Constitution Amendment Bill | PTI | Maulana Fazal Ur Rehman | News Headlines | 10 AM | 20 OCT 2024

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 19 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 18

  • @AbidAli-kw9ph
    @AbidAli-kw9ph 6 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    Well done moulana sb

  • @Hamayunnasir-uh5rc
    @Hamayunnasir-uh5rc 6 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    منصور شاہ کا راستہ روکنا ہے کہ وہ چیف جسٹس نہ بنے ۔ باقی سب باتیں اضافی ہیں چاہے آئینی عدالت بنے چاہے آئینی بنچ

  • @shahidzafar7871
    @shahidzafar7871 6 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    GNS news Imran Khan zinda baad IMRAN KHAN Zinda Baad

  • @Farooq_rajput
    @Farooq_rajput 5 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    یہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا

  • @haroonkhanbuneri
    @haroonkhanbuneri 6 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    منصور علی شاہ کو آنے دو باقی جو بھی کچھ ہوں

  • @IftikharAhmadkhannaat
    @IftikharAhmadkhannaat 6 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    MAIN CHEZ SHAH SB KA RASTA ROKNA AUR KUCH B NAHI

  • @muhammadrafique5294
    @muhammadrafique5294 6 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    تین وزیر دو تارڑ ۔واڈا صاحب کے ھوتے ھوے یہ حکومت نہیں چل سکتی۔ یہ دونوں طرف اگ لگاتے ھیں

  • @UmmeFatima-e3m
    @UmmeFatima-e3m 6 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    وکلاء کا مطالبہ ہے کہ ترامیم کا مسودہ تمام بار کونسلز کو دیا جائے

  • @Kot7-m8w
    @Kot7-m8w 6 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Pakistan kabi tiraki nhai karah ga😢😢😢😢

  • @MuhammadAhmad-u5g4v
    @MuhammadAhmad-u5g4v 6 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Nazriyati siyasatdan
    Molna fazalurehman

  • @Sahilofficial12-y7l
    @Sahilofficial12-y7l 5 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Nawaz shareef ki bemari par our molana Desial ki emandari par kabhi yaqeen mat karna Dosti 😂

  • @MrMKiani
    @MrMKiani 6 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    PMLNawaz brings shame on Pakistan and brings shame on Mohammed Ali Jinnah who is bani PML, and who founded Pakistan. If anyone can cleanse this shame, it is India, waiting to assist Nawaz and his family in scrubbing this dirty word out of the history books.

  • @Hamayunnasir-uh5rc
    @Hamayunnasir-uh5rc 6 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ججوں کی تقرری کا اختیار حکومت کے پاس ہونا چاہیے اور برطرفی کا اختیار ججوں کی کمیٹی کے پاس ہو ۔ افتخار چودھری نے تقرری کا اختیار بھی چھین لیا جو بلاول بھٹو زرداری واپس مانگ رہا ہے ۔ سمجھو

    • @haroonkhanbuneri
      @haroonkhanbuneri 6 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      افتخار چودھری واپس کون لے کہ آیا تھا ؟

    • @Hamayunnasir-uh5rc
      @Hamayunnasir-uh5rc 5 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @@haroonkhanbuneri افتخار چودھری کو وکلاء تحریک اور سول سوسائٹی کی جدوجہد کی وجہ سے اور آخر میں میاں نواز شریف صاحب کے احتجاج کی وجہ سے واپس لانا پڑا اور انہوں نے کہا کہ ججوں کی تقرری میں چیف جسٹس کی مشاورت نتیجہ خیز ہونی چاہیے اور اس طرح ڈنڈے سے ججوں کی تقرری کا اختیار لے لیا ۔ زرداری صاحب حالات کی وجہ سے خاموش رہے ۔ گزارش ہے کہ ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے ججوں کی تقرری کا اختیار حکومت کے پاس ہی ہونا چاہیے اور ججوں کے خلاف ایکشن لینے کا اختیار سپریم جوڈیشل کونسل کے پاس ہے جس میں حکومت کا کوئی بندہ نہیں ہوتا سب جج ہوتے ہیں اور اس طرح جج میرٹ پر فیصلے کر سکتے ہیں اور حکومت کا کوئی ڈر نہیں ہونا چاہیے

  • @saeed2946
    @saeed2946 6 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    چور مچائے شور

  • @Hamayunnasir-uh5rc
    @Hamayunnasir-uh5rc 6 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ججوں کی تقرری کا اختیار حکومت کے پاس ہونا چاہیے اور برطرفی کا اختیار ججوں کی کمیٹی کے پاس ہو ۔ افتخار چودھری نے تقرری کا اختیار بھی چھین لیا جو بلاول بھٹو زرداری واپس مانگ رہا ہے ۔ سمجھو