحدید نہیں ہے جس کو جتنی رکعت پڑھنے کی خواہش ہو پڑھے۔ دو، چار، چھ، آٹھ، بارہ کوئی حرج کی بات نہیں ہے۔ صحابہ کرام سے نماز جمعه سے قبل متعدد رکعات پڑھنا منقول ہے مثلًا قتادہ رضی الله عنه سے چار اور ابن عمر رضی الله عنہما سے بارہ رکعات ؛ تو اس سے ہم یہ دلیل نہیں اخذ کریں گے کہ یہ نماز جمعه سے قبل کی سنن مؤکدہ ہے بلکہ نوافل کے ہی زمرے میں داخل ہے۔ اس لئے حافظ ابن حجر رحمه الله نے فتح الباری میں لکھا ہے کہ جمعـه کی نماز سے قبل کچھ بھی سنت نماز ثابت نہیں ہے۔ مقبول احمد سلفي
Malik sb Makka mein Beth k Makka k Sardar ki mukhalafat kartay rehtay hyn aur log Kuch Nahi boltay. Allah SWT ham sab ko hidayat aur seedha raasta dekhaey.........Ameen
Salam Molana sahab mera 1 sawal ha plz.jawab lazmi daina 1 Malik ki 2 factories hn 1 sharab khana or dosri juices k8 factory kya 2sri.mein.job jaiz ha k ni
Mje apka nam to nhe pta molana sab laken first i respect u secondly Dr zakir he is a gem such personalities born once in a centuary, wo har bat quran o hadees k reference sa khty hain
Molana sahab phr ap log b imam k peeche surah e fatiha parh lia krain plz. Is tarha b is hadees per b amal ho jae ga k JIS NE SURAH E FATIHA NI PARHI USKI KOI NAMAZ NI
رسول پاک نے بھی بغیر وضو قرآن پاک پڑھا۔ زاکر نائیک ڈاکٹر بھی ہے اور اسلامی سکالر بھی اور وہ اسلامسکالر آپ جیسوں سے بہت بہتر اور افضل ہے اس لیئے حسد نہ کر بابے
Is maslay pr Molana ishaq ki video bi hai jo ap hi k choti k Alim haim hum bri izat krtay unki un k mutabik bi jumma se pehle time de kr sunnat prhna sabit ni hai bulkay hadees k khilaaf hai. behtr ye hai ye jo jis trah masjid me aye pehle 2 rakat prhe or prhna chahay tu prh le.
Sahi Muslim 2036 خالد بن عبداللہ نے سہیل سے ، انھوں نے اپنے والد ( ابوصالح ) سے اور انھوں نے حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " جب تم میں سے کوئی جمعہ پڑھ چکے تو اس کے بعد چار رکعتیں پڑھے ۔ "
Makki Saab ap ki baat baghair kisi logic hai is trah ap maghrib k bi 4 farz prh liya kro 3 aa jyein ge beech me. baat wo btayein jo NABI SAW se sabit hai.
مسلم دنیا میں اسوقت ذاکر نائیک جیسا سکالر کوئی نہیں ہزاروں کافروں کو دائرہ اسلام میں داخل کر چکے لیکن یہ مولوی حضرات اس بات کو ہضم نہیں کر پا رھے درمیان میں فقہ کا رولا ڈالدیتے ہئں
@@fayyazahmad948 الحمدللہ ذاکرنائیک جیسا آدمی اج کے دور میں اللہ تعالی کازبردست احسان ہے we love Dr Abdul karim zakir naek 💟🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰انشاء اللہ اس کے ساتھ فارق نائیک منظرعام پر اآرہا ہے ۔مکی صاحب قرآن و حدیث کا پیغام پھیل رہا ہے ۔
4 ke rewayat musanaf ibn abe shaiba ma zaeef hai ... Aur hamara khana hai khutbay say phlay jitna chaho padlo magar agar khutba chal raha ho to sirf 2 raka'at tahyatul masjid padne cheyea jaysay ke ahadith ma aya hai Sahih muslim kitabuj jumah. Aur juma ke 2 rak'at kay baad sirf 4 pado agr jalde ho to ghar ma 2 pado (sahih Muslim 2041,2038,2024 )sahih muslim ke kitabul jumah pado sab clear ho jayea ga
Sir deen dalil say qaim hay. Agar baghair dalil kay koi baat ho gi to woh deen nahin hay..woh hamari khawahishat hain woh kabi Deen nahin ban saktin. Makki sahab baghair dalil kay baat kar jatay hain. Inko sabut kay saath baat karni chaaeay.
Janab ap alim he iski hum izzat krte he pr Dr. Jakir Naik se Allah ne jo kam lia he Shayd aj ki sadi me vesa kam kisi or s lia ho to ek dusre ki izzat kre Yhi deene islam yhi sikhata he❤
مکی صاحب اگر آپکا فارمولا مان لیا جائے تو پھر تراویح 40 رکعت پڑھنی چاہیے کیونکہ 40 والی روایت بھی موجود ہے اگر آپ صرف 20 رکعت پڑھینگے تو 40 رکعت کو کہاں سے پورا کرینگے۔
@@yarkhan108 بھائی جان اپنے مولویوں سے پوچھو کہ چالیس کس صحابہ نے پڑھے ہیں۔ اور دوسری بات یہ کہ پہلے آپ بیس تراویح تو ثابت کرو کہ کس صحابی نے بیس تراویح پڑھے یا پڑھائے۔
danglasarkar پوچهنے کی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہر چیز کو ثابت کرنے کی ضرورت ہوتی ہے مثلاً کوئی اگر آپ سے کہے کہ میں نہیں مانتا کہ تو اپنے باپ کے نطفے سے پیدا ہوا ہے اگر اپنے باپ کے نطفے سے ہے تو کس نے دیکها ہے ثابت کرو تو کیا آپ یہ ثابت کرنے جائیں گے یا اسے دو تین تهپڑ جڑ دیں گے ایسے ہی یہ مسئلہ ہے چودہ سو سال سے پوری دنیا میں بیس رکعات پڑهی جاتی ہے تو اس میں اعتراض کی گنجائش ہی نہیں ہے پهر بهی جو علماء اختلاف کرتے ہیں وہ بهی منع نہیں کرتے بیس رکعات پڑهنے کو
@@yarkhan108 واہ رے میرے ادب سیکھے ہوئے بھائی تو پھر ہر چیز چودہ سو سال سے چلی آرہی ہے تو پھر قران اور حدیث کی کیا ضرورت ہے۔ آپ کے حساب سے تو پھر سارے اہحدیث جھوٹ ہیں پھر۔
Sir namaz ke kese bhi shakal ho us Amal ko Galt nahi kehna waqat ke aur ithad rakhnay ka leya na sheya na ahldess ko Galt kahay Allah ke Raza ka leya sir jhokay napaki ke halat ma Quran ko choway begair talawat aur ghusal bhi kartay ha
Theek ho gya phr isi trah tum rafa yadeen ke sath namaz q ni parhtee ho take wo ahadees vali namaz b shamil ho jae is me. Ye b btao zra apni public ko!
Janab Dr. Zakir naik aj ke dor ke wali hai...filhal unka koi mukabla nhi hai, unhone jitni mehnat ki hai shyad hi kisi ne ki ho or hazaro ki tadan mein logo ko Islam kubul karwaya hai, Dr. Zakir naik hi hai akele aise insaan hai jo top most powerful man ki list mein wahid islmic preacher hai,
اگر امام / خطیب ممبر پر آجائے تو فرشتے اپنا رجسٹر بند کر کے اس کی طرف متوجہ ہو جاتے ہیں۔ اگر مقتدی امام کے ممبر پر آجانے سے پہلے اپنی نفل نماز مکمل کر لیتا ہے تو یہ بہترین عمل ہے۔ لیکن اگر امام کے ممبر پر آجانے کے بعد مسجد میں داخل ہوتا ہے تو مختصر دو رکعتیں ادا کر کے امام کی جانب متوجہ ہو جائے چونکہ یہی نبی علیہ الصلوۃ والسلام کی تعلیم ہے امت کے لئے۔ حوالہ حدیث دیکھنے کے لیے براہِ راست جمعہ کے دن سے متعلق صحیح احادیث تلاش کریں۔ جن میں کتب صحاح ستہ کی نمبر ون کیٹیگری یعنی قرآن مجید کے بعد سب سے زیادہ معتبر کتاب 'بخاری' اور پھر 'مسلم' وغیرہ سے رہنمائی حاصل کرنے کی کوشش کریں۔ بارک اللہ فیک
When munkar nakir will ask him in grave second question who was a man (prophet) ? The he will reply IMAM ABU HANIFAH (R.A) ? and right answer was MUHAMMAD (S.A.W)
ماشاء اللہ، فرقہ بندی سے بالاتر ہو کر بہت خوبصورت بات کہی دل کولگی.... حیاک اللہ
ما شاء اللہ اللہ تعالی آ پ کی عمر میں بر کت عطا فرمائے آمین
Hanfi Mazhab tum ko mubarak ho. Muhammadi Tameka he afzal hai. Jumma Kutba se pehley jitna marzi hai patho. Hanfi zuher aur juma akhty kr ke pathy hai.
Hanfi Mazhab koi islam sy hat kr ni agar ap dobara suno tu apko samjh a jy gi...
آپ حضرات کو صرف حنفی مذہب سے کیوں تکلیف ہے شافی مالکی اور حنبلی مسلک ہیں ان سے آپ لوگ چڑ کیوں نہیں کھاتے
Jisko tum muhammadi bol rahe ho usko muhammadi proof to karo !! Tumhare paas koi ek chiz ka bhi khud ka proof nahi hai..!! Sabhi proofs ahle sunnat k hi hain
اسلام اپنی مرضی نہیں ہے حنفی مذہب کا کوئی ذکر نہیں
@@AliHamza-mc2rb Deen e Islam me Bukhari ka zikr batao Kahan par hai
ماشاءاللہ،، جزاك اللهُ،،،اللہ پاک ہمیں ان باتوں کو سمجنھے اور ان پر عمل کرنے کی تعفیق عطا فرماۓ۔آمین
SubhanAllah MashaAllah jazaklaAllah a great POST
ہزاروں سلام اللہ تبارک وتعالی پہچائے سیدنا امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ پر سچ ھے وہ عظیم ہستی تھے کہ انھوں نے قرآن مجید کے سامنے کوئی دلیل یعنی کوئی کتاب نہ لکھی ورنہ بہت سے بھائی صرف حنفی مسلمان نہیں بلکہ کسی اور ھی دین کو ایجاد کر لیتے
Moulana Sahb Masha Allah Aaj bagair Firqe wariat se koi baat samjhai hai good...
ماشاءاللہ بہت خوب
Masha Allah Subhan Allah 🖤
ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھی پڑھنے کا کہا ہے جسے حفظ ہے مسلمان تو بغیر تہارت اور وضو کے قرآن پاک کو صرف چھونے کی گستاخی بھی نہیں کر سکتا پاک کتاب کو پاک لوگ ہی ہاتھ لگاتے ہیں
Paki ghusul se hasil hoti hai.. wudu namaz k sath khas hai.. namaz k lye wudu bhi krna chahye... han Quran k masraf ko hath laganay k lye wudu krna hai ya nh is par ulama main behas hai aap mulahiza farmain aur phr decide krlen😊
Kia baat hai kia baat hai ,
SubhanaaAllah bare logo ki baat hamesha barha hota hai
کوئی معقول جواب نہیں.
Allah Molana Ko Salamath Rakhay (Ameen)
رسول الله صلی علیہ وسلم ایک دن میں فرض کے علاوہ 12 رکعت پڑھتے تھے
دو فجر سے پہلے چار ظہر سے پہلے دو ظہر کے بعد دو مغرب کے بعد دو عشاء کے بعد کل 12 رکعت ہوئی
نا لائق وتر کہاں گئی
@@naseerwaleed7878bhai vo sunnat e moaqkda ki baat kr rha ho ga
@@naseerwaleed7878 WO SUNNAT KI BAT KAR RAHA HAI, KIA VITR SUNNAT HAI?
Bohot shukriya ji
Doctor zakir is legend.
Don't jealous with him.
He always talks with facts
تماری مثال اس اونٹ کی طرح ہے جو کنویں میں گر پڑا ہو اور پھر دم سے پکڑ کر نکالا جا رہا ہو
Right
Doctor zakir never speaks ill of others that's what tells he's a real Aalim
ماشاءاللہ ❤❤❤
Allah Allah Allah Allah
Very Nice Answer
Ma sha ALLAH JAZK ALLAH
Good bayan ❤️💯
یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان
اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان
Mashallah subhnallah mashallah
ayean bayean shayean
Raful yadain ke hadees per imam Abu hanfia RA nay Amal ku nhi Kiya ? Aur surah fhatiha per ku nhi Kiya ?
ماشااللہ
Sahi bat ki hy.. Baghair wazoo k Quran ko hath ni laga skta... is me jealous hone wali kiya bat hy commnts krny walon.. Ye Alim deen hn in k pass Elam hy... Lehaza fazool behas se parhez kro... Shukriya..
حضرت شیخ الاسلام مفتی صاحب ڈاکٹر ذکر نائیک دنیا جانتی اور پہچاتی ہے اور سننے کو بلاتی ہے کیا اس پوری دنیا کو عالم اور ڈاکٹر کی پہچان نہیں ہے جبکہ آن کہ ہی مجمے ہزاروں کی تعداد میں عالم دین بھی بیھٹے نظر آتے جبکہ آپ نے کہا سب حدیث پر عمل و جانا ہی بہتر ہے سبھی کہ پاس کوئی بڑی دلیل رہتی جو اتنے بڑے مجمے کوئی بات کورٹ کر رہے ہوتے ہیں ایک دم کسی کو جائہل کہ دینا یہ بھی سہی نہیں ہے
Han agar azan ka time ho jaye to 2 rakaat hi parni chahiye
Non Muslim ko phle wazu Karwao ge???
good
Jumma Se pehle 4 rakaat sunnah iske reference dedo please
Ma shaa Allah ♥️
ماشاءاللہ
Your last line describes your knowledge sir😀👍
Subhanallah
نماز جمعه سے قبل جمعه کی کوئی مخصوص سنت نہیں ہے پھر بھی خطبہ سے قبل جس قدر نوافل پڑھنا چاہیں ہم پڑھ سکتے ہیں ۔ نبي صلى الله عليه وسلم کا فرمان ہے:
من اغتسل ، ثمَّ أتَى الجمعةَ ، فصلَّى ما قُدِّر له . ثمَّ أنصت حتَّى يفرَغَ من خطبتِه . ثمَّ يصلِّي معه ، غُفر له ما بينه وبين الجمعةِ الأخرَى ، وفضلُ ثلاثةِ أيَّامٍ (صحيح مسلم:857)
ترجمه: جس نے غسل کیا،پھر جمعه کے لئے حاضر ہوا،پھر اس کے مقدر میں جتنی نفل نماز تھی پڑھی، پھر خاموشی سےخطبه سنتا رہا حتیٰ کہ خطیب اپنے خطبه سے فارغ ہوگیا، پھر اس کے ساتھ نماز پڑھی، اس کے اس جمعه سے لے کر ایک اور جمعه تک کے گناہ بخش دیے جاتے ہیں اور مزید تین دنوں کے بھی۔
تو یہ نماز نوافل شمار ہوں گی اور اس کی کوئی تحدید نہیں ہے جس کو جتنی رکعت پڑھنے کی خواہش ہو پڑھے۔ دو، چار، چھ، آٹھ، بارہ کوئی حرج کی بات نہیں ہے۔ صحابہ کرام سے نماز جمعه سے قبل متعدد رکعات پڑھنا منقول ہے مثلًا قتادہ رضی الله عنه سے چار اور ابن عمر رضی الله عنہما سے بارہ رکعات ؛ تو اس سے ہم یہ دلیل نہیں اخذ کریں گے کہ یہ نماز جمعه سے قبل کی سنن مؤکدہ ہے بلکہ نوافل کے ہی زمرے میں داخل ہے۔ اس لئے حافظ ابن حجر رحمه الله نے فتح الباری میں لکھا ہے کہ جمعـه کی نماز سے قبل کچھ بھی سنت نماز ثابت نہیں ہے۔
مقبول احمد سلفي
جزاک اللہ
Malik sb Makka mein Beth k Makka k Sardar ki mukhalafat kartay rehtay hyn aur log Kuch Nahi boltay. Allah SWT ham sab ko hidayat aur seedha raasta dekhaey.........Ameen
Kaash log shakhsiat parasti Ko chor dain or Quran o hadees Ki Taraf a jaian
Drust farmaya aap nay
Daleel bhi de siya karo taki dehke me asani ho
❤❤
دو دو رکعت کر کے نماز پڑھنا افضل ہے ۔اور ذاکر ناٸیک بہت علمی انسان ہے لاکھوں لوگ اسکے ہاتھوں مسلمان ہوۓ۔ اپنی باتیں پاس رکھو۔
Salam Molana sahab mera 1 sawal ha plz.jawab lazmi daina 1 Malik ki 2 factories hn 1 sharab khana or dosri juices k8 factory kya 2sri.mein.job jaiz ha k ni
agar koi shaks 4 sunnate 2 farz se pahle parh le to kiya uski 4 sunnton me masjid tahaiyun bhe ada hojaega. Jawab ka intizar hai.
Aj jitne bhi dunia me hai aalim zakir shab se zayda koy nahi janta oh har sawal ka zawab dete hai yeah yead rakho
Mje apka nam to nhe pta molana sab laken first i respect u secondly Dr zakir he is a gem such personalities born once in a centuary, wo har bat quran o hadees k reference sa khty hain
Vo ap sa bara alam ha
جی حضرت سچ فرمایا
Ameeen
Molana sahab phr ap log b imam k peeche surah e fatiha parh lia krain plz. Is tarha b is hadees per b amal ho jae ga k JIS NE SURAH E FATIHA NI PARHI USKI KOI NAMAZ NI
4 wali Hadess ka Hawla tu De
with Hadess No: Mention plz
4 wali hadees sae nhi ha
Pakka mukalid hei
مولاناصاحب پيغمبرص اگر جمعه کي نماز سی پهلی چار رکت سنت گهر می پړتی تی تو پیغمبرص کی بیویو نی کیو نهی بتایی
رسول پاک نے بھی بغیر وضو قرآن پاک پڑھا۔ زاکر نائیک ڈاکٹر بھی ہے اور اسلامی سکالر بھی اور وہ اسلامسکالر آپ جیسوں سے بہت بہتر اور افضل ہے اس لیئے حسد نہ کر بابے
Is maslay pr Molana ishaq ki video bi hai jo ap hi k choti k Alim haim hum bri izat krtay unki un k mutabik bi jumma se pehle time de kr sunnat prhna sabit ni hai bulkay hadees k khilaaf hai. behtr ye hai ye jo jis trah masjid me aye pehle 2 rakat prhe or prhna chahay tu prh le.
Rafa yaden ki hadeeso ka kya hoga
Hadis no ka reference do hazrat kuchh bhi apne trafse naa bataye
YAAR KHUD KHA RAHE HO K NABI(SAWW) SUNNAT GHAR ME PARHTE THE TO PHIR AP MASJID ME KIO PARHTE HO?
-ماشااللہ
Sahi Muslim 2036
خالد بن عبداللہ نے سہیل سے ، انھوں نے اپنے والد ( ابوصالح ) سے اور انھوں نے حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " جب تم میں سے کوئی جمعہ پڑھ چکے تو اس کے بعد چار رکعتیں پڑھے ۔ "
Dactor zakir nake nice
Makki Saab ap ki baat baghair kisi logic hai is trah ap maghrib k bi 4 farz prh liya kro 3 aa jyein ge beech me. baat wo btayein jo NABI SAW se sabit hai.
Kya baat hai...😊😊
R jumme ke bad 4 rakat hain 2 ,2 kar ke par lo ya 4 akhthi koi harj nai
Docter zakir naik is international Islamic scholar you should be proud of him why are you so jealous?
Abe chutiye kitna bhi islam phailaya ho Zakir naik ne hidayat to Allah hi deta h aur Zakir naik masoon h Kya??
مسلم دنیا میں اسوقت ذاکر نائیک جیسا سکالر کوئی نہیں ہزاروں کافروں کو دائرہ اسلام میں داخل کر چکے لیکن یہ مولوی حضرات اس بات کو ہضم نہیں کر پا رھے درمیان میں فقہ کا رولا ڈالدیتے ہئں
Ek vdo or hai jisme makki Saab ne zakir Naik ko Qur'an sikhaya hai Search in utube
@@fayyazahmad948 الحمدللہ ذاکرنائیک جیسا آدمی اج کے دور میں اللہ تعالی کازبردست احسان ہے we love Dr Abdul karim zakir naek 💟🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰انشاء اللہ اس کے ساتھ فارق نائیک منظرعام پر اآرہا ہے ۔مکی صاحب قرآن و حدیث کا پیغام پھیل رہا ہے ۔
@@fayyazahmad948 ryt
'شہزادماشااللہ
Ye muftee saree zindge dhakoosla hi mate hain
Doctor zakir naik ..kisi babe ka difa nahi karty.. ALLAH aur ALLAH k Rasool (saw) k deen ki sahi tarjumni kerty hain..
Well said
وہ ڈاکٹر ہے زاکر ہے اور نائیک ہے لیکن عالم نہیں مختصر بات یہ ہے
وہ اتنا علم رکھتا ہے کہ بڑے بڑے ہندووں اور بے دینوں کو زیر کر لیتا ہے۔
@@wellwisher4788 کہاں سے علم حاصل کیا ہے کس دینی مدرسے سے
Sahi baat ha
Makki sahab ki 2...3 videos dekhi hen ye kuchh kehte hen dusre alim kuchh kehte hen kis ki sunen bhaii
Rgyguhjjjj
MashaAllah
4 ke rewayat musanaf ibn abe shaiba ma zaeef hai ...
Aur hamara khana hai khutbay say phlay jitna chaho padlo magar agar khutba chal raha ho to sirf 2 raka'at tahyatul masjid padne cheyea jaysay ke ahadith ma aya hai Sahih muslim kitabuj jumah.
Aur juma ke 2 rak'at kay baad sirf 4 pado agr jalde ho to ghar ma 2 pado (sahih Muslim 2041,2038,2024 )sahih muslim ke kitabul jumah pado sab clear ho jayea ga
Jo Ummat 1500 Saal baad b ye nahin Jaan sakee us ke Ilaam Ka Andaz lagina koi mushkal Nahin
Jo swal kia hy us ka jawab dia ni firka pakr lia hy
Sir deen dalil say qaim hay. Agar baghair dalil kay koi baat ho gi to woh deen nahin hay..woh hamari khawahishat hain woh kabi Deen nahin ban saktin. Makki sahab baghair dalil kay baat kar jatay hain. Inko sabut kay saath baat karni chaaeay.
جنات یہ فامولہ آپ سینے پر ہاتھ باندھنے کیلیے بھی استعمال کرو کیونکہ جو سینے پر ہاتھ باندھتا ہے تو اسمیں پھر ناف بھی آگٸی
چار والی حدیث کہاں ہے؟
بس منطق لگا لو دلیل مت دینا
Tau phr 20 se ziada rakaat taravee ki ahadees ka kya hoga? Woh tau cover nh horhin ... ye baatain bss
Janab ap alim he iski hum izzat krte he pr Dr. Jakir Naik se Allah ne jo kam lia he Shayd aj ki sadi me vesa kam kisi or s lia ho to ek dusre ki izzat kre Yhi deene islam yhi sikhata he❤
Molana sb sahe hawaly sy jwab ni dy sky or dr zakir naik sb sy y bhot pechy hain Allah ny jitna elam un ko ata frmaya ha in ki soch sy bi ziayda ha
مکی صاحب آپ تقریرکرتے ہوے جو ریشہ سے بھرا ہوا "کھنگورا" مارتے ہیں اس کا علاج بھی ڈاکٹر ذاکر ہی کریں گے
پہلے پیٹ میں حلال ھو گا تو وعضو سے بدن پاک ھوتا ھے پیٹ کا اندر نہیں پھر آخر خطبہ نبی کریم کے مطابق امت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا خیال ھے
احدیث اور مان دو الگ الگ بات ھے
Tital sahi likho
ٹائٹل میں اگر کوئی غلطی ہے تو نشاندھی کردیجیے۔ شکریہ
مکی صاحب اگر آپکا فارمولا مان لیا جائے تو پھر تراویح 40 رکعت پڑھنی چاہیے کیونکہ 40 والی روایت بھی موجود ہے اگر آپ صرف 20 رکعت پڑھینگے تو 40 رکعت کو کہاں سے پورا کرینگے۔
danglasarkar خیر الامور اوساطها
صحابہ کرام نے 20 تو پڑھی ہیں 40 کس صحابی نے پڑھی ہیں
@@yarkhan108 بھائی جان اپنے مولویوں سے پوچھو کہ چالیس کس صحابہ نے پڑھے ہیں۔ اور دوسری بات یہ کہ پہلے آپ بیس تراویح تو ثابت کرو کہ کس صحابی نے بیس تراویح پڑھے یا پڑھائے۔
danglasarkar پوچهنے کی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہر چیز کو ثابت کرنے کی ضرورت ہوتی ہے مثلاً کوئی اگر آپ سے کہے کہ میں نہیں مانتا کہ تو اپنے باپ کے نطفے سے پیدا ہوا ہے اگر اپنے باپ کے نطفے سے ہے تو کس نے دیکها ہے ثابت کرو تو کیا آپ یہ ثابت کرنے جائیں گے یا اسے دو تین تهپڑ جڑ دیں گے ایسے ہی یہ مسئلہ ہے چودہ سو سال سے پوری دنیا میں بیس رکعات پڑهی جاتی ہے تو اس میں اعتراض کی گنجائش ہی نہیں ہے پهر بهی جو علماء اختلاف کرتے ہیں وہ بهی منع نہیں کرتے بیس رکعات پڑهنے کو
@@yarkhan108 واہ رے میرے ادب سیکھے ہوئے بھائی تو پھر ہر چیز چودہ سو سال سے چلی آرہی ہے تو پھر قران اور حدیث کی کیا ضرورت ہے۔ آپ کے حساب سے تو پھر سارے اہحدیث جھوٹ ہیں پھر۔
Bhai dr sahab galat keh diye magar unki deenk khidmat aapse zyadi hain
Abdul Ahad who are you going to give them rewards
@@roomanhamza7170 bhai aqal bhi istemaal karo
ذاکر نائک کے بارے میں تجھے کیا پتا
Or Rahi baat jin logo ko koi baat s iteraaz hai to wo apne maqami ualama s poche apne yeha k ualama s poche
اگر ذاکر نائیک صرف ڈاکٹر ہے عالم نہیں ہے تو پھر عالم کسے کہتے ہیں،،🤔🤔
Sir namaz ke kese bhi shakal ho us Amal ko Galt nahi kehna waqat ke aur ithad rakhnay ka leya na sheya na ahldess ko Galt kahay Allah ke Raza ka leya sir jhokay napaki ke halat ma Quran ko choway begair talawat aur ghusal bhi kartay ha
Theek ho gya phr isi trah tum rafa yadeen ke sath namaz q ni parhtee ho take wo ahadees vali namaz b shamil ho jae is me. Ye b btao zra apni public ko!
💕💕💕💕💕💕🌹💐🌸
R 1 admi fatiha ni parta tu kia ho ga
Koi Makki saab ko bata den ki sirf yeh kehna ke "baki hadeesen kaha gai" koi daleel nahi hota.....aap ko hadeeson ka hawaala dena padega!!!
Janab Dr. Zakir naik aj ke dor ke wali hai...filhal unka koi mukabla nhi hai, unhone jitni mehnat ki hai shyad hi kisi ne ki ho or hazaro ki tadan mein logo ko Islam kubul karwaya hai, Dr. Zakir naik hi hai akele aise insaan hai jo top most powerful man ki list mein wahid islmic preacher hai,
4 ki Hadees kahan hai or 20 waali?
Jumme se pehle 2 parho 4 parho 6 parho is me koi ikhtelaf nai
اگر امام / خطیب ممبر پر آجائے تو فرشتے اپنا رجسٹر بند کر کے اس کی طرف متوجہ ہو جاتے ہیں۔
اگر مقتدی امام کے ممبر پر آجانے سے پہلے اپنی نفل نماز مکمل کر لیتا ہے تو یہ بہترین عمل ہے۔ لیکن اگر امام کے ممبر پر آجانے کے بعد مسجد میں داخل ہوتا ہے تو مختصر دو رکعتیں ادا کر کے امام کی جانب متوجہ ہو جائے چونکہ یہی نبی علیہ الصلوۃ والسلام کی تعلیم ہے امت کے لئے۔
حوالہ حدیث دیکھنے کے لیے براہِ راست جمعہ کے دن سے متعلق صحیح احادیث تلاش کریں۔ جن میں کتب صحاح ستہ کی نمبر ون کیٹیگری یعنی قرآن مجید کے بعد سب سے زیادہ معتبر کتاب 'بخاری' اور پھر 'مسلم' وغیرہ سے رہنمائی حاصل کرنے کی کوشش کریں۔
بارک اللہ فیک
Kahan likha huwa hai hadees b batain
When munkar nakir will ask him in grave second question who was a man (prophet) ? The he will reply IMAM ABU HANIFAH (R.A) ? and right answer was MUHAMMAD (S.A.W)