@@pegham-e-haqq5652 Good platform for meeting of the minds. Any possibility to have all researchers meet at one time and discuss Quran? Combine efforts for best understanding and more modern translation of Quran.
Excilent brother, thank you for exposing so called ulama's, the truth is they are the hard mushrik and kaafer of quran, thank you once again, may allah give you thowfik to keep going on allah's book to take people to light.
After all the light which Allah has given us in the Quran why we have closed our eyes. Allah’s Deen is complete & safe in Quran. Allah has guaranteed its safety till the last day. Why are we still committing Shrik. Thank you Brother for your hard work. If any body is interested in further reading there an excellent book written by Dr Abdul Wadud in 1970. Conspiracies against the Quran.
از لیاقت جلال سما- قرآن کے خلاف ایک بڑی سازش اسکے مفہوم کو بدل دینے کی ہوئ ہے جسے آج تک کسی عالم نے بتا کر اسے آشکارہ نہیں کیا ہے اور ثبوت بھی نہیں دیا ہے۔ اللہ نے قرآن کو درست سمجھنے کے لیۓ عربی مبین کے واضح لفظوں کا ہم تصور معنی تلاش کرنے کا کہا ہے مگر ہم لغات عربی گرامر اور عقل و بصیرت سے اس ترجمہ میں معنی کو جانچتے ہی نہیں ہے جبکہ عربی میں مادوں کے بنیادی معنی ہوتے ہیں اور ان سے بنے ہوۓ لفظوں میں انکے اوزان کے مطابق معنی کا ایک شائبہ ضرور ہوتا ہے جو اسکے معنی کو بالکل واضح کر دیتا ہے۔ اور لفظوں کےنآپس میں جو منطقی تعلق اللہ نے رکھا ہے، اسے انکے ربط و ترتیب اور سیاق و سباق پر غور کرکے سمجھا ہی نہیں گیا ہے۔ حدیثوں کو ماننے کا اللہ نے کوئ حکم دیا ہی نہیں ہے کیونکہ قرآن احسن الحدیث ہے اور اسکے بعد آنے سے حدیثوں کی کوئ ضرورت ہی نہیں ہے۔ مگر ۲۵۰ سال کے بعد جب محمد عس اور انکے سارے صحابہ کی وفات ہو چکی تھی تو انکی وفات کے ایک سو سال کے بعد لوگوں نے بغیر دو دو گواہوں کے اور قرآن سے انکی مطابقت بھی نہ دیکھ کر حدیث کے جھوٹے ہونے کا کوئ ثبوت ہی نہیں دیا۔ سب مفسرین اور مترجمین نے انگریزی اور اردو میں حدیثوں کی بنیاد پر انکے مطابق قرآن کو پیش کیا ہے۔ اس طرح ایک سازش کے ذریعہ قرآن کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ اسکا ثبوت یہ ہے کہ قرآن کے ترجموں اور تفاسیر میں اقامت صلات اور زکات دینے کے ترجمہ بالکل غلط کر دیۓ جنکا کوئ ثبوت نہیں دیا ہے۔ اسکے نتیجہ میں مسلمان اکثر اچھے کاموں کو کرتے ہی نہیں ہیں تو انکو بڑھاتے ہی اجر میں نہیں ہیں۔ اللہ نے غریبوں کی ضروریات پوری کرنے کے لیۓ دو اہم احکام دیۓ ہیں مگر ان پر کوئ بھی عمل کرتا دکھائ نہیں دیتا ہے۔یہ صدقات یعنی عطییات دینے اور اللہ،کی راہ میں انفاق یعنی استعمال کے لیۓ کھلا رکھنے کا حکم ہے۔پہلا اصول تو سارے ملک میں غریبوں کی مدد کرنے کے لیۓ عطییات اسلامی ملک کے سربراہ یعنینصدرنکس دیۓ جاتے ہیں اور ہر مسلمان اپنینسارینضروریات زندگی پوری کرنے کے بعد جو مال بچ جاتا ہے، اور اسے چھوڑا جا سکتا ہے تو وہ اپنے قریبی رشتہ داروں ، پڑوسیوں اور مدد مانگنے والوں کو دیا جاتا ہے اللہ نے کہا کہ العفو جو مال بچ جاۓ اور چھوڑا جا سکے اسے کسی بھی وقت جب ایسا ہو تو خرچ کرنا اور عطیات دینے کے لیۓ استعمال کیا جاۓ۔ اس طرں غربت کا خاتمہ ممکن ہے۔ دولت جمع کرنے اور سونے چاندی کے زیورات جمع رکھنے سے اللہ نے روکا ہے۔ مگر مسلمانوں نے ان سے نافرمانیاں کرکے ڈھائ فین صد بچت سال میں ایک دفعہ دینے کا حکم کر دیا۔ اسکے معنی یہ ہوۓ کہ ۹۷۱/۲ فی صد بچت جمع رکھنا ہو گیا جو اللہ نے کہا ہی نہیں ہے۔ ربوبیت کے معنی اللہ کو اپنا آقا و مالک یعنی حاکم ماننے کے حکم کو پروردگار کیہ کر غلط تصور دے دیا گیا۔اس لیۓ معاشرہ میں اللہ کی حاکمیت کے بجاۓ محدثین، امامین فقہ و فرقوں صوفیوں اور علماء کے ذاتی عقائد کی محکومی کرنے لگے ہیں۔ عبادت کے معنی اللہ کی محکومی ایک غلام کی طرح کرنے کو نماز پڑھنا بنا دیا گیا جو بنا سمجھے پڑھنے سے کوئ بھی فائدہ نہیں دیتی ہے۔ اللہ نے صرف فجر عشاء اور نماز جمعہ دو دو رکعتوں سے ادا کرنے اور انکی حفاظت کرنے کا حکم دیا ہے مگر علماء نے جھوٹی حدیثوں کے مطابق پانچ نمازیں دن بھر اور سنت اور نفلی رکعتوں کا اضافہ کر دیا، جب کہ سورہ فاتحہ پر تو درحقیقت عمل ہوتا ہی نہیں ہے۔اللہ نے مومنوں کو حکم دیا ہے کہ تم سبکے سامنے نمازوں میں کہو کہ ہم صرف اللہ ہی کی محکومی کرینگے اور حکم دینے کا تعاون بھی اسی سے مانگینگے۔ مگر اسکی نافرمانی کرکے مومنین اور مسلیمین محدثین، اور امامین فقہ و فرقوں کے محکومی کرتے ہیں اور حکم بھی کسی نۓ مسئلہ کا ان سے ہی لیتے ہیں۔جیسے کیا مسلمان دوسرے ملکوں میں مظلوم ہیں تو انکی مدد کرنے کے لیۓ قتال فی سبیل اللہ کر سکتے ہیں؟ تو علماء کے نزدیک یہ جہاد ہے حالانکہ اللہ،کے نزدیک یہ قتال فی سبیل طاغوت ہے۔ اللہ نے صرف دفاعی جنگ کا حکم دیا ہے۔مگر مسلمان تو دہشت گردی میں مبتلا ہیں۔اور اس طرح اسلام عنی اللہ،کی فرمان برداری کو اور قرآن جس میں صرف اچھے کام کرنا اور برے کاموں کو نہ کرنے کا حکم ہے اسے بدنام کرکے اسلاموفوبیا بنا دیا ہے۔ کیا سازش نہیں ہیں؟ سوچیں اور قرآن کے درست مفہوم کو سمجھ کر اسکی پیروی اور تبلیغ کریں تاکہ قرآن کو سب مانیں اور اس پر عمل کریں۔سوچیں اور توبہ کرکے قرآن کو مان کر اچھے کام کریں اور برے کام نہ کریں۔
I went to Kerala in 2001, and there I saw that in a madarsa, they used to teach Quran which does not have Ayraaf in the Quran. Islam reached Kerala almost at the same time when Prophet was alive. There is a mosque in Kerala (Cheraman Juma Mosque) which is 1400 years old. I believe, there are madarsa in Kerela today also where they read Quran which does not have Ayraaf. How can Hafiz explain this fact?
Salaam, As per the Birmingham manuscripts of the Quran, which dates back to the time of the Prophet Mohammad, there were no Ayraaf in the Quran. Can Hafiz Atif comment on that?
that is NOT full Quran. not even half of it. only some surahs. It could be a copy made by a NON official person. and official Quran book could have been as today.
Mazhabi KITAABOn ke Gair_Muslim muhaqqiq maahireen ki Research Books mein likhaa hua keh, Qur'aan ek Waahid Divine Book hai Jo, Rasoolallaah Muhammad ne khud tad'ween ki aur Marboot Kitaabi Shakl mein Muslims ke hawaale ki aur 1500 years se, QUR'AAN mein kisee bhi Qism ki, Koi Changes Nahi Hu'een.
Salaam, are BIBLE, TORAH & ZABOOR separate books or part of QURAN. according to Shaikh Mohammad there is.no such book. all those books, bible, TORAH and zaboor are parts of Quran. kindly try to answer this question. regards
Kiya re-writing of quran sazish nahi thi. Agar nahi to quran mein kuchh ekhtelafi baaten kiyon hain. Allah khabar kar chuke hain ke agar tum kuchh likho to usmein bahut se ekhtelaf honge.
It is sustained since 633 CE. I am anxious to know the evidence of Nasikh and mansookh verses. It means lauho qalam wrote some verses again after first writing and Allah was unknown from the coming situation. It is a serious blame on Allah. I don't believe thi statement. It is a serious rumour.
قرآن میں ناسخ و منسوخ کی پہلی مثال سورہ مزمل کی دوسری آیت میں. رات کا زیادہ حصہ قیام کرنے کا حکم تھا اورمختصر حصے کی چھوٹ تھی. وہ زیادہ حصہ کتنا ہونا چاہیے اسکے حوالے سے تیسری اور چوتھی آیت میں آپشن دیے جا رہے ہیں آدھا حصہ قیام کر لو یا اس میں سے کچھ کم کر لو, یا بے شک نصف میں تھوڑا اضافہ کر لو. اور یہ وقت قرآن کو دو. اسکے بعد آخری آیت سورت کی, 20 نمبر آیت, اس میں نیا حکم دیا جا رہا ہے کہ جتنا آسانی سے قرآن پڑھ سکو اتنا پڑھ لو. اسکے علاوہ دوسری مثال نکاح کے احکامات میں ہے. پہلے حکم تھا بیویوں میں عدل کرو. پھر بعد میں نرمی کر دی گئ حکم میں یہ کہہ کر کہ تم عدل نہیں رکھ سکو گے. نیا حکم یہ دیا گیا چند آیات آگے جا کر کہ کسی ایک ہی کی طرف نہ جھک جانا اور دوسری کو لٹکتا چھوڑ دینا. ایسا مت کرنا.
اللہ تعالٰی نے 4 شادیوں کی اجازت کے ساتھ عدل کی شرط رکھی اور اگر خوف ہو ک عدل۔نہیں کر سکتے تو ایک پر اکتفا کرو ۔پھر دوبارہ فرمایا تم چاہ کر بھی عدل نہیں کر سکتے چاہیے تم جتنی مرضی کوشش کرو۔ ایسا نہ ہو کہ ایک طرف جھک جاو۔ ان آیات میں اللہ نے کہاں نرمی کی۔ اللہ نے پہلے بھی کہا کہ عدل کی شرط پر دوسری شادی کرو۔پھر کہا ایسا نہ ہو کہ دوسری شادی کر کے ایک طرف جھک جاو اور انصاف نہ کرنے پاو۔ ۔
PAIGHAAMe_HAQ channel ki Khidmate_Qur'aan aur channel per, Real & Sincere Scholars/ Mukhlis Ulamaa'a HAQ ko Invite karnaa, Waaqa'yee Qaabile_sataaish hai. Lady Anchor Should Take TRAINING To Be Proficient Anchor & She Should INTERFERE, Wheh The Guest Scholar Speaks.
ذلک کتاب???? کا ترجمہ کرتے ہیں یہ کتاب جب کے عربی میں ذلک دور کے لیئے استعمال ہوتا ھے قریب کے لئے ہذا..... ا ل م... ذلک کتاب.... کا مطلب یہ بنا ا ل م وہ کتاب ھے جس میں کوئی شک نہیں.... اسکا جواب دے کوئی مُجھے پلیز
علامہ المشرقی نے قرآن کے خلاف اس زہیریلی مجوسی سازش کو اپنی کتاب تذکرہ میں بیان کیا ہے۔نبی اکرم صلعم کی امی ہونے کے نظریہ کو غلط ثابت کردیا ہے۔قرآن کی تعلیم قرآن سے وضاحت کی ہے۔تصریف آیات کو استعمال کیا ہے۔آیت کی وضاحت أیت سے کی ہے۔تذکرہ اردو مین موجود ہے۔اچھرہ لاہور میں خاکسار تحریک کے مرکز سے مل سکتی ہے۔علامہ مشرقی نے تذکرہ پر نوبل پرایز ٹھکرا دیا تھا۔نوبل پرایز کمیٹی کہا کہ یوربی زبان مین ترجمہ کردیں۔انہوں نے کہا کہ آپ اردو کو نوبل پررائز کمیٹی کی زبان بنایئن۔تقریبا چالیس کروڑ لوگون کے ملک کی زبان ہے۔تذکرہ نے موجودہ صدیوں میں مجوسی سازش کا پردہ چاک کرنے کی جرات کی۔آج وقت اور ذرائع بدل چکے ہئں۔1920 مین یہ بات کرنا موت کو دعوت تھی۔علامہ نے ایک امریکی کی معترض کتاب کے جواب مین جیل مین بیٹھ کر سیرت الرسول پر تکملہ کتاب دو جلدوں میں بغیر قرآن میسر ہونے کے لکھی۔نبی اکرم صعلم کی ازداوجی زندگی پر امریکی معترض کے سوالوں کا بھرپور جواب دیا۔دندان شکن جواب دیا۔علامہ عربی سمیت کی زبانؤں کے ماہر تھے۔اپنی کتاب تذکرہ کا مقدمہ عربی میں لکھا۔تاکہ یہ پیغام عرب قاریئن تک پہنجے۔
علماء کی خدمت میں بڑے ادب احترام سے التجا آپ کا ایمان ہو گا راوی، آپ شائد نبی مانتے ہوں گے راوی کو، میں صرف نبی سلام علیہ کا کلمہ پڑھا ہے، صرف نبی سلام علیہ کو نبی مانا ہے، نبی سلام علیہ نے صرف قرآن کی اتباع کی ہے اور امت کو قرآن کی اتباع کا حکم دیا ہے۔ باقی آپ کو راوی مبارک ہو۔ قرآن واحد دلیل ہے نبی سلام علیہ کی قیامت تک رسالت کی، ورنہ احادیث کی رو سے حضرت داؤد علیہ سلام نے زنا کیا، حضرت یوسف علیہ سلام گناہ کرنے لگے تھے، حضرت محمد سلام علیہ نے اپنی بہو پر نظر رکھی، شرم نہیں آتی انبیاء کے بارے میں ایسی بیہودہ احادیث نبی سلام علیہ کے نام سے گھڑتے ہوۓ، بخاری میں ہے کہ ابراہیم علیہ سلام نے تین جھوٹ بولے، اللہ قرآن کی حفاظت نہیں کر سکا، کتنی آیات قرآن کا حصہ تھی جو قرآن میں شامل نہیں ہو سکیں، قرآن نے صحابہ کو پکا مومن کہا، احادیث میں صحابہ منکر ہو گئے حالانکہ اللہ کہتا کا ایمان کو پسند کیا صحابہ کےلئے، مطلب اللہ پھر جھوٹا ثابت کر رہے، استغفراللہ۔ خدارا اللہ کے کلام جو کہ اللہ نے لکھا ہے، اللہ کو جھوٹا مان رہے، خدارا ٹھنڈے دل سے سوچیں، اللہ کو جھوٹا بنا کر اللہ کو گالی دے رہے ہیں۔ کوئی مذاق اڑانا مقصد نہیں میرا، درد ہے دل کا، خدارا اللہ کو جھوٹا مت بنائیں۔ اللہ پاک سب کو ہدایت دے، آمین۔ جب اللہ کو ہی جھوٹا بنا دیا، پھر کس چیز کا دعوی کہ توحید کو مانتے ہیں۔
Very informative guidance regarding Quranic history jazak Allah thanks Mr Hafiz Atif and peghame Haqq
Another great talk clearing false n true.
JAZAAKALLAAH khairan kaseeran To,
All Three Of Your Goodselves.
JAZAAKALAAH khairan Kaseeran to
Haafiz Aa'tif &
Team of HAQQ channel.
Excellent explanation by Br Hafiz Atif. Thanks for uploading!
Sahi frmaya Hafiz sahib Masha Allah
had this video also had subtitles in English it would make a big profit for us who do not speak the Urdu language
Insha Allah soon 👍
@@pegham-e-haqq5652we are still expecting the English transcription to this very video and the rest of non-english ones please.
@@pegham-e-haqq5652 Good platform for meeting of the minds. Any possibility to have all researchers meet at one time and discuss Quran? Combine efforts for best understanding and more modern translation of Quran.
I have shared this video several times on
Facebook-Whatsapp-etc.
Yes
Subhan Allah
Excilent brother, thank you for exposing so called ulama's, the truth is they are the hard mushrik and kaafer of quran, thank you once again, may allah give you thowfik to keep going on allah's book to take people to light.
sare vdo ke awaz teek nahe ha .pls sound systems clear kare . tnx
After all the light which Allah has given us in the Quran why we have closed our eyes. Allah’s Deen is complete & safe in Quran. Allah has guaranteed its safety till the last day. Why are we still committing Shrik.
Thank you Brother for your hard work. If any body is interested in further reading there an excellent book written by Dr Abdul Wadud in 1970. Conspiracies against the Quran.
Excellent book. Free copy online PDF.
Very well explained
از لیاقت جلال سما- قرآن کے خلاف ایک بڑی سازش اسکے مفہوم کو بدل دینے کی ہوئ ہے جسے آج تک کسی عالم نے بتا کر اسے آشکارہ نہیں کیا ہے اور ثبوت بھی نہیں دیا ہے۔ اللہ نے قرآن کو درست سمجھنے کے لیۓ عربی مبین کے واضح لفظوں کا ہم تصور معنی تلاش کرنے کا کہا ہے مگر ہم لغات عربی گرامر اور عقل و بصیرت سے اس ترجمہ میں معنی کو جانچتے ہی نہیں ہے جبکہ عربی میں مادوں کے بنیادی معنی ہوتے ہیں اور ان سے بنے ہوۓ لفظوں میں انکے اوزان کے مطابق معنی کا ایک شائبہ ضرور ہوتا ہے جو اسکے معنی کو بالکل واضح کر دیتا ہے۔ اور لفظوں کےنآپس میں جو منطقی تعلق اللہ نے رکھا ہے، اسے انکے ربط و ترتیب اور سیاق و سباق پر غور کرکے سمجھا ہی نہیں گیا ہے۔ حدیثوں کو ماننے کا اللہ نے کوئ حکم دیا ہی نہیں ہے کیونکہ قرآن احسن الحدیث ہے اور اسکے بعد آنے سے حدیثوں کی کوئ ضرورت ہی نہیں ہے۔ مگر ۲۵۰ سال کے بعد جب محمد عس اور انکے سارے صحابہ کی وفات ہو چکی تھی تو انکی وفات کے ایک سو سال کے بعد لوگوں نے بغیر دو دو گواہوں کے اور قرآن سے انکی مطابقت بھی نہ دیکھ کر حدیث کے جھوٹے ہونے کا کوئ ثبوت ہی نہیں دیا۔ سب مفسرین اور مترجمین نے انگریزی اور اردو میں حدیثوں کی بنیاد پر انکے مطابق قرآن کو پیش کیا ہے۔ اس طرح ایک سازش کے ذریعہ قرآن کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ اسکا ثبوت یہ ہے کہ قرآن کے ترجموں اور تفاسیر میں اقامت صلات اور زکات دینے کے ترجمہ بالکل غلط کر دیۓ جنکا کوئ ثبوت نہیں دیا ہے۔ اسکے نتیجہ میں مسلمان اکثر اچھے کاموں کو کرتے ہی نہیں ہیں تو انکو بڑھاتے ہی اجر میں نہیں ہیں۔ اللہ نے غریبوں کی ضروریات پوری کرنے کے لیۓ دو اہم احکام دیۓ ہیں مگر ان پر کوئ بھی عمل کرتا دکھائ نہیں دیتا ہے۔یہ صدقات یعنی عطییات دینے اور اللہ،کی راہ میں انفاق یعنی استعمال کے لیۓ کھلا رکھنے کا حکم ہے۔پہلا اصول تو سارے ملک میں غریبوں کی مدد کرنے کے لیۓ عطییات اسلامی ملک کے سربراہ یعنینصدرنکس دیۓ جاتے ہیں اور ہر مسلمان اپنینسارینضروریات زندگی پوری کرنے کے بعد جو مال بچ جاتا ہے، اور اسے چھوڑا جا سکتا ہے تو وہ اپنے قریبی رشتہ داروں ، پڑوسیوں اور مدد مانگنے والوں کو دیا جاتا ہے اللہ نے کہا کہ العفو جو مال بچ جاۓ اور چھوڑا جا سکے اسے کسی بھی وقت جب ایسا ہو تو خرچ کرنا اور عطیات دینے کے لیۓ استعمال کیا جاۓ۔ اس طرں غربت کا خاتمہ ممکن ہے۔ دولت جمع کرنے اور سونے چاندی کے زیورات جمع رکھنے سے اللہ نے روکا ہے۔ مگر مسلمانوں نے ان سے نافرمانیاں کرکے ڈھائ فین صد بچت سال میں ایک دفعہ دینے کا حکم کر دیا۔ اسکے معنی یہ ہوۓ کہ ۹۷۱/۲ فی صد بچت جمع رکھنا ہو گیا جو اللہ نے کہا ہی نہیں ہے۔ ربوبیت کے معنی اللہ کو اپنا آقا و مالک یعنی حاکم ماننے کے حکم کو پروردگار کیہ کر غلط تصور دے دیا گیا۔اس لیۓ معاشرہ میں اللہ کی حاکمیت کے بجاۓ محدثین، امامین فقہ و فرقوں صوفیوں اور علماء کے ذاتی عقائد کی محکومی کرنے لگے ہیں۔ عبادت کے معنی اللہ کی محکومی ایک غلام کی طرح کرنے کو نماز پڑھنا بنا دیا گیا جو بنا سمجھے پڑھنے سے کوئ بھی فائدہ نہیں دیتی ہے۔ اللہ نے صرف فجر عشاء اور نماز جمعہ دو دو رکعتوں سے ادا کرنے اور انکی حفاظت کرنے کا حکم دیا ہے مگر علماء نے جھوٹی حدیثوں کے مطابق پانچ نمازیں دن بھر اور سنت اور نفلی رکعتوں کا اضافہ کر دیا، جب کہ سورہ فاتحہ پر تو درحقیقت عمل ہوتا ہی نہیں ہے۔اللہ نے مومنوں کو حکم دیا ہے کہ تم سبکے سامنے نمازوں میں کہو کہ ہم صرف اللہ ہی کی محکومی کرینگے اور حکم دینے کا تعاون بھی اسی سے مانگینگے۔ مگر اسکی نافرمانی کرکے مومنین اور مسلیمین محدثین، اور امامین فقہ و فرقوں کے محکومی کرتے ہیں اور حکم بھی کسی نۓ مسئلہ کا ان سے ہی لیتے ہیں۔جیسے کیا مسلمان دوسرے ملکوں میں مظلوم ہیں تو انکی مدد کرنے کے لیۓ قتال فی سبیل اللہ کر سکتے ہیں؟ تو علماء کے نزدیک یہ جہاد ہے حالانکہ اللہ،کے نزدیک یہ قتال فی سبیل طاغوت ہے۔ اللہ نے صرف دفاعی جنگ کا حکم دیا ہے۔مگر مسلمان تو دہشت گردی میں مبتلا ہیں۔اور اس طرح اسلام عنی اللہ،کی فرمان برداری کو اور قرآن جس میں صرف اچھے کام کرنا اور برے کاموں کو نہ کرنے کا حکم ہے اسے بدنام کرکے اسلاموفوبیا بنا دیا ہے۔ کیا سازش نہیں ہیں؟ سوچیں اور قرآن کے درست مفہوم کو سمجھ کر اسکی پیروی اور تبلیغ کریں تاکہ قرآن کو سب مانیں اور اس پر عمل کریں۔سوچیں اور توبہ کرکے قرآن کو مان کر اچھے کام کریں اور برے کام نہ کریں۔
Self evident!
Saba minal masaani k bare me sahi bukhara me farmaya gaya hoga
Must read book: Conspiracies against the Quran PDF book by Syed Abdul Wadud- free PDF in Engish, Urdu
Hafiz Atif
Kia ap Ghulam Ahmad pervez sb k student hain?
Ap dono ki batain bht similar hain
PAIGAAMe_HAQQ
In reality kitabein asman se nahin tapakti 🤔🤔🤔🤔🤔
از لیاقت سما- میرا تبصرہ تو دکھائ ہی نہیں دیتا ہے جبکہ اسے شامل کرنے کی اطلاع بھی دے دی گئ تھی۔
students of different classes study that hazrat usman composed the holyquran what will you do
And We have certainly given you, seven of the often repeated and the great Qur'an. 15:87 , please explain this Ayat
I went to Kerala in 2001, and there I saw that in a madarsa, they used to teach Quran which does not have Ayraaf in the Quran. Islam reached Kerala almost at the same time when Prophet was alive. There is a mosque in Kerala (Cheraman Juma Mosque) which is 1400 years old. I believe, there are madarsa in Kerela today also where they read Quran which does not have Ayraaf.
How can Hafiz explain this fact?
What about Quran of Hazrat Usman in Turkish Muesum , is there any AARAB OR no plz explain
Salaam, As per the Birmingham manuscripts of the Quran, which dates back to the time of the Prophet Mohammad, there were no Ayraaf in the Quran. Can Hafiz Atif comment on that?
that is NOT full Quran. not even half of it. only some surahs. It could be a copy made by a NON official person. and official Quran book could have been as today.
Salam bro, why was this video reuploaded?
It was without Ayat slides. Sorry about inconvenience. It has been uploaded again with the Ayat references. Thank you.
Olmaon ki aksariyat Deen janti nahin , unka failaya fasad naqabiley iislah ha
Mazhabi KITAABOn ke Gair_Muslim muhaqqiq maahireen ki Research Books mein likhaa hua keh,
Qur'aan ek Waahid Divine Book hai Jo,
Rasoolallaah Muhammad ne khud tad'ween ki aur Marboot Kitaabi Shakl mein Muslims ke hawaale ki aur 1500 years se,
QUR'AAN mein kisee bhi Qism ki,
Koi Changes Nahi Hu'een.
It will be better if Hadees numbers are given.
Salaam, are BIBLE, TORAH & ZABOOR separate books or part of QURAN. according to Shaikh Mohammad there is.no such book.
all those books, bible, TORAH and zaboor are parts of Quran.
kindly try to answer this question.
regards
Kiya re-writing of quran sazish nahi thi. Agar nahi to quran mein kuchh ekhtelafi baaten kiyon hain. Allah khabar kar chuke hain ke agar tum kuchh likho to usmein bahut se ekhtelaf honge.
It is sustained since 633 CE. I am anxious to know the evidence of Nasikh and mansookh verses. It means lauho qalam wrote some verses again after first writing and Allah was unknown from the coming situation. It is a serious blame on Allah. I don't believe thi statement. It is a serious rumour.
قرآن میں ناسخ و منسوخ کی پہلی مثال
سورہ مزمل کی دوسری آیت میں.
رات کا زیادہ حصہ قیام کرنے کا حکم تھا اورمختصر حصے کی چھوٹ تھی.
وہ زیادہ حصہ کتنا ہونا چاہیے اسکے حوالے سے تیسری اور چوتھی آیت میں آپشن دیے جا رہے ہیں
آدھا حصہ قیام کر لو یا اس میں سے کچھ کم کر لو, یا بے شک نصف میں تھوڑا اضافہ کر لو. اور یہ وقت قرآن کو دو.
اسکے بعد آخری آیت سورت کی, 20 نمبر آیت, اس میں نیا حکم دیا جا رہا ہے کہ
جتنا آسانی سے قرآن پڑھ سکو اتنا پڑھ لو.
اسکے علاوہ دوسری مثال
نکاح کے احکامات میں ہے. پہلے حکم تھا بیویوں میں عدل کرو. پھر بعد میں نرمی کر دی گئ حکم میں یہ کہہ کر کہ تم عدل نہیں رکھ سکو گے.
نیا حکم یہ دیا گیا چند آیات آگے جا کر کہ کسی ایک ہی کی طرف نہ جھک جانا اور دوسری کو لٹکتا چھوڑ دینا. ایسا مت کرنا.
اللہ تعالٰی نے 4 شادیوں کی اجازت کے ساتھ عدل کی شرط رکھی اور اگر خوف ہو ک عدل۔نہیں کر سکتے تو ایک پر اکتفا کرو ۔پھر دوبارہ فرمایا تم چاہ کر بھی عدل نہیں کر سکتے چاہیے تم جتنی مرضی کوشش کرو۔ ایسا نہ ہو کہ ایک طرف جھک جاو۔ ان آیات میں اللہ نے کہاں نرمی کی۔ اللہ نے پہلے بھی کہا کہ عدل کی شرط پر دوسری شادی کرو۔پھر کہا ایسا نہ ہو کہ دوسری شادی کر کے ایک طرف جھک جاو اور انصاف نہ کرنے پاو۔
۔
PAIGHAAMe_HAQ channel ki Khidmate_Qur'aan aur channel per,
Real & Sincere Scholars/
Mukhlis Ulamaa'a HAQ ko Invite karnaa,
Waaqa'yee Qaabile_sataaish hai.
Lady Anchor Should Take TRAINING To Be
Proficient Anchor &
She Should INTERFERE,
Wheh The Guest Scholar Speaks.
Hina or hafiz ki shadi honi chaheyah. Hina hafiz Kalyanam.
MUSALMAANOn !
"Summaa Tataa_Fakkaroo/
Beshak SOCHAA Karo.
ذلک کتاب???? کا ترجمہ کرتے ہیں یہ کتاب جب کے عربی میں ذلک دور کے لیئے استعمال ہوتا ھے قریب کے لئے ہذا..... ا ل م... ذلک کتاب.... کا مطلب یہ بنا ا ل م وہ کتاب ھے جس میں کوئی شک نہیں.... اسکا جواب دے کوئی مُجھے پلیز
If it’s not in English then please don’t put the title in English that’s misleading
علامہ المشرقی نے قرآن کے خلاف اس زہیریلی مجوسی سازش کو اپنی کتاب تذکرہ میں بیان کیا ہے۔نبی اکرم صلعم کی امی ہونے کے نظریہ کو غلط ثابت کردیا ہے۔قرآن کی تعلیم قرآن سے وضاحت کی ہے۔تصریف آیات کو استعمال کیا ہے۔آیت کی وضاحت أیت سے کی ہے۔تذکرہ اردو مین موجود ہے۔اچھرہ لاہور میں خاکسار تحریک کے مرکز سے مل سکتی ہے۔علامہ مشرقی نے تذکرہ پر نوبل پرایز ٹھکرا دیا تھا۔نوبل پرایز کمیٹی کہا کہ یوربی زبان مین ترجمہ کردیں۔انہوں نے کہا کہ آپ اردو کو نوبل پررائز کمیٹی کی زبان بنایئن۔تقریبا چالیس کروڑ لوگون کے ملک کی زبان ہے۔تذکرہ نے موجودہ صدیوں میں مجوسی سازش کا پردہ چاک کرنے کی جرات کی۔آج وقت اور ذرائع بدل چکے ہئں۔1920 مین یہ بات کرنا موت کو دعوت تھی۔علامہ نے ایک امریکی کی معترض کتاب کے جواب مین جیل مین بیٹھ کر سیرت الرسول پر تکملہ کتاب دو جلدوں میں بغیر قرآن میسر ہونے کے لکھی۔نبی اکرم صعلم کی ازداوجی زندگی پر امریکی معترض کے سوالوں کا بھرپور جواب دیا۔دندان شکن جواب دیا۔علامہ عربی سمیت کی زبانؤں کے ماہر تھے۔اپنی کتاب تذکرہ کا مقدمہ عربی میں لکھا۔تاکہ یہ پیغام عرب قاریئن تک پہنجے۔
muhammad s/o abdullah was not a rasul/prophet 43/31
Namaaz ke bare mai kuran kya kehta hai.. Please mam poori trha video banaye please.. Pegham e haq net work
علماء کی خدمت میں بڑے ادب احترام سے التجا
آپ کا ایمان ہو گا راوی، آپ شائد نبی مانتے ہوں گے راوی کو، میں صرف نبی سلام علیہ کا کلمہ پڑھا ہے، صرف نبی سلام علیہ کو نبی مانا ہے، نبی سلام علیہ نے صرف قرآن کی اتباع کی ہے اور امت کو قرآن کی اتباع کا حکم دیا ہے۔ باقی آپ کو راوی مبارک ہو۔ قرآن واحد دلیل ہے نبی سلام علیہ کی قیامت تک رسالت کی، ورنہ احادیث کی رو سے حضرت داؤد علیہ سلام نے زنا کیا، حضرت یوسف علیہ سلام گناہ کرنے لگے تھے، حضرت محمد سلام علیہ نے اپنی بہو پر نظر رکھی، شرم نہیں آتی انبیاء کے بارے میں ایسی بیہودہ احادیث نبی سلام علیہ کے نام سے گھڑتے ہوۓ، بخاری میں ہے کہ ابراہیم علیہ سلام نے تین جھوٹ بولے، اللہ قرآن کی حفاظت نہیں کر سکا، کتنی آیات قرآن کا حصہ تھی جو قرآن میں شامل نہیں ہو سکیں، قرآن نے صحابہ کو پکا مومن کہا، احادیث میں صحابہ منکر ہو گئے حالانکہ اللہ کہتا کا ایمان کو پسند کیا صحابہ کےلئے، مطلب اللہ پھر جھوٹا ثابت کر رہے، استغفراللہ۔ خدارا اللہ کے کلام جو کہ اللہ نے لکھا ہے، اللہ کو جھوٹا مان رہے، خدارا ٹھنڈے دل سے سوچیں، اللہ کو جھوٹا بنا کر اللہ کو گالی دے رہے ہیں۔ کوئی مذاق اڑانا مقصد نہیں میرا، درد ہے دل کا، خدارا اللہ کو جھوٹا مت بنائیں۔ اللہ پاک سب کو ہدایت دے، آمین۔ جب اللہ کو ہی جھوٹا بنا دیا، پھر کس چیز کا دعوی کہ توحید کو مانتے ہیں۔
Olmaon ki aksariyat Deen janti nahin , unka failaya fasad naqabiley iislah ha