Mashallah ❤️😍 beshak imam Hasan(a.s) bahot bahadur the isliye to unhone janabe qasim(a.s) ko karbala me imam Hussain (a.s) ke liye qurban kardiya tha jiski imam Hasan(a.s) ne wasiyat be ki thi
43:00 ایک وجہ یہ بھی ہے آغا،، اگر میں غلط نہیں ہوں تو؛ "سو اگر وہ تم سے ہٹ کر رہیں اور تم سے نہ لڑیں اور تمہاری طرف صلح کا ہاتھ بڑھائیں تو اللہ نے تمہیں ان پر (لڑائی کی) کوئی راہ نہیں دی۔" سورہ نسا: 90
43:00 آغا ،،،امام حسین نے قیام اسی لئے کیا تھا کیونکہ یزید نے بیعت کے علاؤہ کوئی آپشن چھوڑا ہی نہیں تھا ،،،، جبکہ دیگر أئمہ کے دور میں ایسا سخت موقف کسی ظالم نے نہیں دیا،،،،،(مولا علی سے جب بیعت کا مطالبہ کیا گیا تب بی بی نے مسجد آکہ بدعا دی جس سے زلزلہ آگیا پھر کسی میں جرت نہ ہوئی مطالبہ کرنے کی) دوسرا یہ کہ امام حسین کہ ساتھ کم از کم اتنے جانثار تو تھے کہ مقابلہ ہوسکے،،،لیکن باقی کسی امام کے دور میں اتنی تعداد نہیں بنی،،
بہترین نشست تھی،،،، لیکن آغا مولا حسن کے بچپنے کا دور کا بھی ذکر کیجیے گا آگہی مرتبہ،،،،؛ وہ کم سنی میں لوح کا مطالعہ کرنا وہ فتح مباہلہ،،، وہ جنتی سردار،وہ کشتی کا مقابلہ مولا حسین سے وہ نانا کی سواری،، وہ نانا کی وفات،،،، وہ ماں کی مظلومیت ،،،، وہ جھٹلایا جانا،،وہ خلیفہ کو کہنا "اترو میرے جد کے منبر سے" بہت کچھ ہے اور زیادہ بہتر آپ بیان کریے گا۔
Mashallah
Allah hummah swalle aala Muhammad waa aale Muhammad waa ajjil farjahum azmayin alhaissalam ❤❤
JAZAKALLAH FROM LAHORE
alaikum assalam waa rehmatullahi waa barkatahu
Yaa Ali madad haq Haider alhaissalam ❤❤ Khair Mubarak ❤❤
Mashallah ❤️😍 beshak imam Hasan(a.s) bahot bahadur the isliye to unhone janabe qasim(a.s) ko karbala me imam Hussain (a.s) ke liye qurban kardiya tha jiski imam Hasan(a.s) ne wasiyat be ki thi
Jazakillah ❤️
Jazak Allah
Jazakallah
Eid mubarak to you all
Bohat shukria. Mashallah behtaren podcast tha❤.
Ap sbi logo ko bi bht bht mubarak ho🤲🏻🤲🏻🤲🏻
JazakAllah
Intzarr mn Hain KY imam ki life Kay bary mn bi Kuch parhyn suny...❤❤
43:00 ایک وجہ یہ بھی ہے آغا،، اگر میں غلط نہیں ہوں تو؛
"سو اگر وہ تم سے ہٹ کر رہیں اور تم سے نہ لڑیں اور تمہاری طرف صلح کا ہاتھ بڑھائیں تو اللہ نے تمہیں ان پر (لڑائی کی) کوئی راہ نہیں دی۔"
سورہ نسا: 90
43:00 آغا ،،،امام حسین نے قیام اسی لئے کیا تھا کیونکہ یزید نے بیعت کے علاؤہ کوئی آپشن چھوڑا ہی نہیں تھا ،،،، جبکہ دیگر أئمہ کے دور میں ایسا سخت موقف کسی ظالم نے نہیں دیا،،،،،(مولا علی سے جب بیعت کا مطالبہ کیا گیا تب بی بی نے مسجد آکہ بدعا دی جس سے زلزلہ آگیا پھر کسی میں جرت نہ ہوئی مطالبہ کرنے کی)
دوسرا یہ کہ امام حسین کہ ساتھ کم از کم اتنے جانثار تو تھے کہ مقابلہ ہوسکے،،،لیکن باقی کسی امام کے دور میں اتنی تعداد نہیں بنی،،
Mazahab sai Insan bara ek Nia Nara Human Rights ki Namnahad Log Laga Rahi hain as Par Ek podcast Hona chayai
بہترین نشست تھی،،،، لیکن آغا مولا حسن کے بچپنے کا دور کا بھی ذکر کیجیے گا آگہی مرتبہ،،،،؛
وہ کم سنی میں لوح کا مطالعہ کرنا
وہ فتح مباہلہ،،، وہ جنتی سردار،وہ کشتی کا مقابلہ مولا حسین سے وہ نانا کی سواری،، وہ نانا کی وفات،،،، وہ ماں کی مظلومیت ،،،، وہ جھٹلایا جانا،،وہ خلیفہ کو کہنا "اترو میرے جد کے منبر سے"
بہت کچھ ہے اور زیادہ بہتر آپ بیان کریے گا۔
12 imamoe ki life ka bara may be batae
Please
Mulla sadra ki kuch kitabon ka podcast karen
Mashallah
Jazak Allah