اہلسنت والجماعت کے نزدیک پہلے خلیفہ حضرت ابوبکر رضہ اللہ عنہ ہیں اور چوتھے خلیفہ حضرت علی رضہ اللہ عنہ ہیں۔ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اور امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سمیت کسی بھی صحابی کی گستاخی جائز نہیں۔ اس لحاظ سے انجینئر صاحب اہلسنت سے خارج ہوئے، اہلسنت کے علاوہ جہاں جانا چاہے اس کی مرضی مگر خود کو اہلسنت والجماعت کا نا کہے
Allah swt se daro bhai.
اللہ سے ہی ڈرتے ہیں تبھی کسی بھی صحابی کی بے ادبی نہیں کرتے۔
مفتی عبدلقوا کے بارے میں کیا خیال ہے علماء کرام کی اس پر نظر کرم کیوں؟
Molvi sahib thuda jot bole
Zuban k bat kare to ap bado ne
Apas ko qafar kha hai
Or rhee mola Ali al k bat to
Ap k bado ne yazid ko sahabi mana hai
اہلسنت والجماعت کے نزدیک پہلے خلیفہ حضرت ابوبکر رضہ اللہ عنہ ہیں اور چوتھے خلیفہ حضرت علی رضہ اللہ عنہ ہیں۔ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اور امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سمیت کسی بھی صحابی کی گستاخی جائز نہیں۔ اس لحاظ سے انجینئر صاحب اہلسنت سے خارج ہوئے، اہلسنت کے علاوہ جہاں جانا چاہے اس کی مرضی مگر خود کو اہلسنت والجماعت کا نا کہے
دوسری بات یزید کو کوئی بھی صحابی نہیں مانتا۔
اہلسنت کا جو عقیدہ ہے مرزا کا عقیدہ اس کے خلاف ہے، صحابہ کرام کے خلاف بھونکتا ہے، اس لئے اہلسنت سے خارج ہے،
صحابہ کا جو غلام ہے ہے ہمارا وہ امام ہے۔
واہ صحابہ واہ۔ رضی اللہ عنہم اجمعین
انجینئر کے فرقے کا اس سمیت خاتمہ ضروری ہے
Allah hum sb ko haqeqi rah p gamzan rakhe Ameen
Aap ke saare ilzam sahi nahiñ hai,
Humne just information share Kari hai koi ilzam nahi lagaya agar ap ko hamari koi bat ghalat lagti hai tu please share karain.